Sheikh bohut shukriya ap ny urdu addab ki baihtreen books batain.
@UrduAdabKiDuniya2 ай бұрын
محترم ، آپ کی محبت کا شکریہ کے آپ نے ہماری اِس ادنٰی سی کاوش کو پسند کیا، سلامت رہیں۔
@mianshafeequrrahman7441 Жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست سرجی
@UrduAdabKiDuniya Жыл бұрын
شکریہ محترم
@baseeratfatima60602 ай бұрын
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
@HiddenWords3 жыл бұрын
nice information
@UrduAdabKiDuniya3 жыл бұрын
Thanks 👍👍👍
@Empower3813 жыл бұрын
Deeply information Good work sir
@UrduAdabKiDuniya3 жыл бұрын
Thanks 👍👍👍
@muhammadfaisalkhan12083 жыл бұрын
بہت خوب
@UrduAdabKiDuniya3 жыл бұрын
شکریہ محترم ۔
@AishaKhan-dx8sp2 жыл бұрын
بہت اعلیٰ 💕۔۔۔۔۔
@ghulamshabbir54943 жыл бұрын
Very nice 👍👍👌👍👍 thanks for information
@UrduAdabKiDuniya3 жыл бұрын
Thanks.
@WorldPrimeTime2 жыл бұрын
پاکستان میں اردو ادب کی کتابوں پر معیاری تبصرے اور ریویو کم ہی لکھا جاتا ہے۔۔حالانکہ کسی کتاب کا ریویو پڑھ لینے سے ساری کتاب سمجھ میں آجاتی ہے۔ الحمداللہ ہم ریویو لکھتے ہیں اور انکی ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔ پاکستان میں کتاب کلچر کو پرموٹ کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ کتاب خریدیں ، پڑھیں اور آگے تقسیم کر دیں ۔آپ کی آمد کے منتظر۔ شکریہ جزاک اللہ۔۔💯
@naeemanjum85443 жыл бұрын
1936
@NadiaUmberLodhiURDUCHANNELETV2 жыл бұрын
nice
@ghulamshabbir54943 жыл бұрын
Sir G A.o.a taraqee pasand tahreeq kb shuru hui
@UrduAdabKiDuniya3 жыл бұрын
1936
@zunerabibi80753 жыл бұрын
Sir novel aur afsahana Kay about un ki history sy related bi books baatay
@UrduAdabKiDuniya3 жыл бұрын
Je inshallah zaror.
@rajawaqas7623 жыл бұрын
Sir urdu literature according css subject describe
@ViewsAndNewsChannel3 жыл бұрын
ہمیں علامہ مشرقی کے بارے میں کتابیں درکار ہیں۔ کتاب فروشوں کو ہم سے رابطہ کرنا چاہئے۔
@markhortv74732 жыл бұрын
Shakuntala Akhtar hussarai puri ki h 🙄
@improveyourselfchannel3552 жыл бұрын
👍
@mahmoodulhaqanjum9029 Жыл бұрын
اس مہنگائی کے دور میں لوگوں سادہ روٹی سالن پکانے میں مشکل ہے دوائیں خریدنے کی سکت نہیں کتابیں کیسے خریدیں۔ اگر کتابوں کی قیمتیں مناسب ہوں گی تو کتابیں بکیں گی وگرنہ پڑی رہیں گی۔ اپنے تبصروں میں قیمت پر بھی تبصرے کریں۔
@UrduAdabKiDuniya Жыл бұрын
اللہ پاک ہمارے ملک پررحم فرمائے، ان شاءاللہ مستقبل میں کتابوں کی قیمتوں پر بھی تبصرے کریں گے۔
@mahmoodulhaqanjum9029 Жыл бұрын
اردو ادب کی 100 مشہور کتابوں کے عنوان سے ویڈیو کھولی ابتدائی چند سوالوں سے اندازہ ہو گیا کہ یہ فضول اور لغو ہے۔ شروع میں جتنی کتابوں اور مصنفوں کا زکر کیا گیا ان میں سوائے میر تقی میر کے مشہور تو دور کی بات نہ کبھی ان کے نام سنے اور نہ کبھی کتابوں کا کبھی زکر سنا یا پڑھا۔ جبکہ میری زاتی لائبریری میں 2000 کے قریب کتابیں ہیں۔ جبکہ میں نے 43 سال کتابوں رسالوں اور پرفیشنل جرنلز کے تقسیم کار ایک بہت بڑے ادارے میں بطور مینیجر اکاؤنٹس اور بزنس ڈیولپمنٹ کام کیا ہے۔ دنیا بھر کے بڑے بڑے پبلشنگ اداروں سے میں ڈسڑیبوشن کے معاہدے کرتا تھا۔
@UrduAdabKiDuniya Жыл бұрын
محترم ہم نے پی پی ایس سی کی تیاری کے متعلق یہ ویڈیو بنائی تھی،اس حوالے سے یہ تمام اردو ادب کی مشہور کتابیں ہیں۔