ماشاءاللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب اللّٰہ پاک آپ کی محنت اور کاوش حق گوئی کا اجرے عظیم عطا فرمائے مفتی صاحب زندہ باد
@Tajdev2 жыл бұрын
مفتی راشد محمود صاحب دامت برکاتہ العالیہ ی چوری پکڑی گئی. او میرے خدایا. kzbin.info/www/bejne/q5vQhmCvj9KWp5o
@rajputsirji24149 күн бұрын
نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@Sufiyan-Ansari2 жыл бұрын
0:00 Tarqe Rafulyaden Par Mokif 0:40 Hadees Sabit Hai✅ 1:20 Mirza ka Dokha 2:07 Fact Check 2:55 Imamo ka kya manna hai? 3:52 Mirza ka Dokha 4:10 Hadees no.257⬇️ With Sanad 5:36 Madan alag hai 6:54 Do Shagird The 7:42 Fact Check ✅ 8:12 Rafulyaden Par Hadees 9:14 Fact Check ✅ (7+hawala) 12:00 Hadees me comment 12:58 Mirza Plumber 13:15 35 Nukshke 15:00 Lugluvi ki Sanad 17:02 End! JazakAllah Mufti Rashid Razvi Sahab 💖
@abdulqadeer16432 жыл бұрын
This Comment should be pinned to top JazakAllah Brother ♥️
@Sufiyan-Ansari2 жыл бұрын
@@abdulqadeer1643 Aamen❤️❤️🌹
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
ما شاء اللہ عزوجل بہت خوب
@jawadmansoor60642 жыл бұрын
Jazak ALLAH bhai
@Sufiyan-Ansari2 жыл бұрын
@@jawadmansoor6064 Aameen
@sayadmujtabashah25302 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ میرے نبی پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے آخری نبی ہیں ❤️🌹🥰🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼🌹😘🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹
@ShahbazAhmad-b1c8 ай бұрын
Moulana sahab aapne bohot der krdi mene to namaz me rafayadain shuru krdiya 😊😊
@ahteshamshakeel58798 ай бұрын
Koi masla nai shuru karo magar ye na kahoo ky srf raful yadain sy he namaz hai , namaz dono tarha sy sabit hai 😊
@nehakhankhan27583 ай бұрын
@@ahteshamshakeel5879besaq masaallah ❤
@nehakhankhan27583 ай бұрын
Na tu wabi na tu babi 😂 Tu hi mirza fitna fasadi 😂😂
@MuhmmadSarmadShakeelAli Жыл бұрын
ماشآءاللّٰہ اللّٰہ پاک ہمارے علماء کرام کو لمبی عمریں عطا فرمائے ۔ علماء اہلسنت الجماعت کو دونوں جہانوں میں کامیابیاں عزتیں اور برکتیں عطا فرمائے آمین 🤲🌹۔ مفتی راشد محمود صاحب ہر ایک فتنہ کو کمال کا جواب دیتا ہے ۔ اللّٰہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین 🤲🌹۔
@rajputsirji24149 күн бұрын
نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@MuftiJunaidKhan2 жыл бұрын
ماشاء اللہ ۔۔بارک اللہ فیک وعلمک وعملک ۔۔اللھم تقبل منا و منک ۔۔۔ادام اللہ فیوضک وبرکاتک علی المسلمین آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ طحہ و یس
@rajputsirji24149 күн бұрын
نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
ما شاء اللہ عزوجل بہت ہی اعلیٰ مفتی صاحب 😍
@rajputsirji24149 күн бұрын
نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@GainKnowledge.1259 күн бұрын
@@rajputsirji2414 pehle main bhi engineer ali mirza ko sahih samjhne lga th ajb ap ne iska name bhi na suna hoga
@yunushanfi12972 жыл бұрын
حضور محقق زماں علامہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد پائندہ باد 🌹❤️🌹
@meermohammad16242 жыл бұрын
ماشاءالله عقيده کا دفاع ضروري ہے قبلہ مفتی صاحب کو اللہ تبارک وتعالا علم رزق اور عمر مين مزيد برکتين عطا فرماۓ آمین
@rajputsirji24149 күн бұрын
نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@meermohammad16248 күн бұрын
@rajputsirji2414 انجنیئر مرزا کہتا ہے اللّٰہ پاک جنت میں منی گاڈ بنائے گا کہاں لکھا ہے قرآن حدیث میں کیوں کہ آپ کہہ رہے ہو مرزا انجنیئر قرآن حدیث سے جوڑا ہے
@rajputsirji24144 күн бұрын
@ اس کی پوری ویڈیو دیکھو اور مجھے مت پوچھو۔۔۔ کیونکہ بابے تے شئے ہی نہیں،،، اللہ کے رسول کے مقابلے میں
@meermohammad16244 күн бұрын
@@rajputsirji2414 مینے پوری وڈیو دیکھی ہے اس میں قرآن حدیث کا حوالہ نہیں دیا اس لیے میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہاں لکھا ہے
@rajputsirji24144 күн бұрын
@ آچھا آپ کو پوری ویڈیو میں کچھ نہیں ملا تھا اوکے،،، R U Ready Right Now ¿ Ok Listening 👂… شیخ عبداللہ قادر جیلانی کو اگر میں دنیا میں خدا منتا ہوں تو مجھے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے Right Brother 👨,,,, لیکن اگر جنت میں مجھے اللہ تعالیٰ نے طاقت عطا فرماتا ہے جو اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے مومن مسلم سے کہ جنت میں جو کچھ جائز چاہوں گے مل جاے گا یعنی قرآن کی وہ آیات ،،، وہ جو چاہتا ہے تو کہتا ہے ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے،،، لیکن جو خود کو دنیا میں شیخ عبداللہ قادر جیلانی یہ کہتا ہے کہ اللہ کے حکم سے نہیں بلکہ میرے حکم سے زندہ ہو جا تو وہ کرامت ہے تم لوگوں کے لے،،، پلیز دوبارہ مسیج نہ کرنا بلکہ جنت میں جو کچھ مل گا وہ کیسی طرح ملے گا اس پر غور کرنا کہ یہ طاقت وہ تو نہیں جو دنیا میں صرف اللہ کے پاس تھی اور اب اللہ کی رحمت سے ہمارے پاس بھی ہے،،،، الحمد اللہ اور اللہ حافظ شکریہ بھائی جان آپ کا اور میں سکول نہیں گیا زیادہ اور میں لکھ نہیں سکتا زیادہ اور مجھ مشکی ہے لکھنے میں۔۔۔۔ پلیز اللہ حافظ
@naeemiqbal58192 жыл бұрын
بہترین جواب دیا ہے مفتی صاحب نے مسئلہ حل کر دیا ہے
@syedabdullahkhawrazmi6282 жыл бұрын
مفتی صاحب کی تحقیق ۔۔۔سبحان اللّٰہ
@atiq-ur-rehman94962 жыл бұрын
مفتی راشد محمود صاحب ۔ اللّٰہ آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🌹🌷❤️💚🌹🌷 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌹
@m.hassaannaeem60072 жыл бұрын
A Great Scholar, always talk with logic and proper evidence in a very polite manner. Never shouted like mirza 👍
@AAPublicity2 жыл бұрын
He is shouted like dog a really need to slow down the volume
@m.hassaannaeem60072 жыл бұрын
@@AAPublicity bhai aap b ye zuban istamal kro gay to aap mai aur us mai kia farak rah jay ga.?
