واقعتاً استاذ محترم قاری حسن صاحب کی محنت قابل داد ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں
@AL_WAHID_CHANNEL7 күн бұрын
@@AbdulHannan-ug9hv ابتدائی تعلیم ۔ عربی سوم تک مدرسہ تعلیم الدین ننیؤ پھانٹہ میں ہوئی ھے قاری نیک محمد صاحب استاذ تعلیم الدین ننیؤ پھانٹہ کی محنت ۔ مزید قاری حسن صاحب کی محنت سے نکھار پیدا ہوگیا الحمدللہ سب کی محنتیں قابلِ ستائش ھے
@mohammadarshad18186 күн бұрын
جی بالکل صحیح ہے اصل محنت تو ابتداء کی ہو تی ہے
@MohmmedHamid-v7h3 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت شاندار بیٹا اللہ تعالی آپ کو مزید ترقیات سے نوازے آمین