مطیع اللہ صاحب میں نے اج تک اپکو نھیں سنا تھا لیکن اپ نے حق سچ کا ساتھ دے کے اس مشکل گھڑی میں ھمارے دل جیت لئے ۔سلامت رھیں سر ❤
@alisadiqtcs8 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب ۔ ایک وقت تھا کہ میں آپ کی آواز بھی نہیں سننا چاہتا تھا۔ لیکن آپ کی سچ بیانی نے ساری شکایت دور کردی۔ جزاک اللہ ہمیشہ جیتے رہیے آمین
@kendyblue8 күн бұрын
Same here
@shaukatkhan28288 күн бұрын
Same...
@RKQureshi11228 күн бұрын
Same here
@riffatmirza39778 күн бұрын
میں بھی
@umairkhan12068 күн бұрын
Same here😊
@ulfatmalik51768 күн бұрын
بڑی بات ھے جس کو ھم سنتے بھی نی تھے اج ھم انتظار کرتے ھین ۔۔ اس وقت ان۔کی رپورٹ بھی ایسی ھوتی تھی
@amanabibi79038 күн бұрын
اللہ تبارک وتعالی نیک صحافیوں کی سچ بولنے اور لکھنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@khawajamazhar91887 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ان صحافیوں کو سچ بولنے کی ہدایت بھی فرمائے۔ آمین
@AbdullahKhan-di8nm8 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب میں نے کبھی بھی آپ کا پروگرام نہیں دیکھتی تھی لیکن جب سے آپ نے سچ کا ساتھ دیا آپ کا پروگرام لگاتار دیکھتی ہوں
@akhan84568 күн бұрын
دیکھتی ھوں یا دیکھتا ھوں😂
@usmanzafardar38758 күн бұрын
Same here
@MuhammadUsman-sj5dm7 күн бұрын
Right brother
@KhangKhang-v6d7 күн бұрын
بھائی ھم اپنے بیٹے یا شوہر کے نام پہ id بناتی ھیں@@akhan8456
@SumbleShazdi7 күн бұрын
Same
@Sacredspeeches27 күн бұрын
وہ بہادر شخص جس نے حقیقت کو ظاہر کیا۔ہمارے بھائی مطیع اللہ صاحب کو سلام۔❤
@muhammadejaz24737 күн бұрын
Matullah sb god bless you 🙏🙏 es time pa Suchi khabran dena par congratulations 👏
@RafaqatAli-bd8gp8 күн бұрын
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب بھائی مطیع اللہ جان صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤
@SalemKhan-w7r7 күн бұрын
مطیع اللّٰہ صاحب کبھی آپ کو نہیں سنا تھا حق کی آواز بننے پر سلام پیش کرتے ہیں آپ کو
@aftabalam-mr9fg8 күн бұрын
مطع اللہ جان صاحب آپ وقت کا جہاد لڑ رہے ہیں اللہ رب العزت آپ کی اور آپ کے سے حق سچ کی جنگ لڑنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین اللہ ھو آمین
@Abidpathan-jy3pg7 күн бұрын
مطیع اللہ صاب آج سے پہلے اپ کو سننا ہیں چاہتے تھے ہم لیکن اب آپ کو حق کا ساتھ دیتے ہو ۓ دیکھ کر بہت اچھا لگا
@amirAfzal-gq2qd7 күн бұрын
مطیع اللہ جان کی Truth commitment dedication ! We appreciate you Matiullah Jan ! Excellent
@m.f.a84388 күн бұрын
ظالم کے سامنے کلمہ حق کہنا بہت بڑا جہاد ہے ۔
@MuhammadAslam-di6np7 күн бұрын
ظالم کے سامنے کلمہ حق کہنے کی وجہ سے مطیع اللہ جان کو اللہ نے عزت بخشی ہے
@MuhammadBinUmar-c1o8 күн бұрын
اللہ پاک مطیع اللہ جان صاحب کی اور انکے خاندان کی حفاظت فرمائے آمین
@AkramAkram-or8yc8 күн бұрын
مطیع اللہ جان اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
@AbdullahKhan-di8nm8 күн бұрын
اللہ آپ کو ہمیشہ سچ بولنے کی طاقت دے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@ambreenmoin54218 күн бұрын
اب عوام کو لگنے لگا ہے کہ خان صاحب کی پارٹی کے لوگ خان صاحب کے ساتھ سینسئر نہیں ہیں کیونکہ ڈی چوک کے سانحہ کے بعد جو ان لیڈروں کو کرنا چاہیے تھا وہ نہیں کیا ۔
@ghosiaazam38788 күн бұрын
There were issues ,but mail things everyone was tired and travelling after a long struggle they reached there Management should have divide jobs but as a human we all need some rest ..everyone know AAG have to manage Party and Govt very clear .He have to make different decisions to balance both. I think it is an issue for him to maintain both
@ghosiaazam38788 күн бұрын
@@ambreenmoin5421 no not everyone . Some might because not everyone can that much pressure . As we can see it would have managed better with leaders some take rest and some can cover .Punjab would have put efforts but it’s not an easy journey.we work hard to bring change in this system .