@rajageerajagee76352 жыл бұрын
Great Mufti Rashid mehmood rizvi Sahib ❤️
@AbubakarSaeed242 жыл бұрын
لبیک یا رسول ﷲ ﷺ لبیک یا رسول ﷲ ﷺ لبیک یا رسول ﷲ ﷺ
@Tajdev2 жыл бұрын
مفتی راشد محمود صاحب دامت برکاتہ العالیہ ی چوری پکڑی گئی. او میرے خدایا. kzbin.info/www/bejne/q5vQhmCvj9KWp5o
@Tajdev2 жыл бұрын
استغفراللہ اس یزید نواز نے اتنا پڑا جھوٹ بول دیا. نماز میں حضور نے ہاتھ اٹھا کر دائیں بائیں سرکش گھوڑوں کی طرح سلام کرنے سے منع فرمایا. اس حرام خور نے رفع یدین پر لگا دیا. حالانکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ساری زندگی خود یہ عمل کرتے رہے. تو کیا وہ سرکش گھوڑوں والا عمل کرتے رہے. معاذاللہ. یہ تو سرا سر گستاخی ہے. حدیث درج ذیل ہے. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْقِبْطِيَّةِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَا: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ، وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى الْجَانِبَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَامَ تُومِئُونَ بِأَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ؟ إِنَّمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ ثُمَّ يُسَلِّمُ عَلَى أَخِيهِ مَنْ عَلَى يَمِينِهِ، وَشِمَالِهِ» ۔ مسعر نے کہا : مجھ سے عبید اللہ ابن قبطیہ نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی ، انہوں نے کہا کہ جب ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے تو ہم کہتے : السلام عليكم ورحمة الله ، السلام عليكم ورحمة الله اور انہوں نے اپنے ہاتھ سے دونوں جانب اشارہ کیا ، چنانچہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : اپنے ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کیوں کرتے ہو ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں؟ تم میں سے ( ہر ) ایک کے لیے بس یہی کافی ہے کہ اپنے ہاتھ اپنی ران پر رکھے ، پھر اپنے بھائی کو سلام کرے جو دائیں جانب ہے اور ( جو ) بائیں جانب ( ہے ۔ ) ‘ ‘ Sahih Muslim#970 Status: صحیح
@hafizimran93592 жыл бұрын
کمال کی تحقیق ہے استاذ محترم اللّٰہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ♥️
@MohammadIrfan-bs6fi Жыл бұрын
Part 1 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَبِهِ يَقُولُ: غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ. عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔ کتاب: نماز کے احکام و مسائل#257 Status: صحیح www.theislam360.com سنن ترمذي كتاب الصلاة کتاب: نماز کے احکام و مسائل 79. باب مَا جَاءَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ إِلاَّ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ 79. باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم صرف پہلی مرتبہ ہاتھ اٹھاتے تھے۔ اس باب میں 1 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔ حدیث نمبر: 257 پی ڈی ایف بنائیں اعراب (مرفوع) حدثنا هناد، حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عاصم بن كليب، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن علقمة، قال: قال عبد الله بن مسعود: " الا اصلي بكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم، فصلى فلم يرفع يديه إلا في اول مرة ". قال: وفي الباب عن البراء بن عازب، قال ابو عيسى: حديث ابن مسعود حديث حسن، وبه يقول: غير واحد من اهل العلم من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم والتابعين، وهو قول سفيان الثوري واهل الكوفة. علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں براء بن عازب رضی الله عنہما سے بھی حدیث آئی ہے، ۳- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔ 32322 - D 257 - U 238 تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الصلاة 119 (748)، سنن النسائی/الافتتاح 87 (1027)، والتطبیق 20 (1059)، (تحفة الأشراف: 9468)، مسند احمد (1/388، 442) (صحیح)» وضاحت: ۱؎: جو لوگ رفع یدین کی مشروعیت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے، امام احمد اور امام بخاری نے عاصم بن کلیب کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، اور اگر اسے صحیح مان بھی لیا جائے تو یہ ان روایتوں کے معارض نہیں جن سے رکوع جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کا اثبات ہوتا ہے، اس لیے کہ رفع یدین مستحب ہے فرض یا واجب نہیں، دوسرے یہ کہ عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کے اسے نہ کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ اوروں کی روایت غلط ہو، عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے بہت سے مسائل مخفی رہ گئے تھے، ہو سکتا ہے یہ بھی انہیں میں سے ہو جیسے جنبی کے تیمم کا مسئلہ ہے یا (رکوع کے درمیان دونوں ہاتھوں کی) تطبیق کی منسوخی کا معاملہ ہے۔ قال الشيخ الألباني: صحيح صفة الصلاة - الأصل، المشكاة (809) قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف / د 748، ن 1059،1027 ● سنن النسائى الصغرى 1027 عبد الله بن مسعود رفع يديه أول مرة ثم لم يعد ● سنن النسائى الصغرى 1059 عبد الله بن مسعود لم يرفع يديه إلا مرة واحدة ● جامع الترمذي 257 عبد الله بن مسعود لم يرفع يديه إلا في أول مرة ● سنن أبي داود 748 عبد الله بن مسعود لم يرفع يديه إلا مرة تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل الشیخ غلام مصطفےٰ ظہیر حفظ اللہالشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہالشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ
@MohammadIrfan-bs6fi Жыл бұрын
With reference
@user-uw9tu7qj5l Жыл бұрын
Iska matlab rafa yaden karna mustahab hai is se namaz na hone ka fatwa laga dete hai ahle hadees ke log ye ghalat hai Sab logon ko apni islah karna chahiye
@MohammadIrfan-bs6fi Жыл бұрын
@@user-uw9tu7qj5l bhi yar ye mere comm hai or plz 4 parts reads kare
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
@msjawalraza87862 жыл бұрын
جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب 💖
@Razvi03-l9l2 жыл бұрын
You have deep knowledge of Islam
@aliwaris36792 жыл бұрын
Sahi hai Bhai Mufti koi aise hi thodi ban jata hai
@netfreak44984 ай бұрын
Khandani madarsa me kisi aalim ke under study karne se aisa ilm milta hai.
