یہ مفتی صاحب کی اپنی دل کی باتیں ہیں تبلیغ سے ہم جیسے لوگوں کو کو بہت فاٸدہ ہواہے باقی اعتراض کرنا اسان ہےکام کرنا بہت مشکل ہے
@tahirkamal39334 ай бұрын
دعوت تبلیغ سے مراد قرآن اور صحیح احادیث کی دعوت ہیں ناکہ فضائل اعمال اور فضائل صدقات جو زیادہ تر ضعیف روایات اور بزرگوں کے من گھڑت واقعات پر مشتمل ہیں
@SaidNawab-d5p4 ай бұрын
@@tahirkamal3933فضائل اعمال اورفضائل صدقات میں اگر کچھ ضعیف احادیث ھوں تو وہ بھی تو انھیں کتابوں سے لی گئیں ہیں جسے امت کے اکابر علماء نے اپنی کتابوں میں روایت کیا ہے۔کتنی کتابیں احادیث کی ایسی ہیں جس میں ضعیف احادیث موجود ہیں لیکن ائمہ حدیث نے انھیں اپنی کتابوں میں جگہ دی ہے۔کہ فضائل میں انکو نقل کیا ہے۔
@SaidNawab-d5p4 ай бұрын
صحاح ستہ میں کتنی کتابیں ہیں جس میں ضعیف احادیث موجود نہ ہوں حتی کہ بخاری ومسلم شریف کے کئی راویوں پر بعض علماء نے جرح کی ہے اور انکے احادیث کو ضعیف قراردیاہے۔
@nazeerpasha2075Ай бұрын
@@SaidNawab-d5p ۔۔۔ کیا احادیث کی کتابیں شرک، قبر پرستی اور بدعات کی تائد کرتی ہےں ؟
@fatimabano5571 Жыл бұрын
اللہ والے دل کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اور ان کی نگاہیں دور رس ہوتی ہیں
@BadshahiAllahki11 ай бұрын
حضرت کی قبر یم مبارک پر اللّه کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ آمین ❤
@sheikhhashimi50826 ай бұрын
آمين يا رب العالمين اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فى الجنة الفردوس الاعلى و هو استاذى و سندى
@FuzailAhmadNasiriOfficial Жыл бұрын
مفتی صاحب کا یہ بیان مجموعی طور پر بڑا ہی زبردست ہے۔ بڑی مسرت ہوئی۔ اللہ تعالیٰ اس امت میں مفتی صاحب جیسے افراد بھیجتا رہے گا۔ ان شاءاللہ۔
@mdnasirahmad4715 Жыл бұрын
مولانافضیل احمدناصری صاحب اپ اپناواٹسیپ نمبردےاس بندہ کومہربانی ہوگی
@aslampasha38577 ай бұрын
Allah ke raste me nikal kar dek
@RizwanUllah-uy4pu6 ай бұрын
تبلیغ کی وجہ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے
@wreakhavoc16806 ай бұрын
حجاج بن یوسف سے بھی ہم بہت کُچھ سیکھے ہیں ۔۔اسکا مطلب یے نہیں یے اُسکی ہر بات صحیح تھی!
@aslamparacha19286 ай бұрын
غیر مسلموں کو مولانا کلمہ پڑھائیں۔ مولانا یہ کام کیوں نہیں کر رہے
@haroonurrashid68376 ай бұрын
لعنت ہے جھوٹ پھیلانے والوں پر جو خود اچھی کرتے نہیں اور دوسروں کوبھی منع کرتے ہے
@SaidNawab-d5p4 ай бұрын
@@wreakhavoc1680بھئ، ماشاءاللہ آپ میں استعداد ہے ہر ایک سے سیکھنے کی۔البتہ حجاج بن یوسف کے بارے میں امت کی رائے عامہ ہے کہ انکے خیر پر انکا شر غالب تھا جبکہ تبلیغ والوں کے شر پر عمومی طور پر خیر غالب ہے لہذا آپ کی خدمت میں مودبانہ گزارش ہے کہ آپ بہی وقت فارغ کرکے وقت لگا لیاکریں۔جزاک اللہ خیرا۔
@openeducationalsystemoes4 ай бұрын
सऊदी अरब ने तब्लीगी जमात को समाज के लिए खतरा और आतंकवाद का एंट्री गेट बताते हुए बैन लगा दिया है। देश के इस्लामिक मामलों के मंत्री ने सोशल मीडिया प्लेटफार्म पर मस्जिदों से लोगों को इसके प्रति आगाह करने को कहा।
@Qari_Muhammad_Javeed5 ай бұрын
جب تک حضرت کی مکمل گفتگو نہ سنیں خدا راہ فیصلہ نہ کریں اور نہ ہی تحریری طور پر بات بتاکر حضرت کی ذات پر اعترض کریں حضرت نے اس بیان میں انفرادی اور اجتماعی تبلیغ کو ممتاز انداز میں سمجھایا
@sadiqahmad75946 ай бұрын
تبلیغی جماعت کے خلاف اس قسم کے الفاظ استعمال کرنا بہت افسوسناک ہے اس جماعت نے لاکھوں بھٹکے ہوۓ لوگوں کو اللہ کے راستے پر لاۓ
@JavedKhan-g5x7m5 ай бұрын
DAWAT TABLEGH.zenda.abad.
