انسانی روح کا سفر شعور در شعور کی وجہ سے رتبہ پاتا ہے زندگیوں میں۔یہی سفر اسکومُکتی دلاتا ہے۔انسانی روح آذاد ہے اور شعور اسکی روشنی ہے۔
@soulful6553 ай бұрын
سر تجرباتی ہے یہ بھی کہ،آج بچوں سے والدین لاشعوریت کی وجہ سےلاتعلق ہوچکے ہیں پیدا کرنے کے بعد۔وہ پیداٸش ہی ایک مشن ہے انسان کا
@zubairsiddiqui39643 ай бұрын
حضرت آپ کہتے ہیں'،اللہ دیکھ رہاھے ،تو یہ تصور ھمیشہ قایم کیسے رھے گا ،کسی سے بات کرنا کام کرنا ،اس وقت تو غافل ہو جاتا ھے نہ
@SkyBlue63653 ай бұрын
ایک ایسی ہی جنگ عمران خان نیازی کے اندر جاری ہے۔ اس کی انا کہتی ہے سب سےلڑ جاو کسی نقصان کی پرواہ کئے بغیر کسی اصول طریقے کی پرواہ کئے بغیر شعور کو وہ پاس بھٹکنے نہیں دیتا اور ابھی عوام کو احساس نہیں کہ ان کا لیڈر کس قدر فاش غلطیاں کئے جارہا ہے