@razaenglishlanguagechannel2 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب اللہ آپ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے آمین۔۔۔
@hussnain23552 жыл бұрын
ماشااللہ سبحان اللہ کمال کر دیا مفتی صاحب اللہ تعالی آپ سلامت رکھے آمین
@MohammadIrfan-bs6fi Жыл бұрын
Part 4 مفتی صاحب کے بارے میں🧐 😍 Engineer Muhammad Ali Mirza Golden words 🤩🤩🤩 بول وہی جو حق ہے مفتی صاحب ٹائم قیامت تک ہے ۔
@mohammdhanifker67902 жыл бұрын
دلائل کے شہنشاہ میں ایک طالب علم ہوں بحمد اللہ میں نے آپ کے بیانات و دروس سے بہت استفادہ کیا گجرات الہند
@nomanbinsabit29252 жыл бұрын
..رفع یدین ... حديث : عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ لَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ: «أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَصَلَّى وَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً مَعَ تَكْبِيرَةِ الافتتاح». رَوَاهُ التَّرْمِنِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ وَ النَّسَانُ :ترجمه حضرت علقمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم سے حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تمہارے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز نہ پڑھوں؟ تو انہوں نے نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ صرف ایک بار ہی یعنی شروع کی تکبیر کے ساتھ اٹھائے۔ اسے امام ترمذی، ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا۔ تخریج: سنن الترمذی، ابواب الصلوۃ، باب ما جاء أن النبي صلى الله عليه وسلم لم يرفع إلا في أول مرة، جلد 1، صفحہ 343، حدیث 257 ، دار الغرب الإسلامي، بيروت " سنن النسائي، كتاب التطبيق الرخصة فی ترک ذلک، جلد 2، صفحہ 195، حدیث 1058، مكتب المطبوعات الإسلامية، حلب "سنن ابي داود باب من لم يذكر الرفع عند الركوع، جلد 1 صفحہ 199 ، حدیث 748، المكتبة العصرية، بيروت حکم حدیث: صحیح شرح: یہ حدیث امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی قوی دلیل ہے کہ نماز میں رفع یدین سنت نہیں۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسے جید صحابی جو ہر وقت آخری وقت تک حضور علیہ السلام کے ساتھ رہے، حضور علیہ السلام کے بعد حضرت ابو بکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی اقتداء میں بھی نمازیں پڑھتے رہے، آپ نے جماعت صحابہ و تابعین کے سامنے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز پیش کرتے ہیں اور کوئی صحابی اس کا انکار نہیں فرماتا ، معلوم ہوا کہ سب نے اس کی تائید کی۔ اگر رفع یدین سنت ہو تا تو صحابہ کرام علیہم الرضوان اس پر ضرور اعتراض کرتے کیونکہ ان سب نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز دیکھی تھی۔ امام ترمذی نے اس حدیث کے تحت فرمایا: ” ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث حسن ہے اس رفع یدین نہ کرنے پر بہت سے علماء صحابہ و علماء تابعین کا عمل ہے ۔ لہذا یہ حدیث بالکل صحیح ہے اور رفع یدین کے نہ کرنے پر اور بھی احادیث موجود ہیں۔
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇 2 ) قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم :(( إنّ الأنبیاء لا یموتون وإنّہم یصلّون ویحجّون في قبورہم وأنّہم أحیاء ))۔’’ فیوض الحرمین ‘‘ للشاہ ولي اللّٰہ المحدث الدہلوي، ص ۲۸۔
@MohammadIrfan-bs6fi Жыл бұрын
Part 2 الشيخ غلام مصطفٰے ظهير امن پوري حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 748 ´جنہوں نے رکوع کے وقت رفع یدین کا ذکر نہیں کیا` «. . . فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً . . .» ”. . . تو رفع یدین صرف ایک بار (نماز شروع کرتے وقت) کیا . . .“ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة: 748] فوائد و مسائل: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بیان کرتے ہیں: «أنه كان يرفع يديه فى أول تكبيرة، ثم لا يعود.» ”آپ پہلی تکبیر میں رفع الیدین فرماتے تھے، پھر دوبارہ نہ کرتے۔“ [مسند احمد:441،388/1، سنن ابي داود:748، سنن نسائي:1059، سنن ترمذي:257] تبصرہ: ➊ یہ روایت ”ضعیف“ ہے، اس میں سفیان ثوری ہیں، جو کہ بالاجماع ”مدلس“ ہیں، ساری کی ساری سندوں میں «عن» سے روایت کر رہے ہیں، سماع کی تصریح ثابت نہیں۔ مسلم اصول ہے کہ جب ”ثقہ مدلس“ بخاری و مسلم کے علاوہ «عن» یا «قال» کے الفاظ کے ساتھ حدیث بیان کرے تو وہ ”ضعیف“ ہوتی ہے۔ اس حدیث کے راوی امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (م: 181ھ) نے امام ہشیم بن بشیر رحمہ اللہ (م: 183ھ) سے پوچھا، آپ ”تدلیس“ کیوں کرتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: «ان كبيريك قد دلسا الأعمش وسفيان.» ”آپ کے دو بڑوں امام اعمش اور امام سفیان رحمہ اللہ علیہما نے بھی تدلیس کی ہے۔“ [الكامل لابن عدي:95/1، 135/7 وسنده صحيح] ◈ امام عینی حنفی لکھتے ہیں: «سفيان من المدلسين، والمدلس لا يحتج بعنعنته الا أن يثبت سماعه من طريق آخر.» ”سفیان مدلس راویوں میں سے ہیں اور مدلس راوی کے عنعنہ سے حجت نہیں لی جاتی، الا یہ کہ دوسری سند میں اس کا سماع ثابت ہو جائے۔“ [عمدة القاري:112/3] ➋ یہ ”ضعیف“ روایت عام ہے، جبکہ رکوع کو جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کے متعلق احادیث خاص ہیں، خاص کو عام پر مقدم کیا جاتا ہے، لہٰذا یہ حدیث عدم رفع الیدین کے ثبوت پر دلیل نہیں بن سکتی۔ ➌ مانعین رفع الیدین یہ بتائیں کہ وہ اس حدیث کو پس پشت ڈالتے ہوئے خود وتروں اور عیدین میں پہلی تکبیر کے علاوہ کیوں رفع الیدین کرتے ہیں؟ حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ محدیثین کرام کی نظر میں: ◈ امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «لم يثبت عندي حديث ابن مسعود.» ”میرے نزدیک حدیث ابن مسعود ثابت نہیں۔