10 Ulama e ikram ki awaz naqal | Unique skill Of Hafiz Suleman Rabbani | Tauheed.2022

  Рет қаралды 82,854

Tauheed

Tauheed

Күн бұрын

Topic Of This Video:-
10 Ulama e Ikram ki awaz naqal | Unique skill Of Hafiz Suleman Rabbani | Tauheed.2022
#TAUHEED
#QariHanifRabani
#QariHaneefRabbani
Asslam o Alaikum !!!
Umeed Karta Hu Ap Sab Kheriyat Se Hoge...
Ap Ko Hamaray Channel Per Tamam Ulma Ahlehadees Khasoosan Qari Haneef Rabani Sahib Ka Her Khutba Jumma Mil Jaye Ga.
Our Contact:-
Facebook Page
/ tauheed.allah
Contact number. 0092 3004224529
Shukria...
Thanks...

Пікірлер: 36
@AmjadAli-er1kv
@AmjadAli-er1kv 3 ай бұрын
Mashaallah mashaallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
@mayubzahidzahid4307
@mayubzahidzahid4307 Жыл бұрын
Mashallah subhanallah jazakallah sangla hill
@OmarJutt155
@OmarJutt155 Ай бұрын
ماشاءاللّٰہ ❤❤❤❤❤❤
@RizwanAshiq-yq4ek
@RizwanAshiq-yq4ek 3 ай бұрын
ماشااللہ❤
@adilmehmood8915
@adilmehmood8915 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ
@hafizg9773
@hafizg9773 Жыл бұрын
Mashallah subhanallah Allah hifazt farma
@muhammadWaqasWaqas-dm8te
@muhammadWaqasWaqas-dm8te 29 күн бұрын
Mash Allah
@RaiMustafaGhani5353
@RaiMustafaGhani5353 2 жыл бұрын
Ameen mashallah Kari sab sadey wedtey b khososi dwa apeel
@AmjadAli-er1kv
@AmjadAli-er1kv 3 ай бұрын
Mashaallah zabrdst ❤❤❤❤❤❤❤
@rajabjutt8782
@rajabjutt8782 2 жыл бұрын
Masha Allah Boht khoob
@MFShehzad-w5u
@MFShehzad-w5u 7 ай бұрын
اللہ علما۔،کی حفاظت کرے امین
@batilkaradd7185
@batilkaradd7185 2 жыл бұрын
Mashallah zabardast bhut khub 😘
@Saadgujjar7169
@Saadgujjar7169 3 ай бұрын
Mashallah
@muhammadWaqasWaqas-dm8te
@muhammadWaqasWaqas-dm8te 29 күн бұрын
Ameen
@HAFIZ-AKASH-AQDAS
@HAFIZ-AKASH-AQDAS 6 ай бұрын
Mashallah zabrdst
@muhammadloqmanmughal2333
@muhammadloqmanmughal2333 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@hammadtvhd6161
@hammadtvhd6161 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@AbRazzaq-xb9jt
@AbRazzaq-xb9jt Ай бұрын
❤❤❤❤
@hgazi7292
@hgazi7292 Жыл бұрын
Allah AAP ko salamat rakhe our dono Jahan ki kamyabi ata kare ameen summa ameen
@ChReebal
@ChReebal 16 күн бұрын
Mashallallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑
@azeemazeem438
@azeemazeem438 2 жыл бұрын
Nice
@MuhammedShamaoon-be8nr
@MuhammedShamaoon-be8nr Жыл бұрын
Good
@PAKISTANVLOGS1234
@PAKISTANVLOGS1234 Жыл бұрын
Subhanallah
@hzainahmad7316
@hzainahmad7316 2 жыл бұрын
یہی نقلیے بعد میں منبر کے وارث بنیں گے
@iftikharsumraiftikhar7066
@iftikharsumraiftikhar7066 2 жыл бұрын
Mtlb?
@maan9090
@maan9090 Жыл бұрын
😂😅🤔
@Sportsbizz
@Sportsbizz Жыл бұрын
برنال لگا 😅
@hzainahmad7316
@hzainahmad7316 Жыл бұрын
@@Sportsbizz آ پ کو ماشاءاللہ برنال لگانے کا کافی تجربہ ہے
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص اور یہ لوگ اور جن کی نقل کر رہا ھے وہ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ہیں، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتے ہیں جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@Sportsbizz
