Рет қаралды 97,153
This song is subject to copyright of Anum Ashraf Official please don't upload it on your channel without our permission..
Anum Ashraf proudly present's a beautiful Christian Wedding Song "TOHFA" which is beautifully sung by Anum Ashraf
I am dedicating this beautiful wedding song to my favorite couple Mr. And Mrs. Sikander ❤️❤️
Song credits :
Worshiper : Anum Ashraf
Lyrics✍️ composition🎹 and Music🎶 : Akash Sonu
Audi🎵 : Aryan Studio
Mix Master🎼 : Rafi Studio
D.O.P📷 : Khokharstudio
#anumashrafofficial #weddingsong #tohfa #anumashraf #christmassong #gospel
Lyrics:
چاہوں سدا بے پناہ میں تجھے
تحفہ ملا تُو خُداسے مجھے
تو جو ملا تو سب مل گیا
ہو نہ کبھی تو مجھ سے جدا
رب سے بس یہ ہی ہے اب دعا
سدا رب دا ہی شکر کراں میں تینوں میرے نال اُس نے ملایا سکھ مل گئے نے زندگی نوں سارے میرے اُتے ایسا کرم کمایا
میری دعاؤں کا تُو صلہ ہ
پایا تجھے ہے میں نے خدا سے
تجھ سے محبت ایسے کروں گی
جیسی نبھائی ہم سے خدا نے
میرا جہاں مل گیا ہے مجھے
تحفہ ملا تُوخدا سے مجھے
تو جو ملا تو سب مل گیا
ہو نہ کبھی تو مجھ سے جدا
رب سے بس یہ ہی ہے اب دعا
توں ہی و جہ ہے جینے کی میری
تجھ سی جڑی ہے ہر سانس میری
جب تک جیو ں گی تیری رہوں جی
آئے جو غم بھی ہس كے سہوں گی
چاہا جو تھا مل گیا ہے مجھے
تحفہ ملا تُو خُداسے مجھے
تو جو ملا تو سب مل گیا
ہو نہ کبھی تو مجھ سے جدا
رب سے بس یہ ہی ہے اب دعا
Stay connect with us 👇
Facebook✅
www.facebook.c...
Instagram✅
...
Twitter✅
An...
KZbin✅
/ @anumashrafofficial
Tiktok✅
www.tiktok.com...
Vlogs✅
/ @anumashrafvlogs
WhatsApp ✅ 03345310572