“ [سنن الترمذي: تحت حديث256، سنن الدارقطني:393/1، السنن الكبريٰ للبيهي:79/2، وسنده صحيح] ◈ امام ابوداود رحمہ اللہ اس حدیث کو ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں: «وليس هو بصحيح على هذا اللفظ.» ”یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ صحیح نہیں۔“ ◈ امام ابوحاتم الرازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «هذا خطأ.» ”یہ غلطی ہے۔“ [العلل:96/1] ◈ امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «وليس قول من قال: ثم لم يعد محفوظا.» ”جس راوی نے دوبارہ رفع یدین نہ کرنے کے الفاظ کہے ہیں، اس کی روایت محفوظ نہیں۔“ [العلل:173/5] ◈ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «هو فى الحقيقة أضعف شئ يعول عليه، لأن له عللا تبطله.» ”درحقیقت یہ ضعیف ترین چیز ہے جس پر اعتماد کیا جات ہے، کیونکہ اس میں کئی علتیں ہیں جو اسے باطل قرار دیتی ہیں۔“ [التلخيص الحبير لابن حجر:222/1] تنبیہ: اگر کوئی کہے کہ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ”حسن“ کہا ہے۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ حنفی مذہب کی معتبر کتابوں میں لکھا ہے: ”ابن دحیہ نے اپنی کتاب ”العلم المشہور“ میں کہا ہے کہ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب میں کتنی ہی «موضوع» (من گھڑت) اور ”ضعیف“ سندوں والی احادیث کو «حسن» کہہ دیا ہے۔“ [نصب الراية للزيلعي:217/2، البناية للعيني:869/2، مقالات الكوثري:311، صفائح اللجين از احمد رضا خان بريلوي:29] ماہنامہ السنہ جہلم ، شمارہ نمبر 12، حدیث\صفحہ نمبر: 2 فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله، سنن نسائي، تحت الحديث 1027 ´تکبیر تحریمہ کے بعد رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔` عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ بتاؤں؟ چنانچہ وہ کھڑے ہوئے اور پہلی بار اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر انہوں نے دوبارہ ایسا نہیں کیا ۱؎۔ [سنن نسائي/باب سجود القرآن/حدیث: 1027] 1027۔ اردو حاشیہ: یہ روایت رکوع کے رفع الیدین کے نسخ کی دلیل کے طور پر پیش کی جاتی ہے، مگر یہاں چند باتیں قابل غور ہیں: ➊ اس روایت میں رکوع کے رفع الیدین کا ذکر ہی نہیں تو مسنوخ کیسے؟ اگر کہا جائے: ”پھر نہ کیا“ سے یہ مفہوم اخذ ہوتا ہے تو عرض ہے کہ قنوت وتر کا رفع الیدین اس سے کیسے بچ گیا؟ تکبیرات عیدین کیوں اس کی زد میں نہ آئیں؟ ➋ اس روایت کی اسنادی حیثیت اتنی قوی نہیں جتنی رفع الیدین کے ثبوت کی احادیث کی ہے۔ اس حدیث کو اکثر محدثین نے ضعیف کہا ہے جب کہ رفع الیدین کرنے کی بخاری اور مسلم کی مستند روایات ہیں۔ پھر وہ تعداد میں بہت زیادہ ہیں۔ کیا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ایک ضعیف روایت لے کر کثیر صحابہ کی روایات چھوڑنا کسی بھی لحاظ سے مناسب ہے؟ تفصیل کے لیے دیکھیے: [ذخیرۃ العقبیٰ شرح سنن النسائي: 52-50/13] ➌ کثیر صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم سے رفع الیدین کرنے کا ثبوت ملتا ہے جبکہ ان سے اس کی نفی منقول ہے۔ کس کو ترجیح ہونی چاہیے؟ یقیناًً اصولی طور پر اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے۔ یا ممکن ہے ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھول گئے ہوں جس طرح وہ چند باتیں اور بھول گئے تھے، مثلاً: معوذتین قرآن کا جز ہیں یا نہیں؟ اور امام کے ساتھ دو مقتدی ہوں تو کیسے کھڑے ہوں؟ رکوع کے دوران میں ہاتھ کہاں اور کیسے رکھے جائیں؟ اور مسائل میں احناف بھی ان کی بات نہیں مانتے۔ تو کیا مناسب نہیں کہ رفع الیدین کو بھی ان مسائل میں شامل کر لیا جائے کیونکہ ان کا موقف کثیر صحابہ کے موافق نہیں۔ ➍ اس حدیث کی مناسب تاویل بھی ہو سکتی ہے، مثلاً: پہلی رکعت کے شروع میں رفع الیدین کیا۔ دوسری رکعت کے شروع میں نہیں کیا۔ عید کی طرح بار بار نہیں کیا وغیرہ، تاکہ یہ روایت اصح اور کثیر روایات کے مطابق ہو سکے۔ ➎ اگر بالفرض اس حدیث کو صحیح بھی مانا جائے، تاویل بھی نہ کی جائے اور عمل بھی کیا جائے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ کبھی کبھار رفع الیدین نہ بھی کیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔ معمول رفع الیدین ہی کا ہوتاکہ سب حدثیوں پر عمل ہو۔ اس روایت سے نسخ تو قطعاً ثابت نہیں ہوتا۔ مندرجہ بالا معقول باتوں کو چھوڑ کر نسخ ہی باور کرانے پر تلے رہنا، جب کہ مولانا انور شاہ کشمیری نے بھی نسخ کی تردید کی ہے، یقیناًً انتہائی نامعقولیت ہے جس کا کوئی جواز نہیں کیا جا سکتا۔ سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 1027
@IslamicKnowledgeTV- Жыл бұрын
Mashallah
@Asees1796 ай бұрын
MashAAllAh brother thanks
@muhammadaummar98052 жыл бұрын
ALLAH PAK apk ilm o aml mei azafa farmay ameen sumameen ❣️❣️bahut hi umda 💞💞
@Rayan00007 Жыл бұрын
Ma Sha Allah mufti shahab aaj aapne is hadees ko acche se bayan kar diya Allah aapko jaza e khair de.... Aameen❤️
@khalidmalik11572 жыл бұрын
ذبردست مفتی صاحب ۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ہن آرام جے ۔۔۔ 🤣🤣🤣
@rakibattari46812 жыл бұрын
Allah aap ko salamat rakhe Ameen summa ameen 💓💗💓💗💓💗💓💗💓
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : (( وتفترق أمتي علی ثلاث وسبعین ملۃ کلّہم في النار إلّا ملۃ واحدۃ )) قالوا : من ھي ؟ یا رسول اللّٰہ، قال : (( ما أنا علیہ وأصحابي ))۔’’ المشکاۃ ‘‘ ، کتاب الإیمان، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، الفصل الثاني، الحدیث : ۱۷۱ ، ج ۱ ، ص ۵۴ وفي ’’ المرقاۃ ‘‘ ج ۱ ، ص ۴۱۹ ، تحت ہذا الحدیث : ( ھنا المراد ھم المھتدون المتمسّکون بسنّتي وسنۃ الخلفاء الراشدین من بعدي، فلا شکّ ولا ریب أنّھم ھم أھل السنۃ والجماعۃ ) ، ملتقطاً ۔’’ التوضیح ‘‘ ، ج ۲ ، ص ۵۲۸: ( والمراد بالأمّۃ المطلقۃ أہل السنۃ والجماعۃ وہم الذین طریقتہم طریقۃ الرسول والصحابۃ دون أہل البدع ۔۔۔ إلخ ۔
@ghulamfarid17352 жыл бұрын
Excellent mufti sahib you r really very great scollar of Quran and Sunnah.
