اللہ پاک مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب رحمہ اللہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین
@mohammadomersaqi Жыл бұрын
ماشاءاللہ❤
@ranamuneeb35572 жыл бұрын
Nice ❤️
@nasirhazarvi87532 жыл бұрын
اللہ مغفرت فرمائے
@Captain143 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@islamicmessages6683 жыл бұрын
حضرت! ایل سنت والجماعت کے تمام مناظروں کو اپلوڈ کریں ضرور بہ راہ مہربانی
@yaaregar72143 жыл бұрын
انشاءاللہ
@jaankhan11813 жыл бұрын
@@yaaregar7214 L S
@abukhalidshaikh87123 жыл бұрын
Taqleed quran kitabullahi aur sunnate rasulullahi yanni ittebae akhari nabi aur akhari rasool Mohammad sallallahu alaihi wasallam ki
@Khan-ro2ol6 ай бұрын
Agar tum gair muqalid ho to yeh batao kiss ki bato se tumhare baap dada gair muqalid bane kisi ki to tum zindo ki taqlid karte ho jisne 70 sahaba ko dekha 7 se hadees suni 70 sahaba ko namaz padhte dekha usko zyada pata hai uske baad imam Malik jo madina mein paida hue wahi tadfeen hui kabhi rafaden nahi kiya unko pata hai jinhone 20 rakat taraweeh padhi unhe pata hai ya tumhe
@rameez46473 жыл бұрын
Bhai may aap ke chanal ko sub kia hai umeed hai aap ahle khabeeso ki jawab denay wale video upload keringay
@پاکستانزندہباد-ص9م3 жыл бұрын
مولانا منیر احمد منور صاحب کا عقیدہ حیات النبیﷺ پر اپلوڈ کر دیں
@yaaregar72143 жыл бұрын
انشاءاللہ جلد آپلوڈ ہوگے
@پاکستانزندہباد-ص9م3 жыл бұрын
حضرت مزید بیان بھی اپلوڈ کر یں
@yaaregar72143 жыл бұрын
انشاءاللہ سب بیان آپلوڈ ہوتے رہیں گے
@پاکستانزندہباد-ص9م3 жыл бұрын
@@yaaregar7214 جزاك اللهُ
@پاکستانزندہباد-ص9م3 жыл бұрын
فرقہ واریت کیا ہے اس مو ضوع پر بیان اپلوڈ کر دیں
@پاکستانزندہباد-ص9م3 жыл бұрын
حضرت کا کو ٸی بیان عقیدہ حیات النبیﷺ پر ہو تو اپلوڈ کر دیں
@harriskhan76713 жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "" حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " ( بے حس و حر کت ) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی۔
@hafeezullah6643 жыл бұрын
Ye un e ki awaz hai
@zubadamasood1359 Жыл бұрын
قرآن و حدیث کے صریح و واضح احکامات کے خلاف آئمہ کی بات کو ترجیع دینا نہ صرف قرآن و حدیث کی خلاف ورزی ہے بلکہ خود آئمہ کبار کی تعلیمات کی بھی خلاف ورزی ہے... یہ ہے اہل حدیث کا واضح اور برحق موقف
@nsjskdkdkd693511 ай бұрын
Www loo
@tajamulislam62933 жыл бұрын
کیا یہ سچ میں امام اہلسنہ ۔ہے ۔۔؟
@khurramshehzad4933 жыл бұрын
G Jo ahl e sunnat hen un ko koi shak ni jo ahl sunnat ni us ko shak ho skta he k ye imam e ahl sunnat hen
@Khadijatulkubraa3 жыл бұрын
@@khurramshehzad493 بھائ شاید اس بھائ نےخوشی کیوجہ سے پوچھاہو کہ کیاواقعی حضرت کی تقاریر محفوظ ہیں ؟
@Khadijatulkubraa3 жыл бұрын
@@khurramshehzad493 ایک خطبہ جوسیدعطاءاللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کیطرف منسوب ہے جوکہ جھوٹ ہے
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
@@Khadijatulkubraa ۔۔ دیوبند کی بنیاد ہی جھوٹے قصے کہانیوں پر ہے
