بھائی سن روف وہ ہے جس کو آپ نے کھڑکی بولا ہے وہ سن روف ہے اور دوسرا پردہ ہے جس کو انگریزی میں بلائنڈ بولتے ہیں تھوڑی ریسرچ کر لیا کرو جس چیز کا نہ پتا ہو پوچھ لینا چاہیے اور ایک بات یاد رکھیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے سوال کرنا نصف علم ہے جب صحیح جواب مل جائے تو اس چیز کے بارے میں علم مکمل ہو جاتا ہے