انسان اپنی پلیننگ کرتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ سبحانہ وتعالی چاہتے ہیں۰ اللہ تعالیٰ پاکستان کی ان تمام فتنوں سے حفاظت فرماۓ
@shaukataliapthoriproudkuen42817 күн бұрын
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 🍁 محترم منیر صاحب کرشمہ اے قدرت ہیں آپ 🌷 آرمان ھے آپ سے گلے ملنے کا 🎋
@abdulrehmanmalik8316Күн бұрын
یہ تو ثابت ہوا کہ یہ اللہ کا نہیں ابلیس کا کرشمہ ھے۔
@MuhammadMansha-w4j7 күн бұрын
غرور کا سر نیچا ہوتا ہے
@RazzaqShahid-nn1yz6 күн бұрын
وَ مَکَرُوۡا وَ مَکَرَ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ترجمہ: انھوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی تدبیر کی اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
@toheedahmed75773 күн бұрын
SUBHAN ALLAH E WABAHAMDAHE SUBHAN ALLAH E LAZEEM
@mrpipal32 күн бұрын
بے شک اللہ ھی ھر چیز پر قادر ھے
@NasirAli-db9dw6 күн бұрын
انسان کیسی کیسی تدبیریں کرتا ہے لیکن بڑی تدبیر کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے
@farhanhameed99116 күн бұрын
سید عاصم منیر شاہ صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں شاہ صاحب پاکستانی قوم کا فخر ھے سید بادشاہ تینوں رب دیاں رکھاں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
@Ghaias-x8n4 күн бұрын
😂😂😂😂
@princekashifiqbal3 күн бұрын
😂😂😂 Good joke. Serf uterny ki deer Hy oc k khilaf b yehi log program krengy.
@khalidjahangir928742 минут бұрын
😊
@NasirMahmood-h3u7 күн бұрын
بلکل درست کہہ رہے ہیں آپ
@GvfXxv7 күн бұрын
فیض حمید اور نیازی فتنے کے خواب خیال میں بھی نہیں تھا کہ وہ بھی شکنجے میں پھنس جائیں گے یہ تو ایک ایماندار محب وطن پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم مینر صاحب نے پاکستان پر بہت بڑا احسان کیا ھے ورنہ ان دونوں بلاؤں کے پلان بہت خطرناک تھے مگر اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے حافظ صاحب کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین آپ دونوں کا زبردست تجزیہ ھوتا ھے بہت بہت شکریہ
@RaajHussain6097 күн бұрын
Ameen sum ameen beshak
@Caprashair237 күн бұрын
آمین ثم آمین
@abdulsattar12136 күн бұрын
❤❤❤
@ChTariq-m8v6 күн бұрын
سید عاصم منیر شاہ صاحب زندہ باد
@shahidsharif1326 күн бұрын
Zabardast
@shaukataliapthoriproudkuen42817 күн бұрын
فرض شناس اؤر اللّہ پاک سے ڈرنے والا بلند کردار جنرل منیر صاحب گاڈ آلویز بلس یو 🌷
@khankhursheed58765 күн бұрын
😂😂😂😂
@barakatulquran57864 күн бұрын
Farz shanas or ALLAH se darne wala na haq musalmanon ka qatil nahi ho sakta....ALLAH pr buhtan bandhne walon pr ALLAH RASOOL(SAWW) KI LANAT
@MudasirAbbas-d3j2 күн бұрын
Ameen , Suma Ameen ❤️
@mubarakbhutto37577 күн бұрын
چودھری صاحب آج کے وی لاگ نے تو آنکھیں کھول کے رکھ دی
@LasaniVolg7076 күн бұрын
مبارک صاحب سچ بولنے والے بندے پر اعتماد کیا جاتا ہے یہ حرامی جھوٹا ہے
@MuhammadAzam-lo7ik6 күн бұрын
الٹی پڑ گئیں تمام تدبیریں میرا اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
@abdullahkhalid36396 күн бұрын
بے شک
@raziarajput92546 күн бұрын
Ulty ho gyen sub tadbeeren kuch na dawa ne kam keya
@bakhtarullah85057 күн бұрын
❤❤❤بہت بہت شکریہ❤❤❤
@qigquranchainl11796 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔۔۔ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو ریورس ھوجاتا ہے ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ظلم سے ظالم سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین
@TalhaTayyab-c7b6 күн бұрын
حافظ سید عاصم منیر صاحب آپ کی عظمت جرات و بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@shangill81076 күн бұрын
اس شرابی کی عظمت کو سلام کرتے ھوئے یہ تو بتا دیں کہ اس بندے نے کیا بہادری کی ہوئی ھے اور جو تمغے لگائے پھرتا ھے ان کی تشریح بھی کر دیں. دراصل یہ انتہائی بزدل انسان ھے جو اپنے ہی نہتے عوام پر گولیاں برساتا ھے.