@Khadijatulkubraa3 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 حدیث مبارکہ ہے کہ آدمی کےجھوٹاہونےکےلئےاتناہی کافی ہے کہ سنی سنائ بات بغیرتحقیق کےکردے ۔۔۔آپ تحقیق کریں اورپڑھکر دیکھیں سنکر اکابرعلمائےدیوبندکےتقوے اورسادگی دیکھیں
@shakilahmedgorayajutt71593 жыл бұрын
حضرت جی نص صریح ،قرآن وحدیٹ کی موجودگی میں قیاسی مسئلے لینا کہاں کی عقلمندی ھے،اگرامتی اور نبی میں فرق کرنا دین ھے تو پھر امتی کی بات اور نبی کی حدیث میں بھی فرق کرنا دین ھے، اور اگر بات درست ھے تو پھر حدیث رسول سے کھلواڈ کیو ں ھو رھاھے،
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
قرآ ن کی آیت اتّخذوا احبارھم ورھبانھم ارباباً من دون اللہ (سورہ توبہ: ۳۱) قرآن مجید کی اس آیت اور اس حدیث سے واضح ہوگیاکہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد کے مقابلہ میں اپنے کسی دینی پیشوا کے قول کو ترجیح دینا اور اس پر اصرار کرنا اس دینی پیشوا کو خدا بنا لینا ہے۔ قرآن کے بارے میں حنفیوں کا یہ اصول دیکھیں: ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ)کے قو ل کے خلاف ہو گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے گااور اولیٰ یہ ہے کہ اس آیت کی تاؤیل کر کے اسے (فقہاء کے قول) کے موافق کر لیا جائے۔ (اصول کرخی، صفحہ 12 ) مفتی تقی عثمانی دیوبندی رقم طراز ہیں: بلکہ ایسے شخص کو اگر اتفاقاً کوئی حدیث ایسی نظر آجائے جو بظاہر اس کے امام مجتہد کے مسلک کے خلاف معلوم ہوتی ہو تب بھی اس کا فریضہ یہ ہے کہ وہ اپنے امام و مجتہد کے مسلک پر عمل کرے...... اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پاکر امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے، تو اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ (تقلید کی شرعی حیثیت، صفحہ 87) چناچہ اس کا کام صرف تقلیدہے، اور اگر اسے کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف نظر آئے تب بھی اسے اپنے امام کا مسلک نہیں چھوڑنا چاہیے۔ (تقلید کی شرعی حیثیت، صفحہ 92) ا ن کا کام یہ ہے کہ وہ ہر حال میں اپنے امام مجتہد کے قول پر عمل کریں،اور اگر انہیں کوئی حدیث امام کے قول کے خلاف نظر آئے تو اس کے بارے میں سمجھیں کہ اس کا صحیح مطلب یا صحیح محمل ہم نہیں سمجھ سکے۔ (تقلید کی شرعی حیثیت، صفحہ 94) تبصرہ ۔۔ انا اللہ وانا علیہ راجعون! ۔۔۔ تقی عثمانی صاحب کی اس تحریر سے یہ واضح ہوگیا کہ ان کے نزدیک امام کی مخالفت میں قرآن اور حدیث پرعمل کرنا گمراہی ہے جبکہ اس کے برعکس قرآن اور حدیث کی مخالفت میں امام کے قول پر عمل کرنا عین حق اور صراط مستقیم ہے۔استغفراللہ۔ یہ لوگ شاید اللہ کی پکڑ سے بے خوف ہوگئے ہیں جو مسلمانوں پر حدیث کو چھوڑنااور امام کے قول کو لازم پکڑنا فرض قرار دے رہے ہیں۔ثابت ہوگیا کہ حنفی قرآن اور حدیث کو چھوڑنے کے لئے تیار ہیں بلکہ چھوڑ چکے ہیں لیکن اپنے امام کے قول کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں۔ اس کے بعد بھی کیا یہ یقین کیا جاسکتا ہے کہ واقعی یہ لوگ اللہ کو اپنا رب مانتے ہیں؟! ایسے ماننے کا کوئی فائدہ نہیں کہ صرف زبانی کلامی رب اللہ کو مانا جائے اور عبادت اپنے امام کی کی جائے۔ یہ عبارات چیخ چیخ کر اعلان کر رہی ہیں کہ حنفی عملی طور پر اپنے امام کو اپنا رب بناتے ہوئے اس کی عبادت کرتے ہیں۔
@javedsultan48302 жыл бұрын
علمائے دیوبند نے ہر دور میں حق و سچ کا جھنڈا بلند رکھا