@shafaatrehman81795 ай бұрын
تبلیغ والے کوئی نعوذباللہ پیغمبر نہیں ہیں کہ اصلاح کے قابل نہیں ہیں ۔۔۔ اصلاح کی بات ہو رہی ہے اور آپ جیسوں کو بات ہی نہیں سمجھ آ رہی ۔۔۔۔ تبلیغ کسے کہتے ہیں اور آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کن کو تبلیغ فرمایا کرتے تھے ۔۔۔۔ اس سنت کو کس نے زندہ کرنا ہے ۔۔۔ تبلیغ والے تو خود کہتے ہیں کہ ہم تبلیغ نہیں کر رہے بلکہ تبدیل کر رہے ہیں تو پھر اس جماعت کو چاہئے کہ پہلی فرصت میں اپنی جماعت کا نام تبدیلی جماعت رکھیں نہ کہ تبلیغی جماعت
@sadiqahmad75945 ай бұрын
@@shafaatrehman8179 آپ پہلے اپنی اصلاح کرلے تبلیغ جماعت کی اصلاح کئ فکر چھوڑ دے
@mohdgufran74195 ай бұрын
بہت ہی قیمتی بیان ہے
@NoorMasood-th7gk4 ай бұрын
Ahl_e_elm ki batain ahl_e_elm hi samjhy Mufti saheb Tabligh pr tanqid nahi Tablighioun K eslah ki bath kr rhy hain
@KhanBhai-od3di5 ай бұрын
آج کل مسلمان اللہ کی راہ سے بھٹک گئے مسلمان ہے لیکن ایک نماز نہیں پھرتے الحمداللہ میں نے تبلیغ شروع کی تو لوگ مجھ سے متاثر ہوئے مجھے دیکھ کر تبلیغ میں لوگوں کے اعمال ٹھیک ہو جاتے میری وجہ سے 2 لوگوں سے دین کا راستہ اختیار کیا اگر میں مر بھی جاؤں تو وہ لوگ نماز پڑھتے رہتے مجھے ثواب ملتا رہے گا
@shafaatrehman81795 ай бұрын
بس آپ اسی چکر میں مر جانا کہ میں تو مر جاؤں گا لیکن میرے ثواب کا میٹر چلتا رہے گا ۔۔۔ اور غیر مسلم کا میٹر جہنم کا چلتا رہے گا
@ShahidIqbal-ot9cc11 ай бұрын
Hazrat aap ki bht vedos daiki aap bht achy lagy lkn ye vedo daik k bht dhook howa me ne khood 4 month lagye hain Allah ne bht khoch daikya our bat rahi hendo ki aap haji sahab ka bayan sun pta chaly wo har bayan me kehta tha k hamra maqsad sab insano ko jannat me jany waly ban jaye dosri bat tableegh na hoti to aaj mosalman he hendo ho jaty ye jo ham mosalman hai ye sahaba yahan aaye tableegh ki mehnat agr wo sahaba aap ki tarah madrassy chalaty too aaj pta nai ham kes cheez ki ebadat karty
@shafaatrehman81795 ай бұрын
عجیب بات ہے ۔۔۔ صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین جو یہاں تشریف لائے تو انہوں نے کس کو تبلیغ کی ۔۔۔ ویسے بھی یہ ہستیاں تو تبلیغ کرتی ہی نہیں تھیں وہ تو بس ایسے اعمال اور معاملات فرماتے تھے کہ غیر مسلم خود بخود دائرہ اسلام میں داخل ہوتے جاتے تھے آج کل کے چار ماہ والےایسے ایسے شقی القلب اور بد تمیز دیکھے ہیں کہ اللّٰہ رب العزت کی پناہ ۔۔۔ آپ معلوم نہیں مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی بات کو کیوں نہیں سمجھ سکے ۔۔۔۔ آپ کو لگتا ہے کہ چھ نمبر ہی کافی ہیں ۔۔۔ کسی مفتی یا عالم دین کی بات کافی نہیں کیا عبد الوہاب صاحب نے ایسے افراد کو جماعت سے نہیں نکالا جس کا تذکرہ مفتی صاحب فرما رہے ہیں
@taqiahmed99983 ай бұрын
دعوت کا کام حق ھے جس سے عام عوام کو دین سکھایا جاتا ھے
@samirofficial1807 Жыл бұрын
مفتی صاحب نے تبلیغ والوں کے بارے میں بہت سی اچہی باتے بھی کی ہے آپ وہ شیئر کریں نہ بہائی
@mohdgufran74195 ай бұрын
کسی چیز کی کثرت اس کی مقبولیت کی دلیل نہیں ہوسکتی
@mohdgufran74195 ай бұрын
بہت ہی قیمتی بیان ہے۔ تبلیغی جماعت کو لیکر بہت سے اشکالات تھے اس بیان سے دور ہو گئے۔
@Mashallah-lt5ks Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
@hisamuddin97106 ай бұрын
تبلیع صرف تبلیغی جماعت کا کام نہیں یہ ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ قرآن میں اسکا واضح ذکر موجود ہے ۔ اب کوئی نبی نہیں آئیگا . دعوت کا کام مسلمانوں نے کرنا ہے ۔ اس میں کیڑے نکالنے سے کیا فائیدہ ہوگا
@raeesahmad29565 ай бұрын