@Sportsbizz Жыл бұрын
شیخ عبدالقادر جیلانی نے اپنی کتاب میں فرمایا اہل سنت صرف ایک جماعت ہے جسکا نام اہل حدیث ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور ایک جگہ فرمایا کہ بدعتی کی پہچان ہے کہ وہ اہل حدیث کو برا کہتا ہے۔۔۔۔۔۔دو حوالے دے دیئے ۔۔۔۔چل اب نکل شاباش۔۔۔۔😅
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@Sportsbizz حضرات، آپ نے برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے آدمی Sportsbizz کا comment پڑھا جس میں اس نے حضرت عبدالقادر جیلانی کی کتاب کا ذکر کیا (اور اپنی جہالت کی وجہ سے اُسے کتاب کا نام ہی نہیں معلوم؛ صرف اپنے فرقے کے "علماء" کی تقلید میں وہی بات کر دی)۔ اب مزے کی بات یہ دیکھیں کہ حضرت عبدالقادر جیلانی، جن کی کتاب کا ذکر "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا آدمی Sportsbizz کر رہا ھے (اور جس کا اُسے نام بھی نہیں معلوم) وہ، یعنی حضرت عبدالقادر جیلانی، حنبلی تھے، یعنی امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے، یعنی مقلد تھے، برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کی طرح غیر مقلد نہیں تھے۔ حضرت جیلانی نے اپنی کتاب "الغنية لطالبي طريق الله عز وجل" میں فقہی مسائل اپنے حنبلی فقہ کے مطابق لکھے ہیں۔ اور امتِ اسلامیہ تو ساری کی ساری صرف اہلِ سنت والجماعت مسلمانوں پر ہی مشتمل ھے جو سب کے سب حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہی ہیں (جیسا کہ حضرت عبدالقادر جیلانی حنبلی تھے) ، جبکہ برِصغیر کا یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ نہ حنفی ھے، نہ مالکی، نہ شافعی، نہ حنبلی -- یعنی اہلِ سنت میں سے نہیں ھے (اور اس میں حیرانی کی کیا بات ھے؟ اِس فرقے نے خود ہی "اہلِ سنت" کی جگہ اپنا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے) ، مطلب یہ کہ امتِ اسلامیہ سے الگ ہی ایک خارجی فرقہ ھے.
@SYED_ZADA268
@SYED_ZADA268 9 ай бұрын
تمہاری تکلیف سمجھ سکتا ہوں کیونکہ تم ایک جاھل انسان ہو اور جاہلوں کے لئے قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ انکو سلام کر کہ گزر جاؤ
@dawatahlesunnat4500
@dawatahlesunnat4500 Жыл бұрын
Mashallah
@ChReebal
@ChReebal 16 күн бұрын
Mashallallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑 mashallah 🍑🍑
@dawatahlesunnat4500
@dawatahlesunnat4500 Жыл бұрын
Mashallah
@usmanjathoal1526
@usmanjathoal1526 Жыл бұрын
Mashallah
Molana Manzoor Ahmad | jagna Gujranwala | 03/10/2019
1:00:20
Badrulhudha CD Center
Рет қаралды 43 М.
Стойкость Фёдора поразила всех!
00:58
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 5 МЛН
Spongebob ate Michael Jackson 😱 #meme #spongebob #gmod
00:14
Mr. LoLo
Рет қаралды 11 МЛН
She's very CREATIVE💡💦 #camping #survival #bushcraft #outdoors #lifehack
00:26
Every parent is like this ❤️💚💚💜💙
00:10
Like Asiya
Рет қаралды 20 МЛН
15 Ulama Ki Nakal, Nabina Qari Ki Shadiyan? Qari Suleman Rabbani Ms Interview 2023
41:48
Qari Yaseen Baloch
4:05
ch ahmed gondal
Рет қаралды 12 М.
Waqia Hazrat Samama bin Asal RA by Molana Muhammad Sharif Elahabadi
18:42
Yazdani Digital Tv
Рет қаралды 319 М.
Стойкость Фёдора поразила всех!
00:58
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 5 МЛН