بہت اچھا بیان ہے اللہ تعالی ہمیں فتنہء دجال سے محفوظ رکھے آمین
@manobili1073 жыл бұрын
شکریہ امام جلالی شکریہ قائد اھلسنت شکریہ نائب اعلیٰ حضرت
@saifthaheem5550 Жыл бұрын
ماشاءاللہ عمر دراز، ڈاکٹر صاحب
@safdaralirizvi71693 жыл бұрын
کیا ہی اعلی تحقیق ہے ڈاکٹر جلالی صاحب کی
@taimoorahmed51093 ай бұрын
Konsi tahqeeq ki ha Dr.Mula ne..aby aqal k andhe Rasool pak apni bat sabit krne k ley ek najrani ko gawha bana raha ha..?? Ye hadees wese bi zaeeif ha...mula kuch bi kahe ga tum log waha waha karo gy
@NoorSahab-y8l5 күн бұрын
Aqal ke andho dajjal angrez hay
@shababali49953 күн бұрын
دجال تیری ماں کے گھر میں گس گیا تھا اس لئے اسے ایسا بچہ پیدا ہوگیا جو رسول اللہ ص اور آل رسول علیہم السلام کا دشمن بن گیا۔۔۔
@saifthaheem5550 Жыл бұрын
الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم المعصومین
@Hafiz0786-j4n3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جلالی سچ جلالی تجھ کو سلام پیش کرتے ہیں
@umeammar46733 жыл бұрын
کیا خوبصورت انداز سے حدیث پاک بیان فرمائی
@GulzarAhmad-pu3vy3 жыл бұрын
ماشاء اللہ آپ کے بیانات سب سے مدلل ہوتے ہیں
@adilahmed82363 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ماشااللہ سبحان اللہ تعالی الحمداللہ اللہ اکبر ماشااللہ ماشااللہ
@arshadraza3012 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
@razzkhanrazzraza60652 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔قدر کر لو ایسے لوگ صدیوں بعد اتے ھیں۔۔میرے ڈاکٹر جلالی صاحب زندہ باد۔۔۔مجھے امام جلالی سے پیار ھے
@Alaffaninstitute7 ай бұрын
بیشک امام جلالی مناظرہ اسلام علمائے اہلسنت کو اللّٰہ پاک اھدنا صراط المستقیم والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور علم سیکھنے اور سیکھانے والا بنائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم ودائم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@Mohammedsabir-bz4qv2 ай бұрын
Aameen summah aameen ❤❤❤❤❤❤❤❤@@Alaffaninstitute
@muhammadsiddique7990 Жыл бұрын
ماشاءاللہ جلالی صاحب کی زبان میں بڑی مٹھاس ہے اللہ پاکﷻ جلالی صاحب کو صحت اور برکت والی زندگی دے آمین
@MuhammadArif-ht5qc Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب صورت انداز میں حدیث مبارکہ سے ثابت کر کے سمجھایا
@sajidnawaz9344 Жыл бұрын
صدق رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام۔۔
@qasirabbasqasirabbas6839 Жыл бұрын
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم
@faisalkhan-th8zr3 жыл бұрын
سبحان اللہﷻ قربان جاؤں نبیﷺ غیب دان ﷺ پر
@ghulamdastagir6789 Жыл бұрын
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علی محمد
@MujahidKhan-si3kq2 жыл бұрын
Respected ,responsible , Authenticed Scholar of islam. Dr saab , feels great to have a such scholars in Ahlus sunnah..