یہی رونا تو رویا جارہاہے کہ دین کی تبلیغ پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے نہ ہی اس کیلئے کسی جماعت کے بنائے ہوئے اصول اس کام کیلئے تھوپے جا سکتے ہیں مگر مجبورا کہنا اور لکھنا پڑتا ہے کہ یہ جماعت اب اتنی متشدد ہوگئی ہے کہ (قولا نہ سہی )فعلآ اسکے طریقۂ اصول کے مطابق دینی کام نہ کرنے والوں کو وہ یہ سمجھتی ہی نہیں ہے کہ یہ دین کا کام کررہے ہیں اسی لئے علماء حق کو مجبورا اسکے اس متشددانہ رویہ پر نکیر کرنا پڑ رہی ہے وہ کام کے مخالف نہیں ہیں اور تبلیغی جماعت والوں کو لگتا ہے کہ علماء اس کام سے اختلاف کررہے ہیں
@kakoosheikh99344 ай бұрын
Tabligh k sath agr mslman frauds baimani dhoka ye chor dy tu non Muslims khud Muslims ho jain gy
یہ ویڈیو فیفتھ جنریشن وار کا حصہ ہے جوکہ edit کی ہوئی ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ مفتی صاحب کا بذات خود رائیوینڈ تبلیغی مرکز بزرگوں کیساتھ ملاقاتیں ہوئی جو کہ تایئد کی ایک بہت بڑی دلیل ہے۔ تیسری بات یہ ہے کہ علماء دیوبند اور دوسرے علماء حق کا یہ شیوا نہیں ہے کہ وہ ایک ایسے عالمگیر محنت کیخلاف ایسے طریقے سے لب کشائی کریں۔ باقی واللہ علم.
@fazalhussain7646 ай бұрын
Tahkeek karen please
@rashidsheikh55175 ай бұрын
یہ ہے ہمارے علم کا لیول سعودی عرب میں کتنی بار پابندی لگی سعودی والے غلت درالعلوم دیوبند والوں نے آپنے ادرے میں داخل ہونے پر پابندی لگاہی نااہی جی یہ نہیں ہو سکتا مولانا زرولی بولے تو نہیں یہ ایڈیٹ ہے وجہ یہ کہ جس چیز کو ہم پسند کرتے ہیں وہ غلت کیسے؛ ہوسکتی
@asiffkhanasiffkhan36674 ай бұрын
Allah tabarak marhoom mufti zarwali ko maghfirat or bakhsish at farmay,
@aaberesabeel57186 ай бұрын
"بلغوا عني ولو آية".....إذن و أمر عام إلى جميع من قال "لا إله إلا الله محمد رسول الله" !!!!!؟
@aqibmazhar5575 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو رہے راست پر اور باتوں کو توڑ مڑوڑ کر پیش کرنے سے حفاظت فرمائے !!
@AmeerMamad6 ай бұрын
سبحان الله ❤
@numansb101 Жыл бұрын
جو لوگ کمنٹ میں مفتی صاحب کے خلاف کمنٹ کر رہے ہیں وہ کم عقل لوگ ہیں ۔ مفتی صاحب کے مزاج کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ مفتی صاحب کھرے انسان ہیں ہر بات کھری کرتے ہیں ۔
@ikramullah4701 Жыл бұрын
تبلیغ کی وجہ سے مولویوں کی دکانداری بند ہوجاتی ہے اس لیے یہ ان کے خلاف ہے۔ اس نے خود کتنے لوگوں کو مسلمان کیا ہے
@KhanG-gc8ht7 ай бұрын
Beshak mufti sahab ek azeem alem ty
@yasirkhan-xk4on6 ай бұрын
Tableegh Walon ki Mehnat ki waja se bohot se ulama behdar huwain hain
@AyazKhan-zc5um6 ай бұрын
مفتی صاحب نے کتنے لوگ مسلمان کئے ہیں صرف تقریریں ہی کی ہیں
@Qari_Muhammad_Javeed5 ай бұрын
یہی فرق ہے انفرادی اور اجتماعی تبلیغ کا انفرادی تبلیغ مسلمانوں میں بے شمار جماعتیں کرتی ہیں لیکن خصوصیت کے ساتھ جو تبلیغ کا تعارف ہے عرف میں تبلیغ کا لفظ سنتے ہی جو جماعت ذھن میں آتی ہے آپ سچ بتائیں کونسی جماعت آپ کے ذھن میں آتی ہے یہی فرق ہے انفرادی تبلیغ اور اجتماعی تبلیغ کا اجتماعی تبلیغ غیروں کو دعوت دینے کا اہتمام اچھا ہے معاف چاھتاہوں اگر میں نے آپ کو تکلیف دی ہوتو
@SahilGroop4 ай бұрын
@SaidNawab-d5p4 ай бұрын
@@Qari_Muhammad_Javeedماشاءاللہ
@israrkhan9055528 күн бұрын
یہ مفتی زرولی خان صاحب کا پرانا بیان تھا بعد میں مفتی صاحب نے کئی بار عالمی تبلیغی مرکز راوینڈ کا دورہ کیا تھا اور مفتی صاحب نے تبلیغی جماعت اور بزرگوں کی تعریف میں کئی بیانات کئے تھے لیکن افسوس ہوتا ہے کہ انڈیا کے مسلمان اس وقت شدید تفرقہ بازی میں مبتلا ہوچکے ہیں چاہے دیوبند اور ندوی کا اختلاف ہو یا تبلیغی جماعت اور دیوبند کے اختلافات ہو یا تبلیغی جماعت کا دوحصوں میں تقسیم ہونا اللہ تعالٰی اس تفرقہ بازی کو ختم فرمائے آمین
@rashidalirana23906 ай бұрын
جب اپنے ہی گھر میں آگ لگی ہو تو دوسروں کے انگارے کیسے ٹھنڈے کرے ?
