قصور ہمیشہ پیچھے سے ہٹ کرنے والے کا پوری دنیا میں -اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@zahoor5822Ай бұрын
منظر بھائی ڈرائیونگ کا اصول ہے فاصلہ رکھ کر چلائیں پوری دُنیا میں جو پیچھے سے مارتا ہے اسی کا قصور ہے پاکستان میں ہر چیز الٹ ے
@imranabbaslodhi7112Ай бұрын
آپ نے قانونی راستہ اختیار کرنا چاہیے تھا ۔
@imranchanvlogАй бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@masoodahmed3696Ай бұрын
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
@AliHasain-o6vАй бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے گاڑی اللّٰہ تعالیٰ نصیب میں کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
@AbdurraHman-ip4cdАй бұрын
میں اس وقت سعودی عرب میں ڈرائیور ہوں جوبھی گاڑی پیچھے سے ہٹ کریں اس کی 100% غلطی ہوتی ہے
@MianPunjabiCultureАй бұрын
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@SAJIDBALOCHSajidHussainАй бұрын
اللہ تعالیٰ آسانی فرمائے یہ لوگ کتنے دن یہ پیسے کھائیں گے سب غلطی انہی کی ہے میں نے اب نہ مانے۔
@ImranKhan-dj4yoАй бұрын
Allah ap ka nuqsan pora kary ga Aor jinho ny na jaiz wasooli ki dogunaa nuqsan uthay gy
@Shahzad-815Ай бұрын
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
@FahadafzaalFahadafzaalАй бұрын
السلام علیکم ،وہ بھی کوئی حرام کے تخم ہی ہونگے ،خیر اللّٰہ رازق ہے وہ دیتا ہے دیتا رہے گا ،مقدر میں لکھا ہی ایسے تھا ،جیو جواناں جی تاڈیاں محبتاں ماشاءاللہ 🎉❤فہد خان منٹگمری ساہیوال
@umarfarooq75sgdАй бұрын
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے بلکل منظر بھائی جو پیچھے سے گاڑی مارے اس کی غلطی ہوتی ہے ویسے جس کی بھینس آس کی لاٹھی
@MuhammadImran-kf9xjАй бұрын
Allah Pak ap pr apna khossi rhm kry Aameen
@tanveerhussain7957Ай бұрын
Tanveer hussein uk 🇵🇰❤
@SAFDAR120Ай бұрын
سر ٹرک کے پیچھے تحریر لکھوائیں فاصلہ رکھیں
@imtiyazali7459Ай бұрын
اندھا قانون جربھت راجا
@AliHasain-o6vАй бұрын
پچھلی گاڑی وا😮
@jawadkhan-wz8sdАй бұрын
Ghalti car Waly ki Hy bs Allah pak rehm kry Allah Pak sab driver bhaioo ki hifazat krey
@homeusing9887Ай бұрын
Pakistan zindabad
@abdulwaheed-lq5gfАй бұрын
السلام علیکم منظور بھائی جو گاڑی پیچھے سے مارتا ہے اس کی غلطی ہے اگے والے کی کوئی غلطی نہیں اس کو پیچھے سے بریک لیٹر نظر نہیں ارہی وہ کیسا ڈرائیور ہے جس کو بریک لیٹر ہی نظر ارہی پوری غلطی اس ادمی کی جو جس نے پیچھے سے گاڑی ماری ہے اللہ تعالی اپ کو حفظ و امان میں رکھے امین
@ZohaibAhmed-FETBSEEFАй бұрын
Allah aap ka nuqsaan poora karay ameen
@MuhammadSaleem-hm3zyАй бұрын
منظور بھائی بہت افسوس ہے ان لوگوں کی ان رویے پر کہ ان لوگوں نے جو ہے نا اپ لوگوں کے اوپر زور ڈالا ہے غلطی ان کی ہے اپ کی نہیں ہے گاڑی کا تو چلاتے ہوئے فیصلہ رکھنا چاہیے لیکن انہوں نے فیصلہ بھی نہیں رکھا اور ڈائریکٹ پیچھے گاڑی اگے ٹھوک دی
@IQBALGUJJARVLOGАй бұрын
جو معیار تک نا پہنچ پائیں ان کی باتیں بجا ہیں🗣️🥀 🖤
@ghulamasghar1651Ай бұрын
غلطی پیچھے سے ہٹ کرنے والے کی ہوتی ھے لیکن آگے گاڑی والے کو بھی پیچھے دیکھ کر بریک لگانی چاھیے پچیس پر سنث غلطی آگے والے کی بھی بنتی ھے
@ui9085Ай бұрын
You truck Back look very beautiful
