The Delegation of Scholars Visits Karachi | Kurram Agency's Critical Situation | JTR Media House

  Рет қаралды 7,525

JTR Media House

JTR Media House

Күн бұрын

Пікірлер: 89
@syedrajualibukhari
@syedrajualibukhari 20 сағат бұрын
ماشاءﷲ تبارک الرحمن علماء و مفتیان کرام کے وفد نے کرم لور کرم بگن صدہ اور دیگر علاقوں کے پرامن اور محب وطن اہل سنت پر ہونے والے ظلم و ستم کو بہت اچھی طرح اجاگر کیا اور اپنا مقدمہ بڑے قابل احترام علماء مشائخ کے سامنے پیش کیا اور ان کو اصل وہاں کے زمینی حقائق سے اگاہ کیا اور اس سب میں جامعۃ الرشید کو بھی سلام ہے کہ وہ بھی وہاں کے مظلوم اہل سنت کی اواز بنے اللہ سب علماء حق کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کے لیے عافیت و اسانی والا معاملہ فرمائے
@abdulhameedmufti6822
@abdulhameedmufti6822 Күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ،اللہ تعالیٰ اکابر کی توجہات سے کرم کوھاٹ کو امن کا گہوارہ بنادے آمین
@MuftiAbdurRahman-rd1ke
@MuftiAbdurRahman-rd1ke Күн бұрын
😱😭کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں
@AbdullahKhan-ks5ky
@AbdullahKhan-ks5ky 7 сағат бұрын
MaShAllah ❤❤❤
@MominAliShahBukhari
@MominAliShahBukhari Күн бұрын
اللہ تعالی تمام مسلمانوں کی جان مال کی حفاظت فرمائیں
@muhammadaamir8527
@muhammadaamir8527 20 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ اہلسنت پر رحم فرمائے۔ ظالموں کو ہدایت دے بصورت دیگر نیست و نابود کرکے دنیا و آخرت میں رسوا کرے۔ آمین ثم آمین
@AbdulRahman-el8bv
@AbdulRahman-el8bv 7 сағат бұрын
ماشاءاللہ
@SyedAli-vl8hm
@SyedAli-vl8hm 23 сағат бұрын
آپ نے یہ کیاکہا کہ اپر کرم میں کوئی نقصان نہیں ھوا ؟ کیا پارا چنار کا 90 دن سی راستہ بند کر کے انھیں محصور نہیں کیا ھوا ھے کیا بگن میں ان کے 80 سے زیادہ بندے نہیں مارے گیے۔ کاش آپ ایک سچے مسلمان کے طور پر سچی باتیں بتاتے۔ معاف کیجیے گا۔
@shafiqurrahman7821
@shafiqurrahman7821 3 сағат бұрын
@@SyedAli-vl8hm ایک بندہ بھی مردار نہیں ہوا ہے تشیع کا آپ جھوٹ نہ بولو منا فق
@zafarhussain7520
@zafarhussain7520 17 сағат бұрын
Kash Taqi usmani jesy log muslmanoo koo bhi bhi banny dyyan wabi, salfi, suuny shia sb Nabi pak kaay gulam haan.
@SyedAli-vl8hm
@SyedAli-vl8hm 23 сағат бұрын
ہر ظالم سے نفرت کا اظہار کریں چاہے وی آپ کا سگا بھائی کیوں نہ ھو۔ اسی اقرباء پروری اور اور نفرتوں کے بازار نے پاکستان کو تباہ کیا ھے۔
@ringokhan8746
@ringokhan8746 Күн бұрын
اللہ تعالٰی پاکستان اور پوری امت مسلمہ کی اندرونی اور بیرونی دشمنوں اور فتنوں سے حفاظت فرمائے آمین
@FurqanKhan-eb7uc
@FurqanKhan-eb7uc 12 сағат бұрын
Masha Allah
@Mewatposting
@Mewatposting 15 сағат бұрын
