Teri Jnab Ke Jesi Koi Jnab Nahi || Qasim Ali Sialvi || Atv_Transmission

  Рет қаралды 494

Q A S Records

Q A S Records

Күн бұрын

New Naat By Qasim Ali Sialvi Atv Channel Recording...
#QasimSialvi
#naatsharif
#2021
#newstatus
#new
#naat
#manqabat
#islam
#islamic

Пікірлер: 21
@shahenajaf8849
@shahenajaf8849 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ بھائی جان کو سدا سلامت رکھے آمین ، کمال کی آواز ہے ،علی اصغر قادری ڈھولہ
@aliahsan4033
@aliahsan4033 3 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔
@asiaalam4232
@asiaalam4232 3 жыл бұрын
MashaAllah
@DJNomanLive
@DJNomanLive 3 жыл бұрын
Bohat Umdaa Wah Subhan ALLAH
@zulfiqarchishti1097
@zulfiqarchishti1097 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@muhammadumarnadeem6310
@muhammadumarnadeem6310 3 жыл бұрын
بہت دل نشیں انداز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی چاھتا ھے آپ پڑھتے رہیں
@alihassanghanian523
@alihassanghanian523 3 жыл бұрын
سدا سلامت رہو
@punjabimahol430
@punjabimahol430 3 жыл бұрын
سبحان الله جزاک الله
@Nasir0091
@Nasir0091 3 жыл бұрын
Wahh
@alihassanghanian523
@alihassanghanian523 3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@DarulfuqaraNaushahia
@DarulfuqaraNaushahia 3 жыл бұрын
💝
@arslanchishti5807
@arslanchishti5807 3 жыл бұрын
بہت خوبصورت
@DarulfuqaraNaushahia
@DarulfuqaraNaushahia 3 жыл бұрын
👍💖
@toqeerahmedofficial4171
@toqeerahmedofficial4171 3 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ
@love5227
@love5227 3 жыл бұрын
Ma sha Allah
@urfastudio9895
@urfastudio9895 3 жыл бұрын
Wah
@mtsaloon
@mtsaloon 3 жыл бұрын
Wah wah
@sajiwarrich1807
@sajiwarrich1807 3 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@zulfiqarchishti1097
@zulfiqarchishti1097 3 жыл бұрын
انسان اور مشینی دور ۔۔۔۔! جب ایک آدمی کو یہ احساس ہوتا ہے کہ شاید اُس کا باپ صیح تھا اُس وقت عموماً اُسکا ایک بیٹا ہوتا ہے جو سوچتا ہے کہ اُس کا باپ غلط ہے۔ نوع انسانی کی تاریخ بہت سے ادوار ( زمانوں) سے گزری ہے، پتھر کے دور سے ، کانسی کا دور اور پھر لوہے کا دور۔۔۔ زراعت اور پھر کارخانوں کا دور۔۔۔اور اب نوع انسانی ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے جسے ہم “ مشینوں کا دور “ کہتے ہیں۔ ہم مصنوعی ذہانت ( Artificial Intelligence) سے گھرے ہوئے ہیں۔ جس کا سائنس اور زندگی کے تمام پہلووں پر گہرا اثر پڑ رہا ہے۔ انسانی تاریخ میں پہلی بار، ہم ایسی مشینیں بنا رہے ہیں جو انسانی کنٹرول کے بغیر نہ صرف سوچیں گی بلکہ ترقی بھی کریں گی۔ یوں لگتا ہے کہ ہماری فکری برتری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ ایک نوع کے طور پر ہمیں اس paradigm shift کے لیے منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ کیا اس جدید دور میں بننے والی مشینیں انسانی ذہن کے تاریک حصوں سے سیکھیں گی؟ وہ تاریک حصے جس میں ھزاروں سال سے گزشتہ ادوار کی تجربے میں ، غصب، ظلم، خوف ، لالچ ، تعصب ، مذہبی کشیدگی، قبائلی جھگڑے ، رنگ و نسل کے امتیازات کی یادداشتیں پڑی ہیں۔ یا انسانی ذہن کے اُن روشن حصوں سے جہاں ھزاروں سال سے گزشتہ ادوار کے تجربہ میں رحم، درگزر، دور اندیشی، قربانی، سخاوت ، پاکیزگی کی یاداشتیں پڑی ہیں؟ اس وقت انسان کی زیادہ توجہ اس ٹیکنالوجی کو مزید ترقی دینے پر مرکوز ، نہ ہی ریاستیں اور نہ ہی معاشرے کے دانشور طبقے یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ انسانیت کو کس طرح متاثر کرے گی اور کیسے بنی نوع انسان کے مستقبل کو متعین کرے گی۔ یہ کیسے انسانی عقائد و اخلاقیات پر اثرانداز ہو گی ؟ ہمیں یہ بھی پوچھنے اور سوچنے کی ضرورت ہے کہ ٹیکنالوجی ہمیں بہتر انسان بننے کے بارے میں کیا سہولت فراہم کر سکتی ہے۔ مشینوں کی موجودگی میں ( Artificial Intelligence) ہم کیسے اپنی فطری ذہانت سے دستبردار ہونے سے بچ سکتے ہیں۔ انسانی ذہن جو غار کے دور سے اس صنعتی دور تک پہنچنے میں ارتقاء کے جس سفر سے گزرا ہے کیا اب ایسے مصنوعی ذہانت کے دور میں داخل ہو رہا ہے جس میں انسانی ذہن ارتقاء کی بجائے تنزلی کا سفر شروع کرنے والا ہے۔ انفرادی طور پر کم از کم آپ کوایک ایسی مشین جو اب آپ کی ہمدم بن چکی ہے جسے آپ اور میں استعمال کرتے ہوئے نہ صرف یہ پوسٹ لکھ رہے ہیں اور پڑھ رہے ہیں۔ کیا ہمارا اسکے ساتھ رشتہ متوازن ہے، balanced ہے۔ آپ کا اس پر انحصار کتنا ہے اور اگر یہ کسی وجہ سے آپ کے ساتھ نہ ہو تو کون سے ایسے ضروری معاملات ہیں جن میں گڑبڑ ہو سکتی ہے۔ کیا جو وقت آپ اس چھوٹی سی اسکرین کے ساتھ گزار رہے ہیں وہ صحت مندانہ ہے یا غیر صحتمندانہ ہے۔ اگر اب تک آپ نے اپنے ہاتھ میں پکڑے اس کھلونے کو غیرسنجیدگی سے لیا تو ممکن ہے کہ آپ کو سنجیدہ مسائل کا سامنا کرنا پڑے۔ دُعاگُو صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی
@urdupoint1360
@urdupoint1360 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@DarulfuqaraNaushahia
@DarulfuqaraNaushahia 3 жыл бұрын
💝
Naat|Syed Ehtsham Abbas||Urs Manzoor ull Konain||2022
12:27
Q A S Records
Рет қаралды 38 М.
БОЙКАЛАР| bayGUYS | 27 шығарылым
28:49
bayGUYS
Рет қаралды 1,1 МЛН
Ik Nainaan Tarsan Darshan Noon | Panjabi Kalam 2025 | Syed Zabeeb Masood
6:30
Muhammad Hasnain Official
Рет қаралды 907
Naat|| Qasim Ali Sialvi || Phalia Mehfil e Naat
7:57
Q A S Records
Рет қаралды 2,9 М.
ماوهنا | 17 رمضان | نايف الشرهان | NAIF ALSHRHAN
3:47
نايف الشرهان NAIF ALSHARHAN
Рет қаралды 3,9 МЛН
Teri Jnab Ke Jesi Koi Jnab Nahi || New Naat || Qasim Ali Sialvi
8:46