▪️يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْث ▪️لَا إلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيْمُ الْحَلِيْمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيْمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ، وَرَبُّ الأَرْضِ وَرَبُّ العَرْشِ الكَرِيْمِ اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں عظمت والا، بردبار ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں عرش عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں۔ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے، عرش کریم کا رب ہے۔ ▪️اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ، ابْنُ عَبْدِكَ، ابْنُ أَمَتِكَ، نَاصِيَتِي بِيَدِكَ، مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ، عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ، أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ، سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ، أوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ، أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَداً مِنْ خَلْقِكَ، أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الغَيْبِ عِنْدَكَ، أَنْ تَجْعَلَ القُرْآنَ رَبِيْعَ قَلْبِي، وَنُورَ صَدْرِي، وجَلَاءَ حُزْنِي، وَذَهَابَ هَمِّي اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندے کا بیٹا ہوں، تیری باندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، تیرا حکم مجھ میں جاری ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ عدل پر مبنی ہے، میں تجھ سے ہر اس نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تیرا ہے، جس کے ساتھ تونے اپنا نام رکھا ہے، یا تونے اسے اپنی کتاب میں نازل کیا ہے یا اسے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے، یا اسے اپنے پاس علم غیب میں رکھنے کو ترجیح دی ہے، کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر و پریشانی کو لے جانے والا بنا۔ ▪️اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الهَمِّ وَ الْحَـزَنِ، والعَجْـزِ والكَسَلِ، والبُخْلِ والجُبْنِ، وضَلَعِ الدَّيْنِ وغَلَبَةِ الرِّجَالِ اے اللہ! میں پریشانی، غم عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، قرض چڑھنے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ ▪️رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا" ▪️رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔ ▪️اللهمَّ إنِّي أعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ ▪️ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ " ▪️اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَ ▪️اللَّهُمَّ إنِّي أَسألُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي، وَتَرْحَمَنِي، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ ▪️اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ، وَالْعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ، وَأَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ قَلْبَاً سَلِيمَاً، وَلِسَانَاً صَادِقَاً، وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، ▪️رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنت الْوَهَّابُ اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِي ، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي ، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي فِيهَا مَعَادِي، وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِي مِنْ كُلِّ شَرٍّ ▪️رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ وَاجْعَلْ لِي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الآخِرِينَ وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ وَلا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرمااور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے، اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ، مجھے نعمتوں والی جنّت کے وارثوں میں سے بنا دے۔ اور جس دن کے لوگ دوبارہ جِلائے جائیں مجھے رسوا نہ کر۔ ▪️اللهم أنْتَ رَبِّي لَا إلَهَ إلَّا أنْتَ، خَلَقْتَنِي وَ أنَا عَبْدُكَ، وَ أنَا عَلَى عَهْدِكَ وَ وَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أبُوءُلَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَ أبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لي فَإنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إلَّا أنْتَ. اے اللہ! تو میرا رب ہے تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیا ہے، میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے عہد اور تیرے وعدے پر قائم ہوں، جتنی مجھ میں طاقت ہے، جو(خطا، گناہ) میں نے کیا اس کے شر سے تیرے پناہ میں آتا ہوں، میں تیرے لئے اپنے اوپر تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوں، اور اپنے گناہ کا بھی اقرار کرتاہوں، مجھے بخش دے کیونکہ گناہوں کو تیرے علاوہ کوئی نہیں بخش سکتا۔ ▪️اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهـِمْ اے اللہ یقینا ہم تجھے ہی ان کے سامنے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔
@2010star3 ай бұрын
جزاک اللّہ
@umerehman30573 ай бұрын
Assalamualaikum sir mai ap k group me shamil hona chahti hn , pls mjhy koi contact numb dy
@umerehman30573 ай бұрын
Mai apki team ka hissa ban'na chahti hn apni dunia or akhirt sanwarny k lye, qn k ilm hasil krna chahti ..
@Nuzhat-w8e3 ай бұрын
Jazakallah
@hammadmultan99783 ай бұрын
JaZakAllah
@syedfareed505024 күн бұрын
Ameen ya Rabbul Aalameen Jazak Allahu khairan
@BenazirKhan-uo8hk19 күн бұрын
Ameen 🤲💚
@basil8002 ай бұрын
Janab Muhummad ali sahib many thanks for making these pious an guidance videos without background noise. It makes us to listen peacefully an with concentration. Jazakallah
@iqbalazmi965227 күн бұрын
Mohammed ali bhai Jazakallahu khair. Mai iss waqt bahot zyada depression anxiety halat mei hu. Magar alhamdolillah inn dua se mujeh bahot fayeda mil raha hai. Merey dua naam le ke karna.