@mukhtarabdulkader26196 ай бұрын
السلام علیکم اپنی جگہ بیٹھ کر بولنا بہت اسان ہے باہر نکل کے کام کرنا بہت مشکل ہے اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائے اور ہدایت دے امین
@JavedKhan-g5x7m5 ай бұрын
Masha allah veary good.
@NoorMasood-th7gk4 ай бұрын
Ji belkul mufti saheb isi jagha pr paida hoey r isi jagha àj tak bety rahy Jis na sari Zindagi safar ma Quràn o hadis sikny ma guzari us ko 4 mahiny baher nikalny wala mashwara dy rha hai Aql Dil ma hai ya dimagh ma
@SaidNawab-d5p4 ай бұрын
@@NoorMasood-th7gkq je jis k sari zindagi deen me guzri ho to osko 4mah ki dawat nahi de sakty.
@saidanwarshahlecbsidept.3511 Жыл бұрын
May Almighty Allah guide him on the right path
@trustedbrandgamingpc3731 Жыл бұрын
First u go & find out which is the right path coz u r on the path made by Molvi Ilyas Kandhlawi. Have u ever tried to know him in reality or only listened to his agents? Go find and read his Preaching,teaching and know his ideology in the book Malfuzat Molvi Ilyas it is available in English, Urdu, Hindi just search it on Google. First you should know He is Molvi not a Prophet so whatever he invents can't become Shariyah and can't be a part of Shariyah. His Dreams were just Dreams u can't use it in Shariyah or change meaning of any Quran's Ayat or any Ahaadees. On No. 93 he said this journey has qualities of Gazwaat in it even it is not Jihad but it is surely a part of Jihad which is more Afzal/Buland/Ala/Better than Qital in some aspects. Now u decide who's path to follow? One path is made by Molvi Ilyas who declare his work as Jihad and even more better than Qital and Oher path made by Allah where Allah says do Jihad Do Qital with nonbelievers if you want to succeed. The real fact is that Molvi Ilyas Kandhlawi never been a part of either Madaaris Or Jihad. On No. 156 he said I gave Dars in my early life I see many good students joining me then I thought tomorrow if these students become a Molvi then their work will be same they will either go in teaching or they will sit entire life and give dars only so this thought made me stopped giving dars and then I started my work. Now the conclusion is if u know the fact that Islam reached us today by only these 2 means:Jihad and Madaaris then u don't need further explanation. But if u r not aware of this and u already blindly jumped into this well then all explanation r worthless. Note: Without rejecting or misinterpretating Jihad and Madaaris in any way u can't become a Tabligi.
@ayubshinwari43116 ай бұрын
میرا سوال یہ ھے کہ أج کتنے مدارس ھے کسی نے سودی نظام کے خلاف بات کی ھے یاکسی مولانا کے بیان سن کر کتنے ھندو مسلمان ھوے ھے
@Balochonmove6 ай бұрын
سارے علمائے کرام اور مدارس سود کے خلاف بولتے ہیں بس دیکھنی والی آنکھ چاہیے ۔
@absamad8566 ай бұрын
Estighfar kiya karain. En madaris walon ko qayamath Waley din jawab dena hoga, aap afsos Karo gey. Aaj ye baath aap Ki samaj mn nahi aaye gi.