@BashirAhmed-es9szАй бұрын
اسلام علیکم بھائ منظر کار والے کی غلطی ہے
@muhammadnaveednaveed2775Ай бұрын
دنیا کے تمام ممالک کے ٹریفک قوانین کے مطابق پیچھے گاڑی جو ہٹ کرتا ہے غلطی اسی کی ھوتی ھے اسلئے قانون بنایا گیا ہے پچھلی گاڑی اگلے گاڑی سے فاصلہ رکھے اگلی گاڑی کسی بھی وجہ سے ایمرجنسی بریک لگا سکتی ھے
@hariskhan6001Ай бұрын
Bata shab have nice day truck 🚛🚛🚛 darvire very hard work
@JavedIqbal-ts7lbАй бұрын
Car Waly ki❤❤❤
@ImranKhan-e8g2cАй бұрын
اسلام علیکم استاد جی سو فیصد قصور پچھلی گاڑی والے کا تھآ اسے مناسب وقفہ رکھنا چاہیے ،،، کہ کہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ بہر حال اللّٰہ پاک ان لوگوں کو ہدایت دے ،،۔ نعمان شبیر ملتان سے
@liaqatAli-ok7jpАй бұрын
ٹریفک قانون کے مطابق پیچھے سے آنے والی گاڑی کو مناسب فاصلہ رکھنا چاہیے اور ٹکرانے کی صورت میں پچھلی گاڑی والے ڈرائیور کا قصور ہوتا ہے، اپنے ڈرائیور کو رہنمائی کریں کہ وہ پیچھے سے چلنے والی گاڑیوں پر نظر رکھے۔ اس کے ٹرک اور تصادم سے بچنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔اگر کوئی ٹرک کے بہت قریب آے تو ھاتھ کے اشارے سے اس کو متنبہ کرے ..
@VadikashmirАй бұрын
فاصلہ رکھنا چاہیے پیچھے والے گاڑی کو پیچھے والے کی غلطی ہے
@Tangovlog_CHDАй бұрын
Gud evening uncle ji 🙏🏻😊
@faisalNoor-qs1lj28 күн бұрын
پیچھے والے کی غلطی ہے 🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦
@malikjahkhan6288Ай бұрын
Bahi MOLA kram kren ya ap k sath zadti hy our najaaz tawan lia hy uno ny RABBE RAHMAN bater insaf ⚖️ krty hn 🤲🤲🤲 Slamet rahen Aameen
@m.junaidmahmood4209Ай бұрын
Car wale ka qasoor ha... peeche aane wale ko fasla rakhna hota ha.
@aryaanishtiaq1391Ай бұрын
Aslam o Alicom sir kaisy hen bara afsos hoa ap ky zaidti hoi hy aus car waly ki galti hy
@nadeemkhan6751Ай бұрын
پوری غلطی اس کی تھی.
@rifaqatrafiqawan303Ай бұрын
Pichay walay ki ghalti hai Bahi jaan ❤ from Norway
@peopletv9079Ай бұрын
پیچھے والے کی غلطی ہے
@AliHasain-o6vАй бұрын
اسلام علیکم جناب کیسے ہیں آپ خیریت سے ہوں گے امید ہے
@abdulwaheed-lq5gfАй бұрын
السلام علیکم ساری غلطی کار والے کی ہے کیونکہ اس نے پیچھے سے گاڑی ماری ہے سعودیہ کے حساب سے پیچھے والے کی غلطی ہے ڈرائیوری کے حساب سے پیچھے والے کی غلطی ہے سرا سر ساری غلطی اس کی ہے اللہ اپ کو اس زمان میں رکھے امین ث❤
@mishtiaq7693Ай бұрын
السلام علیکم ا ستاد جو پیچھے سے گاڑی ہٹ کرے گا اسی کا ہی قصور ہوتا ہے
@ShakeelAhmed-o2tАй бұрын
جی مظہر بھائی ایسے ہی ہوتا ہے وہ بولتے ہیں کہ جو بھی اگے کوئی چیز بھی اجائے بھلے اس کو چڑھا دو بریک نہیں مارو ہاں یہ غلطی تو کار والے کی ہے نہ کیونکہ اس کو فاصلہ رکھنا چاہیے تھا
@AntiDajjalVideosАй бұрын
روزے قیامت کا خوف نہیں ہے جس نے پیسے لئے, کتنے دن رہے گی 10 ہزار, برحال نہ انصاف ادھر کر لیں آگے حساب دینا ہے
@AfzalMasud-f7vАй бұрын
Har jaga likha howa hota hay k agli gari k dameyan fasla rakhen pr khoton ko kon samjye brhaal shukar hay k Kisi bare nuqsan se Allah pak ne bachya hay❤
@HumayunKhan-yg9xpАй бұрын
Boht afsos hua Bhai g
@ramzanhussain3415Ай бұрын
CAR BRACK FREE THI KAYA ????? AP NY CAR KA NUMBER PLATE NOTE KEYA HAI ?????
