علامہ صاحب مجھے آپ سے میں بہت محبت کرتا ہوں اسلیے آپ امت کو آنے والے واقعات سے آگاہ کرتےہیں والسلام لقمان قاسمی
@amjadraza61863 жыл бұрын
Ameen
@nikhatfatima58233 жыл бұрын
JazakaAllah khairan 💐
@shaimahmood88903 жыл бұрын
May Allah accepts your efforts , and forgive our sins .. ameen
@tajamulhussainbaegbadakshani3 жыл бұрын
Yajuj Majuj( Gog Magog) have been Released Modern White Race is Yajuj Majuj (Particularly People Living in USA, Australia,Cananda, Newzealand & England) Thank God You are Promoting & preaching this Now, I was made to Understand this Long Back that Modern White Race are Yajuj Majuj-Gog & Magog
@qazitasawur2 жыл бұрын
What about the 999:1 ratio? Use your brain for a moment
@sherwaniajk3 жыл бұрын
۔۔۔۔ چونکہ بنی اسرائیل کی روایت کے مطابق ہیکلِ سلیمانی ہی اب تک قبلہ چلا آ رہا تھا تو آپ ﷺ نے بھی آغازِ وحی کے بعد اپنا قبلہ بیت المقدس کو ہی بنایا مگر اس اہتمام کے ساتھ کہ خانہ کعبہ کا استقبال بھی ملحوظِ خاطر رہے۔ مدینہ ہجرت کے بعد یہ کوشش ممکن نہ رہی کہ دونوں قبلوں کو بیک وقت سامنے رکھ کر نماز پڑھی جائے توآپ ﷺ نے بیت المقدس کو قبلہ بنا کر 16 ماہ تک نمازیں پڑھیں جس کے دوران خانہ کعبہ کی جانب پشت ہو جاتی تھی اور یہ بات آپ ﷺ کو ناگوار گزرتی تھی مگر حکمَ رب کے منتظر تھے کہ کب تحویلِ کعبہ کا فیصلہ آئے اور اس قبلے کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی جائے جو حضرت آدمؑ نے تعمیر کیا تھا۔ اور حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ نے اس کی تعمیرِ نو کی تھی۔ چنانچہ جب اللہ کا حکم سورہ البقرہ کی آیت نمبر 144 میں نازل ہو گیا تو بیت المقدس کا قبلہ منسوخ ہوگیا۔ اور ساتھ ہی بنی اسرائیل کو اللہ نے اپنی پہلی امتِ مسلمہ کے مرتبے سے بھی فارغ کر کے آپ ﷺ کی امت کو اس درجے پر فائز کر دیا۔ جب آپؐ کو اللہ تعالیٰ نے معراج پر ملاقات کیلئے بلایا تو آپ کی یہ بات ٹھیک ہے کہ یہ بلاوا سیدھا مکے سے بھی طے ہو سکتا تھا مگر اللہ تعالیٰ نے یہ سفر براستہ فلسطین طے کروایا گیا جس کی وجہ اللہ تعالیٰ کی مشیعت میں بیت المقدس کی مسجدِ اقصیٰ میں بڑے اہتمام سےمنعقد ہونے والا ایک اہم واقعہ ہے جو حضرت ابراہیم ؑ کے ماننے والے تمام مذاہب والوں کیلئے ایک بہت بڑا سبق ہے۔ اس واقعے کی حکمت کا ہر مسلمان کے علم میں ہونا انتہائی ضروری ہے۔ وہ یہ کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسحاقؑ کے بعد آنے والے تمام انبیاءجو ہیکلِ سلیمانی کے اس مرکزِ توحید کی امامت پر فائز رہےاور وہ تمام انبیاء جو حضرت ابراہیمؑ سے پہلے خانہ کعبہ کے مرکزِ توحید پر متمکن رہے۔ گویا کہ دنیا میں مبعوث ہونے والے تمام انبیاء و رسل نے مقتدی بن کر آپ ﷺ کی امامت میں نماز ادا فرمائی ۔ اس امامت کی مزید توثیق کیلئے آپ معراج پر تشریف لے گئے اور واپسی سیدھا مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ اس عظیم واقع نے جہاں آپﷺ کو کل انبیاء کی سرداری کے رتبے پر فائز کیا وہیں اس بات کا اعلان بھی ہو گیا کہ دنیا میں موجود توحید کے دونوں مراکز میں صرف ایک مرکز ہی حتمی اور یقینی ہے۔ جب کہ حضرت سلیمانؑ کا قائم کردہ مرکز عارضی اور وقتی ٹھہرا۔ جس کی اولا تنسیخ تحویلِ کعبہ کے حکم سے اور حتمی تنسیخ واقعہ معراج کے زمینی سفر کے آغاز اور اختتام سے ہو گئی۔ واپسی میں مسجدِ اقصی کی بجائے سیدھے مکہ آنا بھی اس بات کی دلیل ہے کہ اب اس مرکز کی کوئی قانونی یا مذہبی حیثیت باقی نہیں رہی۔ آخری نبی آخری رسول اور تمام انبیاء کے امام آپﷺ کی ذاتِ اقدس ہے اور توحید کا حتمی مرکز خانہ کعبہ ہے جس کے متولی مسلمان ہیں جو آخری امتِ مسلمہ ہیں۔ بقول ڈاکٹر اسرار احمد یہ جگہ اولا عربوں کی عقوبت گاہ اور ثانیا یہودیوں پر حضرت عیسیٰؑ کے ہاتھوں آخری عذاب کی تنفیذ کے لئے استعمال ہو گی اس لئے بھی ضروری ہے کہ یہ جگہ اللہ کے مقدس مقامات میں سے نہ ہو! واللہ اعلم! عابد شیروانی۔
@akhtarshad39033 жыл бұрын
Molvi sab Musalmanu ka Mustaqbil Akhrat ki peshi hea yoomul taghabun ap pehlay apni fikar karen pher musalmanu ki warna pachtaien gey
@hammadsirhindi13203 жыл бұрын
Ye ap jesy mubaligh shandar haalon me beth k bayan krty hain is se koi inqilab nh aae ga, ye to sirf lafazi baten hain, agr inqilabi jidojahad krni hy to ap jesy mubalighon ko sarkon pr ana pary ga, 45 centigrade ki dhoop bardasht krni pary gi, 2,2 3,3 din bhook or pyas brfasht krni hogi, phr jakr kuch inqilab any ki umeed ki ja sakti hy, or ye kam sbse pahly ap jesy mubalghon ko hi krna pary ga, baqi ap jesy log shandar haalon me beth k bayan krty hain, a.c wali garyon me safr krty hain, umda qism k trah trah k khany khaty hain or baten krty hain inqlab ki, ye sirf ek entertainment hy, aesa krny se koi inqlab nh aae ga