@SaeedClayFitness4 ай бұрын
اس حمام میں سب ننگے ہیں خواتین کو وراثت سے 90 فیصد زیادہ حضرات نے محروم رکھا ھے تبلیغی جماعت اور علماء حضرات ان مجرموں میں شامل ھے ذرا اس توجہ فرمائیں ؟
@HafizaarefgabbuukhanMewati7 ай бұрын
تبلیغ جماعت کا کام مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید حضرت مولانا الیاس صاحب رحمتہ اللہ علیہ ان کے اوپر اللہ تعالی نے دعوت کے کام کو کھولا ہے 27 سال امت کے غم میں روتے رہے امت کی اکثریت کو غسل کے فرائض وضو کے فرائض اور نماز کا پتا نہیں دعوت تبلیغ کی محنت کی وجہ سے ان کو غسل کے فرائض یاد کیے گئے نماز سکھائی گئی اور یہ دعوت تبلیغ کا کام کر رہے ماں بہنیں پردے میں آ رہی ہیں وہ دعوت تبلیغ کی محنت سے یہ لوگ دین کے دوسرے شعبوں کا تعاون کر رہے ہیں زکوۃ دینے والے بنے ہیں حاجیوں کی تعداد بڑھ گئی ہے یقینا دعوت تبلیغ کا کام امت کی ذمہ داری ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے اس لئے علماء کے لئے ایک سال ہے نظام الدین کی ترتیب پر علماء ان کو گھومایا جائے دنیا میں تاکہ بے دینی کو اپنی انکھوں سے
@HafizaarefgabbuukhanMewati7 ай бұрын
امت ارتداد کے دہانے پر ہے تبلیغی جماعت بیرون ملک کو جاتی ہے تو کئی لوگ اسلام میں داخل ہوتے ہیں اور ایمان لاتے ہیں بیانات مولانا طارق جمیل کی کتاب میں واقعات قابل ذکر ہیں کہ کئی لوگ جو ایمان چھوڑ چکے تھے تبلیغی اور دعوت کی محنت کی وجہ سے دوبارہ ایمان میں داخل
@aslamparacha1928 Жыл бұрын
اور مفتی صاحب تاریخ کے سب سے سچے انسان ہیں
@Skislamickursi10 ай бұрын
❤❤❤
@molanaalam87844 ай бұрын
علم والے اصلاح کے لیے کہتے ہیں مفتی صاحب اپنا فرض ادا کر رہے ہیں غلطی کی اصلاح کرنے والا دشمن نہیں ہوتا کیا صرف وہ ہی علماء سر کا تاج ہیں جو صرف حمایت کریں؟
@ntprofessionals65405 ай бұрын
Mufte shab allha say daro aazab dava matdho sahab
@nazeerahmed5200 Жыл бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے آمین ۔۔۔ باقی حضرت کچھ وقت اور ،،حیات ، ہوتے تو تبلیغیوں پر گمراہی کا فتویٰ جاری کرتے ، جس طرح انڈیا میں علماء دیوبند نے عالمی امیر تبلیغی سعد کاندھلوی پر گمراہی سے فتویٰ لگایا ہے ۔
@ZakariaKhan-uz4to18 күн бұрын
Dawat Tablighi haq thi hai aur insha allah rahegi aur aise zarwali sahab jese ulama hi ummat ko gumrah krte hein
@muhammadgulzar9201 Жыл бұрын
کچھ کم عقل لوگ مفتی صاحب کے بارے میں غلط کمینٹ کر رہے ہیں اللہ ان کو ہدایت دے .
@HighlightUsman12323 ай бұрын
زبردست بیان
@shariqali9693 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤
@Tausifkhan-m7y5 ай бұрын
Quran ko kis kis ne Samajh kar padhne ki koshish ki hai woh bhai hath uthao
@javednehal60715 ай бұрын
مفتی زار ولی صاحب کا شمار حمایت کرنے والوں کی بجائے تبلیغ کے مخالفین میں ہے
@ZakariaKhan-uz4to18 күн бұрын
Molana aap puch rhe hona ki tabligh kis cheez ki kr rahe ho toh insha allah Qayamat ke din is sawal ka jawab molana ilyas ra se dilwaonga mein apko bht bada allah wala samjhta tha lkn aaj aap mere dil se utar gye
@saeedullahsaeedullah66346 ай бұрын
مولانا صاحب تبلیغ کی وجہ سے بہت لوگ راہ راست پہ ائے اور اپ کا ان کے متعلق یہ کہنا عجیب بات ہے اپ بھی مفتی ہیں مجھے تو سمجھ نہیں اتی کہ یہ اتنی بڑی بات اپ نے کہہ دی کبھی اس کے متعلق سوچا بھی ہے
@sherdilkhan786 ай бұрын
Musalman Ki islah Hoti hay usay tableegh Nahin Ki jati tableegh ghair Muslim ko Ki jati hay
@hafizimran99716 ай бұрын
یہ جماعت جہاد کہ منکر
@esseandessence44216 ай бұрын
❤✔️💯✅🌹
@MuhammadQasim-wp8pe5 ай бұрын
مفتی زرولی خان صاحب حق بات کہہ رہا ہے
@abdulhaey449210 ай бұрын
اللہ پاک مغفرت اوراعذازکااعلی مقام عطا فرمائیں آمین
@arifhome99726 ай бұрын
اعزاز
@muhammadkamranassistantpro21904 ай бұрын
مفتی زرولی صاحب بہت بڑے عالم اور مفتی ہے، ہم ان کا بہت احترام کرتے ہے، اللہ پاک ان سےمدارس میں بہت بڑا کام لے رہے ہیں، لیکن تبلیغ کی محنت کے بارے میں ان کا اللہ پاک نے شرح صدر نہیں فرمایا، یہ جو اس بیان میں کہہ رہے ہے،یہ ان کے ذاتی خیالات ہے، ورنہ حقیقت میں تبلیغ کی وجہ سے اللہ پاک نے پوری دنیا میں جو انقلاب برپاکیا ہے اورلوگوں کی زندگیاں بدلی ہیں، ان سے آنکھ چرانا اپنے اپکودھوکہ دینا ہے، اللہ پاک مفتی صاحب اور پوری امت کا س پر شرح صدر فرمائے، آمین۔
@muhammadghufran43313 ай бұрын
ساتھ ساتھ تقوی اور پرہیز گاری بھی ضروری ہے
@LaitiMerashehar-ld4gm6 ай бұрын
مفتی زر ولی ، اللہ کی اپ پر رحمت ھو اپ نے ماشااللہ قرآن مجید کی اس آیت (ولا تلبسو الحق بالباطل وتكتمو الحق وانتم تعلمون ، البقرة 40) پر عمل کر کے عظیم ترین کام کیا، أ
@sayednawabshah765711 ай бұрын
Tableghe jumat zindabad
@ZAHIDKHAN-ze9xl5 ай бұрын
Bohat achi bath Kahi agar koi sunjy. Inshallah foj-dr-foj Islam ma dakhil hogi.
@itshassan7578Ай бұрын
اس تبلیغی جماعت کے برکت سے کتنے لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے ھدایت عطا کی ہیں میں بذات خود دنیا کے گند میں پڑا تہا اور یونیورسٹی میں تہا ایسے آج الحمد اللہ عالم بن رہا ہوں میمبر پر بیٹہ کر خطبہ دیتا ہوں اس تبلیغ کے برکت سے باکی آپ کو پتا نہیں تبلیغ سے کیا تکلیف ہے اللہ جانے اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین،
@waqaransari46163 ай бұрын
دعوت و تبلیغ کے کام کے حق پر ہونے کیلئے بس یہی ایک آیت کافی ہے.. وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾ [25/08, 4:1تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چائیے جو بھلائی کی طرف بُلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور بُرے کاموں سے روکے ، اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔
@BadaKhuar2 ай бұрын
حکم کرنے کا دم ہے
@pankhi14 ай бұрын
بات مفتی صاحب صحیح کر رھے ہیں۔ غیر مسلم کے پاس یہ لوگ بالکل نہیں جاتے۔۔ صحابہ کرام تو غیر مسلم کو اسلام کی تبلیغ کرتے اور مسلم کی دینی تربیت کرتے تھے۔ لیکن معاملہ واقعی کچھ اور ہی ھے ۔
@JavedKhan-g5x7m5 ай бұрын
Zarwaley.khan.moneer.shaker.ka.naya.dost.nekla.
@ناچیز-ح3ط Жыл бұрын
دنیا میں خیر پھیلانے والی مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت ھے۔۔۔۔۔۔بے طلبوں میں طلب پیدا کرنے کے ليے پوری عالم میں اپنا مال جان وقت لگانے والے، ،کسی سے کچھ طمع ھی نہ رکھنے والے،،،اللہ پاک کے بندوں کو اللہ کریم سے ملانے کی محنت کرنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر یہ جماعت بھی ٹھیک نہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
@huzaifahaman3331 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤
@shauraimkhankhan61625 ай бұрын
بلکل ٹھیک کہا آپ نے سوفیصد یہی حال ہے اللہ تعالی مفتی زرولی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@shumailaazmi3268Ай бұрын
Sahe farmaya molana sub ney.
@aaberesabeel57186 ай бұрын
قل هذه سبيلي أدعوا إلى الله على بصيرة أنا....."ومن إتبعني" !!!!!؟
@AmeerHamza-et4tg Жыл бұрын
tableeghi jammat zindabad
@allindiamajliseittehadulmu5493 Жыл бұрын
तबलीगी जमात गुमराह है😅
@ZahirKhan-uz1fo4 ай бұрын
صرف نظام المصطفی صلی علیہ وآلہ وسلم ہر مسئلے کا حل ھے
@aaberesabeel57186 ай бұрын
کاش مولانا صرف ايک هى سه روزه لگا لیتے تو ایسی جگہ ھنسائی والی (غیبت، بھتان طرازی جیسے مولانا طارق جمیل صاحب کو "ڈانسر" وغیرہ 'ارشاد عالیشان' کے القابات وغیرہ سے تواضع فرمانا) باتیں نہ کرتے۔۔۔اسی لئے جسکا کام اسی کو ساجھے۔۔۔مدرسے کے آرام دہ پرسکون ماحول میں بھلا 23 سالہ نبوی سنت مستمرہ کیونکر پلے پڑنے والی۔۔۔ان لك في النهار سبحا" طويلا !!! و...ذلك فضل الله يؤتيه من يشآء...نعم !!!!!؟
@aqibmazhar5575 Жыл бұрын
Ye kha kiss bayan main ye baat suni aapne ?