@masrathjahan9142Ай бұрын
jazak Allah khair
@basil8002 ай бұрын
Bahaut sari duain app dono kayliye May ALLAH bless all of us with making lots of duas an with acceptance AMEEN
@NoorMalik-jg8op3 ай бұрын
جزاک اللہ خیراًکثیرا
@leenakhan40102 ай бұрын
MashAllah JazakAllah khair
@bintmuhammad46982 ай бұрын
Subhaan Allah , beshak ALLAH duaoon ko qubool fermanay walay hain , الحمدللہ
@danisabir7146Ай бұрын
Ameen ameen suma ameen in sha ALLAH
@SaimaShakil-ne3elАй бұрын
❤ Subhan Allah ❤️ MashaAllah 💞 🤲🤲🤲🤲
@AnjumBano0013 ай бұрын
Ma shaAllah very good
@taybamasood90813 ай бұрын
Bohut zaberdast Allah ap ko jazay khair dian
@Gojosukuna212 ай бұрын
Jazakallah 🌹♥️ khosh rahen Abad rahen 💖
@mahnoorfahad78013 ай бұрын
Jazakallah fe kherun
@amrakumbhar67802 ай бұрын
Masha Allah Masha Allah jazak Allah Kher ❤
@SidraAsif-g7q2 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@aneelashahid65332 ай бұрын
JazakAllah
@hamdamujeeb13683 ай бұрын
Jazkallah Khair
@aqeelchohan20123 ай бұрын
JazakaAllah khair
@KhalidSiddiqui-tf3yx2 ай бұрын
Jazak Allah Khair humn apni duan MN shamil keejiega hidayet ke Liye 🎉
@SaraNawab-v7yАй бұрын
Allah sb kuch bin mangy dy dyga magr hadayt allah ny kaha k me usi ko dyta hu jo mj sy talb kry to hadayt k lea khud dua krni chahea
@hibakhan78842 ай бұрын
Mashaallah ❤❤❤
@Haseeb-l9c3 ай бұрын
Mashallah very nice
@mdokpet3 ай бұрын
Ali bhai in sab dual ko pdf mei karke with translation description mei add kariye jisse bahut se log benefits ho aur aap ko iska ajar milta rahe
@goodiescuisine57103 ай бұрын
▪️يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْث ▪️لَا إلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيْمُ الْحَلِيْمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيْمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ، وَرَبُّ الأَرْضِ وَرَبُّ العَرْشِ الكَرِيْمِ اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں عظمت والا، بردبار ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں عرش عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں۔ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے، عرش کریم کا رب ہے۔ ▪️اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ، ابْنُ عَبْدِكَ، ابْنُ أَمَتِكَ، نَاصِيَتِي بِيَدِكَ، مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ، عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ، أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ، سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ، أوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ، أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَداً مِنْ خَلْقِكَ، أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الغَيْبِ عِنْدَكَ، أَنْ تَجْعَلَ القُرْآنَ رَبِيْعَ قَلْبِي، وَنُورَ صَدْرِي، وجَلَاءَ حُزْنِي، وَذَهَابَ هَمِّي اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندے کا بیٹا ہوں، تیری باندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، تیرا حکم مجھ میں جاری ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ عدل پر مبنی ہے، میں تجھ سے ہر اس نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تیرا ہے، جس کے ساتھ تونے اپنا نام رکھا ہے، یا تونے اسے اپنی کتاب میں نازل کیا ہے یا اسے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے، یا اسے اپنے پاس علم غیب میں رکھنے کو ترجیح دی ہے، کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر و پریشانی کو لے جانے والا بنا۔ ▪️اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الهَمِّ وَ الْحَـزَنِ، والعَجْـزِ والكَسَلِ، والبُخْلِ والجُبْنِ، وضَلَعِ الدَّيْنِ وغَلَبَةِ الرِّجَالِ اے اللہ! میں پریشانی، غم عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، قرض چڑھنے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ ▪️رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا" ▪️رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔ ▪️اللهمَّ إنِّي أعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ ▪️ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ " ▪️اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَ ▪️اللَّهُمَّ إنِّي أَسألُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاكِينِ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِي، وَتَرْحَمَنِي، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِي غَيْرَ مَفْتُونٍ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ، وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُنِي إِلَى حُبِّكَ ▪️اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ، وَالْعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ، وَأَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ قَلْبَاً سَلِيمَاً، وَلِسَانَاً صَادِقَاً، وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ،

@littleangel24322 ай бұрын
Mostly duas subah n sham k azkar hain mishary al afasi ki awaz may on KZbin. Wo prhny se bht faida hota hy.
@AnjumBano0013 ай бұрын
Bhayee aap log bhot achhi dua bataya hamare liye bhi dua kare
@lol-qu6lq2 ай бұрын
Sir.. Please display the duwa s when you are talking Bout the duwa❤
@HooriBaji3 ай бұрын
❤❤❤ Dil Darkta hai Thoheed karny se warna tho hum marry Huey lagthy hai
@laibaahmed183 ай бұрын
Ameen
@AsmaNaaz-j3cАй бұрын
KISI INSAN K DAR AUR KOUF SE BACHNE KI DUA
@zakbibi453Ай бұрын
Aslaamalikum can you please make a small book or some type of attachment with these beautiful duaas
@shahanabegum2316Ай бұрын
Askum Mery wasty Dua karna Hussain Abdulla Jzakalla, ka.yaabi n sehat k
@diamonds2093 ай бұрын
Bhai mugheera told same my favouritest first both duas
@minhillgameing70003 ай бұрын
Brother please share pdf form of all these Duas. May Allah reward you for this.
