مفتی کی گن سے داغی ہوئ گولیاں واپس ۔ Ricochets occur when a bullet or bullet fragment is deflected by an object rather than penetrating and becoming embedded in that object. مولوی اور مفتی اپنے مسلک کے دفاع میں گولیاں چلارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہی گولی پلٹ کر ان کو زحمی کر رہی ہے ۔
@abdulsamadkhan14118 ай бұрын
حق کی پہچان اِمام جلالی ❤🇮🇳👍💕
@Saqibkriaz8 ай бұрын
Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ اس مرزا منگول کو دندان شکن جواب دے رہے ہیں اور تن کے رکھا الحمدللہ ❤
@alirazagill12128 ай бұрын
😄
@worrier55458 ай бұрын
سچ میں😅 ، مزہ ہی آ جاتا ہے❤ سارے doubts کلئیر کردیتے ہیں دلائل کیساتھ الحمدللّٰه کثیرا
@aasif1100vlog7 ай бұрын
❤❤Masha Allah ❤❤❤
@HafizSalman-on7uh7 ай бұрын
❤❤❤
@alistarfastbowlar68218 ай бұрын
امام برحق امام جلالی زندہ باد ❤❤❤❤
@wasififtikhar21438 ай бұрын
امام برحق امام جلالی زندہ باد
@Kamran-o4c8 ай бұрын
Allah Pak aap ka saya hamare Saro pe qaim rakhe
@pardesrang1648 ай бұрын
ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب زندہ باد ❤
@AhmadRaza786pk8 ай бұрын
Doctor Sahib in mein sey koe bhi apke level ka nahi hai ❤❤❤
@rehmantouseef8 ай бұрын
Dr Ashraf Asif jlali is the Great leader
@afaqfiaz-jk9kz8 ай бұрын
Mashaallah haq haq mulana mufti asif Ashraf jlali sab ❤🎉👍✅✅
@rauzulfateh928 ай бұрын
Haq Ka Dai Haq Ka Wasif Ashraf Asif Ashraf Asif
@Chaudharysaad-su5lc8 ай бұрын
ڈاکٹر علامہ آصف جلالی صاحب زندہ باد
@MuhammadNaseer-pi3gz8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ سبحا ن اللہ
@QariTayyabSaeediofficial8 ай бұрын
ماشاءاللہ
@abduljabbar71218 ай бұрын
اللہ پاک ﷻ نبی اکرم ﷺ کے عظیم مرتبہ کے طفیل قبلہ کنزالعلماء ڈاکٹر جلالی صاحب کو سلامت باکرامت رکھے عمر، علم و عمل میں خیر و برکت و ترقی عطا فرمائے۔۔۔ صحت تندرستی خیر و عافیت کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے۔۔۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ---
@masteraslam78678 ай бұрын
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آصف اشرف جلالی صاحب کو اپنی حفظ امان میں رکھے تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
@zakajanti8 ай бұрын
سبحان اللہ
@Maakapyar7865 ай бұрын
اتنا پیارا جواب انجینئر کو نہیں سمجھ آ سکتا ❤❤❤
@luqmanrafiq23968 ай бұрын
ماشا اللہ جزاک اللہ۔جلالی صاحب
@MuhammadAli-xm7qe8 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب
@BilalKhan-tm1qk8 ай бұрын
Love you Dr Jalali Sahib❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MoheebKhan-v7j8 ай бұрын
اللہ پاک ہمارا جناب اشرف جلالی صاحب ماشااللہ بہت خوب 👍
@Expossssee8 ай бұрын
Dr Ashraf Asif Jalali Shb Love You❤❤❤❤