@ahsanhanif1241Ай бұрын
Yei faraad ka tarika hain
@dildartecktv9105Ай бұрын
ساری غلطی کار والوں کی تھی
@afrazashiq5258Ай бұрын
Car waly ke ghalti hy
@wajidsir3699Ай бұрын
میں دبئی میں ہوں اگر پیچھے سے کوئی ہٹ کرتا ہے پیچھے گاڑی والا قصوروار ہوتا ہے سن کر افسوس ہوا
@abidtrading6479Ай бұрын
MANZAR SAHB PURE DUNYA KA QANOON HY PECHY SY MARNY WALY KI GALTI HOTI HY
@Muhammadsaleem12401Ай бұрын
Allah ap ko our daga quser car wala ka ha❤❤❤❤😂
@AbidKhan-xy8qeАй бұрын
منظر بھائی میں سعودیہ میں گاڑی چلاتا ہوں جو پیچھے سے گاڑی مارے گا صرف اور صرف اس کا غلطی ھوتا ہے اللہ ان کو ھدایت دے
@AqsaMustafa-o7fАй бұрын
Koi nhn Bata SB ... Sir sadqa...b
@NighatNaz-c3oАй бұрын
کار والے کی غلطی ہے
@hfeeztdmАй бұрын
Car walay qasoor war hay
@WaqasAkmalbhattiАй бұрын
Bata bhai jo bhi peche se hit karta hai qasoor hamesha osi ka hota hai
@KhalidMasud-d8uАй бұрын
Car walay kasoor ha ji
@Tangovlog_CHDАй бұрын
Uncle ji AAP Ney police station mein Jana sey 😮
@ehsandar9996Ай бұрын
Slaam bata sb . Ap ye asa samjo ka ye aaeni trmeem ha .
@jamilshah6024Ай бұрын
Back car
@arfaqrazzaq2100Ай бұрын
ممزار بھائ جس نے آپ سے پیسے لیے آپ اللّه پر چھوڑ دین وه بہتر فصلہ ہو گا باقی رہی بات غلطی تو قانونوں اسکی بنتی ھے
@ZubairKhan-oe1veАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Alihassankhichi207Ай бұрын
❤
@BabarAli-w5sАй бұрын
❤❤❤
@AurangzebIjazАй бұрын
Assalam o alaikum sir ghalti app ky nhi ha car waly ki ha
@HammadRai-oo8wnАй бұрын
Bhai jn kasim sa buth dukh how bahi uder police ni hoti ap un ko cal kar lata
@RahmatKhan-hx6kpАй бұрын
Car wali ki ghalti thy ap ka Koi qasoor nhe
@AfzalMasud-f7vАй бұрын
Manzar Bhai is leye Bolta hon k sang se Chala Karen dono garyan❤
@UmerKhan-lw1tbАй бұрын
Ap ke koi ghalti ni 100% car wala ghalt hy munasb fasla ni rakha. Jo ziadti os ny ke hy Allah insaf kry ga wo bhugty ga
@saifbaloch1724Ай бұрын
فاصلہ رکھنا چاہیے تھا 💯پیچھے والے کی غلطی ہے
@RanaIyaazАй бұрын
Pakistan ma sab as hai
@ShahidMahmoud-p7tАй бұрын
پچھلی گاڑی کا کام ہے اگلی گاڑی کی حفاظت کر نا
@khalidzaman658Ай бұрын
apney gher me tu choha be sher hota hei.
