The Chabahar Port and India-Iran Agreement: how will it impact Pakistan?

  Рет қаралды 14,525

VOA URDU

VOA URDU

2 ай бұрын

بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کے چابہار پورٹ کا انتظام لے لیا ہے۔ اب بھارت ہی اس بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کے لیے کام کرے گا۔ ایران کی اس بندرگاہ کی کیا اہمیت کیا ہے اور چابہار کے فعال ہونے سے گوادر پورٹ پر کیا اثر پڑے گا؟ جانیے محمد ثاقب کے اس ایکسپلینر میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzbin.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 58
@farazkhan7035
@farazkhan7035 Ай бұрын
very good journalism. keep up the good work
@AbdulQadir-rt5kz
@AbdulQadir-rt5kz 2 ай бұрын
Agar mazloom qomon ko unka haq dedia jae to mulk bady nuqsan sy Bach jaty hein or taraqqi sabhi barabar karty 😊
@humayunsarfraz1495
@humayunsarfraz1495 2 ай бұрын
Interesting in ocean
@magicstyleatomic1582
@magicstyleatomic1582 Ай бұрын
Full video!!
@manaspande1737
@manaspande1737 Ай бұрын
The U S government recognizes Arunanchal Pradesh as part of India. V o A, please correct the map.
@vamppires
@vamppires Ай бұрын
Kam kar na apna abi khalistan alag hoga kashmir or chicken neck 😂
@skbaloch5710
@skbaloch5710 2 ай бұрын
Fun fact Both ports are in Balochistan
@dawoodzeeshan7905
@dawoodzeeshan7905 Ай бұрын
But Pakistan now entered the north south corridor, officially announced
@nitin77776
@nitin77776 2 ай бұрын
balochistan jald Pakistan k zulmo se azad hoga azadi balouchstan ka haq hai
@MaryamNawazFans
@MaryamNawazFans 2 ай бұрын
East Punjab and Kashmir will also get liberation from India. and please don't forget Manipur and Nagaland.
@nitin77776
@nitin77776 2 ай бұрын
@@MaryamNawazFans balochistan mai nojwano ko katal karna band karo
@asmatullah7955
@asmatullah7955 2 ай бұрын
غدار اپ کو ہم ڈھونڈ نکالیں گے
@dastaan.
@dastaan. 2 ай бұрын
اور بھارت کے کشمیری ظلم می جائے گا 😂😅😂😅😅😂😅😂
@dilipmajumder5548
@dilipmajumder5548 Ай бұрын
@@MaryamNawazFans beggars dream .even tata richer than pakistan gdp🤣🤣🤣
@MaryamNawazFans
@MaryamNawazFans 2 ай бұрын
China is at both places, in Gwadar & Chahbahar. The only thing is, India is doing what Pakistan was doing in 90s. This is the time India should have good relations with Pakistan so the latter wouldn't take revenge for whatever India is doing in Balochistan & KPK right now
@FaridUlIslam-co2ys
@FaridUlIslam-co2ys 2 ай бұрын
Hahahaha hahahaha hahahaha! Abay chughad fifty four years hogaey 1971 ka revenge aaj tk na lesaky tum Punjabi 1999 tthhorha bht Musharraf na India ko puzzle Kia tthha osko bhi tum punjabioun na traiters ki row ma laaker kharha krdieya!
@Parachute880
@Parachute880 2 ай бұрын
گوادر پورٹ بھی بھارت کو دے دیں، ہمیں تو ویسے بھی کچھ نہیں کرنا
@user-hi1ut2qw6z
@user-hi1ut2qw6z 2 ай бұрын
اسی تے عوام آ پراوا کی کر سکنے آ اے تے بیڑا غرق ہو گیا ہے ساڈے حکمران دا
@mralicheema1871
@mralicheema1871 2 ай бұрын