@utubea_count12382 жыл бұрын
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك. اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين في كل لمحة و نفس بعدد كل معلوم لك.
@mubeenshamsi71132 жыл бұрын
جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _ اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق اور نیک اولاد اور ان سب کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _ آمین ثمہ آمین _🤲
@muftiirshadmadani39412 жыл бұрын
بارک اللہ علما نافعا وعملا صالحا بالیقین انک عالم من علماء الاجلة
@ahsanali1612 жыл бұрын
ALLAH PAK aap Kay ilm main ezafa karay Ameen 🤲🏻💐
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
اکثر لوگ اس مسئلہ سے ناواقف ہیں اور توجہ نہیں دیتے خاص طور پر students 👇👇👇 قرآن کا ترجمہ فارسی یا اردو یا کسی اور زبان میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے۔ (یعنی بغیر وضو قرآن کے ترجمہ کو چھونا بھی جائز نہیں ) حوالہ 👇👇👇 بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 37 و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم ) Khaas toor pr Islamiyat aur urdu ki book main قرآن مجید ki آیات k terjumay hotay hain Or hm dehan nhi daitay aur on ko bgair wozo haath lgatay hain jo k jaiz nhi
@aljihad11902 жыл бұрын
جزاکہ اللہ
@habibattaririzvi78672 жыл бұрын
مولانا الیاس عطار قادری صاحب اور مفتی راشد محمود رضوی صاحب پر ہماری آنکھیں بند ہیں۔❤️💯😍
@sayadmujtabashah25302 жыл бұрын
ہمیں تو اے عطار سنی عالموں سے پیار انشاء اللہ عزوجل اپنا بیڑا پار ہے 💖🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼
@abrazviabdullahrazvi90052 жыл бұрын
حق
@panjtan_pak7862 жыл бұрын
مفتی راشد صاحب والی بات تو درست مگر الیاس قادری صاحب کوتو اردو سیدھی نہیں آتی وہ عالم کب سے ؟؟؟؟
@muhammadshanali5232 жыл бұрын
@@panjtan_pak786 urdu ana zruri nhi… jin tm jese lakhon ko Urdu ati hogi but un jesa insaniat or Sunnat ka kaam pure Pakistan main ksi ne ni kya
@Tajdev2 жыл бұрын
مفتی راشد محمود صاحب دامت برکاتہ العالیہ ی چوری پکڑی گئی. او میرے خدایا. kzbin.info/www/bejne/q5vQhmCvj9KWp5o
@sayedtalhahassan62132 жыл бұрын
Where is engeneer Ali Mirza now 😂😂😂 Mufti Mahmood rizvi sahab continuously damaging his illegitimate childish behaviour. Now can say damage has been done! ... 😂😂
@Sufiyan-Ansari2 жыл бұрын
Say Reverse Damage Has Been Done 👊✅ Mufti Rashid Zindabaad 💖🌹
@sayedtalhahassan62132 жыл бұрын
@@Sufiyan-Ansari right my brother
@pakistanzindabad68432 жыл бұрын
Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
حضرت علی و معاویہ و دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے آپس کے اختلافات میں ہمیں زبان کھولنے کی ہرگز اجازت نہیں چنانچہ ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇 امام شہاب بن خراش رحمہ الله (المتوفی بعد:174ھ) فرماتے ہیں: أدركت من أدركت من صدر هذه الأمة وهم يقولون اذكروا محاسن أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم ما تأتلف عليه القلوب، ولا تذكروا الذي شجر بينهم فتحرشوا الناس عليهم. ’’ میں نے اسلاف امت کو یہی کہتے سنا کہ اصحاب رسول کا تزکرہ اس طرح کریں کہ ان سے محبت پیدا ہو، ان کے اختلافات کا ذکر نہ کریں کہ اس سے آپ لوگوں کو صحابہ سے متنفر کرنے کا سبب بنیں گے۔‘‘ [ الكامل في ضعفاء الرجال، ٥٣/٥، وسندہ صحیح ]
@jamilahmed80272 жыл бұрын
مفتی صاحب آپ کی ہر گفتگو ماشاءاللہ بہت اعلی ہے۔
@sunniupdate74192 жыл бұрын
مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین
@Sufiyan-Ansari2 жыл бұрын
Ye hui na baat🌹🌹❤️
@khanamreen13822 жыл бұрын
Mufti shahab ke ilm me Allah barkat de Ameen summa ameen
@MohammadIrfan-bs6fi Жыл бұрын
Part 3 فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله، سنن نسائي، تحت الحديث 1059 ´رفع یدین نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔` عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ پڑھاؤں؟ چنانچہ انہوں نے ہمیں نماز پڑھائی، تو انہوں نے صرف ایک بار رفع یدین کیا۔ [سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1059] 1059۔ اردو حاشیہ: یہ روایت ضعیف ہے۔ مزید دیکھیے، حدیث: 1027۔ سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 1059 الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 257 ´نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم صرف پہلی مرتبہ ہاتھ اٹھاتے تھے۔` علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 257] اردو حاشہ: 1؎: جو لوگ رفع الیدین کی مشروعیت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے، امام احمد اور امام بخاری نے عاصم بن کلیب کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، اور اگر اسے صحیح مان بھی لیا جائے تو یہ ان روایتوں کے معارض نہیں جن سے رکوع جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کا اثبات ہوتا ہے، اس لیے کہ رفع یدین مستحب ہے فرض یا واجب نہیں، دوسرے یہ کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اسے نہ کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ اوروں کی روایت غلط ہو، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بہت سے مسائل مخفی رہ گئے تھے، ہو سکتا ہے یہ بھی انہیں میں سے ہو جیسے جنبی کے تیمم کا مسئلہ ہے یا (رکوع کے درمیان دونوں ہاتھوں کی) تطبیق کی منسوخی کا معاملہ ہے۔ سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 257