ہم ایک ہندوستانی مسلمان ہیں یہاں کے مسلم اقلیتوں کو اور مسلمانوں کے مدارس مساجد کو کفار ومشرکین ظلم و زیادتیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں بھارتی حکومت آئے دن اہل اسلام پر پابندیاں عائد کر تی رہتی ہے یہ تو ایک حد سمجھ میں آتا ہے کیونکہ کہ الکفر ملة واحدة کے تحت سارا عالمِ کفر ایک ہی ہے مگر حیرت اور افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ جو ملک کلمہ طیبہ کی بنیاد پر تعمیر ہوا تھا آج وہاں کی مسلم حکومت ہی ظالم بنی ہوئی ہے اور مسلمانوں کو متحد کرنے کے بجائے غیر محفوظ بنایا ہوا ہے جبکہ عالم اسلام کےمقبول ترین علماء کرام کی بہت بڑی جماعت آپ کے ملک میں موجود ہے مگر حکومت معلوم نہیں کس کے اشاروں پر ناچ رہی ہے یہ ایک اسلامی نہیں البتہ مسلم ملک کے لئے بڑی بے غیرتی بےشرمی اور بد نصیبی کی بات ہے اس المیہ سے نکلنے کے لئے علماء کرام ہی کو توجہ دینی چاہیے تبھی کُچھ ہوسکتا ہے ورنہ اللہ خیر کرے یہ معاملہ ہے تو بڑا سنگین نتائج خیز
@SayedAminEducationAndEnergy
@SayedAminEducationAndEnergy 6 сағат бұрын
خدا کی قسم اور قران پاک کی قسم میں ضلع کر م کا ہوں ۔کوئی ایرانی اسلحہ میں نے نہیں دیکھا ۔ہا ں بگن میں نقصان ہوا ہے ۔لیکن مولانا نے بگن میں اہل تشیع مسلمانوں کا قتل عام کا ذکر تک نہیں کیا ۔جسمیں چھ ماہ کے بچے کے منہ میں گولیاں ماری گئی۔خواتین بوڑھے مسافر بچے سب کویعنی ساٹھ اور سو بندوں کو گاڑیوں میں گولیوں سے بھون ڈالا ۔اور ری ایکشن میں لوگوں نے جنازے کچھ دفن کر دی اور کچھ لوگوں نے رکھ دیا اور بدلہ لینے کے لئے بگن روانہ ہوئے۔اور اللہ جھوٹوں پر لعنت کرے۔ ہاں میرے پاس اس پہلےوالے حملے کے مکمل معلومات ہے اگر ایڈمن بھائی کو چا ہئیں تو مجھ سے ربطہ کرسکتے ہے۔ ہاں اگر مولوی تکفیر کے فتوے بند کیں تو پھر شاید کوئی بہتری آجائیں۔شکریہ.
@syedazifhussain4827
@syedazifhussain4827 13 сағат бұрын
معتدل علمائے کرام اس مسئلے کا منصفانہ اور پر امن حل تلاش کریں۔ اگر یہ معاملات انتہا پسندوں کے ہاتھ آ گۓ تو ملک کا بڑا نقصان ہو جائے گا۔
@rayanansari9260
@rayanansari9260 10 сағат бұрын
I am the student of JAMIA DARUL ULOOM KARACHI❤❤❤❤❤
@SayedAminEducationAndEnergy
@SayedAminEducationAndEnergy 6 сағат бұрын
خدا کی قسم اور قران پاک کی قسم میں ضلع کر م کا ہوں ۔کوئی ایرانی اسلحہ میں نے نہیں دیکھا ۔ہا ں بگن میں نقصان ہوا ہے ۔لیکن مولانا نے بگن میں اہل تشیع مسلمانوں کا قتل عام کا ذکر تک نہیں کیا ۔جسمیں چھ ماہ کے بچے کے منہ میں گولیاں ماری گئی۔خواتین بوڑھے مسافر بچے سب کویعنی ساٹھ اور سو بندوں کو گاڑیوں میں گولیوں سے بھون ڈالا ۔اور ری ایکشن میں لوگوں نے جنازے کچھ دفن کر دی اور کچھ لوگوں نے رکھ دیا اور بدلہ لینے کے لئے بگن روانہ ہوئے۔اور اللہ جھوٹوں پر لعنت کرے۔ ہاں میرے پاس اس پہلےوالے حملے کے مکمل معلومات ہے اگر ایڈمن بھائی کو چا ہئیں تو مجھ سے ربطہ کرسکتے ہے۔ ہاں اگر مولوی تکفیر کے فتوے بند کیں تو پھر شاید کوئی بہتری آجائیں۔شکریہ.