@GhulamMurtaza-e8n Жыл бұрын
بارک اللہ تعالی فی علمکم و عملکم
@pir78663 жыл бұрын
اے الله دنیا کے تمام مسلمانوں کو دجال کے شر سے محفوظ فرما۔ آمین
@sahilchowdhary21953 жыл бұрын
DAJAL IS WAQAT FAZLURAHMAN KAY PAAS HAI
@RaviThakur-ee4gx3 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 r@wa
@abdullahzahoor30692 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 😂😅😄
@malikmalikjamshaid259 Жыл бұрын
Aamen
@mirzasikandarG Жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین عزوجل
@muhammadsameer38843 жыл бұрын
ماشاءٙاللّٰه سُبحان اللّٰه کیا بات ہے علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب
@mahjabinkhan17333 жыл бұрын
Masha Allah
@miriftikharahmad6523 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے
@OmairShahzad-mz1gn Жыл бұрын
بارک اللہ فی العلمک و عملک
@HS_Sadiqui Жыл бұрын
ماشااللّہ کیا بات ہے میرے امام جلالی صاحب کی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadAzam-lo7ik Жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب جلالی صاحب بہت خوب 💕
@fidaqadri98333 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@daniyalr72162 жыл бұрын
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے_آمین
@MarkaziGraphy2 жыл бұрын
اللہ تعالی جلالی صاحب کی عمر دراز فرماۓ
@saimabashir8241 Жыл бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ڈاکٹر جلالی صاحب زندہ باد ایک اصلی لیڈر I love dr jalali ❤❤❤❤❤❤
@mdshahamathussainrazvi61753 жыл бұрын
امام جلالی صاحب قبلہ رضا کے شیر ہیں کنزالعلماء کے دلائل کے سامنے سب ڈھیر ہیں امام جلالی صاحب قبلہ زندہ آباد مسلک اعلحضرت زندہ آباد
@shererabbanimediagroup47852 жыл бұрын
شکریہ کنزالعلماء
@hammadahmed24353 жыл бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف۔۔۔۔۔۔جلالی صاحب جلالی صاحب ہیں❣️❣️❣️❣️
@siddiqueakbar30503 жыл бұрын
Bidati he
@dhudyofficialtv28863 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آیا آیا دین آیا ❤❤❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲👍👍👍👍👍
@OmairShahzad-mz1gn Жыл бұрын
کیا بات میرے مرشد کی جنہوں نے یہ تحقیق پیش کی
@mdshahamathussainrazvi61753 жыл бұрын
پیر طریقت رہبر راہ شریعت کنزالعلماء بحرالعلوم مفکر اسلام شیخ الحدیث شیخ الاسلام والمسلمین محدث پاکستان سنیوں کی آن بان شان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین مسلک اعلحضرت زندہ آباد
@ahmadraza12122 жыл бұрын
Ameen آمین، आमीन
@muzafferattarioffical47573 жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے جلالی صاحب میں تو بہت متاثر ہوں
@zahidiqbal54262 жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ تعالٰی اللہ سبحانہ وتعالی اجر عظیم عطاء فرمائے آپ کو امام جلالی آمین ثم آمین
@bilalumarbilalumar50863 жыл бұрын
اللہ پاکﷻ ہم سب کو ہرفتنہ سےمحفوظ رکھے آمین
@syedtariquehassan1173 жыл бұрын
Jo ho chuka ❤️ Jo Hoga Huzur Jante Hain❤️ Sallallahu Aleyhissalm Wassallam ❤️
@talibansari45323 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@adilahmed82363 жыл бұрын
ماشااللہ سبحان اللہ تعالی الحمداللہ اللہ اکبر ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ یا نبی سلام علیکا یا رسول سلام علیکا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
@muhammadsudeer22522 жыл бұрын
حق کی پہچان امام جلالی زندہ آباد
@TLP5734 ай бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤
@MohammadTazeemOfficial98503 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@islamicproduction5793 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت علمی گفتگو
@fayzaneaalahazratahmadaaba59483 жыл бұрын
Masha Allah Hazrat🇵🇰mai India se 🇮🇳
@islamiclife8178 Жыл бұрын
So Much Knowledge جزاک اللہ خیرا کثیرا
