Fahad bhai apko salute krta hon.Police ko bhi benaqab karein.
@sherjeelqamar52665 жыл бұрын
Younas bhai gd work yaar nce ....
@thereviewshow24533 жыл бұрын
Doc ny saaf kaha k dispensar num de dety h jbky anchor nu pean pesh krwae h k doc sb jb ap na ho to dispensar dekh lety h mareez ko jisky k yunus butt sb b hans para hai
@dr.nadeemsheikh7585 жыл бұрын
legal aur senior doctors ko respect deni chaheay ab media logon ko saza aur jaza dilwaye ga
@dr.nadeemsheikh7585 жыл бұрын
its shameful act by media and so called health department yeh media wala abi 100 episodes k bad seekha k gloves ki importance kia hoti hai aur doctors jo har waqt diseases ko face karty hain aur aksar bimar bi ho jaty hain un ki disrespect kar rahay hain
@naseem73472 жыл бұрын
Hi
@MuhammadBilal-lo3nw5 жыл бұрын
ya media b boat azad ho gya ha musharif nain inain sai qabu kia hua ta
@kashifrasool5988 Жыл бұрын
Yar yeh enkar zeyada checking kr raha ha
@hindisongsamritbedi42123 жыл бұрын
shazad ji ye pakistan hei u s a
@dr.nadeemsheikh7585 жыл бұрын
matric pass media wala har department ka mahir ban nata hai jb k doctors sari zindigi apni studies par laga dete hain tb bi mahir nahee ban sakty
@Barristerbopara244 жыл бұрын
Media Syastdaano Kee paaltu Kutti ha.
@viveksharma11654 жыл бұрын
Media man doctor officers se bhi bda samjh aa rha hai.unki baat kat ke unke uper hawi ho rha hai. Asa nhi hona chhiye. Officers is first.
@kashifaslam81745 жыл бұрын
sir je plz ap ka contct kaya ha kuch jali doctr ha plz contc no de plz
@WaqasKhan-oh5uj3 жыл бұрын
Shame app log ghalat biyani kar rahy hain
@lastprince14196 жыл бұрын
السلام علیکم فہد شہباز صاحب کیسے مزاج ہیں آپکے امید ہے اللہ کی رحمت میں ہونگے۔ آپ کا پراگرام تماشہ کئی بار دیکھا اور کئی بار سوچا کہ آپ کے لئے کچھ لکھوں سو آج آپ کی بارگاہ میں پیش کرنے لگا ہوں۔ دیکھے عطائیت ختم ہونی چاہیئے مگر جس طرح آپ، سلمان کاظمی صاحب اور حکومت کرنا چاہتی ویسے کبھی بھی نہیں ہوگی۔ میں آپ کو کچھ نقطے سمجھاتا ہوں آپ ان پر غور فرمائیے گا۔ 1. تمام ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کو پابند کریں کہ وہ اپنے کلینکس اور ہسپتالوں میں صرف کوالیفائیڈ پیرامیڈکس قانون کے مطابق کم از کم 14000 تنخواہ کے حساب سے رکھیں اور اگر آپ کو یہ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز اپنے کلینکس پر کوالیفائیڈ عملہ رکھتے ہیں تو سفید جھوٹ بولا گیا ہے دو چار چھاپے ڈاکٹرز کے کلینکس پر بھی لگا لیں اور ان سے پوچھے کہ آپ نے کس قانون کے تحت اپنا عملہ کوالیفائیڈ نہیں رکھا۔ 2. پیرا میڈکس کی تنخواہیں 30000 سے زیادہ نہیں اور آپ بھی جانتے ہیں کہ آج کل اتنی تنخواہ میں گزارا ممکن نہیں اوپر سے ڈاکٹرز اپنی آمدنی میں اضافہ کے لئے مڈل پاس لڑکے اور لڑکیاں رکھ لیتے ہی کیونکہ کوالیفائیڈ کو زیادہ تنخواہ دینا پڑتی ہے تو پیرامیڈیکس بیچارے کہاں جائیں مگر ڈاکٹرز نے کبھی پیرامیڈکس کے لئے تو آج تک آواز نہیں اٹھائی۔ 