شاعر مبالغہ سے کام لیتے ہیں۔ تقدیر بھی اللہ ہی کا حکم ہے۔
@ramu2526Күн бұрын
خام دھات ۔ انگلش میں را میٹیریل ۔ جس نوع کا میٹیریل ہو گا اس سے اسی قسم کی چیز بنے گی۔
@ramu2526Күн бұрын
اس عنوان پر سیر حاصل بحث نہیں کی جا سکتی۔ سوائے حضرت علی ؑ سے منسوب اس قول کے کہ آپ کو اپنی ایک ٹانگ اٹھا لینے کا اختیار تو ہے مگر آپ اپنی دونوں ٹانگیں بیک وقت نہیں اٹھا سکتے۔ واللہ عالم
@Ponderofdepth2 күн бұрын
Takdeer may kuch nahi likhaa hota ye mazhabi galat taswoor hai 😂😂😂
@ramu2526Күн бұрын
ایک آدمی اندھا پیدا ہوتا ہے تو کیا وہ بینا ہو سکتا ہے۔ تقدیر کا لکھا ہی چلتا ہے۔
@PonderofdepthКүн бұрын
@@ramu2526 Ye aapke mazhab kaa akidaa hai Quraan kaa Deen aise koi akayed nahi deta. Joo Quraan ko nahi samjhte unhee Quraan andhaa kehta hai