@abidaabidarazzaq68223 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ عظمت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
@MuhammadZafarkaderullah Жыл бұрын
لبیک یا نبی اللہ لبیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبیک یا رسول اللہ لبیک
@bilalraza71303 жыл бұрын
❤💚💚💚❤صدقے یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم❤💚💚💚❤
@AbdulghafoorSaeedi3 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللہ تعالیٰ عزوجل آ پ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین آمین آمین
@QadriTv-us9bi3 жыл бұрын
حق جلالی سچ جلالی زندہ باد امام جلالی زندہ باد
@shanazbegum13252 жыл бұрын
Subhanallah Mashaallah
@usmanitv922 жыл бұрын
یا اللہ ہم تیری بارگاہ میں تیرے محبوب کریم محبوب لجپال نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل دعا کرتے ہیں ہمارے کبیرہ صغیرہ علانیہ خفیہ سارے گناہ ماہ رمضان کے صدقے معاف فرما دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگےآپ سب نے ایک لفظ آپ نے کہنا ہے وہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین👉 جو یہ کہے یا اللہ اسے دکھا 👈🕋🕋🕋
@YusufYusuf-xr3nl3 жыл бұрын
Subhanaallh labyak labyak labyak ya rasoolallha ❤️❤️🇮🇳
اللہ حضرت کے علم میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کو عمر خضر عطا فرمائے 🙌🤲🤲🤲😊😊😊😊😊😊🤲🤲🤲🤲
@aminproduction66073 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب زبردست بہت تفصیل سے بیان کیا جزاک اللہ خیرا
@muhaq7553 жыл бұрын
گوگل میپ میں دمشق کے مشرق میں وہ مینار تو دکھادو بھائی جہاں تمہارے والے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اترنا ھے ؟ دن کو اترنا ھے ؟ رات کو اترنا ھے ؟ پیرا شوٹ سے اترنا ھے ؟ جو آسمان سے مینار پر اتر سکتا ھے اسے مینار سے نیچے آنے کے لئے سیڑھی کی ضرورت کیوں ھوگی؟ اگر رات کے اندھیرے میں آسمان سے منارے پر اترے تو کوئی بھی نہیں دیکھ سکے گا کہ آسمان سے اترے ھیں یا زمین سے مینار پر چڑھے ھیں ؟ لوگ اگر اپنی آنکھوں سے انہیں آسمان سے اترتے ھوئے نہ دیکھ سکے تو کیسے یقین کریں گے کہ یہ حضرت عیسیٰ ھیں ؟ حضرت عیسیٰ کی زبان عبرانی تھی۔ دمشق کے عربی بولنے والے حضرت عیسیٰ ع کی عبرانی کیسے سمجھے گے ؟ بھائی یہ سب تمثیلی اور تعبیری اور تاویلی خبریں ھیں جسے آپ لوگ سمجھ ھی نہیں سکے۔ حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب میں دیکھا تھا کہ انہیں سورج نے اور چاند نے اور گیارہ ستاروں نے آکر سجدہ کیا ھے۔ اب آپ خود ھی سوچ کر بتائو کہ کیا آسمان سے سورج اور چاند اور گیارہ ستاروں نے زمین پر اتر کر انہیں سجدہ کیا تھا ؟ یا سورج سے مراد ان کے والد محترم علیہ السلام تھے اور چاند سے مراد ان کی والدہ محترمہ تھیں آور گیارہ ستارے ان کے گیارہ بھائی تھے ؟ اس لئے آنکھیں کھولو ھوش کے ناخن لو اور تاویل الاحادیث کو سمجھنے کی کوشش کرو ورنہ تمہارے روحانیت سے خالی علماء تمہیں کہیں کا نہ چھوڑیں گے.
@nadeemulhassan85093 жыл бұрын
ھ
@waleedarif21913 жыл бұрын
1
@muhaq7553 жыл бұрын
@abushama azmi اصل بات یہ ھے کہ جب ایسے لوگ سراسر دنیا کے کیڑے ھوگئے اور اسلام کا شعار صرف پگڑی اور ڈاڑھی اور ختنہ اور زبان کے چند اقرار اور رسمی نماز و روزہ رہ گیا تو خدا تعالیٰ نے ان کے دلوں کو مسخ کردیا اور ھزارھاء تاریکی کے پردے آنکھوں کے آگے آگئے اور دل مر گئے اور کوئی زندہ نمونہ روحانی حیات کا ان کے ھاتھ میں نہ رھا۔ ناچار ان کو مکالماتِ الٰہیہ سے انکار کرنا پڑا اور یہ انکار درحقیقت اسلام سے انکار ھے لیکن چونکہ دل مرچکے ھیں اس لئے یہ لوگ محسوس نہیں کرتے کہ ھم کس حالت میں پڑے ھیں۔ ضمیمہ براھینِ احمدیہ ، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیحِ موعود و مھدیء معھود)
@muhaq7553 жыл бұрын
