احباب کا بہت شکریہ جنہوں نے آواز کی کوالٹی کی جانب توجہ دلائی۔ اس پر کام جاری ہے اور امید ہے کہ اس ویڈیو میں آواز تھوڑی بہتر محسوس کیجیے گا۔ اس ویڈیو کا موضوع خواتین کے حوالے سے پاکستانی معاشرت میں پھیلائے جانے والی رجعت پسندی اور ان "میڈیائی اور سماجی اداکاروں" کے بارے میں ہے۔ پرمزاح حقیقت مگر یہ ہے کہ یہ میڈیائی اور سماجی اداکار اور ان کے خاندان انہی کی پھیلائی ہوئی پبلک ڈسکشنز کے عین خلاف کر رہے ہوتے ہیں۔ آپ سوچا کیجیے کہ آپ کو جو مسلسل دکھایا اور بتایا جاتا ہے، اس کے بہت سے پہلو ہوتے ہیں۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔
@AsimMasood-rs5ixАй бұрын
These are not idiots but are hypocrites, very clever and arrogant persons.
@CounterMediaPkАй бұрын
Yes 👍 agreed and Thanks for the watching
@haiemansoorАй бұрын
پروگرام اچھا ہے لیکن براہ مہربانی آڈیو پر کام کریں مائیک اچھا استعمال کریں اور بیک گراونڈ نوائز ختم کریں تاکہ سننے میں آسانی ہو، ہیڈ فون پر بھی آواز ٹھیک نہیں آ رہی شور بھی ہے
@CounterMediaPk27 күн бұрын
بہت شکریہ آپ کی رائے کا مکمل احترام اور غور سے سننے کے لیے بےحد مشکور ۔ دراصل شروع میں کچھ مسائل ہوتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ ان کو حل کرنے کا عمل جاری رہتا ہے
@SajidAli-r4c2dАй бұрын
بٹ صاحب، پروگرام کا کنٹینٹ عمدہ ہے۔ بس ایک بات کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ کراجی کی زیب النسا سٹریٹ کا نام اورنگ زیب کی بیٹی کے نام پر رکھا گیا تھا نہ کہ صحافی خاتون کے نام پر۔
@CounterMediaPkАй бұрын
سر، بہت شکریہ۔ ہم سب سیکھنے کے رستے پر ہیں۔ نوٹڈ اور اس کو اگلے وی-لاگ میں بھی بیان کر دیا جائے گا آپ کے کریڈٹ سے۔ اپنی کوشش ریسرچ میں ڈیٹا، فیکٹ کی ہی ہوتی ہے۔ بھول چوک ہو جائے تو اسے قبول کرنا ہی درست عمل ہے۔ آپ بہت جیتے رہیں۔
@PneumaticsPAKАй бұрын
بوہت ودیا پائن 👍
@CounterMediaPk27 күн бұрын
بہت شکریہ پائین ❤️🙏
@haiemansoorАй бұрын
میرا خیال ہے مائیک کے آس پاس کرنٹ والی تار موجود ہے جو اس طرح کی آواز ہے اور کمرہ میں گونج بہت ہے
@CounterMediaPk27 күн бұрын
جی جی بالکل آپ نے اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے کوشش ہے آئندہ ایسا نا ہو ۔۔ بہت محبت ❤️
@NailaKhalil-o4oАй бұрын
پہلا تبصرہ آواز کے بارے میں ہے۔ آخری تین سے چار منٹ کے دوران بیک گراؤنڈ میں شوں شوں کی آواز تسلسل سے سنائی دی اس سے پہلے سب ٹھیک تھا۔ بیک گراؤنڈ میں لگائی گئی تصاویر میں میڈیا (کسی بھی فارم) سے تعلق رکھنے والی کسی قد آور شخصیت کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ موضوع اور کانٹینٹ ہمیشہ کی طرح قابلِ ستائش تھا
@CounterMediaPkАй бұрын
بہت محبت اور بہت شکریہ کہ آپ اپنا قیمتی وقت نکالتے ہیں ہمارے لیے ۔۔ بہتری کی کوشش جاری ہے 🙏
@atifaleem6239Ай бұрын
بہت خوبصورت، بہت عمدہ۔ اسی لائن اینڈ لینتھ پر رہیے، اس کی بہت کمی ہے۔ البتہ جنرل ضیا کے ساتھ صاحب کا لاحقہ؟ شاید رواروی میں ہوگیا ہوگا۔
@CounterMediaPkАй бұрын
بہت شکریہ بس آپ لوگوں کی محبت اور ساتھ جُڑا رہا تو انشااللہ پوری کوشش ہے کہ اس لائن اور لینتھ کو برقرار رکھا جائے گا ۔۔ بہت محبت ❤️🙏
@amjadsiddique7019Ай бұрын
Well done
@CounterMediaPkАй бұрын
Thank you so much ☺️
@khawaja2385Ай бұрын
واہ! خوش کیتا جے!
@CounterMediaPkАй бұрын
جناب تسی خوش ہو گئے تے سمجھو محنت پلے پے گئی ❤️🙏
@maaz87Ай бұрын
Youthia ho aur Khanzeer ho kazzab na ho impossible hai. Suna tha sawal krny wali khatoon ko taggaray package pai nokri bhee milli hai. dilchisp baat yeh hai k khatoon b youthanr thee Islamic touch wali.
@CounterMediaPkАй бұрын
یقینی طور پہ ایک پڑھے لکھے اور باشعور شخص ہوں گے لیکن جب آپ کسی سوشل پلیٹ فارم پہ ہوتے ہیں تو کوشش کیا کریں کہ دوسرا غلط بھی ہو تو کم از کم ہم اپنے الفاظ کا چناؤ بہتر رکھیں ۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے اور آئندہ مایوس نہی کریں گے اس حوالے سے بہت شکریہ ❤️
@maaz87Ай бұрын
@@CounterMediaPk Mard e naadan pai kalaam e narm o nazuk bay asar
@iamahsanrafiq3349Ай бұрын
خلیل الرحمن قمر بنک آف پنجاب مضاربہ میں کام کرتے تھے ۱۹۹۴ میں وہاں ایک فراڈ کرنے کاجرم ثابت ہونے پر برطرف ہوۓ۔ اب یہ ایمانداری کا ٹھ k دار ہے
@CounterMediaPkАй бұрын
بہت شکریہ محترم ۔۔ وطن عزیز میں ایمانداری کے قصے بڑے دلچسپ ہیں ۔
@ZahidaRashid-f6qАй бұрын
in teeno ko ap ediots keh rahy hn kia ap he bre aalim hn
@CounterMediaPkАй бұрын
بالکل بھی میرا یہ دعویٰ ہر گز نہیں لیکن کیا آپ نے ان حقائق کو سمجھنے کی کوشش کی جو اس وی لاگ میں بیان کی گئیں ؟ رائے ضرور دیجیے گا
@noveensalman7919Ай бұрын
@@CounterMediaPkpura program dekhy…. 1 and half hour ka ha jo “ Aurtoun ky haqooq “ py tha … sahil ny baat hi aurtoun ky haqooq ki ki… jis me inheritance, domestic violence aur bohat topic discuss kiy gy… aik clip dekh ky video bna dali… jin ladies ki ap baat kr rhy ha sahil in ko appreciate krta rha ha , vo aurtoun ky liy “Activisim” chahta ha