Рет қаралды 6,460
تھائی رائیڈ گلینڈز کیا ہوتے ہیں اور جسم میں کن افعال کو سر انجام دیتے ہیں؟ تھائی رائیڈ اور ہارمونز کی بیماری کی کیا وجوہات اور علامات ہوتی ہیں؟ اس کی تشخیص کیلئے کونسے ٹیسٹ کروانے ضروری ہیں اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟ سنیئے اور جانیئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے کنسلٹنٹ اینڈو کرینولوجسٹ ڈاکٹر طیب بادشاہ کی زبانی
#Thyroid #ThyroidGland #symptoms #treatment
#shifa #shifainternationalhospital #shifainternational #jcihospitalsinpakistan #healthcare #hospitalsinislamabad #hospitalsinpakistan #qualityhealthcare