@abushama azmi حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام فرماتے ھیں حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجامب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔ (ازالہ اوھام ) اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔ (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام ) میں نے قرآنِ شریف میں ایک زبردست طاقت پائی ھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں ایک عجیب خاصیت دیکھی ھے جو کسی مذھب میں وہ خاصیت اور طاقت نہیں اور وہ یہ کہ سچا پیرو اس کا مقاماتِ ولایت تک پہنچ جاتا ھے۔ خدا اس کو نہ صرف اپنے قول سے مشرف کرتا ھے بلکہ اپنے فعل سے اس کو دکھلاتا ھے کہ میں وھی خدا ھوں جس نے زمین و آسمان پیدا کیا تب اس کا ایمان بلندی میں دور دور کے ستاروں سے بھی آگے گزر جاتا ھے چنانچہ میں اس امر میں صاحبِ مشاھدہ ھوں۔ خدا مجھ سے ھمکلام ھوتا ھے اور ایک لاکھ سے بھی زیادہ میرے ھاتھ پر اُس نے نشان دکھلائے ھیں۔سو اگرچہ میں دنیا کے تمام نبیوں کا ادب کرتا ھوں اور ان کی کتابوں کا بھی ادب کرتا ھوں مگر زندہ دین صرف اسلام کو ھی مانتا ھوں کیونکہ اس کے ذریعہ سے میرے پر خدا ظاھر ھوا۔ مضمون جلسہ لاھور منسلکہ چشمہء معرفت از حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی ء موعود علیہ السلام ) اور تمہارے لئے ایک ضروری تعلیم یہ ھے کہ قرآنِ شریف کو مہجور کی طرح نہ چھوڑ دو کہ تمہاری اِسی میں زندگی ھے جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔ جو لوگ ھر ایک حدیث اور ھر ایک قول پر قرآن کو مقدّم رکھیں گے اُن کو آسمان پر مقدّم رکھا جائے گا۔ نوعِ انسان کے لئے رُوئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اِس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر نجات یافتہ لکھے جائو۔ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاھر ھو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ھے کہ اِسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ھے۔ نجات یافتہ کون ھے وہ جو یقین رکھتا ھے جو خدا سچ ھے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ھے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ھم مرتبہ کوئی اور رسول ھے اور نہ قرآن کے ھم رُتبہ کوئی اور کتاب ھے اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاھا کہ وہ ھمیشہ زندہ رھے مگر یہ برگزیدہ نبی ھمیشہ کے لئے زندہ ھے۔ (حضرت مرزا غلام احمدقادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کی تصنیف " کشتی نوح " سے ایک اقتباس) ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان اس سے معطر ھوگیا۔ اُس رات خواب میں دیکھا کہ فرشتے آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اِس عاجز کے مکان میں لئے آتے ھیں اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وھی برکات ھیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ وسلم (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف براھین احمدیہ سے ایک اقتباس) میرا یہ ذاتی تجربہ ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچے دل سے پیروی کرنا اور آپ سے محبت رکھنا انجام کار انسان کو خدا کا پیارا بنا دیتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف تبلیغ رسالت سے ایک اقتباس) یہ عاجز تو محض اسی غرض کے لئے بھیجا گیا ھے کہ تا یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاھبِ موجودہ میں سے وہ مذھب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ھے جو قرآن کریم لایا ھے اور دارالنجات میں داخل ھونے کے لئے دروازہ لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ھے۔ (حجة الاسلام تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام ) میں حلفاً کہتا ھوں کہ میرے دل میں اصلی اور حقیقی جوش یہی ھے کہ تمام محامد اور مناقب ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تمام صفاتِ جمیلہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رجوع کروں میری تمام تر خوشی اسی میں ھے اور میری بعثت کی اصل غرض یہی ھے کہ خدا تعالیٰ کی توحید اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت دنیا میں قائم ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (ملفوظات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام جلد سوم)
