Alhamdulillah n Jazak Allah khair n Allah hu Akbar
@RashedHossain4 жыл бұрын
اللهم صل وسلم على حبيبنا المصطفى وسلم تسليما كثيرا كثيرا
@marif49529 жыл бұрын
Salaam very beautiful naat may Allah s.w.t bless molana and his family ameen
@fazihis98549 жыл бұрын
l am very crying ya allah help all muslims
@islamicmedia5509 Жыл бұрын
MashAallah qari zakir sa ka abai vatan kavi bharuch gujrat h?
@tablighibayans11 жыл бұрын
One of the best nasheed artists of our time . Molana Zakir is a class act , amazing melancholic (emotive voice) I could listen to him all day long :) - Infact I do! Molana Zakir is another great Dewsbury Markaz Graduate.
@mohammadhussain35057 жыл бұрын
beautiful
@zakiratcha20504 жыл бұрын
👍🏻
@muhammedasvat83614 жыл бұрын
Masha Allah! Does anyone have the English Translation of this Naat?
@imranali-kn6mv3 ай бұрын
ماشاء اللہ
@kadumohammedjuneed84186 жыл бұрын
Masha Allah
@fatimah97545 жыл бұрын
Mashaallah
@deeniseasy7865 жыл бұрын
Allah Hu Akbar
@motipatang6 жыл бұрын
SubhanAllah
@mdafjalbirmapattibhingari52856 жыл бұрын
masha Allah
@bruthahaylo8 жыл бұрын
Masha Allah!!!
@zahidakureshi46856 жыл бұрын
Masahallah
@salehabana13626 жыл бұрын
Mashallah
@srehman495 жыл бұрын
Mashallah I like it so much
@halimahnamni31324 жыл бұрын
MAY YOU ALL HAVE A FANTASTIC FAMILY TIME THROUGHOUT THE SUMMER AND WINTER PEACE BLESS REMEMBER ME AND MY PARENTS IN YOUR PIOUS PRAYERS THANK YOU :@)
@mohdsafi86608 жыл бұрын
ma sha allah
@sawthirimay79758 жыл бұрын
bahoot achchihai
@habibamaster86296 жыл бұрын
I like it
@nadiazaheer63863 жыл бұрын
I,like the last one g. ء لا لجج ما في شي بس زز🥲🙃🙃🙃🥲🥲
@imranali-kn6mv3 ай бұрын
ایک مختصر لیکن ایمان افروز تحریر ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوا تو ایک صاحب نے مجھے میسیج کیا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت 12 ربیع الاول کو نہیں ہوئی تھی 8 کو ہوئی تھی میں نے جواب دیا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ 8 ربیع الاول کو میلاد کی خوشی میں حضور پاک کا ذکر کریں گے شان بیان کریں گے نعت پڑھیں گے درود سلام پڑھیں گے پھر خاموشی کوئی جواب نہیں آیا لیکن اگلے ہی دن ایک اور میسیج آیا کہ اپنےبڑوں سے پوچھو پہلے پہلے 12ربیع الاول کو بارہ وفات آپ کے وصال کا دن منایا جاتا تھا لیکن آجکل میلاد کی خوشی منائی جاتی ہے میں نے جواب دیا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ بارہ وفات منائیں گے 12 ربیع الاول کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غم میں آپ کا ذکر کریں گے شان بیان کریں گے نعت پڑھیں گے درود و سلام پڑھیں گے ایک بار پھر خاموشی کوئی جواب نہیں آیا پھر ایک دن میسیج آیا کہ لفظ میلاد بدعت ہے میں نے کہا ٹھیک ہے اس لفظ کی جگہ لفظ ایمان استعمال کرلیتے ہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام پڑھتے ہیں ذکر کرتے ہیں کیا آپ میرے ساتھ ایمان میں شامل ہو گے پھر خاموشی پھر اگلے دن میسیج آیا کہ کسی کام کے لیے بھی دن مخصوص کرنا بدعت ہے میں نے کہا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ روزانہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے درود سلام ذکر و عشق مدحت و شان بیان کرنے کا اہتمام کیا کریں گے لیکن میری کسی بھی آفر پر وہ تیار نہ ہوا اس کے بعد مجھے سمجھ یہ آئی کہ شیطان کو پرابلم صرف حضور پاک ﷺ کے نام سے ہے آپ کے ذکر سے ہے آپ کی شان بلند کرنے سے ہے آپ پر سلام بھیجنے سے ہے اور اس نے نا سمجھ مسلمانوں کو اس مشن میں اپنے ساتھ ملا لیا ہے یہ لوگ نہ خود محبت میں حضور پاک کا ذکر کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی اور کرے تو ان سے برداشت ہوتا ہے بہرحال ان سے برداشت ہو یا نہ ہو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر بھی ہو گا اور آپ کی شان بھی قیامت تک بلند ہوتی رہے گی کیونکہ اللہ نے فرمایا ہے ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ" اے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کا ذکر بلند کیا" اللہ پاک ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی محبت اطاعت اور شفاعت عطا فرماۓ آمین اور ہر لمحہ حضور کا ذکر کرنے اور آپ کی شان بلند کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین یارب العالمین برحمت سید المرسلین صلی اللّه علیہ وآلہ وسلّم