السلام علیکم بھائی جان یہ گاڑی ابھی موجود ہے تاکہ ہم پھر فون کرلیں کمنٹ میں بتا دیں شکریہ
@SarganaMotors2 ай бұрын
نہیں ہے جی ابھی
@USMANMUGHAL115036 ай бұрын
Yeh gaari chori ki hai kya ya phr accident huy ho gi
@siddiquekhanksa14966 ай бұрын
یہ گھر سو رہا ہے آس کو خود پتہ نہیں گاڑی کیسی ہے کیسی نہیں بس اپنے پیسے لے کر تعریفیں کر رہا ہے کوئی بندہ پھنس جائے گا رپورٹ کریں ٹھیک ہو جائے گا
@siddiquekhanksa14966 ай бұрын
تصویر کوئی بھیج دیتا ہے آپ ریکارڈنگ ایڈ کر کے وڈیوز بنا دیتے ہیں یہ گاڑیوں کو آپ نے دیکھا نہیں
@SarganaMotors6 ай бұрын
تصاویر بھیجتے ہیں ویڈیو لگاتا ہوں کیا میں جاؤں ہر شہر میں تیرے لیے اور پوچھتا پھروں کہ یہاں کوئی گاڑی کیا فار سیل ہے کیا باقی میں ویڈیو لگاتا ہوں تم کو کوئی تکلیف ہے تو بتا دیں اور جو چیز تکلیف دے رہی ہے اس کا علاج کر
@siddiquekhanksa14966 ай бұрын
@@SarganaMotors جب تجھے گاڑی کے بارے علم نہیں تو دوسروں کو کیوں بول کر پھنسا رہے ہو تم نے دیکھی ہے یا چلائی ہے پھر تو لوگ یقین کر لیں مجھے تکلیف نہیں بس تم جھوٹ بول کر اپنا چینل چلا رہے ہو
@noormuhammad4301Ай бұрын
bhai wo aap pe zabardsti nahi bej raha gaarhi, koi jayega garhi khaareedne, tho wo check kare ga na, direct tho koi b garhi nahi leta, usne sirf information dee hai