48 Surah Fath Dr Israr Ahmed Urdu

  Рет қаралды 169,107

The Living Verses - Holy Quran

The Living Verses - Holy Quran

Күн бұрын

Пікірлер: 201
@arrows110
@arrows110 10 ай бұрын
I am thankful and grateful to Dr. Israr Ahmed for these videos. He was a gem (gem is just a small word but I don't have any other word to describe him as of now). I am writing this comment approximately after one month after watching these whole video series of 114 videos. I took so much time to write a comment because I was falling short of words as how to describe my feelings of gratitude towards him and the one who created this channel. Still, I have no words to describe my thankfulness and emotions but I am trying. Thank You, Dr. Sahab and Thank You, the one who has created this channel. . . To my Brothers and Sisters, . . First of all, (Alhamdulillah!) I am a revert. And I am just 'Muslim'. Alhamdulillah, I do not affiliate myself with any sects. . . It took me around 2 - 2.5 months to completely watch all the 114 videos. I started watching from July 2023 till Sept 2023 (as far as I can recall, and Today it's 06/11/2023). These videos were(Alhamdulillah!)/are(Alhamdulillah!)/will be (In Sha Allah!) very helpful to me in understanding The Glorious Quran. . . What led me to watch these videos ? . . 1) Everything in the world is created like bulb, car etc, and the humans which are most complex machines were created by noone seems illogical to me. Hence there must be a Creator. 2) If there is a Creator then he must have guided us somewhere (example - User Manual for machines which tells us how to operate and what the machine is for - purpose) and that guidance must be free from mistakes and there has to be a reason (purpose) behind the creation just like everything in the World. After researching, I found Quran to be the final word of the Creator. Purpose - To Worship Allah (by worshipping means not just doing salat but by worshipping means to follow his guidance). 3) If Quran is the word of Creator, then it becomes logical for me to know about it and try to follow it. . . Hence, Alhamdulillah!, I came here. . . Lastly, I know, I would not be able to fully describe everything what I feel here. And I may have this feeling that I missed that point etc. And I am sorry for any mistakes and I tried my best to describe in the minimum words (To the best of my present knowledge). Thank You.
@user-wp2bc1vk9l
@user-wp2bc1vk9l 10 ай бұрын
brother may ALLAH keep guiding you ❤
@arrows110
@arrows110 10 ай бұрын
@@user-wp2bc1vk9l JazakAllah Khair, brother.
@HamzaKhan002
@HamzaKhan002 7 ай бұрын
@AdeelJaved-f3c
@AdeelJaved-f3c Ай бұрын
May Allah bless you in every way. ameen
@arrows110
@arrows110 Ай бұрын
@@AdeelJaved-f3c JazakAllah khair, brother.
@rabiabukhari4607
@rabiabukhari4607 11 ай бұрын
mashaAllah...Great scholar Allah Janat ul Firdos Mai Jaga de ameen
@bladycivilian
@bladycivilian 8 жыл бұрын
what a hope reinstigating soorah for any muslim.. first read its translation so that you can somewhat understand the talawah.. it will give goosebumps ... what a powerfull soorah... subhan Allah.
@SafwanNet
@SafwanNet 6 жыл бұрын
49:20 what is he saying ? a mark on the forehead ?
@umairabdullah9041
@umairabdullah9041 4 жыл бұрын
@@SafwanNet Yes
@umairabdullah9041
@umairabdullah9041 4 жыл бұрын
@@SafwanNet Those who read salah...who pray while prostating.....they get a mark on their forehead
@muhammadmobeen4546
@muhammadmobeen4546 4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیراً۔ اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو
@Malik4_ever
@Malik4_ever 3 жыл бұрын
T eyrie eyetttiw ttttuwttt
@Malik4_ever
@Malik4_ever 3 жыл бұрын
Qye e della tweeye twrteutpwtw unwee yo infine la mia vita qqe two we it t eeyr uomo
@17khizer
@17khizer 5 жыл бұрын
Allah Pak dr Israr àhmad Sahab ko janatul firdos me Aala maqam ATA farmaye aameen summa aameen
@bushrabano939
@bushrabano939 8 ай бұрын
الحمدللہ
@zahidalateef174
@zahidalateef174 4 жыл бұрын
May Allah bless him in the highest rank of Jannah tul Firdous ameen great scholar of islam
@rashidameer5495
@rashidameer5495 3 жыл бұрын
Allhdullillah 🤲 Quran pak sunnay ki toufeeq ataa hui.
@meshakhan912
@meshakhan912 5 ай бұрын
jazakAllah we miss his wisdom may Allah reward him with the highest place of Jannah ameen 😊
@nailamansha1973
@nailamansha1973 3 жыл бұрын
Shukr allah paak.allah g doc sb ku jannat mn MOhamad s.a.w ki rfaqat ataa krna.aamin
@saafbaat9685
@saafbaat9685 3 жыл бұрын
May Allah rest his soul in jinatul firdus.Ameen
@sfq2911
@sfq2911 10 ай бұрын
Allah RABBUL IZZAT dr sahab ke darzaat buland kare🎉😢❤
@zahidullah2504
@zahidullah2504 17 күн бұрын
Alhamdulillah completed..Allah Dr sab Ki qabr pa caroro Rehmati nazil farmayee..ameen
@lubnakhalid2830
@lubnakhalid2830 5 жыл бұрын
ALLAH PAK dr Sahib ko jantulferdoss ma jaga de ameen
@farahkaiser2459
@farahkaiser2459 3 жыл бұрын
Ameen sum ameen
@UzairAli-pi5ho
@UzairAli-pi5ho 3 жыл бұрын
Ameen
@muhammadbashir8428
@muhammadbashir8428 9 ай бұрын
الحمدللہ آج 25 فروری بروز اتوار رات 8:20 پر سورہ الفتح مکمل ہو گئی ہے۔اللہ پاک استاد متحرم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین❤
@muhammadnasir7389
@muhammadnasir7389 3 жыл бұрын
Allaha tala dr israr Ahmed sb ko jinat main ala muqam ata Fermain and darjat bolund Fermain ameen suma ameen
@warjamsheed1453
@warjamsheed1453 5 жыл бұрын
Great islamic scholar And my favorite.....
@xavier7934
@xavier7934 4 жыл бұрын
Mere bhi favourite hai
@abulbasharansari8685
@abulbasharansari8685 3 жыл бұрын
Allah jsh.magferat farmayen.aameen.
@REHAN707
@REHAN707 3 жыл бұрын
@@abulbasharansari8685 ½1111
@ayeshafatima8309
@ayeshafatima8309 Жыл бұрын
​@@abulbasharansari8685 q AA
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
سَیَقُوْلُ لَكَ الْمُخَلَّفُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ شَغَلَتْنَاۤ اَمْوَالُنَا وَ اَهْلُوْنَا فَاسْتَغْفِرْ لَنَاۚ-یَقُوْلُوْنَ بِاَلْسِنَتِهِمْ مَّا لَیْسَ فِیْ قُلُوْبِهِمْؕ-قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ لَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْــٴًـا اِنْ اَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ نَفْعًاؕ-بَلْ كَانَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًا(11)بَلْ ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّنْقَلِبَ الرَّسُوْلُ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ اِلٰۤى اَهْلِیْهِمْ اَبَدًا وَّ زُیِّنَ ذٰلِكَ فِیْ قُلُوْبِكُمْ وَ ظَنَنْتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ ۚۖ-وَ كُنْتُمْ قَوْمًۢا بُوْرًا(12)وَ مَنْ لَّمْ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ فَاِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَعِیْرًا(13)  ترجمۂ کنز العرفان پیچھے رہ جانے والے دیہاتی اب تم سے کہیں گے کہ ہمیں ہمارے مال اور ہمارے گھر والوں نے مشغول رکھاتو اب آپ ہمارے لئے مغفرت کی دعا کردیں ، وہ اپنی زبانوں سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہے۔ تم فرماؤ اگر اللہ تمہیں نقصان پہنچاناچاہے یا وہ تمہاری بھلائی کا ارادہ فرمائے تو اللہ کے مقابلے میں کون تمہارے لئے کسی چیز کا اختیار رکھتا ہے؟ بلکہ اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے۔ بلکہ تم تو یہ سمجھے ہوئے تھے کہ رسول اور مسلمان ہرگز کبھی اپنے گھر والوں کی طرف واپس نہ آئیں گے اور یہ بات تمہارے دلوں میں بڑی خوبصورت بنادی گئی تھی اور تم نے (یہ) بہت برا گمان کیاتھا اور تم ہلاک ہونے والے لوگ تھے۔ اور جو اللہ اور اس کے رسول پرایمان نہ لائے تو بیشک ہم نے کافروں کے لیے بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے۔  تفسیر صراط الجنان {سَیَقُوْلُ لَكَ الْمُخَلَّفُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ: پیچھے رہ جانے والے دیہاتی اب تم سے کہیں گے۔} جب رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حُدَیْبِیَہ کے سال عمرہ کی نیت سے مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ فرمایا تو مدینہ منورہ سے قریبی گاؤں والے اور دیہاتی جن کا تعلق غِفار،مزینہ،جہینہ،اشجع اور اسلم قبیلے سے تھا، کفارِ قریش کے خوف سے آپ کے ساتھ نہ گئے حالانکہ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عمرہ کا احرام باندھا تھا اور قربانی کے جانور بھی ساتھ تھے جس سے صاف ظاہر تھا کہ جنگ کا ارادہ نہیں ہے، پھر بھی بہت سے دیہاتیوں پر جانا بھاری ہوا اور وہ کام کا بہانہ بنا کر وہیں رہ گئے اور حقیقت میں ان کا گمان یہ تھا کہ قریش بہت طاقتور ہیں ،ا س لئے مسلمان ان سے بچ کر نہ آئیں گے بلکہ سب وہیں ہلاک ہوجائیں گے۔ اس آیت اور ا س کے بعد والی آیت میں ان دیہاتیوں کے بارے میں خبر دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا’’اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، اللہ تعالیٰ کی مدد سے معاملہ ان دیہاتیوں کے خیال کے بالکل خلاف ہوا ہے(اور جب ا س کی خبر پہنچے گی تو) انہیں آپ کے ساتھ نہ جانے پر افسوس ہو گااورجب آپ واپس جائیں گے اور پیچھے رہ جانے والے دیہاتیوں پر عتاب فرمائیں گے تو وہ معذرت کرتے ہوئے آپ سے کہیں گے: ہمیں ہمارے مال اور ہمارے گھر والوں نے مشغول رکھا کیونکہ عورتیں اور بچے اکیلے تھے اور کوئی ان کی خبر گیری کرنے والا نہ تھا ، اس لئے ہم آپ کے ساتھ جانے سے قاصر رہے، تو اب آپ ہمارے لئے مغفرت کی دعا کردیں تاکہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس قصور کو معاف کر دے جو ہم نے آپ کے ساتھ نہ جا کر کیا۔اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، یہ لوگ عذر پیش کرنے اور مغفرت طلب کرنے میں جھوٹے ہیں کیونکہ وہ اپنی زبانوں سے ایسی بات کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہے اور انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ آپ ان کے لئے مغفرت طلب کرتے ہیں یا نہیں (اور جب یہ لوگ آپ کے سامنے عذر پیش کریں تو) ان سے فرما دیں :اگر اللہ تعالیٰ تمہیں نقصان پہنچاناچاہے یا وہ تمہاری بھلائی کا ارادہ فرمائے تو اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں کون تمہارے لئے کسی چیز کا اختیار رکھتا ہے؟ اس سے مراد یہ ہے کہ اگر تمہارے مال و اولاد پر آفت آنے والی ہوتی تو تم یہاں رہ کر وہ آفت دور نہ کردیتے اور اگر نہ آنے والی ہوتی تو تمہارے جانے سے وہ ہلاک نہ ہوجاتے، پھر تم کیوں ایسی نعمت ِعُظْمیٰ یعنی بیعت ِرضوان سے محروم رہے (اور تم یہ نہ سمجھنا کہ مجھے تمہارے ا س جھوٹ کی خبر نہیں ) بلکہ یاد رکھو: اللہ تعالیٰ تمہارے کاموں سے خبردار ہے ( اور ا س نے وحی کے ذریعے مجھے یہ بتا دیا ہے کہ تمہاری غیر حاضری کی وجہ وہ نہیں جو تم بیان کر رہے ہو) بلکہ اے منافقو! اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ تم تو یہ سمجھے ہوئے تھے کہ رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور مسلمان ہرگز کبھی اپنے گھر والوں کی طرف واپس نہ آئیں گے اوردشمن ان سب کا وہیں خاتمہ کردیں گے اور شیطان کی طرف سے یہ بات تمہارے دلوں میں بڑی خوبصورت بنادی گئی تھی یہاں تک کہ تم نے اس پر یقین کر لیا اور یہ گمان کر لیا کہ کفر غالب آئے گا،اسلام مغلوب ہو جائے گا او راللہ تعالیٰ کا وعدہ پورا نہ ہوگا اور اس گمان کی وجہ سے تم ہلاک ہونے والے اور اللہ تعالیٰ کے عذاب کے مستحق لوگ تھے۔( مدارک،الفتح،تحت الآیۃ: ۱۱-۱۲، ص۱۱۴۲-۱۱۴۳، بغوی، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۱-۱۲، ۴ / ۱۷۳، خازن، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۱-۱۲، ۴ / ۱۴۷-۱۴۸، ملتقطاً) آیت نمبر12 سے معلوم ہوا کہ اس سفر میں حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ساتھ جانے والے 1400 حضرات سب کامل مومن ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ’’مومنون‘‘ فرمایا ہے، اب جو بد بخت ان میں سے کسی کے ایمان میں شک کرے وہ اس آیت کا منکر ہے۔ {وَ مَنْ لَّمْ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ: اور جو اللہ اور اس کے رسول پرایمان نہ لائے۔} اس آیت میں یہ بتایا گیا ہے کہ جو اللہ تعالیٰ پر اور اس کے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر ایمان نہ لائے اور ان میں سے کسی ایک کا بھی منکر ہو، وہ کافر ہے اوراپنے کفر کی وجہ سے اس بھڑکتی آگ کا مستحق ہے جو اللہ تعالیٰ نے کافروں کے لئے تیار کر رکھی ہے۔
@ZumarKhan-vk7ct
@ZumarKhan-vk7ct 6 ай бұрын
Look at face of Dr SB, the smile on mentioning the semblance of momineen to zarat (khaeti) which gradually abundances by blessing of Allah...
