Рет қаралды 698,027
مغل بادشاہ شاہ جہاں کا بنایا ہوا تاج محل دنیا بھر میں محبت کی سب سے بڑی نشانی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ملیے عمر کوٹ کے شاہ جہاں سے جنھوں نے بیوی کی محبت میں چار سو سال بعد
سندھ کے صحرا میں ایک اور تاج محل بنا دیا۔
ویڈیو: کریم الاسلام
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR