ستر سال سے ظلم کا یہ نظام چل رہا ہے، ایک شخص جب اس کے سامنے کھڑا ہوا تو اسے گولیاں مار کر قید کر دیا گیا۔ یہ اکیلے عمران خان کے لڑائی نہیں ہے۔ اب آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ نے اس ظلم کے نظام کے ساتھ چلنا ہے یا اس کا مقابلہ کرنا ہے۔ اسلام آباد میں وکلاء کنونشن کے زیر اہتمام انصاف.. ..(Badduayon ma Germany sa shamal)......