@mohdshouaib4447
@mohdshouaib4447 Жыл бұрын
Allha bani mhotram sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen janabe mhotram sir dr israr Ahmad ni quran ki tableeg ka haq ada kar deeya allha kubul farmai ameen suhaeib Lucknow India
@aasemahsan
@aasemahsan 6 ай бұрын
Mention of other surahs- 17:33 Surah Ahzab 13:40 Surah Tawbah 24:40 Surah Muhammad 36:25 Surah Nisa 42:13 Surah Taubah & Surah Saff 43:34 * Surah Baqarah (شَحِيدًا used in the meaning of helper) 48:00 Surah Maidah
@musarratsyed1492
@musarratsyed1492 4 жыл бұрын
MAY ALLAH BLESS HIS SOUL.AMEEN.
@rafiqjamkhandikar1293
@rafiqjamkhandikar1293 2 жыл бұрын
Jazakallahu Khair to the team of the Living verses with Dr israr saheb the explained surah Fatah in easy language introduced tafseer, that's a nice effort, may Allah accept it & give hidayat to all muaminin & who's believe on Allah & akhirat, ameen ya rabbulalameen
@sabafatima984
@sabafatima984 2 ай бұрын
جزاک اللہ خیراً کثیرا
@whispertome7881
@whispertome7881 Жыл бұрын
Alhamdullah, today I have started Surah Al Fatah
@QuransGems-zd1jd
@QuransGems-zd1jd 7 ай бұрын
Molana Usmani sahab's writing was awesome Subhan ALLAH, such a great insight! I was also thinking about the minhum !
@mohdshouaib4447
@mohdshouaib4447 3 жыл бұрын
Allha janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ki magfeerat farmai ameen janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ni quran ki tableeg ka haq Ada kar deeya allha kubul farmai ameen suhaeib Lucknow India
@Jawad-khan-here
@Jawad-khan-here Жыл бұрын
What a powerful Surah it is Especially Ayah No 10 and 18 amd if You Know the translation by heart and then Listen its Tilawat then the Heart Felling is outof the world and can't be written down
@Haroof0915
@Haroof0915 2 жыл бұрын
mashAllah bhut he pur Asrr tarz e biyan ..Allah ka khaas karm tha in pe k Quran pak ki tafseer nihayaat tafseel k sth peesh krty hn..aur mashAllah hafza bhut ala k hrf ba harf yaad he.deen ki tarf inka ana bhut acha faisla tha...May Allah rest his soul in peace.amin..
@lubnakhalid2830
@lubnakhalid2830 5 жыл бұрын
ALLAHO AKBAR SUBHAN ALLAH ALHUMDULILLAH
@marianida4325
@marianida4325 4 жыл бұрын
May ALLAH Almighty grant respected Dr. israr Ahmed,my dearest father,brother,sister Binish,my relatives and all the Muslims a highest rank in Paradise al-Fardos Ameen.
@noorjahan2701
@noorjahan2701 2 жыл бұрын
Aameen
@lubnakhalid2830
@lubnakhalid2830 5 жыл бұрын
SAYDENA KREEMUN SALLALAHO ALAHI WAALIHI WAASHABIHI WABARAK WASSELIM
@skanwar9715
@skanwar9715 5 жыл бұрын
Jazaaqallhuqhairan kaseerah
@oneummah.inurdu9541
@oneummah.inurdu9541 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ خیر
@mohdshouaib4447
@mohdshouaib4447 Жыл бұрын
Allha bani mhotram sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen allha iqamate deen ki jado jehad mi musalmano farj awal par chalni kie tawfeeq ata farmai ameen janabe mhotram sir dr israr Ahmad ni quran ki tableeg ka haq ada kar deeya allha kubul farmai ameen suhaeib Lucknow India
@naseemashaheen6134
@naseemashaheen6134 2 жыл бұрын
JAZAKALLAH KHAIR Allah pak Dr Israr sahb k darjat buland fermae ameen suma ameen
@mashalbaby3930
@mashalbaby3930 2 жыл бұрын
Muslim brother and sister plz study Quran than you will be able to know what real Islam is,thank you Allah bless you and your families amen.
@QuransGems-zd1jd
@QuransGems-zd1jd 7 ай бұрын
amazing explanation of the word shaheed JazakALLAH Khaira!