3. آپ ہر تحصیل کے ہیلتھ آفس سے پریکٹس کرنے والے لوگوں کا ڈیٹا نکالیں میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس میں کوالیفائیڈ ڈسپنسرز اور ایل ایچ ویز صرف 20فیصد ہونگے باقی سب وہی ہوتے ہیں جن کو ڈاکٹرز صاحبان کم تنخواہ دینے کے لالچ میں رکھ لیتے ہیں۔ 4. اگر سلمان کاظمی صاحب حقیقی معنوں میں عطائیت ختم کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ان 80 فیصد کو بند کروائے اور اس میں ڈسپنسرز ان کا بھرپور ساتھ دیں گے پھر آپ مجھے 5 کلو میٹر کے ایریا میں کوئی عطائی کلینک ڈھونڈ کر دکھائیے گا۔ 5۔ ڈاپنسرز اور ایل ایچ ویز گورنمنٹ ہسپتالوں خاو طور پر بنیادی مراکز صحت پر حکومت کی سرپرستی میں مریضوں کا طبی معائنہ بھی کرتے ہیں اور ڈلیوریاں بھی تو اگر انکے لئے ایسا مانیٹرنگ سسٹم بنایا جائے کہ جس میں یہ محدود پیمانے پر صرف ابتدائی طبی امداد دے سکے تو جناب آپکو ہر 5 گاؤں کے لئے مشکل سے ایک ڈسپنسر کا ابتدائی طبی امداد کا سنٹر ملے گا۔ ڈاکٹرز خود کیا کیا کرتے ہیں اور ان کے ہسپتالوں میں کیا کیا ہوتا ہے اور کس معیار کی ادویات استعمال کی جاتی ہے یہ ایک لمبی کہانی ہے۔ اگر آپ کو عطائیت ختم کرنی ہے تو کوالیفائیڈ پیرامیڈکس کے تعاون کے بنا یہ کبھی بھی ختم نہیں ہوسکتی اور زمینی حقائق کے مطابق ہی فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ باقی آپ لگے رہیں دودھ کا دھلا کوئی بھی نہیں نہ میڈیا، نہ ڈاکٹرز اور نہ ہی پیرامیڈیکس۔ اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو۔ 03017037871
@MuhammadBilal-lo3nw5 жыл бұрын
bahi jan ap nain sab kch sach or boat acha bola ya media asa kun ni krta sai bat ni btata doctor ko qulafied dispenser hi sat rakna chy ya sat aam sa bnda rak lata ha sat or qualified bnda sat bdname ho ra ha
@farooqaslam43376 жыл бұрын
السلام عليكم اجهي بات هيں سر
@ijazali6050 Жыл бұрын
Bache ko Kia kehna ha ap ne jub finger le liya ha
@hindisongsamritbedi42123 жыл бұрын
nahin
@laddivirk32915 жыл бұрын
Anckr bot glta ha
@tasneemchaudhry94814 жыл бұрын
O may god mehman to dekhen
@kanwaljitsingh66143 жыл бұрын
Press reporter apni dukan chla raha hae
@atiqraf10534 жыл бұрын
اسلام علیکم صاحب کبھی کے پی کے کے طرف بھی چکر لگاؤ
@laddivirk32915 жыл бұрын
Dr gos bad Dr unce Dr very good
@dr.nadeemsheikh7585 жыл бұрын
kal yeh media wala aik program main SHO ko keh raha tha k iss bandy ko arrest karo aur bechara SHO kehny laga sir naisay ap ka hukum bohot buri bat hai ap beshak quacks ko benikab karo lakin legal doctors ka tamasha lagana bohot buri bat bai doctors iss country se chalay jain gsy respect the legal doctors
@dr.nadeemsheikh7584 жыл бұрын
media anchor bohot sharam ki bat hai yar jhoot bol rahe ho us dr ne kaha k yeh time de dete hain ksm az kam jhoot tau na bolo na baki ap kam acha kar rahe ho