@MuhammadNaveedAwan-h1z7 күн бұрын
Masha Allah Allah Pak Pakistan ki hifazat farmaey
@AbdualQadeer-e4v6 күн бұрын
بے شک اللہ نے اللہ تعالی نے قران شریف میں واضح کیا ہے کہ دشمن اپنی تدبیر کرتا ہے اور میں اپنے انشاءاللہ اللہ تعالی کی تدبیر کامیاب ہوئی اور دشمنی انشاءاللہ ناکام ہوں گے
@hanifbaloch27526 күн бұрын
تالیاں
@ayanmayoking53706 күн бұрын
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@mushtaqhussainmalik29916 күн бұрын
بشرموں اج کیا ھو رھا ھے تم نے داڑھی رکھ کر کے کہانیاں سنا رھے ھو
@YounisYoutuber7867 күн бұрын
Allah is great. Pakistan zinda bad.
@asadmustafa59167 күн бұрын
javid ch sb great generalist & Excellent reporting
@mohammadafzalvirk35786 күн бұрын
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
@shahidchoudhry50416 күн бұрын
بے شک الئہ تعالیٰ ہی بہترین تدبیر کرنے والا اور انصاف کرنے والا ہے
@abdullatifabdullatif29396 күн бұрын
بیشک
@NOOREHAQ-f1y5 күн бұрын
بیشک
@aamirkatif30386 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے ۔ آمین آ ج کا پروگرام بہت اچھا تھا آ پ نے بہت تفصیل سے بیان کیا
@zuhaibamjad76686 күн бұрын
اللہ پاک نے عمران نیازی اور جنرل فیض کے مکر و فریب اور سازشی چالوں کو بے نقاب کے دیا اور جنرل عاصم منیر کی مدد فرمائی۔ اللہ پاک ہمارے ملک اور نوجوانوں کو عمران نیازی کے فتنے سے بچائے۔ امین
@ShaheenHassan-e9y7 күн бұрын
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤
@mirzakhan-fy8sx4 күн бұрын
زبردست ۔چوھدری صاحب ۔عمیق اور سچ تجزیہ
@KhalidKhan-w8g6 күн бұрын
جاوید چوہدری صاحب آپ کا پروگرام نظریاتی ہوتا ہے خوش رہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد نون لیگ زندہ باد.🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵
@perfectioninvision94546 күн бұрын
سبحان اللہ، سبحان اللہ، قرآن عزت دیتا ھے،۔ جنرل عاصم منیر کی یہ شفافیت اور احتساب نفسی 50 سال تک افواج میں برکات لائے گی، انشاءاللہ ثم انشاءاللہ۔ امام مھدی علیہ الرضوان اور سیدنا عیسی علیہ السلام کازمانہ بہت قریب تر ھے، سبھوں کو درستگی پر آنا پڑے گا۔
@RajaAsifAli-d5w7 күн бұрын
چوہدری صاحب سوال ہے کہ عمراندار یا فیض یاب ججز جو عدلیہ میں لائے گئے تھے ان کا بھی ٹرائل ہو سکتا ہے یا نکالے جاسکتے ہیں اس پر بھی کچھ کہیں
@Arizan.neebaj6 күн бұрын
Pakistani buhat saray judges b in sazishon main shamil hn, paison mai apna zameer bachte hn, in b trail hona chaye
@AbdulKhaliqueBhatti-wh9zy6 күн бұрын
حیرت ہے صادق اور امین بن گئے!!
@AfzalKhan-yd5oj7 күн бұрын
فیض حمید جیسے غداروں کی وجہ سے تو ہمارا ملک ابھی تک ایسی حالت میں ہے
@riazmohammed-pi2sr12 сағат бұрын
اللہ پاک جنرل عاصم منیر صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کو مزید ہمت اور استقامت عطا فرمائے امین ثم امین۔
@MuhammadRiaz-kg8lr6 күн бұрын
انتہائی زبردست تجزیہ
@mohamedshawazirkhan935510 сағат бұрын
جاوید چوہدری صاحب اب میں نے آپ کی صحافت مان لی آپ نے کمال کردیا جاوید چوہدری صاحب زندا باد پاکستان پائندہ باد
@MusabUmair-h7t6 күн бұрын
Outstanding and rare information Javed shb. Allah apko hmesha slamat rakhe. Ameen!
