اپ نے بھاگ بھاگ کر ویڈیو تو بنا لی لیکن ویڈیو کا کوئی فائدہ نہیں بھائی ایک نرسری پر چلے جاتے اچھے سے پودوں اور گملوں کے نام اور پرائس کا پتہ چلتا۔ جو پیسے وہ بتا رہا تھا کوئی سمجھ نہیں لگی کیا پرائس برا رہا ہے۔آپکی ویڈیو کا کوئی مقصد بھی پورا نہیں ہوا