Last years refunds are given just return from hajj. Only this year opening of Saudii portal is conditioned.
@abidashaheen6677Ай бұрын
2024mea jany waly hajji hakomat ke wadakhelafi ke waja se mayous ho hy hyn
@YousafZaman-c4oАй бұрын
❤❤Very good information
@hafeezgul9390Ай бұрын
صبر کے علاؤہ کیا کر سکتے ھیں
@raziaameer6370Ай бұрын
Hm khud 2 buses badal k harm pak jaty thy
@Mrsnouman-k1cАй бұрын
Hajj 2024 refund nahi mily
@shaziatariq3451Ай бұрын
Ar aik bat ap sy pouchni.thi kia agr alag room k liye apply krtay han tu wo dytay b han ya wasy hi tarka dytay han payments ly k
@TASBIH786Ай бұрын
جی الگ روم کی سہولت صرف مدینہ میں دی جائے گی ۔اور مدینہ میں اپ کا ٹوٹل قیام 8 دن کا ہوتا ہے۔جبکہ مکہ کی وادی عزیزیہ میں خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ روم ہوتے ہیں ۔لیکن ہوتے بالکل قریب اور ساتھ ہیں
@ShahidKhan-tt4fjАй бұрын
Masahalla
@bts528621 күн бұрын
ٹرک کی بتی۔۔۔۔ خزانے ادھار لے کر ادائیگی کر دیں۔۔ بعد میں ایڈجسٹمنٹ کر لینا
@AyubGee-j2mАй бұрын
دو بیسس تبدیل کر جاتے یہ سچ ہے
@sobiamohsin118Ай бұрын
❤️❤️❤️❤️
@shaziatariq3451Ай бұрын
Jazakalla
@shaziatariq3451Ай бұрын
Bhai hm ny government scheme m.apply kia ha 10dec ko lakin hmy bad m pata chala bhair walon k liye sponsor ship sechme ka tu kia hm kuch kr sakty han
@TASBIH786Ай бұрын
السلام علیکم کچھ کرنے کی ضرورت نہیں اور نہ اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے ریگولر اور سپانسرشپ میں کوئی فرق نہیں ۔تمام تر سہولیات ایک جیسی ہوتی ہیں سکالرشپ سکیم اس لیے رکھی گئی ۔کہ اگر اپ بیرون ملک سے ڈالر کی صورت میں رقم جمع کروائیں تو اپ کو قرہ اندازی کے میں شامل نہیں ہونا پڑے گا ۔کیونکہ ریگولر سکیم کی درخواستیں بھی کم ہیں تمام افراد بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں ۔سپانسر شپ سکیم کے تحت اپلائی کرنے کا اب کوئی فائدہ بھی نہیں جزاک اللہ خیر
@shaziatariq3451Ай бұрын
@@TASBIH786 bout shukria Allah Pk.is ka ajar dy ap ko
@mughalhome1761Ай бұрын
بھائی صاحب میڈیکل کی سہولیات بہت ہی فضول ہوتی ہیں 2024 میں حج کے دوران بہت زیادہ گلے خراب ہوۓ ڈاکٹر جو بٹھائے ہوتے ہیں ان کے پاس نہ کوئی تجربہ اور نہ اچھی ادویات تھیں الٹا وہ ہمیں کہتے کہ ہمارے تو اپنے گلے خراب ہیں ٹھیک نہیں ہو رہے۔😂 اور ٹانگ میں درد کے لیے گلے کی دوائی دیتے ہیں 🙏 پانچ دفعہ میں نے دوائیں لی کوئی فائدہ نہیں ہوتا