@abdullahkhaleel42195 ай бұрын
Bilkul sahih frma6a h.
@MehrKhan-s8b8 ай бұрын
ManshahALLAH
@powergamingsama6 ай бұрын
Channel wala do takke kamane ki hatir sub kuch chalata hai Allah maaf farmaye
@RashidRehman-kc7oc6 ай бұрын
مفتی صاحب نے بالکل ٹھیک کہا ہے تبلیغی جماعت کا طریقہ دعوت دین کی محنت پر پورا نہیں اترتی ہے کافروں کو دعوت دینے کا مزاج نہیں ہے جماعت کی طرف سے اور بھی بہت خامیاں ہیں
@professormuddassirofficial82866 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو معاف فرمائیں دنیا میں کروڑوں انسان اس تبلیغ کی محنت سے سچے پکے مسلمان بن گئے اور لاکھوں غیر مسلم مسلمان ہو چکے، مگر تبلیغ والے چیخ کر نعرے لگا لگا کر نہیں بتاتے۔۔۔۔
❤اللہ تعالی حضرت رحمہ اللہ کو معاف فرمائے جنت میں اعلی درجات عطا فرمائے۔ یقینا آپ بھی بغیر تبلیغی محنت کے علامہ نہی بنے ہیں یہ بھی یاد رہے۔ یاایھاالذین امنوا آمنوا کا کیا مطلب ہے انکی اولاد جواب دے قیامت تک وقت ہے۔ سختی درست نہی ہے ❤
@RizwanUllah-uy4pu6 ай бұрын
مولانا صاحب کیاصحابہ کرام رضہ نے تبلیغ نہں کیا ہے صحابہ کو بھی جماعتوں کے شکل میں ہوتا تھا آپ جیسے علماء کرام سے ہم نے سنا ہے
@faizankazmi10855 ай бұрын
Arey wohi toh woh bolrahe hain ki non muslims ko tableegh karo....
@RahimBaloch-oi2ju7 ай бұрын
شیخ شیخ تھا واہ شیخ حق گو عالمِ دین
@ihsanrehman87016 ай бұрын
شیخ نےاپنی جماعت نکالی پھر
@ahmedriazkhankhan53824 ай бұрын
اختلاف امت رحمت ہے
@zeeshanvlogs1389 Жыл бұрын
امت میں تفرقہ پیدا کرتے رہو سب ایک دِن کافرین قتل عام پے آجائے سب اپنی اپنی بزرگی دیکھا تے رہے
@mehmoodsindeed72175 ай бұрын
پتہ نھیں کس موقع پر کس مناسبت سے مفتی صاحب جیسے صاحب علم شخصیت ایسی باتیں کرگئے ،،حقیقت اللہ جانے،،معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد ،،
@JahangirKhan-g9t6 ай бұрын
Allah aap ko hidayat day
@nisaruddin48294 ай бұрын
مختصر جواب دینا چاہوں گا وہ یہ ہے کہ زرولی صاحب بہت اچھے بندے ہے۔لیکن تبلیغ کا مزاج ہے کہ جب تک بندہ خروج نہ کرے اس وقت تک بندے کو تبلیغ کی حقیقت کا اندازہ نہیں ہو سکتا۔
@Munib1216 ай бұрын
جب امت نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کے کام کو چھوڑ دے گی تو فہم قرآن سے محروم ہو جائے گی۔۔۔ قرآن پڑھیں گے پڑھائیں گے مگر اللہ پاک فہم قرآن چھین لیں گے۔۔۔۔ اللہ پاک اپنی منشاء نہیں کھولیں گے ان پر۔۔۔۔
@haroonrasheed61212 жыл бұрын
Tabligh jamaat zinda baad
@crownambrose4566 Жыл бұрын
Maulana tablig ki wajah se hi aaj galat raste per chalne wale muslman sahi raste per aye hai.