@wasififtikhar21438 ай бұрын
امام جلالی حق کی پہچان
@aasif1100vlog7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤ Masha Allah ❤❤ ❤❤❤❤❤❤
@ashiqali69938 ай бұрын
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤
@Minor-Art.8 ай бұрын
Dr Ashraf jalali sahab ❤❤❤
@MuhammadAli-pl4wq8 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤
@hanzalaali20408 ай бұрын
MashaAllah ❤
@MuhammadRafique-fe4kr8 ай бұрын
اولیاء اپنی مشکلات دور نہیں کر سکتے ، مرنے کے بعد انہیں نہیں معلوم دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ دلیل اللہ کی کتاب سے آنی چاہئے۔
@AhmadTahaSaifi8 ай бұрын
کیوں تم حدیث مبارکہ کو نہیں مانتے ؟
@IRSHAD7188 ай бұрын
Subhan allah
@ateeqahmad26068 ай бұрын
جلالی صاحب کی بات میں وزن ہے معراج میں تمام نبی کیسے مسجد اقصی میں آگئے اور نماز بھی پڑھی انجینئر کے تو ابھی دین اور عقیدہ کا ہی کچھ نہی پتا
@nazeerpasha20758 ай бұрын
کیا وہ جنت سے پرواز کرکے مسجد اقصی آگۓ تھے؟
@muhammadbilalijazchishtiha76248 ай бұрын
علمائے اہل سنت سلامت رہیں آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤
@nazeerpasha20758 ай бұрын
کیا رسول اکرمؐ صاحبِ اختیار اور صاحبِ قدرت تھے ؟ ایک نظر سید الانبیاء سرور عالم ؐ کی حیات طیبہ پر بھی ڈال کر دیکھئے، مسجد الحرام میں نماز پڑھتے ہوئے مشرکین نے سجدہ کی حالت میں آپ ؐ کی پیٹھ پر اونٹ کی اوجھڑی رکھ دی۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے آکر اپنے بابا کو اس مشکل سے نجات دلائی۔ ایک مشرک عقبہ ابی معیط نے آپ ؐ کے گلے میں چادر ڈال کر سختی سے گلا گھونٹا، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ دوڑ کر آئے اور آپ ؐ کی جان بچائی۔ طائف میں مشرکین نے پتھرمار مار کر اس قدر زخمی کردیا کہ آپ کے نعلین مبارک خون سے تر بہ تر ہوگئے اور آپؐ نے بالآخر شہر سے باہر ایک باغ میں پناہ لی، طائف سے واپسی پر مکہ معظمہ میں داخل ہونے کے لئے آپ ؐ کو ایک مشرک مطعم بن عدی کی پناہ حاصل کرنا پڑی۔ مشرکین مکہ کے ظلم و ستم سے تنگ آکر رات کی تاریکی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا۔ جنگ احد میں ایک مشرک نے آپ ؐ کو ایک پتھر مارا جس سے آپ نیچے گرگئے اور ایک نچلا دانت ٹوٹ گیا اسی جنگ میں ایک دوسرے مشرک نے آپ ؐ کے چہرہ مبارک پر اس زور سے تلوار ماری کہ خود کی دو کڑیاں چہرے کے اندر دھنس گئیں جنہیں بعد میں صحابہ کرامؓ نے نکالا۔
@alirazagill12128 ай бұрын
بھلا بتاؤ تو کون ہے جو مشکل میں گھرے شخص کی فریاد سنتا ہے اور اس کی تکلیف دور کرتا ہے اور تمہیں اگلوں کا وارث بناتا ہے کیا اللہ کے سوا کوئی معبود بھی ہے؟ القرآن❤
@nazeerpasha20758 ай бұрын
بے شک ۔ مگر پاکستان کے اکثر مسلمان ' کلمہ گو مشرک ' ہیں
@MuhammadAli-pl4wq8 ай бұрын
بےشک سبحان اللہ ❤❤
@MuzammilShakeel-ve4qs8 ай бұрын
One of the greatest Islamic scholars, Dr sb Allah Pak bless you....