@muhammedhasangilani33348 күн бұрын
بلیک پراپیگنڈا ہے
@RashidaMasood8 күн бұрын
The pti leadership.. at least some of them seem to be compromised. None of them have imran khan s courage. If they can't deliver they should resign..not continue to remain in their seats or in the party. Either they show us their sincerity.or go away. They were elected only because of imrsn khan
@RaheelHassan-n1h8 күн бұрын
This man is puppet of establishment. I do not trust him.
@STS3697 күн бұрын
مطیع اللہ صاحب میں آپکی حق گوئی پر آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپکا مددگار رہے۔آمین
@najamshah77767 күн бұрын
آپ کا وی لاگ اور آپ کے ٹاک شو آپ کی سچائی اور حق سچ کی وجہ سے سنتا ہوں
@khalidkayani38527 күн бұрын
MJK your investigative reporting has enabled us to find the truth. Thank you.
@tahirasarfraz35008 күн бұрын
I am insafian and i do appreciate your sincere efforts for your truthful attitude for Journalism.
@muhmmadibraheem58638 күн бұрын
Masha Allah Imran Khan zinda bad
@AmirKhan-nk2nf7 күн бұрын
مطیع اللہ صاحب اپکو جب سے دیکھا اور سنا ہے آپکو پسند کرتا ہوں اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
@MAfzaal55558 күн бұрын
اللہ تعالیٰ حق اور سچ بولنے کی ہر ادمی کوتوفیق دے امین
@mrs.nadiayousuf76457 күн бұрын
Allah jisko chahay izzat de jisko chahay zillat. Jb ap Allah ki rah mai us k bandon ki madad sachay dil se krtay hain tu Allah bhi apnay banday ki izzat barha Deta ha ❤
@ayanjatoi96238 күн бұрын
Sir ap ko sach k Sath dakh kar Dil kush hwa Allah pak rahm kare ap per
@naveedahmed67247 күн бұрын
محترم مطیع اللہ جان صاحب! ھم بھی بالآخر، بے شمار لوگوں کی طرح، آپ کے کوچے میں آن پہنچے ھیں. حق گوئی پر مبنی، آپ کے وی لاگز کا انتظار رھتا ھے. سلامت رھیے. آمین 💐🎉👍
@imaanshiza8 күн бұрын
سلامت رہیں آمین ۔
@ImranSeyal-xd1bg7 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب آپ نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا ہے ❤ چاہے میرے سوچ کے خلاف کیوں نہ ہو لیکن سچ سچ ہوتا ہے
@hajinaeemuddin43558 күн бұрын
باخبر رکھنے کا شکریہ❤
@sohailanwar14358 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@AsadAli-bi2so8 күн бұрын