@muhammadnajeem41657 күн бұрын
رب کائنات نے پاکستان کے دشمنوں کو ساری دنیا کے سامنے ننگا کر دیا اور ان کے مضموم ارادوں کو خاک میں ملایا ورنہ ہمارا حال بھی لیبیا ۔ عراق شام جیسا ھو جاتا ۔ آئیے ہم سب اللّٰہ تعالٰی کے حضور سجدہ شکر ادا کریں کہ اس نے پاکستان پر اپنا خاص فضل وکرم کیا اور اپنی مسلح افواج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں ۔ ملک خدا داد ہمارا ھے یہ فوج ہماری ھے یہ ادارے ھمارے ھیں ۔ ملک دشمنوں کے ھاتھوں میں کھیلنے والوں کو اللّٰہ تعالٰی ھدایت دیں اور اگر ان کی قسمت ھدایت نہیں تو ان سے پاکستان کو محفوظ رکھے آمین
@Tipsona6 күн бұрын
مجھے نواز شریف کے بے بسی کے دنوں کو وہ الفاظ آج یاد آتے ھیں جب انھوں مایوس دل و بھری آواز میں کہا تھا کہ میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ھوں
@talibbaloch28757 күн бұрын
بہت کچھ محلومات دینے کا شکریہ جاوید چودہردی بھائی ❤
@shaukataliapthoriproudkuen42817 күн бұрын
جیندا وسدہ رہ بھائی شھزادے تم محسن اے انسانئیت محسن اے پاکستان آپ 🪷 گآڈ آلویز بلس یو 🌹
@historyunlockedd7 күн бұрын
بہت زبردست انفآرمیشن
@shaikhumair-og5fe7 күн бұрын
🇵🇰 Pak Army zindabad ❤️
@JohnWick-fg5ps6 күн бұрын
Well.information.
@MuhammadAkhtar-v1r7 күн бұрын
سازش کا انجام اچھا نہی نکل سکتا
@qamarraja25597 күн бұрын
PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD SERVING WITH PRIDE OUR RED LINE ♥
@UniversityofBirds6 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
@ArifHussain-ti8lz6 күн бұрын
Nice information Love Pakistan 🇵🇰❤ Pak Army zindabad 🇵🇰❤ ISI zindabad 🇵🇰❤ Pakistan zindabad 🇵🇰❤
@munawarlawrence41875 күн бұрын
😊😭☺️🥳
@sadiashahid68856 күн бұрын
Asam muneer zindabad.
@MohdZahir-ph3ur6 күн бұрын
عاصم صاحب کی نیت صاف اور فیض صاحب کو لالچ تھا اس لیے الله نے جنرل عاصم کو ترقی اور کامیابی عطاء کی۔ الله ان کی مدد اور حفاظت فرماۓ آمین ثم آمین
@AbeehaFatima-yl2wc6 күн бұрын
Pakistan Zinda bad Pakistan Army Painda bad, very interesting and Tru information, Gen Syed Asim Munir Zinda bad❤
@hamidurrehman81017 күн бұрын
فتنہ ختم کرنا ہوگا لیکن باجوہ کو بھی نہ چھوڑے
@MaazAfzal-h3k6 күн бұрын
چوھدری صاحب بہت اچھا وی لاگ ھے ۔
@AdnankhanKhan-c1n4 күн бұрын
قسم خدا کی عاصم منیر صاحب کے ساتھ جو ناانصافی ہوئی رونا آگیا لیکن بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے اللہ تعالیٰ نے کنگ منیر صاحب عزت عطا کی ❤ Love you Asim Munir ❤
@NaveedSomi6 күн бұрын
#جاوید چوہدری صاحب میرا سوال آپ سے بھی ہے اور اکثر میں پی ٹی آئی کے لوگوں سے بھی یہ پوچھتا ہوں کہ یہ جو فوج کے خلاف محاذ آرائی شہیدوں کی توہین اور خاص طور پہ جنرل عاصم منیر صاحب کے خلاف بھونکنے کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ انہوں نے اس فتنے کو اس کی فیملی کی کرپشن کے بارے میں بتایا؟؟؟ جو کہ وہ ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی کر رہے تھے
@abdullatifabdullatif29396 күн бұрын
بھائی کتا اگر چاند کو بھونکے کیا اسکی روشنی کم ہو گی؟؟ ٹھیک اسی طرح ان کے بھونکنے سے پاک فوج کی عزت بھی کم نہی ہو گی ۔ اور جسکو اللہ چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسکو چاہتا ہے ذلت دے❤❤❤
@Doshanbe6 күн бұрын
Musailma Kazzab sani pai lanaat bayshumaar.
