تصوف کی کتنی عمدہ وضاحت کی ہے،، اللہ تعالیٰ قاید محترم کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے
@mohammedyaseen698922 күн бұрын
SUBHAANALLAH, DR SAAB, ITNI BAARIKIYAN, ITNE SUKOON SE, SAMJHANA, agar amal paira hoga, peer dada peer ke karamse, banda ghaflat se bedaar ho ke khuda ke kareeb hojata.
@Mdainulhaq-m6nАй бұрын
It's is very best explaination about TASSAUF based on reality.
@MuhammadShahid-th3uoАй бұрын
❤❤❤❤❤Masha Allah ♥️♥️♥️♥️Subhan Allah 🌹🌹🌹🌹
@MuhammadZubair-mn8wo17 күн бұрын
Best explanation ❤
@FINSSUFIComposition8 күн бұрын
ALLAHUMMA SALLE ALA SYEDINA SYEDINA MUHAMMEDIN MADINIL JUDUWAL IKRAAM WA ALA LI SYEDINA MUHAMMEDIN WA BARIK WA SALLIM
@mdkhajamoinuddin735Ай бұрын
Masha allah 🎉❤our qaid
@muhammadtahir3780Ай бұрын
❤❤❤
@saifiazmiparbhani3369Ай бұрын
Dr sab Zinda bad
@shahidashahid4223Ай бұрын
یہ سب باتیں تو ہمارا دین میں ہمارا دین یہ سب کچھ بتلاتا ھے یہ سب تو سنت رسول صل اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم ھے اسے تصوف کانام دیا جا رہا ھے دین کا لفظ ہٹا کر نام تصوف آگے لایا جا رہا ھے یہی تو ہمارا دین سکھاتا ھے کہ دنیا کا بھی جو کام بھی کریں اللّٰہ سبحانہ و تعالٰی سے ڈر کے کریں اللّٰہ سبحانہ و تعالٰی کی خوشنودی حاصل کرنے کے کے لیئے کریں نہ کہ اپنے نفس کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیئے کریں اللّٰہ سبحانہ و تعالٰی کی رضا حاصل کرنے کے لیئے کریں تو دنیاوی کام بھی عبادت بن جاتا ھے اور اگر عبادت دنیا کو دکھانے کے لیئے کی جائے تو ریا کاری بن جاتی ھے جو کہ ہلاکت کا باعث ھے ۔۔۔۔ اللّٰہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں دین محمد پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور جب ہمیں موت آئے تو ایمان کی بہترین حالت میں موت آئے آمین یارب العالمین 🌴🌴🌴🌴🌴