یہی تو بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں یا پاکستان کو دوبارہ انڈیا میں ملا دیا جائے اور اکھنڈ بھارت بنا دیا جائے مگر ہماری پاکستانی قوم اتنی ناشکری ہے کہ جب یہ ملک ازاد ہوا تھا اس وقت ہمارے بزرگوں نے کئی قربانیاں دی تھیں لوگ ماضی کو بھول چکے ہیں لیکن یہ اب کی نسل کی ذمہ داری تھی کہ وہ اس ملک کو سنمبھالتے مگر ہر کوئی ملک کے حالات سے تنگ ا کر اس ملک سے ازادی چاہتا ہے ہر کوئی یہ ملک چھوڑنا چاہتا ہے لیکن لوگوں کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ اج اگر پاکستان پر مشکل وقت ہے تو اچھے وقت کی بھی امید رکھنی چاہیے جب سے یہ ملک بنا ہے 1947 سے لے کر اب تک پاکستان حالت جنگ میں ہی رہا ہے کبھی انڈیا کے ساتھ جنگ کبھی افغانستان کے ساتھ کبھی سویت یونین رشیا کے ساتھ اور کبھی ملک کے اندر حانہ جنگی جیسے حالات رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک کا امن تباہ رہا ہے اور دنیا بھر میں بھی پاکستان کا نام بدنام ہوا ہے کہ اس ملک میں دہشت گردی ہوتی ہے اور یہ ملک دہشت گردی پیدا کرتا ہے یہاں امن اور سکون نہیں ہے لیکن یہ حانہ جنگی اور دہشت گردی جیسے حالات بھی ایک سازش کے تحت پاکستان میں پیدا کیے گئے تاکہ پاکستان انہی کاموں میں الجھا رہے اور وہ اگے نہ بڑھ سکے نہ ہی ترقی کر سکے اور نہ ہی پاکستان کا دنیا بھر میں نام پیدا ہو کہ اس ملک کی بھی کوئی عزت بن جائے اور پھر اس طرح کی سازشیں اور شیطانی منصوبے پاکستان کے دشمن ممالک ہی کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی پاکستان نے ہر مشکل حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اتنے سال جنگوں میں رہنے کے باوجود بھی اج بھی پاکستان مستحکم ہے لیکن پھر بھی اس ملک کی عوام ناشکری ہیں جو یہ کہتی ہے کہ اس ملک میں لا قانونیت ہے، مہنگائی ہے، غربت ہے،بےروزگاری ،کرپشن وغیرہ لیکن لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ اس ملک میں لوگوں کو یہ تو ازادی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنے مذہب کے مطابق عبادات کر سکتے ہیں مسجدوں میں پانچ وقت کی اذانیں ہوتی ہیں کوئی پابندیاں نہیں ہیں لیکن لوگوں کو یہ بھی تو سوچنا چاہیے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں پر کتنے ظلم ہو رہے ہیں وہ اپنی مرضی سے عبادات نہیں کر سکتے ان پر پابندیاں ہیں جیسا کہ فلسطین، کشمیر کے مسلمان وغیرہ اور پھر دنیا بھر میں مسلمانوں کو اسلام و فوبیا جیسے بھی مسائل درپیش ہیں پھر دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی قران پاک کی یا اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کوئی گستاخی کا واقعہ ہوتا ہے تو پاکستان ہی واحد ایسا ملک ہے جو کہ اس کے خلاف مذمت کرتا ہے احتجاج کرتے ہیں اور صحیح اسلام بھی اسی ملک میں ابھی تک موجود ہے کیونکہ باقی مسلم ممالک عرب مالک ہوں یا کوئی اور ہو وہ تو عیاشیوں میں پڑے ہوئے ہیں اورکچھ اسلامی ممالک اسرائیل کے حمایتی بھی ہیں اور ان کے تلوے بھی چاٹتے ہیں پاکستان ہی واحد ایسا اسلامی ملک ہے جس نے ابھی تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا یا شاید کچھ اور ممالک بھی ہو سکتے ہیں اور ایسے ملک کو تسلیم کرنا بھی نہیں چاہیے جو کہ مسلمانوں پر اتنے زیادہ ظلم و ستم کر رہا ہو جس کے اندر انسانیت نام کی کوئی چیز نہ ہو اور پھر اسرائیل نے مسلمانوں کے مقدس مقامات بیت المقدس مسجد اقصی پر ناجائز قبضہ بھی کر رکھا ہےاور ائے دن نہتے فلسطینیوں پر ظلم و ستم بھی کرتا رہتا ہے جس میں معصوم بچے عورتیں بوڑھے افراد تک شامل ہیں اور پھر یہ دوسری دنیا کو یہ بتاتے ہیں کہ ہم اپنے ملک میں دہشت گردوں کو مار رہے ہیں اور انہیں اپنے ملک سے نکال رہے ہیں اس طرح کے پراپیگنڈے پھیلاتے ہیں اور جھوٹ موٹ کی کہانیاں بنا کر پوری دنیا کو مطمئن کر دیتے ہیں پاک ارمی/افواج پاکستان جس کا دنیا کی بہترین افواج میں شمار کیا جاتا ہے اور اسی پاک ارمی کی وجہ سے پاکستان پر کوئی بھی دشمن ملک میلی انکھ سے دیکھنے سے گھبراتا ہے اور حملہ کرنے سے بھی گھبراتے ہیں لیکن اب عوام فوج کے خلاف ہی ہے بغاوت پر اتر ائے ہیںاگر ارمی میں چند کالی بھیڑوں کی وجہ سے ملک کا نام بدنام ہوتا ہے یا کچھ لوگ غدار،کرپٹ ہوتے ہیں تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ساری فوج ہی ایک جیسی ہے اگر اس ملک کی پاک ارمی مضبوط نہ ہو تو اج اس ملک پر بھی کسی دشمن ملک کا قبضہ ہوتا اور یہ ملک پھر غلامی میں چلا جاتا ہے لہذا عوام کو چاہیے کہ وہ اپنے ملک کی قدر کریں چاہے ملک کے جیسے بھی حالات ہوں صبر شکر کریں اللہ تعالی نے جس حال میں بھی رکھا ہوا ہے ہے
@user-ManiJaan
@user-ManiJaan 2 ай бұрын
tum apni baji sale kr do hume
@RaliGenix
@RaliGenix Ай бұрын
Tum apni maa parosi ko de skte ho🤔🤔🤔 ksi b crisis m ho bhale..tm jesi soch wale bs😂😂😂
@Sinner85
@Sinner85 Ай бұрын
​@@RaliGenixiran teri ammi hain?! 😂
@dastaan.
@dastaan. 2 ай бұрын
Yes Pakistan 🇵🇰 😂😅😂😅😂😅
@Tabish_ali123
@Tabish_ali123 2 ай бұрын
Pakistan army is ko band kar sakta hai
@Sinner85
@Sinner85 Ай бұрын
Bhikharistan kiitni utni aukaat nhi hain 😂
@user-tu3uz1tk5n
@user-tu3uz1tk5n 2 ай бұрын
Buri khabar
@pm-zf7kf
@pm-zf7kf 2 ай бұрын
یہاں انڈیا کلبھوشنز کی فیکٹری بنائیگا ایران کے تعاون سے۔
@speedjunkie7758
@speedjunkie7758 2 ай бұрын
10 sal bht time hai gulf me jang chal rhi hai so this whole route is failed. Iran pe sanctions ki wajah se most of the countries will not collaborate with Chabhar. Due to corona Gwadar ki growth me bht effect aya hai abhi 5 sal aur lge ge. Gwadar se achi strategic position kisi ki nhi tbhi India ki halat khrab hai he is looking for oppurtunities to nullify Gwadar effect.Ye Iran wala route hi khrab hai. Due to Israel-Gulf war ye route hi failure ka shikar hai. Gwadar ke zarie to hm north me jate hai East me thori. East me phchane ki zimidari China ki hai Central Asian states ke zarie phncha de ga Europe tk saman. Gwadar still remains the best option.
@kingrichards9295
@kingrichards9295 2 ай бұрын
🤣😂😁😆, gwadar k chalte Pakistan default hoga aur Baluchistan alhaida mulk banega
@AbubakarAlmultani
@AbubakarAlmultani 2 ай бұрын
How is the whole way failed.Houthis are just irans paramalitia.They are not attacking shipments related to iran,so chabahar becomes even viable
@ranatalukdar7712
@ranatalukdar7712 2 ай бұрын
Gwadar se pakistani ko kya lena Dena ? Gwadar 40 saal ke liye Chinese ke paas girvi hai. Ye bhi tumhe pata nehi ?😊 India gwadar se compete nehi kar rahe hai, faida kiya ? India pakistani nehi Jiskp sirf competition aur intekam se hi matlab hai.
@learnquranhadith4535
@learnquranhadith4535 2 ай бұрын
1 din India qabza kry ga
@Naturelover-xf8or
@Naturelover-xf8or 2 ай бұрын
کسی کام کا نہیں ہے
@DadaLog-gr7ht
@DadaLog-gr7ht 2 ай бұрын
Chabahar port nhi just only shahid behesti berth constructed by Chinese firm. China's already there😂
@user-hi1ut2qw6z
@user-hi1ut2qw6z 2 ай бұрын
کی کریے یار کدھر جائیے کی بنے گا ساڈا
@RaliGenix
@RaliGenix Ай бұрын
Chahbahar port...keep in mind muslim country apne per p khulhara khud marte h...india sb se phle is port ko iran k against use krega..israel k lye 😂😂😂kya ye cheez iran k officials ko nhn pata🤔🤔🤔..abhi iran k president ka katal hua h.. Is trah k information india easily iran k israel.ko dega....bs allah akal de muslim country iran ko....
@Parachute880
@Parachute880 Ай бұрын
tu ne bilkul apni terha chootyape ka tajzia kia hai ... tera opinion kisi ne nahi pocha bdsk
Alex hid in the closet #shorts
00:14
Mihdens
Рет қаралды 18 МЛН
Mom's Unique Approach to Teaching Kids Hygiene #shorts
00:16
Fabiosa Stories
Рет қаралды 38 МЛН
ОБЯЗАТЕЛЬНО СОВЕРШАЙТЕ ДОБРО!❤❤❤
00:45
How important is the Iran gas pipeline project for Pakistan?
4:31
Why did the Bangladesh Prime Minister Sheikh Hasina resign?
3:56
What does DSD mean in sport?
1:26
VOA URDU
Рет қаралды 367
Five years after abrogation of Article 370
4:11
VOA URDU
Рет қаралды 5 М.
Alex hid in the closet #shorts
00:14
Mihdens
Рет қаралды 18 МЛН