@faizanpasha74613 жыл бұрын
Mashallah aur garv hai ki Mohammad sallallahu alayhi wasallam ke ummati hai
@aamirazam33503 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد من سب نبیا فقتلو ہ
@isi41072 жыл бұрын
امام جلالی صاحب زندہ باد
@aqbalhashmi58793 жыл бұрын
786/92 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ای ختم نبوت زندہ باد مسالک ای اعلیٰ حضرت زندہ آباد انڈیا بمبئی
@tropichappy35123 жыл бұрын
ALLAH TALLAH Janab Ashraf Asif Jalali ki umar mein Barakat ata kary bohot khoobsurat air wazeh bayan karty hen
@mubashirgenics823 жыл бұрын
Jalali islam ka ghadar ha jalali dajjal ha
@mubashirgenics823 жыл бұрын
Jalali yazeed ki aulad ha
@tropichappy35123 жыл бұрын
@@mubashirgenics82 befikar na rehna kyun tumhare in gustakheyun ki waja sy duniya mein be zaleel ho kay marogay kabar me bhi shadeed azab mein mubtala hogay or akhirat me bhi dozakh ke shadeed azab kay shikar hogay
@mubashirgenics823 жыл бұрын
@@tropichappy3512 yeh to mera allah janta ha ke kon zalil ho ga
@sahilchowdhary21953 жыл бұрын
DAJAL IS WAQAT FAZLURAHMAN KAY PAAS HAI
@asadejaz15743 жыл бұрын
Awesome, very informative for general public مرحبا، ما شاء الله عزوجل
@samisaqlaini27582 жыл бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ سبحان اللہ 💖صدقے قربان یا رسول اللہ ﷺ💖 جزاک اللہ خیر علامہ صاحب
@rattigalli9636 Жыл бұрын
امام جلالی زندہ آباد۔۔
@hafizmuhammadibrahimashraf50873 жыл бұрын
ما شاء اللّٰہ عزوجل سبحان اللّٰہ عزوجل جزاک اللّٰہ خیرا و کثیرا و أحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
@omairgkhang14563 жыл бұрын
Aameen yaa Rabbal Aalameen
@DrZeeshanAhmad5389 ай бұрын
کنزالمحققین امام جلالی۔۔❤❤
@Aladeen_tech3 жыл бұрын
Bahot tafseeli bayan 💯
@hussain18942 жыл бұрын
اللہﷻ پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے آپ کو سلامت رکھے
@MuhammadUsman-tz7zv3 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم
@muhammadameen35932 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اھلیسنت پر امام جلالی زیدہ شرفہ کا سایہ مسلک اعلیٰ حضرت پر قائم رکھے آمین ثم آمین
@muhammadkashanattari Жыл бұрын
اللّه ہم سب کو محفوظ فرماے آمین ثم آمین
@faizerasool70943 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے
@محمدالعربيصلىاللّهعليهوسلمخاتم Жыл бұрын
لبيك يا سيدي مرشدي رسول اللّه صلى اللّه تعالى عليه وآله وسلم وبارك خاتم النبيين
@shaikhsherali78033 жыл бұрын
Kanjul ulema ki muskurahat dekh kar dil khush hogaya Itna taqleef is bande ko di hai logo ne muskurahat dekh kar dil khush hojata hai Allah aapko khush rakhe
@muhammadashiq41293 жыл бұрын
سبحان الله سبحان الله سبحان الله..الصلوة و السلام عليك يا رسول الله و على الك و اصحابك يا رحمة اللعالمين..صلى الله على حبيبه محمد و اله وسلم...جزاكم الخيرا
@smeliteacademy1730 Жыл бұрын
اللہ کریم آپ کا سایہ ہم پر سلامت رکھے
@muhammadhasnainrazakhanqad15773 жыл бұрын
ماشاءاللہ، مخبر صادق و مصدوق ﷺ کا علم غیب اللہ اللہ ، سبحان اللهﷻ🌹
@sharifahmad94833 жыл бұрын
لایعلم الغیب الا الله
@muhammadhasnainrazakhanqad15773 жыл бұрын
@@sharifahmad9483 اللہﷻ عالم الغیب رسولﷺ مطلع الغیب
@safinaebakhshish86303 жыл бұрын
Subhan-allah
@AbdulRahman-gn4wy3 жыл бұрын
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
@AbdulRahman-gn4wy3 жыл бұрын