@IRSHAD7188 ай бұрын
Wah doctor Sahab wag. Lafze bhanje par Dil Dil bagh bagh ho gaye. Bhanja ho aur Abu zar ghifari ke. Wah Masha allah
@zarif_writes8 ай бұрын
Masha Allah 🌸❤️
@RizviBhaai8 ай бұрын
Masha Allah
@imzimal8 ай бұрын
ہمارے شہزادے جلالی صاحب❤❤❤
@hanzalaali20408 ай бұрын
Allah pak Dr sb ko sehat wali lambi Zindagi den ameen sum ameen ❤
@JuttChauhdaryTalks8 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
@Azharshaikh38508 ай бұрын
Mashallah dr.sahab . Hameh sunni hone par fakhr hai
@Adilnawazkhan75098 ай бұрын
Great speach
@itzansariraistermohdgufran5808 ай бұрын
Dr Ashraf Asif jalali Sahab is great Scholar ❤️ Love from India 🇮🇳💚❤️
@aasif1100vlog8 ай бұрын
Masha Allah ❤❤❤
@abn.e.khursheed88058 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤ عقائد اہلسنت ❤❤❤❤❤❤ علماء اہلسنت ❤❤❤❤❤❤❤
@abbasbubak10078 ай бұрын
Dr sab zindabad
@hafizabdur.rehmanchattha97408 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@imzimal8 ай бұрын
آپ نہ ہوتے تو میرا ایمان عقیدہ وسوسے میں رہتا
@Naaz_tv8 ай бұрын
Haq hai jalali sahab 🎉
@sahihtejarat97548 ай бұрын
اے ہے ای انی دا ۔
@shakeelawan10278 ай бұрын
بے شک۔۔۔۔! مرزا جاہل "اَنّی دا" اے
@AhsanZahid-v3p8 ай бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@naveedali45488 ай бұрын
Imam Jalali Sb zindabad 💪❤️
@muhammadwaqas48488 ай бұрын
❤ Masha Allah ❤️
@pardesrang1648 ай бұрын
اللہ اللہ
@mukhtaaransari17598 ай бұрын
Masha Allah India up se
@muhammadtuseef2318 ай бұрын
جلالی صاحب❤😍
@AliRaza-zc6xi3 ай бұрын
Mufti asjad Raza Khan mohaddi se Kabir kanzul ulma Dr Ashraf Asif jalali sahab Mufti Sufi kaleem hanfi Mufti shahzad Mufti shamshad Akhtar aleemi ye hai Raza ke sher AHL e sunnat AHL e Jannat basti Basti qarya qarya tajussharya tajussharya maslak e ala hazrat zindabad zindabad zindabad❤❤❤
@hajveriinternational65527 ай бұрын
Mirzaa jahanumi tujhy py lanat aur tera hashar zaleel hota tujhy hum duniyan main b dekhein
@haroonfareednaat8 ай бұрын
Ulama E Haq Zindabad 🙏
@asifmuhammad12548 ай бұрын
Mashallah jazakallah Allah talha dr sahib ko apni hifzo eman me rakhey Ameen
@SaqibRizvi-d7j2 ай бұрын
Haq
@UsmanQadri-z6l8 ай бұрын
MashAllah bohat khob 💕 kamal kar diya🥰 💫🌹❤❤🌹❤❤🌹💫⚔️⚔️⚔️⚔️
@islamicmovies6978 ай бұрын
❤❤❤
@educationforallar4608 ай бұрын
Mashallah Great ❤
@mislam72668 ай бұрын
Wah jalali wah ❤❤❤❤❤
@mehrbanali88757 ай бұрын
Mere Pir Di har dum khair hovy
@Jbghji-sh9yr8 ай бұрын
Good
@saeedanwar14568 ай бұрын
Dr Saab Ka koe muqabla ni . ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
@hafizhassan79428 ай бұрын
bht khub mufti shb
@shoaibshoaib40258 ай бұрын
Jalali Sahb jiyo❤
@HafazSaab-qw2uc8 ай бұрын
Jlali sahib zinda bad
@backpackerworld57958 ай бұрын
i love imam asif jalali...❤
@abdulqadirmohammad8815 ай бұрын
،یہ اللہ کے ولی کی چاھت کو اللہ تعالیٰ نے پورا کیا
@lifetayyab8 ай бұрын
اہل سنت
@NasirAli-do4vd8 ай бұрын
Kamal
@muhammadsanaulmustafa49238 ай бұрын
Jalali sab zindabad
@wasififtikhar21438 ай бұрын
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آصف اشرف جلالی صاحب کو اپنی حفظ امان میں رکھے تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
@firstlastq8 ай бұрын
Lekin inhone to ali sahab ki baat ko sahi saabit kar di ki duniya ke mamle aur h aur barzakh ke mamle aur h, wo bhi yahi baat kehte h.
