1) Read Tasbeh Hazrath Fatima Zebra s.a. after every namaz once 2) Read Ayatul kursi till Aliyul Azim after every namaz once 3) Read Surah Tawheed 3 times after every namaz 4) Read Salawat 3 times after every namaz 5) Read last juz of ayat no. 2 and full ayat no. 3 from Surah talaq for 3 times
@TheMirzajack5 жыл бұрын
Very good
@asharhussain29635 жыл бұрын
Bahot unda bhai
@mohamedjawaad61904 жыл бұрын
Salaams Kindly correct Bibi Fatema(sa) name to Zahra, you have typed zebra.
@johnzaidi46063 жыл бұрын
30 times tasbhie arba aur sajde me ya wahabo 14 times in one breath padna ha ye bhi ha bhai
اس کلیپ کی تائید میں سارے کمینٹس کرنے والوں اور پردہ میں بیٹھ کر تقریر کرنے والے کو چیلینج ہے مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیکر مجتھدین اور انکی تقلید کرنے والے اپنے مذہب کو قرآن و حدیث سے مذہب حقہ ناجی مذہب ثابت کریں۔ اگر جوابات دیکر ثابت نہ کرسکیں تو بدعتی مذہب کی نشر و اشاعت نہ کریں۔ سوالات: (۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟ (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟ (۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے ساتھ ایک حدیث دیں۔ (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟ (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں؟ (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟ (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ دیں؟ (۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟ (۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟ (۱۰)عامہ نے رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ (۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟ (۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟ (۱۳) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟ (۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و شریعت کا مآخذ ہونے پرقول معصوم دیں؟ (۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔ (۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟ (۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟ (۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟ (۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی مات الفتو ی کیوں؟ (۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟ (۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟ (۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟ (۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟ (۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟ (۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟
@syedtaffazul5 жыл бұрын
MashAllah
@TeachingsofQuranandAhlulBayt6 жыл бұрын
Ji har Namaz kay bad
@kisazaidi19866 жыл бұрын
Teachings of Quran and Ahlul Bayt shukriya.
@alizaidi9665 жыл бұрын
Every nmaz me mtlb ...ya only wajib nmaz me...or ek baat hm zohr asr ki nmaz ek sath or mgrib or isha ki ek sath padhe h to kya hm us aayat ko ek bar skte h sirf aayat ko or sb to 5 bar padh lenge bs aayat ke bare me bta do
@saltanatfatima83595 жыл бұрын
ameen
@saltanatfatima83595 жыл бұрын
masha allha
@hejmeddig31033 жыл бұрын
Asalamoalaikum...apne video men kaha hai k ahadees men aata hai ek sideeq ka sawab...do sideeq ka sawab...yeh amal karne se ap woh khud ban jaate hen..mujhe word samajh nahi aya...sideeq ya sideegh?
@TeachingsofQuranandAhlulBayt6 жыл бұрын
Pls contact Madrasatul Qaaim
@rehanhusainzaidi4924 жыл бұрын
konsi ayat h talaq ki plz btayeiga
@zeeshanhaider22054 жыл бұрын
Sir aapne ek jagah kaha h ke tarteeb ye h ke phle ayatul kursi padhni h aur yaha pe aap bta rhe h ke tasbih e zahra phle padhni h Plz btaein sahi kon sa h
@kisazaidi19866 жыл бұрын
Har namaz ke bad prhna h.i mean 5 time ki namaz m har namaz mukammal krne ke bad prhe like zohar ke bad and Asar k bad
@akbarrizvi33506 жыл бұрын
Har Namaz Ke Bad Matlab - Fajr, Zohr, Asr, Maghrib, Isha Ke Baad..
@fatimaabbas0085 жыл бұрын
Assalam o alikum ayat ul kurse har farz nafila sunat namaz k bad parhne hi ya sirf farz namaz k bad parhne hi
@नजफजैदीजैदी5 жыл бұрын
मेरे शोहर की कही जाब नही लग रही है कुछ दुआ बताए ताके हमारी परेशानी दुर हो जाए
@studymindphd5 жыл бұрын
Recite surah waqea after isha namaz for Rizq and Recite namaz e shab regularly.
@silverking8602Ай бұрын