بہت خوب اللہ اس پورے گاوں کو سلامتی سکون اور عزت سے نوازے آمین۔ بہت پرانہ گاوں ھے مگر ابھی بھی پچھلی صدی میں ھے جہلم پورے کا پورا ضلح ھی پچھلی صدی میں ھی ھے۔ یہاں کے لوگ بے قدرے ھیں انھوں نے کبھی بھی اپنے ملک یا ضلح کی بہتری کے ووٹ کسی اچھے ابسان کو نہیں دئے۔ پاکستان کی تاریخ میں دو شخص غلطی اس ضلح میں منتخب ھو گئے غلطی سے جھنوں نے اس ضلح کے لیے کچھ کام کیے مگر انھیں بھی پورا ٹرم نہیں ملا ایک ڈاکٹر غلام حسین تھے جو ابھی باحیات ھیں اللہ انکو لمبی زندگی دے۔ اور دوسرا پی ٹی آئی کے چوئدری فواد حسین ھیں جھنوں نے اس ضلح کے لیے دو بہت بڑے منصوبے پاس کروائے اور پھر اسکو مکمل کرانے کا موقعہ نہ ملا حکومت ختم کر دی گئی اور یہ کام بھی نا مکمل ھیں روڈ جہلم تا للہ اور دوسری جلالپور نہر ۔کام شروع ھوا پھر ن لیگ کی حکومت لائی گئی پھر چراغوں میں روشنی نہ رھی۔ یہ علاقعہ بہت پسماندہ ھے اسکی ترقی بلکل نہیں ھوئی افسوس ھے اتنا پرانا گاوں ابھی بھی اسی دور میں ھے ۔