Рет қаралды 100,879
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ ٹو ڈی اینیمیٹڈ فیچر فلم 'گلاس ورکر' کے پیچھے عثمان ریاض کا ہاتھ ہے۔ یہ فلم بنانے میں انہیں 10 سال لگ گئے اور اب یہ فلم کانز جیسے بین الاقوامی فلم فیسٹیولز میں پہنچ چکی ہے۔
بی بی سی اردو کی رباب بتول کے ساتھ اس انٹرویو میں عثمان نے اس فلم کی خصوصیات اور مستقبل کے اپنے منصوبوں کے بارے میں کئی دلچسپ باتیں کیں۔
ویڈیو: رباب بتول
فلمنگ: نعمان مسرور خان
ایڈیٹنگ :نیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR