Great job Maria ! The great thing is that you were able to drive home something significant in just 3 minutes, without notes, cliches, repetitive phrases, and with complete clarity !
@Muhammadmubashar_MS7086 ай бұрын
😊😊😊😊😊
@ZeeshanGhallu4 ай бұрын
Iagree❤
@Muhammadmubashar_MS7086 ай бұрын
Correct say's ma'am
@barkatkhan1551 Жыл бұрын
Waleykum as salaam wr wb
@matikhan7996 Жыл бұрын
BIBI..پہلے یہ یقین ہو جاۓ کہ پورا شہر اِس کو نہیں پڑھ رہا ہے..نہ جانے یہ کتنے مہینوں میں پڑھا جاۓ گا..اب میں اُن کی پوری ضیافت کروں گا..امید ہے کوئی کسی سے ناراض نہیں ہوگا..کہانی سنانے کیلیۓ ایک صفحہ ہی کافی ہے..اک لمحہ صدیوں کی آپ بیتی سنا دیتا ے..
@RashidAli-pz7xi Жыл бұрын
ہو سکتا ہے یہ آپکی اپنی تعریف ہو جہاں تک آپ نے بیان کی مجھے نہیں لگتا کوئی بھی ذی شعور مرد اس پر اعتراض کریگا مگر اس ملک میں فیمینزم کی سب سے بڑی ریپریزنٹیشن عورت مارچ میں ہوتی جس میں مرد کو گلے میں پٹا ڈال کر کتے سے تشبیہ دے کر ہتک آمیز رویہ اختیار کیا جاتا ہے جب کہ ایک اور منتظمین انعم راٹھور نے فخریہ انداز میں کہا تھا کہ میرے ابو اگر کوئی چیز پوچھتے ہیں تو میں کہتی ہوں وہ خود ڈھونڈے سمجھ نہیں آرہی آپکی تعریف مانے یا ان لوگوں کی جو مرد کو پٹہ ڈُال کر پشن کرتے ہیں.