@hassanmalik60543 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@Rukia-u9e3 ай бұрын
Alla miya Meri Ammi ko jannat naseeb farmaaishein
@reshmabs39562 ай бұрын
Allah ke name ke sath Miya na milaye,aise mere Arabic teacher ne mujhe bataya, Allah rabbul izzat kahe ya Allah rabbul Alameen kahe. Kya a sahi to please mujhe batai.
@masrathjahan9142Ай бұрын
aslkm wrtb ya duaeyn jo aap log padrahen wo kin kitaab mai hai zara bathaye please
@sajalali76753 ай бұрын
Mera,beta,brun mulk makcela,preshan ha os,ke,lea,bht,duaain,kran
@kamimalik62233 ай бұрын
❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉
@SonuKhan-092 ай бұрын
Sir please write the dua when you are saying plz sir in writing so we can save and recite correctly Jazak Allah
@AzmatSadat3 ай бұрын
Assalamualaikum Ali bhai ap se contact kese Karen?
@Nitrogen10Ай бұрын
Plz duae pdf kar den
@SaraNawab-v7yАй бұрын
1st cmnt me hn sari
@Aligujjar-t7oАй бұрын
7:42
@nimrahnim31673 ай бұрын
Assalam o alaikum Mujhy apse ye pochna hai k m MashAllah se namaze bh prhti hn or askar bh krti hn . Meri shadi ko 1 saal hogya mujhy baby conceive nh horha mene Kisi masjid k imam se pocha tw unhony kaha ap pr asart hai kia ye such bat hai aesa possible hai? Hai tw ap mujhy Quran pak se iska solution dn k Allah mujhy olad ki naaimt ata krde jazakallah o khaira
@ayesharustam34253 ай бұрын
Ap kasrat se astagfar kren
@zebajaved27723 ай бұрын
Allah apko nek or sehtmnd lambi zindgi wali aulad naseeb farmy Ameen InshaAllah
@nimrahnim31673 ай бұрын
Ameen Suma Ameen
@mahnoorfahad78013 ай бұрын
Agar hosakay to Allah ki nematon ka shukar ada Karen or Dua karti rhaen
@musajuttdadamusqАй бұрын
Main btaoun
@adeelzakir10373 ай бұрын
Plz ye jo last pe dua ap ne boli h wo kha se mily gi 😢
@Mehndisparkle3 ай бұрын
informative
@Ràrus-by-fizzah3 ай бұрын
There are so many apps by the name of hisnul muslim Kindly link bhi Share kr dain
@drghazala64143 ай бұрын
Ali bhaee koe book CHOTI CHOTI Dua wali he
@hammadmultan99783 ай бұрын
😭
@aishashahid39533 ай бұрын
Ye channel monitize hojate hein
@zotefara6492 ай бұрын
No use talking like this, ,write in big words on screen ,dvane on u
@amnaammi60402 ай бұрын
Sir get ur beard trimmed 😮
@IzharUlhaq-ec8hr3 ай бұрын
دعائیں قبول نھی ھوتیں۔ صرف تسلی دی گئ ھے۔ دعا صرف ایک prank ھے۔
@Mani-gn3mq3 ай бұрын
Dil sy mangi duain kabi rad nahi hotin asa kar k ap allah or rasool ka inkar kar rahin hain plz aik dafa phr dua karin kaya pata qabooliyat qareeb ho
@rabiabasri49903 ай бұрын
Duay Rasool Allah ny ki hy Jo hamy ahadees sy milti hy to kia ap naaoz billah sum naouzbillah ye kehna chahty hy k Rasool Allah prank Kr rahy thy..
@IzharUlhaq-ec8hr3 ай бұрын
@@rabiabasri4990 تو پھر قبول کیوں نہیں ھوتی۔ 6 سال تھوڑا عرصہ نھی ھوتا ایک دعا کیلئے ۔ منزل کے قریب آ کر امید دلا کر اللّٰہ پھر چھوڑ دیتا ھے۔ اب جو صورتحال ھے کوئی معجزہ ھی مجھے بچا سکتا ھے۔
@IzharUlhaq-ec8hr3 ай бұрын
@@Mani-gn3mq جو صحیح احادیث میں دعائیں آ ئیں ھیں۔ وھ پڑھنے اور دنیاوی کوشش کرنے کے باوجود ۔۔۔۔ کچھ حاصل نھی ھوا ۔۔۔۔۔الٹا نقصان ھوا۔۔۔۔۔مالی نقصان ، ذلالت، بے عزتی، قرضے۔۔۔۔۔۔ اب میں یہ بھی نا کھوں؟