قرآن حدیث اور امت مسلمہ کے متفقہ نظریہ سے ہٹا ہوا بندہ غامدی صاحب ہے ۔۔ اللہ تعالی اس فتنہ سے بچائے
@AsifIbnAltaf2 жыл бұрын
Liberal arrogant
@suhailiqbal59863 жыл бұрын
نمازِتراویح دراصل کوٸی نماز ہے ہی نہیں۔ آپ محمد صلى الله عليه واله وسلم پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو نماز زاٸد واجب فرماٸی گٸی تھی,وہ قیام اللیل ہے جسکا ذکر قرآن میں ہے۔ چاہے رمضان المبارک ہو یا اسکے علاوہ,آپ تمام عمر یہی نمازِتہجد جسے قیام اللیل بھی کہتے ہیں, عموما“ رات کے پچھلے پہر کبھی اکیلے اور کبھی کسی زوجہ رضی اللہ کے ہمراہ ادا فرماتے رہے۔ اور صرف ایک رمضان میں تین رات آپ یہی نماز حضرت عاٸشہ کے حجرہ سے نکل کر باہر مسجدِنبوی میں یہی نماز ادا کی۔ پہلی رات دو ایک صحابی شال ہو گۓ۔ اگلی رات تعداد 8,10 اور تیسری رات تو تعداد اتنی بڑھی کہ مسجد کا صحن تک بھر گیا تو اس خوف سے کہ کہیں مسلمان آپ کے مسلسل تہجد با جماعت پڑھانے سے اسے فرض نہ سمجھ بیٹھیں, آپ نے مزید مسجد میں آکر اسکی باجماعت اداٸیگی ترک فرما دی۔ جس مقصد سے آپ نے ایسا کیا,اسی کو یہ احمق قوم بھلا بیٹھی اور اسے اپنے اوپر مسلط کر لیا۔ پھر یہ نمازِعشاء کے ہمراہ پڑھی جانے لگی اور اس کا نام بھی تبدیل کر کے نمازِتراویح رکھ دیا۔ تراویح درحقیقت کوٸی نماز نہیں۔ تہجد کی نماز جو بالعموم آپ محمد صلى الله عليه واله وسلم 8 رکعت ادا فرماتے تھے رمضان اور غیر رمضان میں۔ یہ ہے حقیقت۔
@muhammadshahzada38014 жыл бұрын
کیا ہم نے کبھی نوٹ کیا کہ تین رکعت وتر جو ہر روز عشاء کی نماز کے ساتھ ادا جاتے ہیں اور اکثر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ عشاء کی نماز کا حصہ ہیں، انھیں رمضان میں عشاء کی نماز کے بعد پڑھنے کے بجائے تراویح کی نماز کے بعد کیوں پڑھا جاتا ہے؟ عام دنوں میں پڑھی جانے والی تین رکعت تہجد کی نماز کو رمضان میں تیئس رکعت کر دیا جاتا ہے اور اس طرح وتر کو تراویح کے آخر میں پڑھ کر تہجد کی نماز کو طاق کیا جاتا ہے۔
@wahdat-e-ummattube25922 жыл бұрын
بڑی گہری گفتگو کی ہے آپنے شاید آپکی بات ہر ایک کی سمجھ میں نہ آٸی ہو لیکن یہ آپنے ایسی پر علم بات کی کہ اس پر تحقیق ضروری ہے غور و فکر ضروری ہے سوچ و وچار بہت اہم ہوگیا ہے
@muneeburrehman70974 жыл бұрын
Sunnat he ya nafil taraweeh
@badermunir59444 жыл бұрын
منیب بھائ فرض نمازوں کے علاوہ جو کچھ بھی پڑھا جایے گا وہ نفل ہی کہلایے گا..یہ نوافل ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے پردہ فرمانے کے آٹھ نوسوسال بعد یار لوگوں نے سنت موکدہ غیر موکدہ و واجب وغیرہ ایجاد کیے..آپ جناب غامدی کے دوسرے لیکچرز اس سلسلے کے دیکھ لیں..
@mohdmuneeralamhffhjmk2402 жыл бұрын
غامدی صاحب کی گمراہی کا کوئی ٹھکانہ نہیں
@AsifIbnAltaf2 жыл бұрын
Liberal isko mt suno
@syedmasoodshah7607 Жыл бұрын
جناب خود پوری امت سے ہٹ کر بات کر رہے ہیں پوری امت غلط کرتی رہی ہے اور جناب کو سمجھ آ گی ہے افسوس ہے ان لوگوں پر جو قرآن حدیث کو سمجھنے والوں سے ہٹ کر ایک پروفیسر جس کو خود حدیث کی عبارت تک نہی آتی نا اس نے سیکھی اس سے دین سیکھ رہے ہیں