اسد بھائی ! جس قبر کو آپ ۱۱۱ ھجری کہ رہے ہیں وہ بھی ۱۱۱۳ ھجری کی ہے۔
@bazm-e-banihashim775911 ай бұрын
❤💚﷽ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم یارحمٰن یا رحیم بحق﷽ 💚❤ ❤💚 💙💜🤎 یا اللہ شہدائے کربلا اور پنجتن پاکّ کے صدقے میرے والدین،مجھے ، میری اولاد اور تمام مومنین کو بخش دے🤎💜💙💚❤ ❤💚💙💜🤎 یا اللہ شہدائے کربلا اور پنجتن پاکّ کے صدقےتمام مومنین میرے والدین, میری موت قبر اور آخرت کو آسان فرما🤎💜💙💚❤ ❤💚💙💜🤎 *19 جنوری 2024 ، جُمعہ ، 07 رجب المرجب 1445 🌄 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ* 🤎💜💙💚❤
@asadvlogshyderabad11 ай бұрын
Ameen
@pakistantime420111 ай бұрын
Sare galat information di he aapne
@asadvlogshyderabad11 ай бұрын
بھاٸ اس بارے میں کوٸ مستند معلومات اور کتاب نہیں ہے میں نے وڈیو میں پہلے ہی بتایا کہ یہ وہاں موجود پرانے لوگوں نے بتاٸ ہے جو سینہ گزٹ پر مسشتمل ہے
@asadvlogshyderabad11 ай бұрын
اگر آپ کے پاس کوٸ درست معلومات ہیں تو پلیز آگاہ کریں میں دوبارہ وڈیو بنا دوںگا
@pakistantime420111 ай бұрын
Gg Bhai bilkul jab bi aap kahen me hazur Hun
@army-servants11 ай бұрын
اللّٰہ کے بندے ! یہاں پر اختلاف کیا ہے تو چند جملے تحقیق کے یہاں پر لکھ دیتے۔علم خرچ کرنے سے بڑھتا ہے۔میں وسطی پنجأب کا رہائشی ہوں میں اپنی زندگی میں یقیناً آپ سے نہیں مل سکتا یہاں کچھ لکھ ڈالتے تو علم پھیل جاتا۔اس سوشل میڈیا کا فائدہ ہی یہی ہے۔@@pakistantime4201
@army-servants11 ай бұрын
میں آپ سے درست معلومات کا خواہش مند ہوں خصوصاً اس ٹھٹھہ شہر کی تاریخ اور ان پراسرار قبروں کے بارے میں کوئی کتاب یا حوالہ علم حاصل کرنے کے لیے راہنمائی فرمائیے۔