@mangat55582 жыл бұрын
Masha Allah ❤ Great work riavi sab 🌹
@ahsanali1612 жыл бұрын
Ma Sha ALLAH Jazak ALLAH Mufti shb 💖💖💐
@Ghulammohyodin58-zn7ln4 ай бұрын
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد اللَّهِ پاک قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے جنہوں نے مرزا جہلمی کا ہر ہر راستہ بند کرکے رکھ دیا ہے اب مرزا بے چارہ سر مارتا ہے ادھر ادھر کہ کروں تو کیا کروں اور مرزا کو ہر لحاظ سے گھیرے ہوۓ ہیں
@sadabbhaikhanbhai79822 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں
@faizrasool95982 жыл бұрын
ما شاء اللہ عزوجل بہت ہی اعلیٰ مفتی صاحب😍🥰🤩😘
@saddamhussian762 жыл бұрын
SUBHANALLAH MASHALLAH ❤️❤️
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
Hazarat-ibne UmaR Radi Allahu Anhu Farmate hain...! "Logon me Sabse bure log wo hain jo Kaafiron ke baare me Naazil hone waali Aayat ko Musalmanon par Chaspan karte hain...! Reference: [ Bukhari Shareef , Jild : 2 , Page No : 1024 ]
@deen5292 жыл бұрын
Allah app ko salamt rakhe mufti shab
@farhan91042 жыл бұрын
جزاک اللہ خیراً کثیرا
@qasimraza29422 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب
@arslanmalik84402 жыл бұрын
الحمدللہ رب العالمین کہ آپ کو جماعت اسلام اہلسنت والجماعت میں فتنوں کے رد کے لیے رحمت بنا کر بھیجا
@msaqib333kingbhatti811 ай бұрын
دلائل کی دنیا کے بادشاہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب
@sunniupdate74192 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@mirzafaisal72312 жыл бұрын
ہر سوال کا جواب صرف مفتی راشد محمود رضوی
@m.zubairsultani79562 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب کمال است
@KhawajaMuzammilAttari2 жыл бұрын
اللہ عزوجل آپ کو لمبی عمر عطا کرے 😘😘😘
@muhammadibrarakhtar41312 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@Kharal-0000 Жыл бұрын
What a personality Rashid mehmood Rizvi 💖❤
@Muhammad-ym3qt2 жыл бұрын
Bahot khub Mufti sahab ❤️
@sagharaltafsagharaltaf44642 жыл бұрын
Wah wah wah wah wah wah wah dl khush kr diaaa
@hassoshahid12262 жыл бұрын
MashaAllah Haq Goi 💚 Plumber The Shey I koi nahi
@muhammadaummar98052 жыл бұрын
End kr dia ap ny❤️❤️apki waja se mirza ko b دین seekhny ko mil rha hy😂
@Sufiyan-Ansari2 жыл бұрын
Sahi kaha 😂 Bus masla ye hai ki wo seekhne ke baad bhi jihalat hi dikahyega😂
@arslanmalik84402 жыл бұрын
تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد
@sayadmujtabashah25302 жыл бұрын
ہم اہلسنّت و جماعت حنفی بریلوی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ مرزا جونیئر جہلمی منگول کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا باطل نظریات کا علمی رد کر رہےہیں 💯👍👌📢🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼
@luqmansiddiqui130242 жыл бұрын
Wa wa wa ma Sha Allah
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
حضرت امیر المؤمنین عمر فاروقِ اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ تراویح کی نسبت فرماتے ہیں : (( نِعْمَتِ الْبِدْعَۃُ ھٰذِہٖ ۔))(1) ’’یہ اچھی بدعت ہے۔‘‘ عن عبد الرحمن بن عبد القاري أنّہ قال : خرجت مع عمر بن الخطاب في رمضان إلی المسجد، فإذا الناس أوزاع متفرقون یصلي الرجل لنفسہ، ویصلي الرجل فیصلي بصلاتہ الرہط، فقال عمر : ( واللّٰہ إني لأراني لو جمعت ہؤلاء علی قاریٔ واحد لکان أمثل، فجمعہم علی أبي بن کعب، قال ثم خرجت معہ لیلۃ أخری والناس یصلون بصلاۃ قارئہم فقال عمر : *نعمت البدعۃ ہذہ،* والتي تنامون عنہا أفضل من التي تقومون یعني : آخر اللیل وکان الناس یقومون أولہ )۔ حوالاجات 👇👇👇 1) ’’ صحیح البخاري ‘‘ ، کتاب صلاۃ التروایح، باب فضل من قام رمضان، الحدیث : ۲۰۱۰ ، ج ۲ ، ص ۱۵۷۔ 2) ’’ الموطأ ‘‘ للإمام مالک، کتاب الصلاۃ في رمضان، باب ما جاء في قیام رمضان، الحدیث : ۲۵۵ ، ج ۱ ، ص ۱۲۰۔
@razavirang18492 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
اہل سنت ہی وہ جماعت ہے جو شروع ہی سے چلی آ رہی ہے جو اس سے علیحدہ ہوا وہ جنتی جماعت سے علیحدہ ہوا اور 72 جہنمی فرقوں میں سے کسی فرقے میں داخل ہو کر گمراہ ہو گیا اب چاہے اہل سنت والجماعت کے عقائد کے خلاف عقائد رکھنے والا کوئی یہ کہے کہ میں کسی فرقہ سے تعلق نہیں رکھتا بدعقیدہ سے حدیث بھی نہیں لینی چاہیے 👇👇👇 اس حوالے سے امام مسلم نے لکھا کہ امام محمد بن سیرین کا قول ہے کہ جب فتنہ واقع ہوا تو صحابہ و تابعین نے کہا کہ رجال کا ذکر کرو کہ حدیث کی سند میں جو راوی ہے اس کا بیان کرو کہ وہ حدیث بیان کرنے والا کون ہے دیکھا جاتا کہ اگر روایت *بیان کرنے والا اہل سنت ہے تو اس تو اس کی حدیث کو لیا جاتا اگر وہ اہل سنت نہ ہوتا تو اس کی حدیث قبول نہ کرتے* تھے حوالہ 👇👇👇 صحیح مسلم کے مقدمہ میں روایت : 27 (This reference has been taken from Mufti Rashid mehmood razvi) اگر کسی کو یہ چاہئے تو وہ یہ کمنٹ copy کر سکتا ہے
@MysteriousGirl-vw6vj7 ай бұрын