😂😂😂yourhiyee boht hansaty hn
@nawazmohmmad25948 күн бұрын
Mashaallah Mubarak ho AP ko ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@pervezminhas8 күн бұрын
وعلیکم سلام سلامت رہیں ✌️بلجئیم
@drrizwanrana58268 күн бұрын
Mashallah Haq or Such byan kartay rahein asay he ❤
@riazhussain31627 күн бұрын
مطیع اللہ صاحب میں آپکو ن لیگ کا کارندہ سمجھتا تھا لیکن آپ حق سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک آپکو سلامت رکھے
@sardarmuhammad-ft1mk8 күн бұрын
Brave man Mateeullah
@IhsanKhan-mf9sn7 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب میں معافی چاہتا ہوں مجھے آپ سوشل میڈیا پر سبسے برا لگتے تھے لیکن جب سے آپ D چوک کےمظلوم عوام کی آواز اٹھائی ہیں اس دن سے اب آپ کے پروگرام کے علاوہ آور سنتا نہیں جس طرح عمران ریاض گورہ دھندہ ابرار قریشی کو سنتا ہوں ❤ Love you from Waziristan Pakistan 💓🇵🇰
@ShahidAftab-gx2sq7 күн бұрын
Sach bol kr ap nay maira dill Jeet liaa Allah pak apko apni hifzo Amaan Mai Rakhay Ameen
@user-vw8js8pq2r7 күн бұрын
Allah.op.ko.salamat.rakha
@shahlakhurram4186 күн бұрын
مطیع صاحب ،ہمیشہ ایسے ہی سچ کے ساتھ رہئے گا ۔انشاء اللہ ،اللہ پاک آ پ کا حامی و ناصر رہے گا ۔
@mohdshaheen61728 күн бұрын
مطیع اللہ آپ پلیز پاکستان کے مجاہد بنے پاکستان کو سچ بتاؤ
@lalagardens28078 күн бұрын
I agree with the comment below: i could not stand your attitude before, but after you stood up at the Khooni Chowk massacre, all respect for you! Keep it up Masha Allah!
@taurusdeltoro53318 күн бұрын
بے قصور پُرامن عوام پر گولی کیوں چلائی؟؟؟؟؟ عوام DHA کوئٹہ کا بائیکاٹ کرے🙏🏽 الا لعنت الّلہ و ملائکتہ اجمعین علی الظالمین والکاذبین والمنافقین والناصبین والخارجین والمنکرین والرافضین🖐
@shahnazsharif60567 күн бұрын
مطع اللہ جان صا خب میں پہلے آپ کو نہیں سنتی تھی لیکن آپ نے خقا ئق منظر عام پر لا کر جو ظالم خکمرانو کو بے نقاب کیا ہے ۔یہ آپ نے جہاد کیا ہے اللہ آپ کی خفا ظالم فر ما ئے آمین۔
@muhammedyounis3928 күн бұрын
imran khan zinda bad pti zinda bad people of Pakistan zinda bad imran
@mobinasiddiqi94468 күн бұрын
جناب 2000سے زیادہ لوگوں پر گولیاں برسائیں گئی ہیں
@SaleemShaikh-kc8qh8 күн бұрын
Sher afzal durust keh rahe hen...!