@wasififtikhar21438 ай бұрын
@@firstlastq امام جلالی حق کی پہچان
@firstlastq8 ай бұрын
@@wasififtikhar2143 haq kese pehchana apne gauro fikr karke ya aankhe aur kaan band kar k?
@wasififtikhar21438 ай бұрын
مفتی راشد محمود رضوی صاحب جلالی صاحب زندہ آباد
@firstlastq8 ай бұрын
@@wasififtikhar2143 to unki kisi galat baat ko bhi galat nahi manoge?
@asimshahzad55868 ай бұрын
امام جلالی زندہ باد
@Seydabukhari6008 ай бұрын
IMAM JALALI ZINDAH BAAD
@mazharhussain57096 ай бұрын
یہ مولانا صاحب بات کو کدھر سے لے جاتے ہیں ان سے کوئی یہ پوچھے یہ واقعات صرف کتابوں میں ہی آ کر ختم کیوں ہو جاتے ہیں ان کی زندگی میں ایسے واقعات کیوں نہیں ہوتے
@allamadanishrazajalali22128 ай бұрын
Khoob
@jahagirkhan77798 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@HammadkhanKhalidkhan8 ай бұрын
Imam jalai zindabad
@nazeerpasha20758 ай бұрын
کیا رسول اکرمؐ صاحبِ اختیار اور صاحبِ قدرت تھے ؟ ایک نظر سید الانبیاء سرور عالم ؐ کی حیات طیبہ پر بھی ڈال کر دیکھئے، مسجد الحرام میں نماز پڑھتے ہوئے مشرکین نے سجدہ کی حالت میں آپ ؐ کی پیٹھ پر اونٹ کی اوجھڑی رکھ دی۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے آکر اپنے بابا کو اس مشکل سے نجات دلائی۔ ایک مشرک عقبہ ابی معیط نے آپ ؐ کے گلے میں چادر ڈال کر سختی سے گلا گھونٹا، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ دوڑ کر آئے اور آپ ؐ کی جان بچائی۔ طائف میں مشرکین نے پتھرمار مار کر اس قدر زخمی کردیا کہ آپ کے نعلین مبارک خون سے تر بہ تر ہوگئے اور آپؐ نے بالآخر شہر سے باہر ایک باغ میں پناہ لی، طائف سے واپسی پر مکہ معظمہ میں داخل ہونے کے لئے آپ ؐ کو ایک مشرک مطعم بن عدی کی پناہ حاصل کرنا پڑی۔ مشرکین مکہ کے ظلم و ستم سے تنگ آکر رات کی تاریکی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا۔ جنگ احد میں ایک مشرک نے آپ ؐ کو ایک پتھر مارا جس سے آپ نیچے گرگئے اور ایک نچلا دانت ٹوٹ گیا اسی جنگ میں ایک دوسرے مشرک نے آپ ؐ کے چہرہ مبارک پر اس زور سے تلوار ماری کہ خود کی دو کڑیاں چہرے کے اندر دھنس گئیں جنہیں بعد میں صحابہ کرامؓ نے نکالا۔
@mshahidsiddique42008 ай бұрын
Jlali shb the best
@mashkoorfahad33578 ай бұрын
ایسے بے شمار واقعات ہوں گے مگر ہمارے لیے جحت اسوہ حسنہ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات ہے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی یہ حکم نہیں دیا کہ فوت شدگان سے ہم مانگیں نہ ہی صحابہ نے کیا
@hanhouse8117 ай бұрын
Sadqe ulama e haq ahl e sunnat
@allamasarfrazhamdijalali93168 ай бұрын
Imam jalali zinda bad
@abdulkhaliqmuhammad88844 күн бұрын
بضعفائکم میں باۓ مصاحبت ہے
@ShahidHadi-v9j7 ай бұрын
Chup kar gumrah na kar logon ko tu Jo marzi pehn K let Jana qabr m wahan bhi TERE asool chalen ge
@rehmatsher96338 ай бұрын
Damage has been done
@mubasherikhlaq71238 ай бұрын
Damage has been done of your mind
@abusadansari3728 ай бұрын
Bhade ke tattu hadees ka inkar kar rha hai kafir
@Ubbibhai18188 ай бұрын
Tum aajkal ke padhe likho pe mujhe hairat hoti hai ? 10vi pass ho ki nahi?
