یہ خوشیاں، یہ زندگی، یہ لذتوں کا سُروُر وماالحیاۃ الدنیا اِلّا متاعُ الغُروُر کہ جِس کے سامنے، سب برابر ہیں امِیر و غریب حَسبُنَا اللّٰہُ و نِعمَ الوکِیل ہر جاندار کو ہونا ہے اِک دن فوت کُلُّ نفسٍ ذائقۃ الموت لو ختم ہُوا دُنیا کو پانے کا جُنون اِنّا لِلّٰہِ واِنّا اِلَیہ راجِعون
@RudRudMuradabadi-pd2xf16 күн бұрын
بہترین ❤
@HanzalaUsama16 күн бұрын
@@RudRudMuradabadi-pd2xf جزاک اللہ خیرا بھائی
@Amanatullah_Van_Gujjar17 күн бұрын
وااااااااااااااااااااااااااااہ جی وااااااااااااااااااااااااااااہ زبردست کمااااااااااااااااااااااااااال کر دیا اسامہ بھائ ❤