@@muhammadhasnainrazakhanqad1577 جناب مطلع علی الغیب بھی اللہ تعالی ھی کی ذات ھے مطلع على الغيب وهىھوتا ھے جو غیب جانتا ھو اور اللہ تعالی کی صفات میں عالم الغیب والشهادة ھے کیا نبئ اکرم صلی اللہ علیہ عالم الغیب والشہادة تهے؟؟ اللہ کی قسم اس زمانے میں بھت سے اصحاب جبہ دستار دجال کی نوکری کر رہے ھیں اور ان میں کئی تو ابلیس کے نمائندہ خصوصی ھیں۔ ما لكم لا ترجون لله وقارا الله تعالى كو اس كا جو مقام هے وہ صرف اور صرف اسی کے ساتھ خاص رکھیں اور محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم كو عبده ورسوله ہی رہنے دیں اور یہود ونصاری کی طرح غلو نہ کریں اور یہی نصیحت اور وصیت ھمارے پیارے نبئ اکرم الصادق والمصدوق صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو کر گئے : فرمایا:لا تطروني كما اطرت النصارى عيسى ابن مریم انما انا عيدالله ورسوله. جیسے نصارٰی نے اپنے نبی کے بارے میں غلو کیا تم میرے بارے ھرگز ایسا نہ کرنا میں تو صرف اور صرف اللہ تعالی کا بندہ اور اسکا رسول ھوں۔ میرا آپ کو مشورہ ھے کہ اپ تقویت الایمان کا مطالعہ کریں ان شاء اللہ تعالی اپ کو صحيح توحيد كا علم ملے گا افسوس كه يه اصحاب جبہ ودستار يملون اموال الناس بالباطل ويصدونهم عن سبيل الله، مال بھی کھایا لوگوں کا اور اور گمراہ بھی کیا اور انھیں جھنم کی طرف دھکیل دیا بھلا اس سے بڑھ کر کوئی ظلم ھوگا یہ ہی دجالیت ھے
@zenulsaiyed6672 Жыл бұрын
Allah Hafazat farmae allama asharaf Asif jalali sahab ko kitna pyara andhaz he byan ka vah murshida vah
@zarif_writes Жыл бұрын
❤❤
@BabaBukal53 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم،صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
@M.Wikash.Habib.jalali.9 ай бұрын
حق جلالی سچ جلالی ❤❤❤
@Alrahmanclinic-1923 жыл бұрын
☜اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا للہ و اللہ اکبر اللہ اکبر و للہ الحمد !! ☜الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !! ☜قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے ، دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے !! ☜فیضان اعلی حضرت زندہ باد !! ☜فیضان محدث اعظم پاکستان جاری رھے گا !! ☜اِن شآءاللہ !!
@MuhammadHamza-x7d Жыл бұрын
❤❤❤Allah ham sab ko dajjal ke fine se mehfuz rakhey ❤❤❤
@RahatAli-q2p6 күн бұрын
اللہ عزوجل جلالی بابا دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ امت مسلمہ پر تادیر قائم فرمائے آمین ثم آمین ❤
@asadjameel57863 жыл бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
@yushrajabeen23633 жыл бұрын
DR.M.S.A.DILKASH SUBHANALLAH
@MalizeeshanmalikzeeshanАй бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@atahkhan37133 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا 🌹🌹
@ijazjarral46213 жыл бұрын
Labbaik Labbaik Labbaik Ya RasoolAllah
@FaizaShafiq-ff7px8 ай бұрын
امام جلالی زیدہ شرفہ کی تحقیق کمال تحقیق ھے
@aqbalhashmi58793 жыл бұрын
786/92 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ای ختم نبوت زندہ باد مسالک ای اعلیٰ حضرت سیدی سرکار تاجوشصاریہ زندہ آباد ڈاکٹر اسراف آصف جلالی جلال آباد
@aftabaliali4865 Жыл бұрын
Mashallha imamehaq dr jalali sb subhanAllah haq haq
@bilalraza38163 жыл бұрын
Allah pak Jalali Sb ko sehat wali azt wali lambi Zindagi naseeb frmae Allah pak hazrat k ilm o Amal me mazeed barkaten ata kre
@MujahidKhan-si3kq2 жыл бұрын
Aameen
@rafiqsanghar37123 жыл бұрын
یا اللہ تعالی خیر
@MaulanaUmarFarooq3 жыл бұрын
ALLAH Pak Ustad e Muhtaram Imam Jalali Ko Salamat Rakhe Ameen
@omairgkhang14563 жыл бұрын
Aameen yaa Rabbal Aalameen
@irshadalizawar68673 жыл бұрын
Sum aameen salwat in sha Allah
@محمداجملرضاامجدی3 жыл бұрын
آمین یارب العالمین بجاہ سیدالمرسلین ﷺ
@mohdzakir3030 Жыл бұрын
Labiak ya rasool Labiak ya rasool
@bilalmotu67563 жыл бұрын
Labak ya rasool allah salallao Waly wasalam
@zeeshamustafaphysio28643 жыл бұрын
Jazakallahu khairan Kaseeran Kaseera Mere bhai 😊👍
@Al.Aneesulmustafa2 жыл бұрын
واہ سلامت رہیں جلالی صاحب
@AbdulghafoorSaeedi3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ عزوجل آ پ کو حج وعمرہ کی سعادت عطا فرمائے آمین آمین آمین