سبحان اللہ! "توکل کی پہلی سطح اپنی آرزو کو ترک کر دینا ہے" ،"رزق بندے کو خود تلاش کرتا ہے"، دوسری سطح "اپنے اختیار کو چھوڑ دینا"، "اعلی درجے کا توکل یہ ہے کہ انسان اپنی حرکات وسکنات میں اللہ کے سامنے ایسا ہو جیسے مردہ نہلانے والے کے سامنے" اللہ اکبر! خاصان حق پہ لاکھوں سلام❤❤❤❤❤