@mrs.faisalkq5221
@mrs.faisalkq5221 Жыл бұрын
Allah jaza dy dr israr sahb ko..ink darjaat buland kry.ameen
@mdsadique5575
@mdsadique5575 6 жыл бұрын
Alhamdulillah Allahu Akbar
@jawaidakhtar4395
@jawaidakhtar4395 Жыл бұрын
Subhanallah subhanallah ❤️💙❤️💙❤️💙❤️💙❤️ Beshak 💯❤️❤️❤️❤️❤️❤️💙💙❤️
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ فِیْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِیْنَ لِیَزْدَادُوْۤا اِیْمَانًا مَّعَ اِیْمَانِهِمْؕ-وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا(4)  ترجمۂ کنز العرفان وہی ہے جس نے ایمان والوں کے دلوں میں اطمینان اتارا تاکہ ان کے یقین پر یقین میں اضافہ ہو اورآسمانوں اور زمین کے تمام لشکراللہ ہی کی ملک ہیں اور اللہ علم والا، حکمت والا ہے۔  تفسیر صراط الجنان {هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ فِیْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِیْنَ: وہی ہے جس نے ایمان والوں کے دلوں میں اطمینان اتارا۔} اس سے پہلی آیت میں مدد فرمانے کا ذکر ہوا اور اس آیت میں مدد کی صورت بیان کی جارہی ہیں ،چنانچہ اس آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہی صلح اور امن کے ذریعے ایمان والوں کے دلوں میں اطمینان اتارا تاکہ ان کے یقین میں مزید اضافہ ہو جائے اور عقیدہ راسخ ہونے کے باوجود نفس کو اطمینان حاصل ہو اور یہ وہ چیز ہے جس کے ذریعے جنگ وغیرہ کے دوران ثابت قدمی نصیب ہوتی ہے اور یاد رکھو کہ آسمانوں اور زمین کے تمام لشکر جیسے فرشتے اور ساری مخلوقات اللہ تعالیٰ ہی کی مِلک ہیں اور وہ اس پر قادر ہے کہ جس سے چاہے اپنے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مدد فرمائے لیکن اس نے کسی اور کو مدد کرنے پر مُقرر نہیں فرمایا بلکہ اے ایمان والو! تمہارے دلوں میں اطمینان اتارا تاکہ رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مدد کرنا اور ان کے دشمنوں کو ہلاک کرنا تمہارے ہاتھوں سے ہو اور اس کی وجہ سے تمہیں ثواب اور دشمنوں کو عذاب ملے اور اللہ تعالیٰ کی شان یہ ہے کہ وہ آسمانوں اور زمینوں کے تمام لشکروں کا علم رکھنے والا اور ان کا انتظام فرمانے میں حکمت والا ہے۔( خازن، الفتح، تحت الآیۃ: ۴، ۴ / ۱۴۵-۱۴۶، مدارک، الفتح، تحت الآیۃ: ۴، ص۱۱۴۱، ملتقطاً)
@nabilanaz8282
@nabilanaz8282 4 жыл бұрын
سبحان اللہ
@maryamazim1146
@maryamazim1146 2 жыл бұрын
Allah darjat buland karay israr sahb ke
@yashfeenkhan.909
@yashfeenkhan.909 4 жыл бұрын
SubhanAllah
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
لِّیُدْخِلَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وَ یُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْؕ-وَ كَانَ ذٰلِكَ عِنْدَ اللّٰهِ فَوْزًا عَظِیْمًا(5)وَّ یُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ الظَّآنِّیْنَ بِاللّٰهِ ظَنَّ السَّوْءِؕ-عَلَیْهِمْ دَآىٕرَةُ السَّوْءِۚ-وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ لَعَنَهُمْ وَ اَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَؕ-وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا(6)  ترجمۂ کنز العرفان تاکہ وہ ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو ان باغوں میں داخل فرمادے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ،ہمیشہ ان میں رہیں گے اورتاکہ اللہ ان کی برائیاں ان سے مٹادے، اور یہ اللہ کے یہاں بڑی کامیابی ہے۔ اور تاکہ وہ منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے جو اللہ پر براگمان کرتے ہیں بری گردش انہیں پر ہے اور اللہ نے اُن پر غضب فرمایا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لیے جہنم تیار فرمائی اور وہ کیا ہی برا ٹھکانہ ہے۔  تفسیر صراط الجنان {لِیُدْخِلَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ جَنّٰتٍ: تاکہ وہ ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو باغوں میں داخل فرمادے۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فتح و نصرت کا وعدہ فرمایا اور ایمان والوں کے دلوں کو تسکین دی،اس کی ایک حکمت یہ ہے کہ ایمان والے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کریں جس پر اللہ تعالیٰ انہیں ثواب عطا فرمائے اورایمان والے مَردوں اور عورتوں کو ان باغوں میں داخل فرمادے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ، وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے ۔دوسری حکمت یہ ہے کہ جنت میں داخل ہونے سے پہلے اللہ تعالیٰ ایمان والوں کے ان گناہوں کو مٹادے جو ان سے سرزَد ہوئے تاکہ وہ گناہوں سے پاک اور صاف ہو کر جنت میں داخل ہوں ، اور یہ جنت میں داخل کیا جانا اور برائیوں کا مٹا دیا جانا اللہ تعالیٰ کے یہاں بڑی کامیابی ہے۔تیسری حکمت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مدینہ منورہ کے منافق مَردوں اورمنافقہ عورتوں کو اور مکہ مکرمہ کے مُشرک مردوں اور مشرکہ عورتوں کو ان کے باطنی اور ظاہری کفر کی وجہ سے عذاب دے جو اللہ تعالیٰ پر بُراگمان کرتے ہیں کہ وہ اپنے رسول، دو عالَم کے سردار محمد مصطفٰی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور ان پر ایمان لانے والوں کی مدد نہ فرمائے گا ۔ان کے بُرے گمان کا وبال عذاب اور ہلاکت کی صورت میں انہیں پر ہے اور اللہ تعالیٰ نے اُن پر غضب فرمایا اور ان پر لعنت کی اور آخرت میں ان کے لیے جہنم تیار فرمائی اور جہنم کیا ہی برا ٹھکانہ ہے۔( خازن ، الفتح ، تحت الآیۃ : ۵ - ۶ ، ۴ / ۱۴۶، مدارک، الفتح، تحت الآیۃ: ۵-۶، ص۱۱۴۱، روح البیان، الفتح، تحت الآیۃ: ۵-۶، ۹ / ۱۴-۱۶، ملتقطاً)
@mazhariqbal29
@mazhariqbal29 Жыл бұрын
SubhanAllah ♥
@sfjadi
@sfjadi 3 жыл бұрын
JazakAllah Khair!