@MuhammadAkhtar-v1r7 күн бұрын
اپنے سربراہ کے خلاف سازش کرنے کی سزا آج بھگت رھے ھیں کہ کورٹ مارشل میں پھنس گئے ھیں
@Caprashair236 күн бұрын
صرف سربراہ ہی نہیں بلکہ ملک اور قوم کے غدار ہیں یہ ۔ انکے ساتھ حسن نثار کو بھی پھانسی پر لٹکایا جائے کیونکہ غداروں کو سپورٹ کرنے والا بھی غدار ہوتا ہے ۔
@NomanAkhtar-bq4iy6 күн бұрын
Excellent analysis by Javed Chaudhary Sahib and good questions by Furrakh sahib 👌👆
@javaidnazir37206 күн бұрын
Good 👍 Pak Army Zindabad ❤️🌻🌻❤️
@AbdulGhafoor-bf7eh6 күн бұрын
❤پاک آرمی زندہ باد ❤حافظ صاحب پائندہ باد ❤
@waheedpasha90396 күн бұрын
عمران خان کے لئیے حافظ صاحب کا سوہن حلوہ تیار ہے
@AbdullahButt-e1q7 күн бұрын
اللہ تعالٰی رحم کرے
@ChWaseem-jo1ob3 күн бұрын
javaid sahib بہت خوب
@geoschool55336 күн бұрын
Love to CA Asim Muneer
@RafiqAhmedEssa6 күн бұрын
اللّه تعالی پاکستان کی حفاظت کرے اور پاک فوج کا نام پوری دنیا میں روشن ہو۔
@rashidawan93616 күн бұрын
Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@inayatullah12713 күн бұрын
زبردست
@manzoorhussain17436 күн бұрын
یا اللہ پاک حافظ عاصم منیر صاحب کو استقامت فرما۔امین
@tahirrizvi43237 күн бұрын
Pakistan Army Zindabad ❤❤❤❤❤❤
@SajjadAhmadSaif6 күн бұрын
فیض حمید کی فرعونیت کا ایک باب تحریک لبیک پر ظلم اور سعد حسین رضوی صاحب کی ناجائز گرفتاری ہے لیکن چوہدری صاحب شائد یہ جان بوجھ کر چھوڑ گئے ہیں.
@entertainmentchannel23394 күн бұрын
Pakistan got the most loyal and patriotic Army chief 🎉 Alhumdulilah.. Asim Munir Sahab Allah Khush raky
@shadabfariduddin67846 күн бұрын
پاکستان کی خوش قسمتی کا نام ہے General Hafiz Asim Munir Zindabad
@akmalnaushad60203 күн бұрын
Bhot achi information de hai
@tajalikhan54756 күн бұрын
Pak Army zindabad. Pakistan paindabad
@toprising70144 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے ملک پاکستان کو شرپسندوں، غداروں اور اسلام دشمن عناصر سے حفاظت فرمائے اور ان کو تاقیامت ذلیل وخوار کریں۔ آمین
@zaahidullah68577 күн бұрын
چوھدری صاحب ملک ریاض کا نام بھی لیے لو کھیں روٹی روزی کا مسلئہ نہِیں ہَے
@AbidHussain-zn4yb7 күн бұрын
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AbdualQadeer-e4v6 күн бұрын
اللہ تعالی صبر کرنے والوں کو ساتھ ہوتا ہے اور صبر کرنے والا جو انسان ہوتا ہے بہت اچھا ہوتا ہے ہم عمران خان کے دور میں بہت صبر کیا اور بہت دعا مانگی کہ یا اللہ اس فتنے کو ختم کرنے کے لیے کوئی موسی بھیج تو اللہ تعالی نے جنت عاصم منیر کی شکل میں ہمیں بہت تحفہ دیا جس نے اس فتنے کو ختم کرنا تھا انشاءاللہ یہ فتنہ ختم ہو کے رہے گا امین
@GvfXxv7 күн бұрын
چودھری صاحب میری ایک رائے یہ ھے کہ نو مئی کے واقہ میں اگر فیض حمید انیڈ کمپنی ملوٹ نہ ھوتی تو کسی سویلین میں اتنی جرات ھے کہ وہ آرمی تنصیبات پر حملہ آور ھو اس طرح تو ھماری آرمی پر کسی دشمن ملک کی کبھ جرآت نہیں ھوئی اس بے فیض کو آرمی نے اتنی عزت دی اور یہ بے فیض اسی ادارے کے خلاف سازشیں کرتا رہا ھے اسکی اور عمرانی فتنے کی صرف ایک ہی سزا ھے دونوں کو پھانسی پر لٹکا کر نشان عبرت بنا دیا جائے تاکہ آئندہ ایسی بغیرتی آور ملک کے خلاف سازش کرنے کی کسی کو جرات نہ ھو
