*مُخلصی* سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے اگر آپ کسی کو *کچھ* نہیں دے سکتے اُسے اچھے *الفاظ* تو دے سکتے ہیں الفاظ *لہجہ* نہیں رکھتے مگر تاثیر رکھتے ہیں شاید آپ *کےالفاظ* کسی کے لئے راہِ *حیات* بن جائیں وہ لوگ *خوش* نصیب ہوتے ہیں جو لوگوں کی *دعاؤں* میں شامل ہوتے ہیں *روشنی بنیں اپنے لئے دوسروں کے لئے 🍁