@RajpootSahb-n7d
@RajpootSahb-n7d 19 сағат бұрын
کانوائے پر حملہ کس نے کیا؟؟؟ جس میں معصوم بچوں کو بھی منہ کے اندر گولیاں ماری گئیں ۔ پارہ چنار کا روڈ کس نے بند کیا ہوا ہے بگن کے مقام پر ؟؟ کالعدم تنظیموں کے ہرکارے بگن میں کس کی سرپرستی میں کاروائیاں کر رہے ہیں ؟؟؟؟
@DarkTruth3.0
@DarkTruth3.0 13 сағат бұрын
@@RajpootSahb-n7d مولانا فضل الرحمٰن نے کل بتا دیا ہے
@JarrarHussain-h5f
@JarrarHussain-h5f 7 сағат бұрын
Molvi fazalur Rehman nay Kuch nay bataya. Aap Bata den?
@DarkTruth3.0
@DarkTruth3.0 7 сағат бұрын
@JarrarHussain-h5f kzbin.info/www/bejne/rpjZgXqnlrV_qacsi=MVfcSMebiUNuMc93
@SayedAminEducationAndEnergy
@SayedAminEducationAndEnergy 6 сағат бұрын
خدا کی قسم اور قران پاک کی قسم میں ضلع کر م کا ہوں ۔کوئی ایرانی اسلحہ میں نے نہیں دیکھا ۔ہا ں بگن میں نقصان ہوا ہے ۔لیکن مولانا نے بگن میں اہل تشیع مسلمانوں کا قتل عام کا ذکر تک نہیں کیا ۔جسمیں چھ ماہ کے بچے کے منہ میں گولیاں ماری گئی۔خواتین بوڑھے مسافر بچے سب کویعنی ساٹھ اور سو بندوں کو گاڑیوں میں گولیوں سے بھون ڈالا ۔اور ری ایکشن میں لوگوں نے جنازے کچھ دفن کر دی اور کچھ لوگوں نے رکھ دیا اور بدلہ لینے کے لئے بگن روانہ ہوئے۔اور اللہ جھوٹوں پر لعنت کرے۔ ہاں میرے پاس اس پہلےوالے حملے کے مکمل معلومات ہے اگر ایڈمن بھائی کو چا ہئیں تو مجھ سے ربطہ کرسکتے ہے۔ ہاں اگر مولوی تکفیر کے فتوے بند کیں تو پھر شاید کوئی بہتری آجائیں۔شکریہ.
@JamshidAli-rv3vw
@JamshidAli-rv3vw 5 сағат бұрын
@@DarkTruth3.0us ni be johat bol raha tha,, Fazlo Islam k daman me aik daba hai,,
@farhatabbas1977
@farhatabbas1977 18 сағат бұрын
Shia sunni dono per allah rehm kary
@SayedAminEducationAndEnergy
@SayedAminEducationAndEnergy 6 сағат бұрын
خدا کی قسم اور قران پاک کی قسم میں ضلع کر م کا ہوں ۔کوئی ایرانی اسلحہ میں نے نہیں دیکھا ۔ہا ں بگن میں نقصان ہوا ہے ۔لیکن مولانا نے بگن میں اہل تشیع مسلمانوں کا قتل عام کا ذکر تک نہیں کیا ۔جسمیں چھ ماہ کے بچے کے منہ میں گولیاں ماری گئی۔خواتین بوڑھے مسافر بچے سب کویعنی ساٹھ اور سو بندوں کو گاڑیوں میں گولیوں سے بھون ڈالا ۔اور ری ایکشن میں لوگوں نے جنازے کچھ دفن کر دی اور کچھ لوگوں نے رکھ دیا اور بدلہ لینے کے لئے بگن روانہ ہوئے۔اور اللہ جھوٹوں پر لعنت کرے۔ ہاں میرے پاس اس پہلےوالے حملے کے مکمل معلومات ہے اگر ایڈمن بھائی کو چا ہئیں تو مجھ سے ربطہ کرسکتے ہے۔ ہاں اگر مولوی تکفیر کے فتوے بند کیں تو پھر شاید کوئی بہتری آجائیں۔شکریہ.
@Kashmiriboy.