@HameedKhan-q8v7 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب اللہ پاک آپکی حفاظت کرے اور اللہ پاک حق کو فتح دے اور جھوٹوں اور ظالموں کو نسلوں سمیت غرق فرما ءےامین ۔
@saqibshahshahsaqib91687 күн бұрын
گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadIshaq-qf2ld7 күн бұрын
اصل صحافی وہی ہوتا ھے کہ وہ ہر حال میں سچ بولے اور لکھے
@FaisalAzad-mq4vp7 күн бұрын
❤مطیع اللہ جان صاحب اللہ تعالی اللہ تعالی اپ کی مدد فرمائے اور سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کی توفیق دے❤
@hamzabangash68807 күн бұрын
الله آپکو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤
@safiasheikh66907 күн бұрын
آپ جیسے کام کرتے ہیں سب کو سیکھنا چاہئے ۔۔۔۔
@raosaleem76427 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ سمیت تمام صحافیوں کو حق کی بات کرنی چاہیے
@hasnatali97187 күн бұрын
ماشاءاللہ شیر افضل بہت خوب ۔۔۔۔۔؟۔؟
@authorara9968 күн бұрын
میں بھی نہینں سنتی تھی نہ مطیع کو اسد طور کو لگتا تھا کہ بس مخالفت برائے مُخالفت کرتے ہیں مگر اللّہ جب چاہے جسے چاہے ہدایت دے دے ۔
@AbunasirYasir7 күн бұрын
جس حجوم پر بے تہاشہ شیلنگ کی گئی پورے راستے میں ظلم کی انتہا کی گئ جن کو ایک ایک فٹ پہ نیے ظلم کا سامنا کرنا پڑھا وہ پیچھے نہیں ہٹے آخر وہ ایک دم پیچھے کیوں ہٹ گئے
@عبدالرشيدض8 күн бұрын
گولی ۔کیوں۔چلاہی۔؟؟؟ گولی کا ۔جواز۔تھا۔؟؟؟ کس۔کے۔کہنے۔پر۔گولی۔چلاہی۔؟؟؟
@AsadAli-bi2so8 күн бұрын
Tm jy mujray kyn ky kiss ny tmhri maa ko nachaya kiss k kehny py nachaya
@gulrezkhan93458 күн бұрын
❤❤❤
@ataurrehman57107 күн бұрын
مطیع للّلہ جان آپ کی بہادری کو سلام ھے
@drawingshiza95328 күн бұрын
Oh great leader shair afzel we love his personality
@naheedkazi84778 күн бұрын
Planted
@ShabbirAkhtarShabbirAkhtar8 күн бұрын
@@naheedkazi8477sahe pehchana aap ny
@AbrarHassan-l9w8 күн бұрын
مطیع اللہ جان زندا باد
@syednurankazmi22317 күн бұрын
مطیع اللہ جان صاحب آج پہلی بار آپ کو سن رہا ہوں اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جتنے بھی بکاؤ جنرلیسٹ ہیں انہیں بھی حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
@tahiyashoaib95027 күн бұрын
اصل عزت اور دوام سچائی کوہی ہے اس مکر وفریب او فتنوں کے دور میں حق اور سچ کاساتھ دینا بہت بڑا جہاد ہے حق پر ڈٹے رہنے والے خود رہیں نہ رہیں دلوں اور یاداشتوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اللہ پاک ہمارے تمام اینکرز کو یہی توفیق عطا کرے ان کا ایمان بکاوٗ مال نہ ہو
@aartisaan8 күн бұрын
Very professional journalism asking right questions the public needs to know the whole truth .
@RanaBasitAli-bz5bj7 күн бұрын
اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین
@kanwalsaad73277 күн бұрын
Sir good 👍❤
@raokhuramkhuram20647 күн бұрын
ایک وقت تھا مجھے آپ سے شدید نفرت تھی لیکن وطن کی محبت میں لوگوں کی فلاح میں آپ جس طرح سے لڑتے دیکھا ❤❤❤❤ اب نفرت میں جو گزرا وقت اس نفرت ہے اب آپ سے کسی بھی بات میں اختلاف تو ہو سکتا ہے مگر نفرت سے نہیں محبت سے
@bismarehman69848 күн бұрын
I never like to hear Matieullah Jaan before but now I admire he is putting in effort to bring the truth out to public. I hope sir you will continue to bring the fair information to the public ♥️💐
