Рет қаралды 13,869
یہ بنو امیہ کا دور تھا جب عالم اسلام کی سرحدیں ہندوستان تک وسیع ہوئیں۔ عبدالمالک بن مروان کے عہد میں اس کی سلطنت کی سرحدیں صوبہ سندھ تک پہنچ گئیں اور اس نے حجاج بن یوسف ثقفی کو مشرقی ممالک کا حاکم اعلیٰ مقرر کیا۔
یوم باب الاسلام اور محمد بن قاسم کے سندھ پر حملے کے نقطۂ آغاز کی کہانی سنیے اس آڈیو سٹوری میں۔
آواز: نادیہ سیلمان
تحریر: عقیل عباس جعفری
ایڈیٹینگ: نازش فیض
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR