قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں “ عشق میں شکوہ کفر اور التجا حرام ہے” جو اللہ کی اطاعت کرتے ہیں وہ صبر اور توکل اختیار کرتے ہیں اور اللہ کے ہر فیصلے کے آگے جھکتے ہیں۔اللہ کی اطاعت کے لیے دُنیا کی محبت کو ترک کرنا پڑتا ہے اور قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کی محبت میں حُب دُنیا کو ترک کیا۔اور اپنے ارد گرد رہنے والوں کے دلوں میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کیا۔اور اس کے لیے سماعت سورہ الرحمن کا فیض دیا۔ قرآن پاک نور ہے، رحمت ہے ، فضل ہے اور تاریک قلوب کو روشن کرتا ہے۔اللہ عزوجل ہمیں اس پاک کلام کو سُننے اور اس رحمت کے نور سے قلوب کو روشن فرمائے آمین یا رب العالمین
Bahuth sarey actress ki mauth Heart Failure say huvi.. kya baath hai.? 😊 Jo 30_40 varsh mey marey oh dukhath khabar huvi... jo 70_90 thak jevith thay aur marey von kay lea mouth achi khaber thi. Verna oh bemareyon mey uljhey thakleef he may hothey? 🎉
@roomani78617 күн бұрын
Delip Kumar ke mruthuo ,"Neendh na aaney" ke wajah say huvi.? Kya Insomnea ka elaaj nahi ho saktha? Hypnotise karthey tho soo jathey.. Mouth ke neendh kyon soo gayee. ?
@gurubarubhatra36844 күн бұрын
Jane lebr jibit he
@SadafShaheen-n6m16 күн бұрын
,آدھا گلاس پانی ہاتھ میں پکڑ کر آنکھیں بند کر کے خود کو اللہ الرحمن کے حضور پیش کردیں ۔ وہ آپ کی شہہ رگ سے بھی قریب ھے۔ اپنی شہہ رگ تک جائیں۔ اور اب اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اس کے ذاتی نام سے 3 بار پکاریں ۔ اللہ اللہ اللہ اور بند آنکھوں ہی سے 3 سانسوں میں پانی پی لیں ۔ صبح دوپہر شام ۔۔ ہمیشہ یہ دعا بطور علاج خود بھی کرتے اور دوسروں کو بھی کرواتے رہیں ۔ قران کریم شفاء ہے اور شفاء منجانب اللہ ہے ۔