@shamsrabbi47997 күн бұрын
Mu jan we listen u as u speak 100 percent truth keep it up Awam appreciate it
@AliRaza-hh3gm8 күн бұрын
mati ullah sahib para chinar pr bi bat krien khudara wahan pr bi buhat bey gunah logon ka khoon bahaya haraha hai yad rakhien zullm zullm hai jahan pr bi ho
@fazalurrehman96707 күн бұрын
مطیع اللہ جان حق کے ساتھ کھڑے ہو نا دنیا جہان کے فائدے سے بہتر انسان جتنا بھی جی لے آخر مرنا تو ہے
@aneelajabeen85168 күн бұрын
Waalikumsallam sir
@aaasif93748 күн бұрын
Ap humesha khush raho ameen
@AhmedFareed-y9e7 күн бұрын
اللہ تعالٰی کے فضل سے پاکستان میں ابھی سچ بولنے والے ہیں جن کے وجہ سے پاکستان چل رہا ھے مطیع اللہ جان کو اللہ تعالٰی اپنی حفاظت میں رکھے
@muhammadshah83787 күн бұрын
ماشاءاللہ
@MushtaqTVpk7 күн бұрын
سلام سر مطیع اللّٰہ صاحب ❤
@artemisglobalfze79437 күн бұрын
MaSha'Allah great reporting Matiullah Jan Sahib
@MohamedPak8 күн бұрын
Gholi khon châle ❤❤❤
@khawarusman8 күн бұрын
متی اللہ صاحب اس مریم نواز کو تو میں دیکھنا بھی نہیں چاہتا صرف اپ کی وجہ سے اس کو اج سننا بھی پڑھا ابھی یعنی کہ😊
@azharishaq58647 күн бұрын
Matti app ne jis courage se reporting ki simply I salute you
@faisalriaz87897 күн бұрын
We respect your work
@Khan-yf6es8 күн бұрын
پی ٹی آئی کے لیڈران سب آستین کے سانپ ہیں 😢
@NRawna8 күн бұрын
We stand with great khan Imran khan zindabad
@chatovinessupportedbynewgr58478 күн бұрын
The 1st ever time I m seeing Matiullah programme..
@BakhtRawan-o7r7 күн бұрын
Allah apko such bolny ke himat den or Allah apko hifz o amaan men raken
@shaguftashahid61187 күн бұрын
Main ny b abhi aap ko sunna shuro kia hatts off to u
@Sharukh-r1n7 күн бұрын
کے پی کے عوام کو سلام۔۔۔۔۔۔
@farahmubasher90248 күн бұрын
Thanks sahafi program ka
@sajjadafridi15637 күн бұрын
Great ! 👍
@ShakarShakar-w6j7 күн бұрын
مطیع اللہ جان شکر ہے آپ کو بھی عمران خان کی سمجھ آ ہی گئ. آپ سے خوش ہوں کہ اللہ نے آپ کو ہدائیت دے دی سچ بولنے کی.اللہ آپ کو قائم رکھے حق سچ پر بولنے کی.اللہ آپ کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے.
@AsgharKhan-p5w7 күн бұрын
Great job 👍
@Sahibzadaazeem33197 күн бұрын
Ap ka program dekhny ko dil krta hai ap ny huq adda kia Ma ap ka shukria ada krna chahta hun
@Abc-un1rs7 күн бұрын
May Allaha almighty bless u and ur faimly
@saimakhan59997 күн бұрын
Matiullah Jaan Saheb, now I have started liking you.
@YASMINHUSSAIN-vq8lx8 күн бұрын
Very well Mateeulla saab for the true update.
@MianShakoor-su9rq7 күн бұрын
سپر ڈپر سر
@awaiskhalid78947 күн бұрын
افسوس ہے پی ٹی آئی کی قیادت پر جو ابھی تک شہداء کے مکمل کوائف بھی جمع نہیں کر سکی
@AslamKhan-ep5pp8 күн бұрын
Thanks for new updating
@nawabkhan47217 күн бұрын
❤❤❤wlcm bro❤❤❤❤
@umarabdullah3788 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@khadimhussain71307 күн бұрын
آخری کارڈ ڈیل ہی ہو گا مزہمتی سیاست کے بجائے مفاہمتی سیاست ہو گا
@Mrahim262338 күн бұрын
Imran Khan ko ALLAH lambi zandagi de Baki koie leader nhi Hai