Рет қаралды 11,297
آیات کا خلاصہ: ان آیات میں اللہ کے اور اس کے رسول سے لڑائی اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرنے والوں کے لئے چار سزائیں بتا دی گئیں 1: انہیں قتل کر دیا جائے۔2: یا انہیں سولی چڑھا دیا جائے۔3:یا ان کے ہاتھ پاؤں مخالف سمت سے کاٹ دئے جائیں یعنی اگر دایاں ہاتھ کاٹا جائے تو بایاں پاؤں کاٹا جائے گا اس طرح بایاں ہاتھ کاٹا جائے تو دایاں پاؤن کاٹا جائے۔4 یا انہیں جلا وطن کیا جائے۔ ان آیات کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب سزائیں معاشرے کو پر سکون رکھنے کے لئے ہیں اور جرائم پر قابو پانے کا طریقہ بھی ہیں۔ اور توبہ کرنے والوں کے لئے معافی کی خوش خبری بھی ہے۔ چند آیات کے بعد چوری کرنے والے مرد اور عورت کی سزا بلا تفریق جنس بتائی گئی۔ اور پھر یہاں بھی چند شرائط کے ساتھ توبہ کرنے والوں کو خوش خبری دی گئی۔ بے شک اللہ تعالیٰ ہر گناہ ماسوائے شرک کے بخشنے پر قادر ہے۔
#QuranicEducation #IslamicEducation #IslamicGuidance #DrFarhatHashmi #TalimAlQuran #Alhudainternational #Quran #Tafseer #Tafsir #AlMaida #Tafseer #Islam #Alhuda #increasefaith #islamicvideo
If you ever need a teacher's assistant while doing course, then register yourself in Alhuda elearning app or e-alhuda.com.
elearning app link for Android:
play.google.co....
elearning app link for iPhone:
apps.apple.com....
☞ Online courses available www.e-alhuda.com...
☞ Visit us on our Website www.farhathash......
☞ Visit us on our Website www.alhudapk.com...
☞ Subscribe to our channel / drfarhathashm.... .
☞ Follow us on Instagram / farhathashm. .
☞ Like us on Facebook / drfarhathash. .
☞ Follow us on Twitter / farhathashmi. .