السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ طارق بھائی 30 دن کے بچوں کیا خوراک دین تاکہ سردی سے بچین دوسرا یے کے ایک مادہ 6 انڈون پر بیٹھی ھے اس کے لئے کیا کرین بچے پورے نکالے رات کو ھلکی سردی ھوتی ھے
@gujjarplays583715 күн бұрын
Bhai mery teeter k bachy han wo wings deely chor k gumty han kia kro Thora bemar lagta ha
@gourishankargourishankar37415 күн бұрын
Fight ke Liye koun sa teetar achchha hote hai
@tariqangra15 күн бұрын
Dhakni
@MuhammadAbubakar.459515 күн бұрын
اسلام وعلیکم بھائی جی 😢😢😢😢 آج مجھے سے غلطی ہوئی ہے تیتر کی پٹھی جو 3 ماہ کی ہے اس کو پنجرے میں بند کرتے وقت اس کو پکڑا تو وہ اڑی اس کا پر میرے ہاتھ میں آیا اور الٹا ہو گیا اب اس کا پر نیچے لٹک گیا ہے اور درمیان میں جوڑ ہے وہ جگہ سوج گی ہے اس میں پانی بھر گیا ہے اور اندر سے وہ جگہ لال ہو گی ہے شاہد اس کا پر درمیان سے ٹوٹ گیا ہے 😢😢😢 اس کا کو علاج اور اس جگہ ہاتھ لگاو تو آواز کرتی ہے جیسے درد ہو اور کھا پی ٹھیک رہی ہے شام کو پینا ڈول چوتھا حصہ دیا ہے یہ اج 30-9-2024 کا واقعہ ہے۔