bhai ap ne pakwheels auto show kyun miss krdiya? itne saal baad aya tha ap ne bycott krdiya hai auto shows ka?
@momimalik477 Жыл бұрын
COMSATS auto show mae aye thy.
@zuhaibkhan2758 Жыл бұрын
Only universities auto show kya bycott
@redberry8837 Жыл бұрын
Kalam na Jana road Ka buraa haal hai
@iyigujjar53167 ай бұрын
موت کا سفر ۔۔۔۔ کالا بد بو دار پانی۔۔۔۔ نا 7 سے 9 گھنٹے تک کو انسانی آبادی۔۔۔ نا فرسٹ ایڈ ۔۔۔ نا فون ۔۔۔ نا موبائل۔۔۔ نا پینے کو پانی نا ٹائلٹ۔۔۔ نا بارش ہونے کی صورت میں کوئی انتظام۔۔۔۔ اللہ کے واسطے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کو خطرے میں نا ڈالے۔۔۔۔ ہم بھی ایک آفریدی نامی یو ٹیوبر گندے انڈے کی فلٹروں والی ویڈیو دیکھ چلے گئے اور اپنی فیملی کی جان خطرے میں پھنسا بیٹھے تھے۔۔۔۔ واپسی پر اوشو ویلی کے نزدیک حیدر آباد سے آئی ایک فیملی میں قدرے عمر رسیدہ خاتون سفری مشکلات کو برداشت نہ کر پائی اور انتقال کر گئیں۔۔۔ یہ ان لوگوں کا کاروبار ہے۔۔۔۔ دھوکے سے اور غلط مبالغہ آرائی کر کے خاص کر پنجابیوں کو پھنساتے ہیں۔ باقی آپکی مرضی ہے۔۔۔ساری فلم جیپ مافیا کی بنائی ہوئی ہے۔ وسلام