@Kashmiriboy. Күн бұрын
#operation_in_Bagan
@hikmatali5642
@hikmatali5642 7 сағат бұрын
معذذ علماء کرام اسلام علیکم۔ تمام مکاتب فکر کے علماء اتحاد بین المسلمین کی کوشش کریں ۔ اور ایک دوسرے کے خلاف کفر کے فتوے بند کر یں۔ تو پورے علم اسلام میں مکمل امن آ سکتا ہے ۔
@jamaljamal7025
@jamaljamal7025 14 сағат бұрын
افسوس هاا افسوس پہلے حملہ معصوم بچوں شہید کر دیا گیا کیونکہ اللہ سے نہیں ڈرتے تھے وہ لوگ اسلام میں یہ بتاتے ہیں کچھ اچھا باتیں کرنے مولانا صاحب افسوس 😭😭
@syedazifhussain4827
@syedazifhussain4827 13 сағат бұрын
مولانا نے اپنی گفتگو میں انصاف سے کام نہیں لیا۔ یکطرفہ گفتگو کی ھے۔ بگن میں سرکاری حفاظت میں جانے والے کنوائے پہ حملہ ہوا۔ جس میں عورتوں اور بچوں سمیت پچاس افراد مارے گئے۔ پھر دو دن پہلے بگن میں ڈی سی کے سرکاری کنوائے پر حملہ ہوا۔ علاقے کو شرپسند اور دھشتگرد خوارجی عناصر کنٹرول کر رھے ھیں۔ سڑک کی دو ماہ سے بندش سے کرم میں سو سے زائد بچے ھلاک ہو چکے ھیں۔ علاقے میں شدید غذائ قلت ھے۔ لوگوں کا روز گار تباہ ہو چکا ھے۔ اس کا ذمے دار کون ہے۔ کسی علاقے کا روڈ بند کرنا ریاست کی رِٹ کو چیلنج کرنا ہے جو بہت بڑا جرم ھے۔ مطالبات تسلیم کرانے کے اور بھی کئ طریقے ہو سکتے ہیں۔
@usamatariq1921
@usamatariq1921 Күн бұрын
❤❤❤❤
@SayedAminEducationAndEnergy
@SayedAminEducationAndEnergy 6 сағат бұрын
خدا کی قسم اور قران پاک کی قسم میں ضلع کر م کا ہوں ۔کوئی ایرانی اسلحہ میں نے نہیں دیکھا ۔ہا ں بگن میں نقصان ہوا ہے ۔لیکن مولانا نے بگن میں اہل تشیع مسلمانوں کا قتل عام کا ذکر تک نہیں کیا ۔جسمیں چھ ماہ کے بچے کے منہ میں گولیاں ماری گئی۔خواتین بوڑھے مسافر بچے سب کویعنی ساٹھ اور سو بندوں کو گاڑیوں میں گولیوں سے بھون ڈالا ۔اور ری ایکشن میں لوگوں نے جنازے کچھ دفن کر دی اور کچھ لوگوں نے رکھ دیا اور بدلہ لینے کے لئے بگن روانہ ہوئے۔اور اللہ جھوٹوں پر لعنت کرے۔ ہاں میرے پاس اس پہلےوالے حملے کے مکمل معلومات ہے اگر ایڈمن بھائی کو چا ہئیں تو مجھ سے ربطہ کرسکتے ہے۔ ہاں اگر مولوی تکفیر کے فتوے بند کیں تو پھر شاید کوئی بہتری آجائیں۔شکریہ.
@KingKhan-kn4ph
@KingKhan-kn4ph 18 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 😢
@MuhammadHassan-wp7px
@MuhammadHassan-wp7px 7 сағат бұрын
کانوائے پر حملہ بگن میں ہوا ہے تو آپریشن پاراچنارہ میں کیوں کرنی چاہیے۔ ۔۔۔؟اول فرصت میں اپریشن لوئر کرم خاص کر بگن میں ہونی چاہیے تاکہ راستہ کھل سکے۔
@ArifKhan-v5j
@ArifKhan-v5j 5 сағат бұрын
Bagan hamla sa pahlia parachinar walo na Ahlasunath pa attack kia tha jis ma 17 Banda Shaheed hogia tha,uska baad bagan ma logho na gario pa attack kia ,dono na masoom logho ko Shaheed kia aur ghalath kaam kia, operation bagan aur parachinar dono jagha pa hona chahia q kah jub tk in logho sa aslha nahi langia TB tk yahi masla solve nahi hogha
@ArifKhan-v5j
@ArifKhan-v5j 5 сағат бұрын
Bagan ka logho na islia darna dia hai kah pahlia hama jalia hovia dukano ka moaza dada TB hi road open karangia
@SyedAli-vl8hm
@SyedAli-vl8hm 23 сағат бұрын
ان مولانا سے گزارش ھے کہ ایرانی اسلحہ واپس لینے کے ذکر کے ساتھ افغانی اسلحہ اور غیر ملکی افغانی طالبان کا ذکر خیر بھی فرما دیتے تو آپ کے غیر جانبدار ھونے کی خوشی ھوتی۔ بات جب کریں حق کی کریں۔ بگن کیوں جلایا گیا اس کی وجہ بھی بیان کریں مہربانی ھو گی۔
@JarrarHussain-h5f
@JarrarHussain-h5f 7 сағат бұрын
Bhai aap nay Haq bat kahey he. Mslay ka Hal talash Karna chahya
@ArifKhan-v5j
@ArifKhan-v5j 5 сағат бұрын
Operation kerna chahia taka logho sa aslha lasakia chahia o Ahlasunath ka ho a pir Ahlathashia
@shafiqurrahman7821
@shafiqurrahman7821 3 сағат бұрын
جھوٹا ملعون
@shafiqurrahman7821
@shafiqurrahman7821 3 сағат бұрын
اللہ تعالی استاد صاحب کا سایہ ہم پر قائم و دائم رہیں ۔۔آمین
@hassanmuhammad8450
@hassanmuhammad8450 Күн бұрын
کرم اہلسنت لہو لہو ایرانی بربریت کے شکار 😪😪😪😪😪
@KMA-101
@KMA-101 Күн бұрын
جھوٹ بولنا اسلام میں گناہ کبیرہ لیکن سنی مذہب (بنوامیہ مذہب) میں فرض ہے اوراتنے بڑے جھوٹ پر لگتے ہو کہ تم پکے سنی ہو۔۔ ایران کہاں آگیا اس مسئلہ میں۔۔ کرم کے چاروں طرف تو سنی خوارج رہتے ہیں۔۔ پھر ایران کیسے گھس آیا کرم میں۔۔
@SayedAminEducationAndEnergy
@SayedAminEducationAndEnergy 6 сағат бұрын
خدا کی قسم اور قران پاک کی قسم میں ضلع کر م کا ہوں ۔کوئی ایرانی اسلحہ میں نے نہیں دیکھا ۔ہا ں بگن میں نقصان ہوا ہے ۔لیکن مولانا نے بگن میں اہل تشیع مسلمانوں کا قتل عام کا ذکر تک نہیں کیا ۔جسمیں چھ ماہ کے بچے کے منہ میں گولیاں ماری گئی۔خواتین بوڑھے مسافر بچے سب کویعنی ساٹھ اور سو بندوں کو گاڑیوں میں گولیوں سے بھون ڈالا ۔اور ری ایکشن میں لوگوں نے جنازے کچھ دفن کر دی اور کچھ لوگوں نے رکھ دیا اور بدلہ لینے کے لئے بگن روانہ ہوئے۔اور اللہ جھوٹوں پر لعنت کرے۔ ہاں میرے پاس اس پہلےوالے حملے کے مکمل معلومات ہے اگر ایڈمن بھائی کو چا ہئیں تو مجھ سے ربطہ کرسکتے ہے۔ ہاں اگر مولوی تکفیر کے فتوے بند کیں تو پھر شاید کوئی بہتری آجائیں۔شکریہ.
@rawgamer1221
@rawgamer1221 4 сағат бұрын
آپ کے وفد کو مذھبی لوگوں سے نہیں ملنا چاہیے اس سے منافرت بڑھے گی مجھے تعجب ہے پورے کے پی کے میں ایک شیعہ علاقہ ہے اس کو بھی ہم ھضم نہیں کر پا رہے
@maxmediap
@maxmediap 54 минут бұрын
Molana ka ye lehna ye state Kay sath Hain kosh ayen Hain par maktab e deoband double policy isay he hai Kay se Israel key wo be johti batin pehlay kar propaganda kar Kay logo ko ghomra kartay hain wasay he AP keyaslak be Karti hai agar walay men AP ka maqtab sahi hai to phr in logo ka be zekar kartay Jin ko AP kay maqtab nay shaheed keya hai 40 AP Kay log maray Hain to 400 wo be maray Hain or ek muslaman he nhi samjhtay Hain AP kesi or Kay maslak ko khas kar Kay shia ko to aman kaha se ho ga AP Kay madaras say fatwa nekalta hai Kay falan maslaq Kay log wajibul qatal Hain to kaha se aman ho ga agar sachay Hain to AP Kay madaras ek fatwa dain Kay kesi behona ko Marna Haram hai chaye wo koi be ho
@AbdulGhaffarGhulamAkbar
@AbdulGhaffarGhulamAkbar Күн бұрын
Mashallah
@SayedAminEducationAndEnergy
@SayedAminEducationAndEnergy 6 сағат бұрын
خدا کی قسم اور قران پاک کی قسم میں ضلع کر م کا ہوں ۔کوئی ایرانی اسلحہ میں نے نہیں دیکھا ۔ہا ں بگن میں نقصان ہوا ہے ۔لیکن مولانا نے بگن میں اہل تشیع مسلمانوں کا قتل عام کا ذکر تک نہیں کیا ۔جسمیں چھ ماہ کے بچے کے منہ میں گولیاں ماری گئی۔خواتین بوڑھے مسافر بچے سب کویعنی ساٹھ اور سو بندوں کو گاڑیوں میں گولیوں سے بھون ڈالا ۔اور ری ایکشن میں لوگوں نے جنازے کچھ دفن کر دی اور کچھ لوگوں نے رکھ دیا اور بدلہ لینے کے لئے بگن روانہ ہوئے۔اور اللہ جھوٹوں پر لعنت کرے۔ ہاں میرے پاس اس پہلےوالے حملے کے مکمل معلومات ہے اگر ایڈمن بھائی کو چا ہئیں تو مجھ سے ربطہ کرسکتے ہے۔ ہاں اگر مولوی تکفیر کے فتوے بند کیں تو پھر شاید کوئی بہتری آجائیں۔شکریہ.