@SAFDAR120Ай бұрын
سر باٹہ صاحب اپ کا نقصان تو پورا ہو گیا اپ نے ایک ویڈیو بنائی اور یوٹیوب پر پوسٹ کر دی اپ نے اس ویڈیو کے بدلے میں زیادہ کمائی کر لی اپ کو تو ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ انہوں نے اپ کا ڈبل فائدہ کیا ہے اور اپ کو ایک سٹوری بنانے کا اور امدن کا بنانے کا موقع مل گیا اگر ہو سکے تو ان کی اور مدد بھی کرنا
@inzamamraja553625 күн бұрын
کیا جس کسی کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے ان سب کے یوتوب پر چائنل ہوتے ہیں اور ویڈیوز ڈال کر پیسے کما لیتے ہیں
@YasirArfat-n8bАй бұрын
Manzar bhai 🚗 wale ke galte he allah pak sab ko apne hefzo aman me rakhe amen ❤❤❤
@jalanifirhat8158Ай бұрын
Car driver was wrong
@ranag2306Ай бұрын
اسلام و علیکم استاد جی کیا حال ہے آپکا استاد جی جس وقت گاڑیاں روڈ پر چلتی ہیں تو مین چیز فاصلہ ہوتا ہے چاہے آپ سنگل روڈ پر ہیں یا پھر موٹر وے پر ہیں پچھلے سے جو بھی گاڑی ہٹ ہوتی ہے تو اس کا قصور وار وہی ہوتا ہے کیونکہ گاڑی کا تمام کنٹرول اسی کے ہاتھ میں ہوتا ہے لیکن بات وہی ہے کہ جب آپ کسی اور کے شہر میں ہو اور ہوں بھی پاگل پٹھان تو پھر آپ اور ہم کیا کر سکتے ہیں بےبسی کے علاوہ قصور وار وہ ہیں استاد جی شکریہ شرافت علی رانا راولپنڈی
@cuteguria9249Ай бұрын
Bhai sab safer me jany sa phly Kuch Allah k name k da dia kro Kisi bhoka muskil ki madad kar k nakla kro
@AkramAdnan-v2xАй бұрын
Ye koi pathan ho ga is tara ke kaam wo hi Kerty hain .
@habibmasood6422Ай бұрын
Car walay ki galti ha
@IjazKhan-mv9siАй бұрын
یہ پوری دنیا میں اصول ہے جو پیچھے سے ہٹ کرے گا وہی قصوروار ہے
@Keyofsuccess2Ай бұрын
Car Waly ki ghalti thi bhai
@hassansyed9396Ай бұрын
Slaam manzar Bhai Asp ne police walo ko kall krkay madad kiun nai mangi,aik tu smagling ka diesel dosray pechay say takr ,dono traa un ka kadoor hai, daikhain kitna arsa 8 ya 10 in ka sath dy ga.aur phir insaf oper walay ka bi hai ,jhan koi sifarash nai chaltee
@MuhammadfaisalZamanАй бұрын
Salam glti car wali ki hi
@shahbazhussain902Ай бұрын
منظر بھائی سرا سر غلطی اس گھر والے کی تھی لیکن اپ اللہ تعالی پہ انصاف چھوڑ دیں وہ بہتر کرنے والا ہے
@Adventurous_choudhryАй бұрын
Back car fault
@yasinzaren8744Ай бұрын
Us ke galte hey
@staremperorytАй бұрын
سب سے زیادہ منافہ کمانے والا لوڈ کون سا ہے اس کے بارے میں بتا دیجئے❤❤
@MuhammadImran-kf9xjАй бұрын
Kash koi kanoon Pak m b hota or qasoor to os Ka hi ha js NY gaari pichy sy hitt ki
@WaqasAli-jr9xgАй бұрын
❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@ahmedkhankhoso6130Ай бұрын
Ap k qasor nhe
@TanveerHussain-qj2qz11 күн бұрын
Jo imran khan ka qsoor wahi apka
@asifgondal3010Ай бұрын
manzar bhai..peeche waali gaadi nen safety distance rakhnan hoota hai....isi liye k aise haadse nan hon..poori dunyan men qanoon.hai...apnan ilaaqa thah un ka to..badmaashi ki...unhi ka qasoor hai...100.percent..