@MeharirshadAli5 күн бұрын
Good 👍 News ❤
@nusratabbas78166 күн бұрын
Mashallah zaberdast information
@muhammadkhan60336 күн бұрын
جنرل یعقوب علی خان کے بارے صحیح معلومات نہی دی۔
@milyaskhan67746 күн бұрын
شاہد عمران احمد اور فیض حمید شاہد ہم مذہب ہیں
@Doshanbe6 күн бұрын
Mera Khayal Qadiani wali baat sahi nai
@abdulbasit76866 күн бұрын
یا اللہ اس فتنہ خان سے اس ملک کی حفاظت فرما آمین
@MudasirAbbas-d3j2 күн бұрын
Masha Allah, Great ❤️ Best analysis 💯 We Love Pakistan Army ❤️ LONG LIVE PAKISTAN 🇵🇰
@muhammadyaqubuett36225 күн бұрын
Nice information
@ShahzadMehmood-i6w7 күн бұрын
Ch SB. Good reporting
@AzamSattar-h9s6 күн бұрын
جاوید چوھدری صاحب بہت شکریہ ۔۔۔۔آپکے ویلاگ میں بہت سی معلومات ملتی ھے ۔۔۔۔
@saleemnza58876 күн бұрын
❤❤❤ جاوید چودھری صاحب❤ الحمدﷲ❤آپ نے اپنا ٹریک تبدیل کر دیا اور سچائی کے ساتھ رپورٹنگ شروع کر دی ھے۔ صحافی کا کام ھے فریق بنے بغیر سچائی اور صحافتی دیانتداری سے سیاسی معاملات پر تجزیہ اور تبصرہ کریں۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤گڈ لک چودھری صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Caprashair237 күн бұрын
چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب زندہ باد ۔ محسن پاکستان ، محسن قوم آپ کی عظمت کو سلام ۔
@ShakeelAhmad.787 күн бұрын
Thank you so much for these informations
@QaziMoin-u2k6 күн бұрын
پاکستان کو آللہ اپنی خصوصی رحمت سے چلا رہا ہے ورنہ پاکستانی اداروں اور سیاسی لیڈرز نے ملک کو ذاتی مفاد کے تحت چلایا گیا کیا کیا سازشیں کی جاتی رہیں اللہ پاک ملک کی حفاظت فرمائے آمین
@SheiknLawFirm7 күн бұрын
Pak Army Zinda bad Nawaz Shairf Zindabad
@ishqpanjtan53545 күн бұрын
Very good👍
@IftikharAhmed-uf1dl6 күн бұрын
اگر آپ کو شیکسپیئر کا پلے Othello پڑھنے کا موقع ملے تو اس میں ولن Iago کا شاگرد لگے گا فیض حمید
@ZafarBhattiOfficial6 күн бұрын
Assalam o aalaikum Chaoudhry sahib, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, unity, stability and prosperity.
@iftikharhaider325 күн бұрын
Excellent story made by Javed Ch
@KhalidMahmood-ke6rn7 күн бұрын
Ok💯💯💯💯💯
@HamidSameen2 күн бұрын
Excellent v log 👍
@MRKHAN-nk7xs7 күн бұрын
اسلام علیکم
@ghulamparvi20792 күн бұрын
اگر فیض حمید صاحب کے اتنے فیضیابیاں تھی پھر تو واقعی ان کو آرمی چیف کے عہدے کا حقدار لگتا یے۔ تاکہ ملک بھتر طریقے سے ترقی ممکن ھو سکتا۔۔
@ImranKhan-ri7ly6 күн бұрын
جنرل عاصم کو اللہ پاک استقامت دے ❤
@syedmuhammadusama75926 күн бұрын
جاوید چودھری صاحب ، کمال vlog 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
@QuranRecitation296242 күн бұрын
ملک کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے، پاکستان ذندہ باد
@SafiullahkhanSafikhan6 күн бұрын
غفورے کے بارے کیا خیال ھے اس کو سیاست کا بہت شوق ھے