@talibabano7809
@talibabano7809 16 сағат бұрын
❤❤❤😢😢
@RhematKhan-k1j
@RhematKhan-k1j Күн бұрын
محترمو اگر ریاست فوجی آپریشن نہ کر ے تو ؟ 20,25سالوں سے یہ مسئلے کیا حل ھو ے ھیں ؟ ،میں اپنے اکابر علماء سے درخواست کروں گا کہ اپنے سنی بھائیوں کی راشن اور ٹینٹ کی امداد نہیں کوئی فتویٰ جاری کرے ان کے ساتھ وہی سلوک پاکستانی ریاست میں کرنا چاہیے جو سلوک حق نواز جھنگوی ،ریاض بسرا یا ttp نے 2007میں کیا ۔
@JarrarHussain-h5f
@JarrarHussain-h5f 7 сағат бұрын
Ye tomari Bhool he
@RhematKhan-k1j
@RhematKhan-k1j 5 сағат бұрын
@JarrarHussain-h5f بول نہیں حقیقت! بس ملک ھمارا یہی کمزوری! نہیں تو اپنے بڑوں سے پوچھ خاص طور پر 2007،😋😋😋
@islahinasihat2230
@islahinasihat2230 21 сағат бұрын
سرکاری بوڈ
@hassanmuhammad8450
@hassanmuhammad8450 Күн бұрын
کرم اہلسنت لہو لہو ایرانی بربریت کے شکار 😪😪😪😪😪
@JarrarHussain-h5f
@JarrarHussain-h5f 7 сағат бұрын
Their is no eran I kurram
@SayedAminEducationAndEnergy
@SayedAminEducationAndEnergy 6 сағат бұрын
خدا کی قسم اور قران پاک کی قسم میں ضلع کر م کا ہوں ۔کوئی ایرانی اسلحہ میں نے نہیں دیکھا ۔ہا ں بگن میں نقصان ہوا ہے ۔لیکن مولانا نے بگن میں اہل تشیع مسلمانوں کا قتل عام کا ذکر تک نہیں کیا ۔جسمیں چھ ماہ کے بچے کے منہ میں گولیاں ماری گئی۔خواتین بوڑھے مسافر بچے سب کویعنی ساٹھ اور سو بندوں کو گاڑیوں میں گولیوں سے بھون ڈالا ۔اور ری ایکشن میں لوگوں نے جنازے کچھ دفن کر دی اور کچھ لوگوں نے رکھ دیا اور بدلہ لینے کے لئے بگن روانہ ہوئے۔اور اللہ جھوٹوں پر لعنت کرے۔ ہاں میرے پاس اس پہلےوالے حملے کے مکمل معلومات ہے اگر ایڈمن بھائی کو چا ہئیں تو مجھ سے ربطہ کرسکتے ہے۔ ہاں اگر مولوی تکفیر کے فتوے بند کیں تو پھر شاید کوئی بہتری آجائیں۔شکریہ.
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
The Best Band 😅 #toshleh #viralshort
00:11
Toshleh
Рет қаралды 22 МЛН
Finally We Reached END OF THE WORLD - Mufti Tariq Masood Vlogs 2025
22:00
Mufti Tariq Masood Vlogs
Рет қаралды 165 М.
Markaz Nizamuddin Se Baghawatin ¦ Hafiz Yasir Sb ki Zabardast Wazahat
12:03
Latest Developments in Kurram Parachinar - Podcast with Nasir Baig
20:11
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.