Tazkeer o Tanees (تذکیر و تانیث) | 11th Class Urdu | Urdu Grammer

  Рет қаралды 1,329

Guftar Academy

Guftar Academy

Күн бұрын

Пікірлер: 9
@Fanieditz308
@Fanieditz308 Ай бұрын
Wow best ❤❤❤
@HassanKhan-ci4rg
@HassanKhan-ci4rg 4 ай бұрын
ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎
@HassanKhan-ci4rg
@HassanKhan-ci4rg 4 ай бұрын
سر اپ کی پریزنٹیشن اور معلومات کی ترتیب بہت اعلی قسم کی ہوتی ہے۔۔۔ ماشاءاللّٰه‎
@guftaracademy
@guftaracademy 4 ай бұрын
شکریہ
@TLP-LOVERS786
@TLP-LOVERS786 8 ай бұрын
Ma Sha Allah sir g❤😊
@Professor_abid11
@Professor_abid11 7 ай бұрын
Excellent sir g ❤
@syedusmanwasti3910
@syedusmanwasti3910 Ай бұрын
السلام علیکم! کلیات کا لفظ مؤنث اور مذکر دونوں میں شمار ہوتا ہے طالب علم اور اساتذہ بھی کافی کنفیوز ہوتے ہیں کہ کس وقت کلیات کا لفظ مذکر پڑھا جائے گا اور کس وقت مؤنث اتنا تو پتہ ہے کہ جب مجموعہ کے معنوں میں آئے گا تو مذکر اور جب کتاب کے معنوں میں آئے گا تو مؤنث پڑھا جائے گا سیاق و سباق سے یہ اندازہ ہو سکتا ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ امتحان میں ایک جملہ آتا ہے سیاق و سباق کا کیسے دیکھیں بہت تلاش کے بعد یہ پتہ چلا کہ اگر کلیات کا لفظ واوین " "میں آئے تو مؤنث پڑھا جائے گا اور اگر واوین کے بغیر آئے تو مذکر مثلا " کلیات اقبال"چھپ چکی ہے۔ کلیات اقبال چھپ چکا ہے۔ اگر آپ اس بارے میں معلومات رکھتے ہیں تو میری رہنمائی کر دیں ۔
@guftaracademy
@guftaracademy Ай бұрын
@@syedusmanwasti3910 آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔مگر واوین صرف کلیات پر ہونی چاہیے پورے جملے پر نہیں۔۔۔جیسے کہ "کلیاتِ غالب" کہاں پڑی ہے۔۔۔اس طرح کتاب کی طرف اشارا ہے۔۔۔ویسے شعری مجموعے کو بھی کلیات کہتے ہیں جو مذکر ہے۔۔۔مگر بورڈ کے پیپر میں ہمیشہ واوین کے ساتھ ہی یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔ اس لیے بچوں تذبذب کا شکار نہ کریں تو بہتر ہے۔۔۔امتحانی نقطہ نظر سے مونث ہی بتایا جائے۔۔۔
@syedusmanwasti3910
@syedusmanwasti3910 Ай бұрын
@@guftaracademy شکریہ سر آپ کی راہنمائی کا مجھ سے لکھنے میں غلطی ہوئی آپ نے درست راہنمائی کی ۔🌹 میں نے گزشتہ بورڈ کے پیپر میں دیکھا ہے کہ بعض مرتبہ واوین کے بغیر بھی کلیات اقبال کا استعمال جملہ میں کیا گیا ہے اس لئے آپ سے تصدیق چاہی تاکہ مجھے اپنے طالب علموں کو بتانے میں کوئی ابہام نہ رہے جزاک اللّہ خیرا 🌹
Mehmud Ghaznavi | But Shikan Ya Lutera?
16:07
Guftar Academy
Рет қаралды 1,3 М.
Сестра обхитрила!
00:17
Victoria Portfolio
Рет қаралды 958 М.
Quando eu quero Sushi (sem desperdiçar) 🍣
00:26
Los Wagners
Рет қаралды 15 МЛН
Une nouvelle voiture pour Noël 🥹
00:28
Nicocapone
Рет қаралды 9 МЛН
Tazkeer O Tanees (تزکیروتانیث) | 11th Urdu Grammar | مزکرموئنث
14:06
تقطیع کیسے کریں
14:22
Quazi HASAN
Рет қаралды 35 М.
Meer Taqi Meer "Ghazal 1"(Lecture # 2/2) 1st Year Urdu.
26:49
Guftar Academy
Рет қаралды 6 М.
Сестра обхитрила!
00:17
Victoria Portfolio
Рет қаралды 958 М.