@mubasherikhlaq71238 ай бұрын
@@Ubbibhai1818 Sahi kaha apnay bhai yeah rehmat sher jo hai jiska baba mirza plumber hai mini god party wala yeah 10vi pass bhi nahi lagta
@UsmanIslam-m8j8 ай бұрын
ایک زندگی آپ ارواح میں گزار کے ایے ہیں اس کے بارے میں بھی بتائے ؟
@lavishtrader8 ай бұрын
Yani ka 2 Qaeeza silai ki thi Baba ki Qeramat Dhikana ka liya. 😂😂😂😂😂😂
@nazeerpasha20758 ай бұрын
کیا رسول اکرمؐ صاحبِ اختیار اور صاحبِ قدرت تھے ؟ ایک نظر سید الانبیاء سرور عالم ؐ کی حیات طیبہ پر بھی ڈال کر دیکھئے، مسجد الحرام میں نماز پڑھتے ہوئے مشرکین نے سجدہ کی حالت میں آپ ؐ کی پیٹھ پر اونٹ کی اوجھڑی رکھ دی۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے آکر اپنے بابا کو اس مشکل سے نجات دلائی۔ ایک مشرک عقبہ ابی معیط نے آپ ؐ کے گلے میں چادر ڈال کر سختی سے گلا گھونٹا، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ دوڑ کر آئے اور آپ ؐ کی جان بچائی۔ طائف میں مشرکین نے پتھرمار مار کر اس قدر زخمی کردیا کہ آپ کے نعلین مبارک خون سے تر بہ تر ہوگئے اور آپؐ نے بالآخر شہر سے باہر ایک باغ میں پناہ لی، طائف سے واپسی پر مکہ معظمہ میں داخل ہونے کے لئے آپ ؐ کو ایک مشرک مطعم بن عدی کی پناہ حاصل کرنا پڑی۔ مشرکین مکہ کے ظلم و ستم سے تنگ آکر رات کی تاریکی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا۔ جنگ احد میں ایک مشرک نے آپ ؐ کو ایک پتھر مارا جس سے آپ نیچے گرگئے اور ایک نچلا دانت ٹوٹ گیا اسی جنگ میں ایک دوسرے مشرک نے آپ ؐ کے چہرہ مبارک پر اس زور سے تلوار ماری کہ خود کی دو کڑیاں چہرے کے اندر دھنس گئیں جنہیں بعد میں صحابہ کرامؓ نے نکالا۔
@ziaulhasan16387 ай бұрын
Agar kameez pasand hi nhi thi to dafanane se pehle hi kyu pehni tabhi inkar kar dete ,, Bapas ane ki zarurat hi nhi padti..😂
@MeterReader-s1s3 ай бұрын
Jahil Insaan Aam Banday Ki Baat Nahi Ho Rahi Hazrat Abu Zar Ghafari Ki Baat Ho Rahi Ha
@GhulamMurtaza-sx2yj8 ай бұрын
Firkon ki dukany bnd The Damage has been done 😂
@ashahzad6328 ай бұрын
انجینئر صاحب واقعی سچ کہتے ہیں ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب سال میں ایک توحید کانفرنس کرتے ہیں اور اس میں بھی شرک کرنے کے طریقے بتاتے ہیں
@J.K_S_3133 ай бұрын
@@ashahzad632 دعا کرو تمہارا حشر مرزا جہنمی کے ساتھ ہو