ماشاء اللہ بہت خوب معاویہ بھائی. اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. آپ کا بہت شکریہ آپ نے میرے الفاظ کو اپنی آواز کے ذریعے زینت دی. اور اتنی خوبصورت جہادی نعت سننے کے لیے دی.
@waseemhijazi313412 күн бұрын
آپکی شاعری تو ہمیشہ سے لاجواب تھی۔ ماشاءاللہ
@NiaziNiazi-f3q10 күн бұрын
🌷🌷🌷🌷
@saleemullahsafdar316710 күн бұрын
@@waseemhijazi3134 بارک اللہ
@Ibn_e_Sadiq14 күн бұрын
ماشاءاللہ کمال کر دیا ❤❤
@saleemullahsafdar316714 күн бұрын
🌹🌹🌹
@ChandrikaKumari-ii1yy14 күн бұрын
mai Hindu hu but song bhut acha hai i like u song ❤❤❤ ma shaa Allah 🤲🤲🤲
@AdmiringBlackberries-sg7xu14 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاللہ ماشاللہ بہت پیارا پڑا ہے سلامت رہیں ہماری خصوصی دعا آپکے ساتھ ہے خوش رہیں جتنا زیادہ انتظار کیا اس سے بھی بڑ کر ہے جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا آپنی خوبصورت اور پرکشش اواذ سنانے کے لیے اور محترم سلیم اللہ صفدر صاحب کا بھی شکریہ معاویہ بھائی صدا مسکراتے رہے ❤❤❤❤❤❤❤
@saleemullahsafdar316714 күн бұрын
بہت شکریہ محترم بھائی جان
@salmanhoshen438914 күн бұрын
ماشاء الله
@Networkflight2.013 күн бұрын
No Hollywood❌ No Bollywood❌ Only Taqwa Tunes✅
@MuslimahAura_1714 күн бұрын
I've already listened to this naat over 5 times, yet I still can't get enough of it. Your melodious voice beautifully complements the words. Please upload more tracks in your voice I eagerly await them
Nice lyrics ❤ mashaallah mashaallah always waiting your voice
@MuslimahAura_1714 күн бұрын
Ma Shaa Allah❤
@X.ali714 күн бұрын
ماشااللہ۔۔۔ صفدر بھائی آئے ہیں اب وسیم (حجازی) بھائی کا ساتھ دینے۔۔۔ مطلب کہ اب اناشید کا گیم مزید تیز ہوگا انشااللہ۔۔۔۔۔ جیتے رہیں تمام احباب جو امت کے جوانوں کو شیطانی موسیقی سے نجات دلا کر رحمانی پیغام کی طرف لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ بہت ساری دعائیں آپ سب کیلئے۔
@saleemullahsafdar316714 күн бұрын
بہت شکریہ محترم. اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. ان شا اللہ ہماری کوشش یہی ہے. کہ نوجوانوں کو موسیقی اور ڈانس یعنی طاؤس و رباب سے نکال کر شمشیر و سناں کا دور یاد کروایا جائے. آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں ❤
@FatimaShehzadi-qf4hf12 күн бұрын
Ma Sha Allah ❤@@saleemullahsafdar3167
@waseemhijazi313412 күн бұрын
آپکی دُعائیں ساتھ ہوں تو ہماری شاعری بھی اپنا اثر دکھائے گی۔ انشاءاللہ
@X.ali712 күн бұрын
@@saleemullahsafdar3167 الحمدللہ صفدر بھائی... کافی حد تک آپ کی یہ کاوشیں رنگ لائی ہیں اور لا رہی ہیں، انشاءاللہ مولا کریم آپ تمام احباب کو سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲
@saleemullahsafdar316712 күн бұрын
@@X.ali7 🌹🌹
@IslamicMediaCloud14 күн бұрын
ماشاءاللہ
@anasjamshed33114 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤
@mudassernaveed617710 күн бұрын
❤
@saudshah144314 күн бұрын
Bemisal kalam Masha Allah ❤️🥰🥰🙏
@BeautifulPrincess96014 күн бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤ ماشاء اللہ، بہتت عمدہ🌹🌹
@musaofficial50314 күн бұрын
ماشاءاللہ
@Glitter99814 күн бұрын
Muaviya bro Aapne in lines ko shahkar bnadiya apni awaaz deke mind blowing❤
@saleemullahsafdar316714 күн бұрын
❤❤❤
@Glitter9989 күн бұрын
@@saleemullahsafdar3167 ❤💖💕
@NiaziNiazi-f3q10 күн бұрын
معاویہ بھاٸ بہت شکریہ آپکا اور محترم صفدر صاحب کا بھی ایسی اچھی نعت سننے کو دی ۔۔۔