سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ کیا کلام اور کیا صاحب کلام!!
@ghalibthemagnificentАй бұрын
Surprising and amazing Poetic side of Ahmed Javaid.
@hussnainhaider7327Ай бұрын
Subhan ALLAH... Kia khoobsorat kalam hai❤
@nadaramet21 күн бұрын
Thank you for this session ❤.
@Off-The-School18 күн бұрын
You're so welcome!
@RajveriKadal-ei8rpАй бұрын
حضور ایک مشہور مزاحیہ شاعر نے یہ واقعہ سنایا ہے۔ مشاعروں میں سامعین داد دینے کے لئے دو الفاظ بکثرت استعمال کرتے ہیں ۔ مقرر اور دوبارہ ۔ ایک شخص کے ذہن میں دونوں الفاظ بیک وقت گھوم رہے تھے جبکہ وہ ایک مشاعرہ سن رہے تھے ۔ایک شاعر کا کلام انہیں بہت پسند آرہا تھا داد دینا چاہی تو دو الفاظ بیک وقت منہ سے نکلے۔ '" دوبرر دوبرر "! کیا میں ایسی تعریف کرسکتا ہوں 😊 آ پ کے علم سے میں بہت متاثر ہوں اللہ آ پ کو صحت اور توانائی عطا کرے ۔ میں سمجھنا چاہتا ہوں کہ حضور نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے مکمل دین اسلام اور صوفیاء کی تعبیر میں کیا فرق ہے ؟ اسے کیسے الگ کرکے سمجھا جا سکتا ہے ؟ یہ سوال میرے ذہن میں کافی سالوں سے ہے۔ بہت شکریہ
@Menoff7-d8sАй бұрын
true hahah
@MHamad-ei6rrАй бұрын
Hazoor saw Ki talimat py hi Sofia karam amal krty rhy hyn.... Ap Kia Janna chahty hyn
@KamalZakir16 күн бұрын
ساتھ بیٹھنے والے لوگ داد دیا کریں انہیں کے فریزز دہرائیں مگر تبصرہ والے کمنٹ ناں کریں تو بہتر ہے ذوق کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے یکدم بے معنی کمنٹ سن کر