Ham bhi note ke Rahe Hain Kaun jhooth bol rahe aur kaun Sach bol Ham bhi ja soch rahe hain Pakistan ke liye kaun bhejta hai aur kaun Nahin
@AtifMehmood-i7r Жыл бұрын
😂 lefaafa
@MohammedSuleman01 Жыл бұрын
بھای صاحب عادل راجہ کو چھوڑوآپ یہ بتا دیں پاکستان کابھڑاکس نےغرق کیارجیم چینچ کس نے کی عوام پرظلم وستم کون ڈارہاہےلوگوں کو ننگاکرکےکون مار رہا ہے اعمران خان جیسے عظیم لیڈرکوکون ختم کرناچاہتاہےآپ بتایں سچ کیا ہےاگرآپ میں سچ بولنےکی ہمت ہے تو پھر وہ سچ بولیں جوسچ ساری پاکستانی عوام اور ساری دنیاجانتی ہےدوسروں کوجھوٹاکہنےسےپہلےاپنےآپ کوسچا ثابت کرو چلوبچےہمت کروپاکستان زندہ باد
@muhammadtahiriqbal5280 Жыл бұрын
آپ کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ظلم 9 مئی یا اپریل 2022 کے بعد شروع ہوا، جبکہ نواز شریف 374 دن جیل میں رہے، حمزہ = 207 دن، مریم = 157 دن، شہباز = 627 دن، احد چیمہ = 1148 دن، سعد اور سلمان = 1148 دن رفیق = 462 دن، حنیف عباسی = 352 دن، کامران مائیکل = 270 دن، راجہ قمر = 248 دن، رانا ثناء اللہ = 174، مفتاح = 140، احسن اقبال = 66 دن، جاوید لطیف = 56، کیپٹن صفدر = 53 …..ظلم کی یہ فہرست بہت لمبی ہے. اور پھر پس منظر کی آواز، "میں ان کو رولاں گا"۔ اورپھر کچھ لوگ تالیاں بجاتے تھے۔ آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ انصاف تھا اور یہ آج کل ہونے والا ظلم ہے۔ کل بھی ظلم تھا اور آج بھی یا کل بھی انصاف تھا اور آج بھی