@thetrollslayer3716 Жыл бұрын
@@crownambrose4566 haan baki log to faltu hain ek tum jamaati hi jannat m jaoge
@onlineSastaDukan11 ай бұрын
اگر آپ کسی شخص کو حلوہ پیش کریں اور اُس کے دانت وہ حلوہ کھانے سے ٹوٹ جائیں تو کیا اُن دانتوں سے وہ شخص چنے کھا پائے گا ہرگز نہیں تو جو شخص مسلمانوں کے درمیان حق بات نہیں کہہ سکتا وہ غیروں میں کیا بات کرے گا اسی لئے تبلیغ اٗن نامکمل مسلمانوں کیلئے ایک درسگاہ کی حیثیت رکھتا ہے بقول ایک بزرگ عالم کے کہ اگر اس زمانے میں کوئی جماعت دعوت کا کام شروع کرتا ہے تو سب سے پہلے اس معاشرے میں اس دعوت کو پھیلائے پہلے یہ تو درست ہو تو اگے یہ غیروں کیلئے عملی نمونہ بنے گا
@naveedahmed59006 ай бұрын
مسلمان جب ایمان اعمال والی زندگی اپنانے گا غیر مسلم دیکھ کر اسلام قبول کر لےگا رکاوٹ مسلمان کی عملی زندگی ھے
@sameer75171 Жыл бұрын
To aap kyo nahi shuru kerdete
@NameenKhan7 ай бұрын
❤Dawat tabligh zindabad❤
@Truelight-p4e6 ай бұрын
Mufti sahab ne sach kaha
@ubaidullah5890Ай бұрын
Molana to mar gaie guman acha kartay Hain Allah jannat me dale Warna Tor peda Karne me koi Qasar chori NAHI hai in Sahab ne Agr masla tha in ko Kisi bat say to baron say beth kar bat karni chaheye thi fasadi NAHI banna chaheye tha Apne AP ko chmkane k Leye lakhon logon ko galat keh dia wah
@rafaqatali17145 ай бұрын
بہت اکیدت تھی لیکن یہ بیان سن کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ ان کے قبر پر رحمت نازل کرے مگر اس بیان کی بالکل ضرورت نہیں تھی
@rashidsheikh55175 ай бұрын
عقیدت ہی تو ہے نہ ہم لوگوں کو جب آنکھوں پر عقیدت کی پٹی باندی ہونا پھر حقیقت کا پتہ نہیں چلتا
@tariqjalil2305 ай бұрын
Allah Mufti sb is "kabira" gunah ko mauf farma'ay
@aaberesabeel57186 ай бұрын
كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون......إلخ !!!!!؟
@cowandcricketworld13956 ай бұрын
Tablighi jamat ikhlas say deen ka kaam kar rahy hay Hazrat aap nay jo maal banaya woh bapp ki wrasat nahi hay woh sb deen kay naam par kamaya hay bar gariyan banglay bank balance apnay gariban may dekho
Mufti sahb astagfirullah 😭😭 Isko nikalo tableghe ma tab sab pta chalegha. Isko ameer bnalo raivand ka
@tariqueyusuf80783 ай бұрын
Tablig ki wajah se in jayse makaron ka parda fash hua hai hum jayse na ahal logon ko deen kya chiz hai maloom hua in tablig walon ki wajah se warna ayse kazzab maulana hum tk kabhi nahi aate mar jate ham ko joi batane wala nahi hota allah jazaykher aata farmay tablig walon ko warna in jayse muftion ne beda garak krke rakh diya hai latadad musalman bedeen zindagiyan guzar rahe hain in ko sirf nuktachini or ilzam lagane ke alawa kya aata hai kabhi aay ye hm tk madarse madarse laga rakha hai ayse daaku nikalte hain wahan se jahan ayse maulana hon zr wali jayse hamari khayrkhabar lene aaya ye .nalayek naahel log tablig ko bura kahen ge allah in ko bura banadega . Zr wali nahi (nuksan) kya hai in jayse logon ne aam aadmi tk tumhara bap aata tha kya inko yad dilao Quran Aaj falasteen barbad go gaya ja wahan jihad main crown Prince salman ko samjha un ko bolne ki taqat nahi dubai ki ahahzadi ko samjha moodi ko bol kya tablig ko bolta hai .
@AyaanKhan-er6ip3 ай бұрын
Saari galati thumbnail lagane wale ki hai kuch samjhe bagair laga diya ....
Tablighi jumat Wahid jumat hi jo har kisam aihtilafat si pak hi. Yi tablighi jumat hi hay jo insane si sahi insane banata hi .tabligh zindabad
@falcon46024 ай бұрын
Bilkol sach ha q k angraz na khufia tor pr es ky bunyad raki thi
@ejazahmad8318 Жыл бұрын
Ye vo jmaat h jo borai sy mna krti h or neki ki daavat deti h, is jmaat m boht sy no moslim bhi apko millen gy , ALLAH PAK hamen inki qadr krny ki tofeeq ata frmye jo apna mall or waqt Lgate h k ummat borai sy bcy or nmaz or neki ki traf aye, Bohtsy gher muslim bhi Eman llaye hn inki mhnt sy Jesy muhammad yosof sabiq krikiter , Ye 1 misal hy or bhi bht he
@maawan1 Жыл бұрын
کس کو نہیں پتہ کہ تبلیغ والے کس چیز کی تبلیغ کررہے ہیں۔ تبلیغ والے چھ نمبر کی تبلیغ کررہے ہیں کہ اللہ کے حکموں میں کامیابی کا یقین کرو۔ نمازیں قائم کرو دیں کا علم سیکھو اللہ کا ذکر کرو حقوق پورے کرو نیت خالص رکھو اور داعی بن کر رہو
Shakhsiat ko nahi dekhna jo bhi haq k khilaf baat karega use fauran toba karna chahye tablighi jamat haq aur sach aur ahli haq ki jamaat hai har aik ko soch samaj k sath bolna chahye chahe koi bhi ho mufti ho ya anparh
@wreakhavoc16806 ай бұрын
Agar ahle haq ki jamat hai toh aksar ahle haq kyun tumhare mukhalif hain?