7:35Al nisaii 7:42 Hadees 1026 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ مَنْكِبَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا جب آپ نماز شروع فرماتے اور جب رکوع کو جاتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انھیں کندھوں کے برابر کرتے ۔
@shamshunoori97492 жыл бұрын
masah Allah
@azizlaris40612 жыл бұрын
جزاک اللہ
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇 3 ) قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم :(( الأنبیاء أحیاء في قبورہم یصلّون ))۔ ’’ مسند أبي یعلی ‘‘ ، الحدیث : ۳۴۱۲ ، ج ۳ ، ص ۲۱۶۔
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
{ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ } ۔ پ ۲۲ ، الأحزاب: ۴۰۔(( وأنا خاتم النبیین )) ’’ صحیح البخاري ‘‘ ، کتاب المناقب، باب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ، الحدیث : ۳۵۳۵ ، ج ۲ ، ص ۴۸۵۔ 2… (( وأنا خاتم النبیین لا نبي بعدي ))۔’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب الفتن، باب ما جاء لا تقوم الساعۃ ۔۔۔ إلخ، الحدیث : ۲۲۲۶ ، ج ۴ ، ص ۹۳۔ قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم : (( إنّ الرسالۃ والنبوۃ قد انقطعت فلا رسول بعدي ولا نبي ))۔’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب الرؤیا، باب ذہبت النبوۃ وبقیت المبشرات، ج ۴ ، ص ۱۲۱ ، الحدیث :۲۲۷۹۔ 3… في ’’ المعتقد المنتقد ‘‘ ، تکمیل الباب
@Sunniresearchcenterofficial2 жыл бұрын
ماشاءالله 🌹🌹🌹
@rahmatali70712 жыл бұрын
کمال
@knowledgeheat39635 ай бұрын
Mashaa Allah Aap ka Ilm Salamat Rahe
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔ یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )
@utubea_count12382 жыл бұрын
جزاك الله أجرا عظيما
@muhammadasadullah79652 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
شیعہ لوگوں سے سلام کرنا میل جول رکھنا کیسا 👇👇👇 اس حوالے سے امام بخاری نے لکھا کہ روافض(شیعوں )کو سلام بھی نہ کیا جائے اگر بیمار پڑ جائیں تو ان کی عیادت نہ کی جائے ان کے جنازے میں شریک نہ ہوا جائے ان کا ذبیحہ نہ کھایا جائے حوالہ 👇👇👇 امام بخاری نے لکھا کتاب : خلق افعال العباد صفحہ : 11 رقم : 40 (دارالکتب العلمیہ بیروت لبنان سے چھپی ہے) (This reference has been taken from Mufti Rashid mehmood razvi) اگر کسی کو یہ چاہئے تو وہ اس کمنٹ کو copy کر لے
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم کب سے نبی ہیں 👇👇👇 عن ابن عباس رضي اللّٰہ عنہما قال : قیل یا رسول اللّٰہ : متی کنتَ نبیاً ؟ قال : (( وآدم بین الروح والجسد ))۔’’ الدر المنثور ‘‘ ، ج ۶ ، ص ۵۶۹
@knowhelper4220 Жыл бұрын
اللّٰه عزوجل آپ پر کرم فرماۓ، سلامت رکھے آمین۔
@AllamaAmirSohailQadri2 жыл бұрын
❤ گنہگار جو محشر میں فریاد کریں گے ❤ ❤ آیا ہوں میں آیا ہوں سرکار کہیں گے ❤
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
بہت ہی مشہور اعتراض 👇👇 ہم خود کو اہل سنت والجماعت بریلوی کیوں کہتے ہیں جبکہ ہمارا نام مسلمان رکھا گیا ہے جواب 👇👇 ہم خود کو مسلمان کہیں گے جب ہمارا کسی کافر اصلی سے سامنا ہوگا اس کو ہم یہ نہیں کہیں گے کہ ہم صرف انسان ہیں یعنی کافر اصلی کے مقابلے میں ہم خود کو مسلمان کہیں گے تاکہ حق و باطل کی پہچان ہو کیونکہ انسان تو وہ بھی خود کو کہتے ہیں اور ہم بھی اب دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ یہ اپنا ہے یا پرایا اسلیے مسلمان کہتے ہیں اسی طرح جب ہم بدعقیدہ وہابی دیوبندی علمی کتابی شیعہ وغیرہ سے سامنا ہوگا تو ہم خود کو صرف مسلمان ہی نہیں کہیں بلکہ اہل سنت والجماعت بھی کہیں گے تاکہ حق و باطل کی پہچان ہوسکے کیونکہ وہ بھی خود کو مسلمان کہتے ہیں اور ہم بھی اب دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ یہ اپنا ہے یا پرایا اس لیے یہ نام لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم خود کو کافروں کے مقابلے میں مسلمان جبکہ بدمذہبوں کے مقابلے میں اہل سنت والجماعت کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اہل سنت والجماعت تین الفاظ کا مجموعہ ہے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم نے جب یہ بیان فرمایا کہ 73 فرقوں میں سے صرف 1 جنتی تو صحابہ کرام کے پوچھنے پر آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم نے فرمایا کہ جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقے پر ہوگا اب آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم کے طریقے سے سنت کا لفظ لیا گیا اور دوسری طرف آپ نے اپنے صحابہ کے طریقے کا فرمایا تو صحابہ کیونکہ ایک جماعت تھی اس لیے وہاں سے جماعت کا لفظ لیا تو اس سے یہ نام تجویز دیا گیا اہل سنت والجماعت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ بات بھی یاد رہے کہ آئمہ کرام اور محدثین کا شعار چلا آ رہا ہے کہ انہوں نے بدمذہبوں کے مقابلے میں اہل سنت والجماعت نام منتخب کیا چنانچہ ملاحظہ فرمائیں 👇 اس حوالے سے امام مسلم نے لکھا کہ امام محمد بن سیرین کا قول ہے کہ جب فتنہ واقع ہوا تو صحابہ و تابعین نے کہا کہ رجال کا ذکر کرو کہ حدیث کی سند میں جو راوی ہے اس کا بیان کرو کہ وہ حدیث بیان کرنے والا کون ہے دیکھا جاتا کہ اگر روایت *بیان کرنے والا اہل سنت ہے تو اس تو اس کی حدیث کو لیا جاتا اگر وہ اہل سنت نہ ہوتا تو اس کی حدیث قبول نہ کرتے* تھے حوالہ 👇👇👇 صحیح مسلم کے مقدمہ میں روایت : 27 (This reference has been taken from Mufti Rashid mehmood razvi) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح یہ بھی ملاحظہ فرمائیں 👇👇 قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : (( وتفترق أمتي علی ثلاث وسبعین ملۃ کلّہم في النار إلّا ملۃ واحدۃ )) قالوا : من ھي ؟ یا رسول اللّٰہ، قال : (( ما أنا علیہ وأصحابي ))۔’’ المشکاۃ ‘‘ ، کتاب الإیمان، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، الفصل الثاني، الحدیث : ۱۷۱ ، ج ۱ ، ص ۵۴ وفي ’’ المرقاۃ ‘‘ ج ۱ ، ص ۴۱۹ ، تحت ہذا الحدیث : ( ھنا المراد ھم المھتدون المتمسّکون بسنّتي وسنۃ الخلفاء الراشدین من بعدي، فلا شکّ ولا ریب أنّھم ھم أھل السنۃ والجماعۃ ) ، ملتقطاً ۔’’ التوضیح ‘‘ ، ج ۲ ، ص ۵۲۸: ( والمراد بالأمّۃ المطلقۃ أہل السنۃ والجماعۃ وہم الذین طریقتہم طریقۃ الرسول والصحابۃ دون أہل البدع ۔۔۔ إلخ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کو یہ چاہئے تو وہ یہ کمنٹ copy کر سکتا ہے
@aljihad11902 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
@@aljihad1190 جزاک اللہ خیراً کثیرا 😶 دعاؤں کی درخواست ہے
@farhadali17812 жыл бұрын
کیا صرف نام رکھنے کوئی فرقہ جنتی بن جاتا ہے تو پھر نام تو تمام فرقوں کے اچھے ہیں
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
@@farhadali1781 جناب یہ یاد رکھیں نام تو پہچان کے لیے ہوتے ہیں کہ کون اپنا ہے کون پرایا اصل چیز عقیدہ ہے اگر کوئی اہل سنت والجماعت بریلوی نام رکھ کر بھی غلط عقائد رکھتا ہو اہل سنت والجماعت سے ہٹ کر عقائد ہوں تو وہ ہرگز جنتی جماعت میں شامل نہیں مگر عموماً ایسا نہیں ہوتا یہی تو کم عقل لوگوں کا جاہلانہ اعتراض ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ نام سے فرقے بنتے ہیں جبکہ نام تو پہچان ہیں عقائد اصل ہیں فرقے عقائد کے اختلاف سے بنتے ہیں امید ہے سمجھ آ گئی ہو گی
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا 👇👇👇 شیعہ کے پیچھے نماز نہیں ہوگی اس حوالے سے امام بخاری نے لکھا ہے 👇👇👇 میں روافض(شیعوں)کے پیچھے نماز پڑھنے کو اسے طرح سمجھتا ہوں جیسے میں کسی یہودی و عیسائی کے پیچھے نماز پڑھوں حوالہ 👇👇👇 امام بخاری نے لکھا کتاب : خلق افعال العباد صفحہ : 11 رقم : 40 (دارالکتب العلمیہ بیروت لبنان سے چھپی ہے) (This reference has been taken from Mufti Rashid mehmood razvi) اگر کسی کو یہ چاہئے تو اس کمنٹ کو copy کر سکتا ہے
@utubea_count12382 жыл бұрын
جزاك الله خيراً
@mumtazashrafi625 Жыл бұрын
مفتی راشد محمود صاحب زندہ باد بہت خوب٠
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
کیا آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم زندہ ہیں 👇👇👇 1 ) عن أبي الدرداء قال : قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم :(( إنّ اللّٰہ حرّم علی الأرض أن تأکل أجساد الأنبیاء علیہم السلام فنبي اللّٰہ حيّ یرزق ))۔ ’’ سنن ابن ماجہ ‘‘ ، کتاب الجنائز، ذکر وفاتہ ودفنہ، الحدیث : ۱۶۳۷ ، ج ۲ ، ص ۲۹۱۔
@GainKnowledge.1252 жыл бұрын
اس حدیث کو ذہن میں رکھیں ان شاء اللہ عزوجل کبھی بھی کسی بدعقیدہ وہابی دیوبندی علمی کتابی شیعہ وغیرہ کے شر میں نہیں پھنسیں گے حدیث ملاحظہ فرمائیں 👇 آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ و اصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا کہ اللہ عزوجل میری امت کو کبھی بھی گمراہی پر جمع نہیں ہونے دے گا اللہ تعالیٰ کا دست قدرت جماعت پر ہے تو سواد اعظم(بڑی جماعت) کی پیروی کرو کیونکہ جو بڑی جماعت سے علیحدہ ہوا وہ جہنم میں علیحدہ کیا جائے گا حوالہ 👇👇👇 امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا کتاب : مستدرک صفحہ : 199 (This reference has been taken from Mufti Akmal qadri) آج بھی بڑی جماعت اہلسنت والجماعت( بریلوی) ہی ہے الحمدللہ رب العالمین 😍 اس کو صرف امام حاکم (امام بیہقی کے استاد) ہی نے نہیں لکھا اللہ عزوجل کی قسم آج بھی جو سواد اعظم (بڑی جماعت) ہے وہ اہل سنت والجماعت ہی ہے پس آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ و اصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا دیا جو اس سے علیحدہ ہوا وہ بدعقیدگی کی بنا پر جہنم کی طرف چلا جائے گا اس لیے فرقوں میں نہ پڑیں بلکہ اس جماعت کو تھامیں رکھیں پس ثابت ہوا کہ اہل سنت والجماعت سے جو علیحدہ ہوا وہ اس جنتی جماعت سے علیحدہ ہو گیا جس کے بارے میں فرمایا 73 میں سے ایک جماعت جنتی ❤️😌 اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی کہے کہ میں کسی بھی فرقہ سے نہیں ہوں اگر تو اس کے ضروری عقائد اہل سنت والجماعت سے ٹکڑاتے ہوں تو وہ جنتی نہیں ہو سکتا کیونکہ میرے آقائے دو جہاں صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ و اصحابہ وبارک وسلم نے فرما دیا کہ جو اس سے علیحدہ ہوا وہ جہنم میں علیحدہ کیا جائے گا چاہے اب یہ کہتا پھرے کہ میرا کسی بھی فرقہ سے تعلق نہیں 😏 اور یہ یاد رہے کہ اس جماعت کا تعلق عقیدہ سے ہے اگر کوئی بدعقیدہ بھی اپنا نام یہ رکھ لے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ جنتی ہو گیا بلکہ اصل چیز ہے عقیدہ اگر عقائد میں خرابی ہوئی تو وہ گمراہ ہی ہے اس لیے اس پر فتن دور میں تھوڑا دنیا سے باہر نکل آئیں صرف کاروبار اور دیگر دنیاوی امور ہی نہ دیکھیں بلکہ اپنا دنیا میں آنے کا اصل مقصد بھی دیکھیں دعا گو محمد عثمان رمضان رضوی