@Khan-yh8mi
@Khan-yh8mi 6 ай бұрын
Ma sha Allah Jazak Allah khair
@minahiltahir7565
@minahiltahir7565 Жыл бұрын
SubhanAllah Allah hu Akhbar 😭❤️
@taniyakhan276
@taniyakhan276 11 ай бұрын
Thankyou for uploading
@User.M2J1
@User.M2J1 3 жыл бұрын
JazakAllahu khaira
@lubnakhalid2830
@lubnakhalid2830 5 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH
@amnabashir7864
@amnabashir7864 Жыл бұрын
Ma Sha Allah jazakillah khair ❤️
@mdsadique5575
@mdsadique5575 6 жыл бұрын
Subhan Allah
@naseemashaheen6134
@naseemashaheen6134 3 жыл бұрын
JAZAKALLAH KHAIR
@bachambachan3770
@bachambachan3770 2 жыл бұрын
MASHA ÀLLAH
@zeyaclub
@zeyaclub Жыл бұрын
Allah hame Qur'an samjhne ki hidayat di
@lubnakhalid2830
@lubnakhalid2830 5 жыл бұрын
JAZAK ALLAH
@zeyaclub
@zeyaclub Жыл бұрын
Allah aap ko jannat mein ala se ala makam de
@aadilfarooq6816
@aadilfarooq6816 3 жыл бұрын
Allah u Akbar
@MujtabaYousafzai-rt1lx
@MujtabaYousafzai-rt1lx Жыл бұрын
اللہ اپ کے قبر کو نور سے بھر دے
@hassansohail4938
@hassansohail4938 4 жыл бұрын
Masha Allah
@Mrtraveller786
@Mrtraveller786 4 жыл бұрын
Jazak Allah
@naghma_anjum5540
@naghma_anjum5540 2 ай бұрын
❤❤
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
اِنَّ الَّذِیْنَ یُبَایِعُوْنَكَ اِنَّمَا یُبَایِعُوْنَ اللّٰهَؕ-یَدُ اللّٰهِ فَوْقَ اَیْدِیْهِمْۚ-فَمَنْ نَّكَثَ فَاِنَّمَا یَنْكُثُ عَلٰى نَفْسِهٖۚ-وَ مَنْ اَوْفٰى بِمَا عٰهَدَ عَلَیْهُ اللّٰهَ فَسَیُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا(10)  ترجمۂ کنز العرفان بیشک جولوگ تمہاری بیعت کرتے ہیں وہ تو اللہ ہی سے بیعت کرتے ہیں ، ان کے ہاتھوں پر اللہ کا ہاتھ ہے تو جس نے عہد توڑا تو وہ اپنی جان کے خلاف ہی عہد توڑتا ہے اور جس نے اللہ سے کئے ہوئے اپنے عہد کو پورا کیا تو بہت جلد اللہ اسے عظیم ثواب دے گا۔  تفسیر صراط الجنان {اِنَّ الَّذِیْنَ یُبَایِعُوْنَكَ اِنَّمَا یُبَایِعُوْنَ اللّٰهَ: بیشک جولوگ تمہاری بیعت کرتے ہیں وہ تو اللہ ہی سے بیعت کرتے ہیں ۔} اس سے پہلی آیات میں حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رسالت اور ا س کے مَقاصِد بیان ہوئے اور اس آیت میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ جس نے نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے بیعت کی اس نے اللہ تعالیٰ سے بیعت کی ،چنانچہ اس آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اے پیارے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، بیشک جولوگ آپ کی بیعت کرتے ہیں وہ تو اللہ تعالیٰ ہی سے بیعت کرتے ہیں کیونکہ رسول سے بیعت کرنا اللہ تعالیٰ ہی سے بیعت کرنا ہے جیسے کہ رسول کی اطاعت اللہ تعالیٰ کی اطاعت ہے اور جن ہاتھوں سے انہوں نے نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بیعت کا شرف حاصل کیا ،ان پر اللہ تعالیٰ کا دستِ قدرت ہے تو جس نے عہد توڑا اور بیعت کو پورا نہ کیا وہ اپنی جان کے خلاف ہی عہد توڑتا ہے کیونکہ اس عہد توڑنے کا وبال اسی پر پڑے گا اور جس نے اللہ تعالیٰ سے کئے ہوئے اپنے عہد کو پورا کیا تو بہت جلد اللہ تعالیٰ اسے عظیم ثواب دے گا۔( تفسیرکبیر، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۰، ۱۰ / ۷۳، جلالین، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۰، ص۴۲۳-۴۲۴، مدارک، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۰، ص۱۱۴۲، ملتقطاً) نوٹ:اس آیت میں جس بیعت کا ذکر کیا گیا ا س کے بارے میں مفسرین فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ بیعت ہے جوحُدَیْبِیَہ کے مقام پر حضورِ انور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ سے لی تھی اور یہ بیعت ’’بیعت ِرضوان‘‘ کے نام سے مشہورہے ۔اس بیعت کاواقعہ اسی سورت کی آیت نمبر18کی تفسیر میں مذکور ہے۔ آیت ’’اِنَّ الَّذِیْنَ یُبَایِعُوْنَكَ‘‘ سے معلوم ہونے والے مسائل: اس سے 5 مسئلے معلوم ہوئے (1)… حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ایسا قرب حاصل ہے کہ آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے بیعت اللہ تعالیٰ سے بیعت ہے ۔ (2)… بیعت ِرضوان والے تمام صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ بڑی ہی شان والے ہیں ۔ (3)… حضرت عثمان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ بڑی شان والے ہیں کہ یہ بیعت انہیں کی وجہ سے ہوئی۔ (4)… بزرگوں کے ہاتھ پر بیعت کرناصحابہ ٔکرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ کی سنت ہے ، خواہ بیعت ِاسلام ہو یا بیعتِ تقویٰ، یا بیعت ِتوبہ، یا بیعت ِاعمال وغیرہ۔ (5)… بیعت کے وقت مصافحہ بھی سنت سے ثابت ہے،البتہ عورتوں کوکلام کے ذریعے بیعت کیاجائے کیونکہ سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کبھی بھی بیعت کے لیے کسی غیر مَحرم عورت کے ساتھ مصافحہ نہیں کیا۔
@connectenglish9610
@connectenglish9610 7 жыл бұрын
subhan Allah
@QuransGems-zd1jd
@QuransGems-zd1jd 7 ай бұрын
Subhan ALLAH!
