ماشاءالله الله رب العزت علامه صاحب کے درجات کو بلند فرمائے۔۔آمين
@abdulanabimulla93013 жыл бұрын
جب تک سورج چاند رہے گا ۔ تب تک علامہّ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کانام زندہ رہے گا ۔ خطابت کی زبان میں ۔علامہ صاحب آپ کے والدین کی اولاد ہو ۔ دیندار مائیں ایسی ہی بچوں کو جنم دیتی ہے ۔ کاش ہمارے مائیں آج بھی ایسے بیانات کو سنتے اور اللہ دین کی خدمت کا جذبہ پیدا ہوتا ۔اللہ تعالیٰ آپ کے اہل خانہ کو حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@badarfaisal2057 Жыл бұрын
Ankho me aansu aajate allama shb ki tqreer sunkr 😭😭😭😭
@zakirhusain7853 жыл бұрын
Masha allah BARAKALLAHU feekum
@abdulanabimulla93013 жыл бұрын
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔جزاکم اللہ ۔شکریہ میرے بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اس کام کا ثواب جاریہ عطا فرمائے آمین
@abdulanabimulla93013 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔سب سے پہلے آپ لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے دعائیں دیتا ہوں ۔اور یہ تقریر ہم 1987 سے سنتے آرہے ہیں ۔اس تقریر کو اہلیحدیث کے نوجوانوں کو سننا چاہئے ۔اللہ علامہ صاحب کے پر اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں نازل ہو آمین
@numanali39073 жыл бұрын
Ameen
@ZakirHussain-ep7zh3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بیان شیخ صاحب نے دیا
@javedzafar1328 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین
@moong3493 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ
@zeeshansarfraz6951 Жыл бұрын
Mashallah 💚 Subhanallah 💙 Beshak 🧡💚 Allah o Akbar Allah o Khair
@RehmatAli-mw9yn2 ай бұрын
Allah Hu Akbar ☝️💯☝️
@muhammadsajid14772 жыл бұрын
واہ علامہ شہید
@MuaavianMuaaz Жыл бұрын
سبحان الله
@uamanjmal247311 ай бұрын
قائد ملت اسلامیہ
@taqiuddinahmed66153 жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے کہ آپ اتنی اچھی اچھی تقاریر اپلوڈ کر رہے ہیں دو گزارشیں ہیں ایک برائے مہربانی تقاریر میں ایکو لگا کر تقاریر کو خراب نہ کریں دو تقاریر کو کاٹ کر یا خطاب کے ساتھ ساتھ اپنی ایڈ نہ لگایا کریں اس کے علاوہ جتنی چاہے ایڈ لگائیں یہ آپ کا حق ہے