@maqsoodalamkhan1404
@maqsoodalamkhan1404 Жыл бұрын
Mashallah subhanallah ❤️♥️♥️
@anmolratan3802
@anmolratan3802 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@AltafHussain-r6t
@AltafHussain-r6t Жыл бұрын
Jazak Allah ❤
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًا(1)  ترجمۂ کنز العرفان بیشک ہم نے تمہارے لیے روشن فتح کافیصلہ فرمادیا۔
@hamidjaved6048
@hamidjaved6048 4 жыл бұрын
masha allah
@amnabashir7864
@amnabashir7864 Жыл бұрын
Ma Sha Allah Tabarak Allah
@shaziachaudhry8465
@shaziachaudhry8465 Жыл бұрын
Mashallah alhamdulillah shukran
@shaheenfirdous1251
@shaheenfirdous1251 3 жыл бұрын
Zabardast bayan 🌺
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖؕ-وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاﭤ(28)  ترجمۂ کنز العرفان وہی (اللہ ) ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے سب دینوں پر غالب کردے اور اللہ کافی گواہ ہے۔  تفسیر صراط الجنان {هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ: وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا۔} جب اگلا سال آیا تو اللہ تعالیٰ نے حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے خواب کا جلوہ دکھلایا اور واقعات اس کے مطابق رونُما ہوئے، چنانچہ ارشاد فرماتا ہے :وہی اللہ ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے سب دینوں پر غالب کردے خواہ وہ مشرکین کے دین ہوں یا اہل ِکتاب کے، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے یہ نعمت عطا فرمائی اور اسلام کو تمام اَدیان پر غالب فرمادیا۔آیت کے آخر میں ارشاد فرمایاکہ بے شک اللہ تعالیٰ اپنے حبیب محمد مصطفٰی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رسالت پر گواہ کافی ہے۔( خازن، الفتح، تحت الآیۃ: ۲۸، ۴ / ۱۶۱، مدارک، الفتح، تحت الآیۃ: ۲۸، ص۱۱۴۷، ملتقطاً) اس سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیَّت کی گواہی دینا رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سنت ہے اور حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رسالت کی گواہی دینا اللہ تعالیٰ کی سنت ہے ، کلمہ طیبہ میں دونوں سنتیں جمع ہیں۔
@Mrtraveller786
@Mrtraveller786 3 жыл бұрын
JazakAllah
@learnandgrow746
@learnandgrow746 4 жыл бұрын
Mashaallah...
@MdHasan-nq7tw
@MdHasan-nq7tw Жыл бұрын
Jazak Allah khair
@gazibabashahbaazjarnail3715
@gazibabashahbaazjarnail3715 5 жыл бұрын
Mashallah
@umairrao1450
@umairrao1450 2 жыл бұрын
love you dr.sab💯♥️
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
وَ لَوْ قٰتَلَكُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوَلَّوُا الْاَدْبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا(22)  ترجمۂ کنز العرفان اور اگر کافر تم سے لڑیں گے تو ضرور تمہارے مقابلہ سے پیٹھ پھیردیں گے پھر وہ کوئی حمایتی اور مددگار نہ پائیں گے۔  تفسیر صراط الجنان {وَ لَوْ قٰتَلَكُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا: اور اگر کافر تم سے لڑیں گے۔} یعنی اہلِ مکہ اگر صلح کرنے کی بجائے جنگ کرتے یا اہلِ خیبرکے حلیف قبیلہ اسد اورقبیلہ غطفان کے لوگ تم سے جنگ کرنے کی ہمت کریں تویہ لوگ تمہارے مقابلے میں ضرور پیٹھ پھیرکربھاگ جا ئیں گے ،تم ہی ان پر غالب آؤ گے اور انہیں شکست ہو گی،پھر وہ اپناکوئی حمایتی اور مددگارنہ پائیں گے۔( خازن، الفتح، تحت الآیۃ: ۲۲، ۴ / ۱۵۴، مدارک، الفتح، تحت الآیۃ: ۲۲، ص۱۱۴۵، ملتقطاً)بعض علماء فرماتے ہیں کہ اگر اب بھی مسلمان صحیح مسلمان ہو کر یعنی صحیح طریقے سے اسلامی احکام پر عمل کر کے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے جنگ کریں تو بدر و حُنَین کے نظارے نظر آسکتے ہیں ۔
@oneummah.inurdu9541
@oneummah.inurdu9541 2 жыл бұрын
12:33 📖bookmark 14:30 📖bookmark 34:19📖bookmark 49:25 📖bookmark
@skanwar9715
@skanwar9715 5 жыл бұрын
Subhaan.allah
@shifamemon1605
@shifamemon1605 3 жыл бұрын
Allahamdulillah
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
قُلْ لِّلْمُخَلَّفِیْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ سَتُدْعَوْنَ اِلٰى قَوْمٍ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ تُقَاتِلُوْنَهُمْ اَوْ یُسْلِمُوْنَۚ-فَاِنْ تُطِیْعُوْا یُؤْتِكُمُ اللّٰهُ اَجْرًا حَسَنًاۚ-وَ اِنْ تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّیْتُمْ مِّنْ قَبْلُ یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا(16)  ترجمۂ کنز العرفان پیچھے رہ جانے والے دیہاتیوں سے فرماؤ: عنقریب تمہیں ایک سخت لڑائی والی قوم کی طرف بلایا جائے گا تم ان سے لڑو گے یا وہ مسلمان ہوجائیں گے پھر اگر تم فرمانبرداری کروگے تو اللہ تمہیں اچھا ثواب دے گاا ور اگر پھر وگے جیسے تم اس سے پہلے پھر گئے تھے تو وہ تمہیں درد ناک عذاب دے گا۔  تفسیر صراط الجنان {قُلْ لِّلْمُخَلَّفِیْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ: پیچھے رہ جانے والے دیہاتیوں سے فرماؤ۔} اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو یہ حکم دیا کہ وہ حدیبیہ میں شریک نہ ہونے والے دیہاتیوں کو جنگِ خیبر میں اپنے ساتھ آنے سے منع کر دیں اور ان دیہاتیوں کا حال یہ تھا کہ ان کا تعلق مختلف قبائل سے تھا اور ان میں بعض ایسے بھی تھے جن کے تائب ہونے کی امید تھی اور بعض ایسے بھی تھے جو نفاق میں بہت پختہ اور سخت تھے، اللہ تعالیٰ کو انہیں آزمائش میں ڈالنا منظور ہوا تاکہ توبہ کرنے والے اور نہ کرنے والے میں فرق ہوجائے، اس لئے حکم ہوا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ان دیہاتیوں سے فرمادیجئے :عنقریب تمہیں ایک سخت لڑائی کرنے والی قوم کی طرف بلایا جائے گا تاکہ تم ان سے جنگ کرو یا وہ لوگ مسلمان ہوجائیں ، پھر اگر تم بلانے والے کی فرمانبرداری کروگے تو اللہ تعالیٰ تمہیں دنیا میں غنیمت اور آخرت میں جنت کی صورت میں اچھا اجر دے گاا ور اگر فرمانبرداری کرنے سے پھر وگے جیسے تم اس سے پہلے حدیبیہ کے موقع پر پھر گئے تھے تو وہ تمہیں آخرت میں درد ناک عذاب دے گا۔ سخت لڑائی والی قوم سے کون لوگ مراد ہیں ،ان کے بارے میں مفسرین کے مختلف اَقوال ہیں ،ان میں سے دو قول درج ذیل ہیں : (1)… ان سے یمامہ کے رہائشی بنو حنیفہ مراد ہیں جو کہ مُسیلمہ کذّاب کی قوم کے لوگ ہیں اور ان سے جنگ کرنے کے لئے حضرت ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے دعوت دی۔حضرت رافع بن خدیج رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں : اللہ عَزَّوَجَلَّ کی قسم!ہم اس آیت کوپہلے پڑھتے تھے اورہمیں معلوم نہیں تھاکہ اس جنگجوقوم سے کون سی قوم مراد ہے، حتّٰی کہ حضرت ابوبکرصدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے ہمیں بنوحنیفہ کے خلاف جنگ کی دعوت دی، تب ہمیں پتہ چلاکہ اس جنگجوقوم سے مرادبنوحنیفہ ہیں ۔ (2)… ان سے مراد فارس اور رُوم کے لوگ ہیں جن سے جنگ کرنے کیلئے حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے دعوت دی۔( خازن ، الفتح ، تحت الآیۃ: ۱۶، ۴ / ۱۴۹-۱۵۰، مدارک، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۶، ص۱۱۴۳-۱۱۴۴، قرطبی، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۶، ۸ / ۱۹۵-۱۹۶، الجزء السادس عشر، روح البیان، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۶، ۹ / ۳۰-۳۲، ملتقطاً) حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا کی خلافت صحیح ہونے کی دلیل: یہ آیت حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا کی خلافت صحیح ہونے کی دلیل ہے ،اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ (اس آیت کے نزول کے بعدتاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے زمانہ میں کسی جہاد کے لئے ان دیہاتیوں کو دعوت نہیں دی گئی ،آپ کے وصالِ ظاہری کے بعد) حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے زمانہ میں مُرتدوں اور کافروں کے خلاف جہاد ہوئے اور ان جہادوں میں شرکت کی دعوت دی گئی (اس سے معلوم ہوا کہ جنگجو قوم کے خلاف لڑائی کی دعوت دینے والا برحق امام ہے)۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ ان حضرات کی اطاعت پر جنت کا اور ان کی مخالفت پر جہنم کا وعدہ دیا گیا (جس سے معلوم ہوا کہ ان کی اطاعت کرنا اور مخالفت نہ کرنا لازم تھا اور یہ حکم بھی برحق امام کیلئے ہے)۔(خازن، الفتح، تحت الآیۃ:۱۶، ۴ / ۱۴۹، مدارک، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۶، ص۱۱۴۳، قرطبی، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۶، ۸ / ۱۹۵-۱۹۶، الجزء السادس عشر، ملتقطاً)
@kanwarsultan439
@kanwarsultan439 4 жыл бұрын
Allah darjat buland Kare Janat main
@Malik4_ever
@Malik4_ever 3 жыл бұрын
🛌
@JavedShaikh-pz3yw
@JavedShaikh-pz3yw Жыл бұрын
SUBHAN ALLAH 2023
@Mazharhussain742
@Mazharhussain742 8 ай бұрын
Jazzak ALLAH
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 7 ай бұрын
لَقَدْ رَضِیَ اللّٰهُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ فَاَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ عَلَیْهِمْ وَ اَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِیْبًا(18)  ترجمۂ کنز العرفان بیشک اللہ ایمان والوں سے راضی ہوا جب وہ درخت کے نیچے تمہاری بیعت کررہے تھے تو اللہ کووہ معلوم تھا جو ان کے دلوں میں تھا تو اس نے ان پر اطمینان اتارا اور انہیں جلد آنے والی فتح کا انعام دیا۔  تفسیر صراط الجنان {لَقَدْ رَضِیَ اللّٰهُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ: بیشک اللہ ایمان والوں سے راضی ہوا۔} حُدَیْبِیَہ میں حاضر ہونے سے پیچھے رہ جانے والوں کے اَحوال بیان کرنے کے بعد یہاں سے دوبارہ حدیبیہ میں شرکت کرنے والوں کا حال بیان کیا جا رہا ہے، چنانچہ ارشاد فرمایا:اے پیارے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، بیشک اللہ تعالیٰ ایمان والوں سے راضی ہوا جب وہ حدیبیہ کے مقام پر درخت کے نیچے تمہاری بیعت کررہے تھے اور جس چیز پر بیعت کر رہے تھے اس سے متعلق ان کے دلوں میں موجود صدق،اخلاص اور وفا سب اللہ تعالیٰ کومعلوم تھا تو اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر اطمینان اتارا اور انہیں جلد آنے والی فتح کا انعام دیا۔اس سے خیبر کی فتح مراد ہے جو کہ حدیبیہ سے واپس آنے کے چھ ماہ بعد حاصل ہوئی۔(تفسیرکبیر، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۸، ۱۰ / ۷۹، خازن، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۸، ۴ / ۱۵۰-۱۵۱، مدارک، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۸، ص۱۱۴۴، ملتقطاً) بیعت ِرضوان اور اس کا سبب : حُدَیْبِیَہ کے مقام پر جن صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ نے بیعت کی انہیں چونکہ رضائے الٰہی کی بشارت دی گئی، اس لئے اس بیعت کو’’ بیعت ِرضوان‘‘ کہتے ہیں ۔ اس بیعت کا ظاہری سبب یہ پیش آیا کہ سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حدیبیہ سے حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کو اَشراف ِقریش کے پاس مکہ مکرمہ بھیجا تاکہ انہیں اس بات کی خبر دیں کہ حضورِ اقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ بَیْتُ اللہ کی زیارت کے لئے عمرہ کے ارادے سے تشریف لائے ہیں اور آپ کا ارادہ جنگ کرنے کا نہیں ہے اوراِن سے یہ بھی فرمادیا تھا کہ جو کمزور مسلمان وہاں ہیں اُنہیں اطمینان دلادیں کہ مکہ مکرمہ عنقریب فتح ہوگا اور اللہ تعالیٰ اپنے دین کو غالب فرمائے گا ۔حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سردارانِ قریش کے پاس تشریف لے گئے اور انہیں خبر دی۔ قریش اس بات پر مُتّفق رہے کہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ اس سال تو تشریف نہ لائیں اور حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے کہا کہ اگر آپ کعبہ مُعَظَّمہ کا طواف کرنا چاہیں تو کرلیں ۔ حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا : ایسا نہیں ہوسکتا کہ میں رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے بغیرطواف کروں ۔اِدھر حدیبیہ میں موجود مسلمانوں نے کہا:حضرت عثمان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ بڑے خوش نصیب ہیں جو کعبہ مُعَظَّمہ پہنچے اور طواف سے مُشَرّف ہوئے۔ حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’میں جانتا ہوں کہ وہ ہمارے بغیر طواف نہ کریں گے۔ حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حکم کے مطابق مکہ مکر مہ کے کمزور مسلمانوں کو فتح کی بشارت بھی پہنچائی ،پھر قریش نے حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کو روک لیا اور حدیبیہ میں یہ خبر مشہور ہوگئی کہ حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ شہید کردیئے گئے ہیں ۔اس پر مسلمانوں کو بہت جوش آیا اور رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ سے کفار کے مقابلے میں جہاد پر ثابت قدم رہنے کی بیعت لی ،یہ بیعت ایک بڑے خار دار درخت کے نیچے ہوئی جسے عرب میں ’’سَمُرَہ‘‘ کہتے ہیں۔ حضورِ انور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنا بایاں دست ِمبارک دائیں دست ِاَقدس میں لیا اور فرمایا کہ یہ عثمان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کی بیعت ہے اور دعا فرمائی : یا رب! عَزَّوَجَلَّ، عثمان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ تیرے اور تیرے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے کام میں ہیں ۔ ا س واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو نورِ نبوت سے معلوم تھا کہ حضرت عثمان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ شہید نہیں ہوئے جبھی تو ان کی بیعت لی۔ مشرکین اس بیعت کا حال سن کر خوفزدہ ہوئے اور انہوں نے حضرت عثمان غنی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کو بھیج دیا۔(خازن، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۸، ۴ / ۱۵۰-۱۵۱، خزائن العرفان، الفتح، تحت الآیۃ: ۱۸، ص۹۴۳) بیعت ِرضوان میں شرکت کرنے والے صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ کی فضیلت: اس بیعت میں جن صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمْ نے شرکت فرمائی ،ا ن کی ایک فضیلت تو اسی آیت ِپاک میں بیان ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں خاص طور پر اپنی رضاسے نوازا اور دوسری فضیلت حدیث ِپاک میں بیان ہوئی ہے، جیسا کہ حضرت جابر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جن لوگوں نے درخت کے نیچے بیعت کی تھی اُن میں سے کوئی بھی دوزخ میں داخل نہ ہوگا۔( ترمذی، کتاب المناقب، باب فی فضل من بایع تحت الشجرۃ، ۵ / ۴۶۲، الحدیث: ۳۸۸۶) آیت ’’لَقَدْ رَضِیَ اللّٰهُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ‘‘ سے معلوم ہونے والے مسائل: ا س آیت سے 4 مسئلے معلوم ہوئے (1)… بیعت ِرضوان میں شرکت کرنے والے سارے ہی مخلص مومن ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں کسی تخصیص کے بغیرمومن فرمایا۔ (2)…یہ بیعت کرنے والے تمام حضرات سے اللہ تعالیٰ خاص طور پر راضی ہو چکا ہے۔ (3)… اس خصوصی رضا کا سبب یہ بیعت ہے کہ ارشاد ہوا ’’ اِذْ یُبَایِعُوْنَكَ‘‘ جب وہ تمہاری بیعت کررہے تھے۔ (4)…بیعت ایمان کے سوا اعمال وغیرہ پر بھی ہونی چاہیے۔
@SurprisedMythicalDragon-vz9ds
@SurprisedMythicalDragon-vz9ds Ай бұрын
22:00
@sajjadyounis6015
@sajjadyounis6015 2 жыл бұрын
Superb explaination of Quran
@kaifhussain897
@kaifhussain897 Жыл бұрын
Alla Mehfooz kre Allame Barzakh . Dr sahb ko ۔امین
@mohdimranmohdimran7997
@mohdimranmohdimran7997 3 жыл бұрын
Mashallah bhut khaub
@adamfazlullahsharief
@adamfazlullahsharief 6 жыл бұрын
Jazakallah
@neelamjalil
@neelamjalil 3 жыл бұрын
Alhamdolillah
@shaikmoin2619
@shaikmoin2619 2 жыл бұрын
Subhanallah subhanallah subhanallah
@syeduddin1984
@syeduddin1984 3 жыл бұрын
MashaAllah
@yasminjamil3337
@yasminjamil3337 Жыл бұрын
MashAllah 23 11 23
@sfq2911
@sfq2911 10 ай бұрын
Jazakallah 🎉❤🎉
@sidhusecondMoosawala-np6by
@sidhusecondMoosawala-np6by 11 ай бұрын
thanks dr shaab
@skanwar9715
@skanwar9715 6 жыл бұрын
Jazaaqallhuqhairan.ahsanajazaa
49 Surah Hujurat Dr Israr Ahmed Urdu
38:16
The Living Verses - Holy Quran
Рет қаралды 161 М.
23 Surah Muminun Dr Israr Ahmed Urdu
1:04:40
The Living Verses - Holy Quran
Рет қаралды 257 М.
ТВОИ РОДИТЕЛИ И ЧЕЛОВЕК ПАУК 😂#shorts
00:59
BATEK_OFFICIAL
Рет қаралды 7 МЛН
За кого болели?😂
00:18
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 3,5 МЛН
59 Surah Hashr Dr Israr Ahmed Urdu
58:58
The Living Verses - Holy Quran
Рет қаралды 139 М.
Shia Firqa Kaise Wajood Mei Aya | Shia Kon Hai | Dr Israr Ahmed Emotional Bayan.
53:32
Dr Israr Full Lecture In India | Islam In India | Dr Israr Ahmed
2:05:26
Informative Hashim
Рет қаралды 178 М.
48-Surah Fatah Tafseer
1:47:55
Tafheem Ul Quran Full
Рет қаралды 47 М.
Hazrat Imam Mehdi kab aye gy Dr Israr Ahmed #long
34:29
channel chamber
Рет қаралды 381 М.
Creation Of Earth And Formation Of Globe Dr.Israr Ahmed Bayan
53:25
LivIslamic Official
Рет қаралды 100 М.
42 Surah Shura Dr Israr Ahmed Urdu
1:10:11
The Living Verses - Holy Quran
Рет қаралды 184 М.
ТВОИ РОДИТЕЛИ И ЧЕЛОВЕК ПАУК 😂#shorts
00:59
BATEK_OFFICIAL
Рет қаралды 7 МЛН